Tag: اسلام آباد اور گرد و نواح

  • اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

    اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

    اسلام آباد: وفاقی دارلحکومت اسلام آباد اور گرد و نواح میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

    تفصیلات کے مطابق اسلام آباد اور گرد و نواح میں 5.8 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کے بعد لوگوں  میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

    زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 8 ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلے کا مرکز ڈوڈہ مقبوضہ کشمیر تھا۔