Tag: بروس کیمپبل

  • ٹی وی میزبان بروس کیمپبل نے امریکیوں کو 80 کی دہائی میں پہنچا دیا

    ٹی وی میزبان بروس کیمپبل نے امریکیوں کو 80 کی دہائی میں پہنچا دیا

    ’ڈسکنٹنیوڈ‘ کا آفیشل ٹریلر جاری کردیا گیا، جس میں بلیک بیری سے لے کر بلاک بسٹر برانڈز تک 80 کی دہائی کی پرانی یادیں پیش کی گئی ہیں۔

    بروس کیمپبل ’ڈسکنٹنیوڈ‘ کی میزبانی کے فرائض انجام دے رہے ہیں جب کہ انھوں نے اس پروگرام میں ماضی کے پروڈکٹس اور رجحانات کا ذکر کیا ہے جسے امریکی 80 کی دہائی میں کافی پسند کرتے تھے۔

    شائقین ’ایول ڈیڈ‘ کے اداکار بروس کیمپبل اور ریان رینالڈس سے جو توقع کررہے تھے وہ اس ٹریلر سے پوری ہوتی نظر آرہی ہے۔ ۔

    سیریز کا پورا سیٹ اپ کچھج کچھ ’مسٹری سائنس تھیٹر 3000‘ کی طرح لگتا ہے، سیریز میں لوگوں کے شاندار ماضی کا بھی تذکرہ کیا گیا ہے۔

    ’ڈسکنٹنیوڈ‘ نامی اس پروگرام کا آغاز چینلز پر 30 نومبرسے کیا جارہا ہے جس میں ناظرین کو 80 کی دہائی سے روشناس کروایا جائے گا۔