Tag: تصاویر

  • ماہرہ خان کے ولیمے کی تصاویر منظر عام پر آگئیں

    ماہرہ خان کے ولیمے کی تصاویر منظر عام پر آگئیں

    پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کی شادی کے پانچ ماہ بعد اُن کے ولیمے کی تصاویر منظر عام پر آگئیں۔

    پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے پچھلے سال اکتوبر میں اپنے قریبی دوست سلیم کریم سے شادی کی تھی، اداکارہ نے اپنی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر بھی کی تھی۔

    ماہرہ خان کی شادی کی تقاریب میں دعائے خیر، مایوں، ڈھولکی، مہندی اور نکاح کی تقاریب شامل تھیں، اداکارہ ہر تقریب میں دلکش اور حسین نظر لگ رہی تھیں۔

    تاہم اب شادی کے 5 ماہ بعد ان کے ولیمے کی تصاویر منظر عام پر آئی ہے، اداکارہ کی تصاویر ایک فوٹوگرافر نے شیئر کی ہے، شیئر کی گئی تصاویر میں واضح لکھا گیا ہے کہ ’یہ ماہرہ خان کے دعوت ولیمہ کی تصاویر ہیں۔

     

    View this post on Instagram

     

    A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan)

    واضح رہے کہ پوسٹ میں یہ واضح نہیں کہ اداکارہ ماہرہ خان کے ولیمے کی تقریب اکتوبر میں منعقد ہوئی تھی یا پھر حال ہی میں اس تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

  • کنزہ ہاشمی کی تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی

    کنزہ ہاشمی کی تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی

    پاکستان کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی  نے مداحوں کے دلوں کو چھو لیا، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

    پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک دلکش پوسٹ کی گئی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

     

    View this post on Instagram

     

    A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

    شئیر کی گئی تصاویر میں کنزہ ہاشمی سفید رنگ کے خوبصورت لباس میں ملبوس ہیں جبکہ ان کے عقب میں سمندر اور بلند و بالا عمارت کا دلفریب نظارہ ان کی تصویر کو مزید چار چاند لگارہا ہے۔

    کنزہ کی اس تصاویر کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب پزیرائی مل رہی ہے، اب تک اس تصاویر کو ہزاروں لائکس مل چکے ہیں۔

    واضح رہے کہ کنزہ ہاشمی نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’آزمائش‘ میں شاندار اداکاری کی تھی، ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں فہد شیخ، یشما گل، شہود علوی، لیلیٰ واسطی، فرقان قریشی ودیگر شامل تھے۔

  • اریج محی الدین نے سیر و تفریح کی تصاویر شیئر کردیں

    اریج محی الدین نے سیر و تفریح کی تصاویر شیئر کردیں

    شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ اریج محی الدین کی سیر و تفریح کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

    فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ اریج محی الدین نے تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

     

    View this post on Instagram

     

    A post shared by Areej Mohyudin (@areej_mohyudin)

    اریج محی الدین نے چند گھنٹوں قبل یہ تصاویر شیئر کیں جسے مداحوں کی جانب سے سراہا جارہا ہے اور اس پر تعریفی کمنٹس بھی کیے جارہے ہیں۔

    اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور گاہے بگاہے اپنی تصاویر، ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

     

    View this post on Instagram

     

    A post shared by Areej Mohyudin (@areej_mohyudin)

    اس سے قبل بھی اداکارہ نے ویڈیو شیئر کی تھی جو وائرل ہوگئی تھی۔

    واضح رہے کہ اریج اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’بندش ٹو‘ میں اداکاری کے جوہر دکھاچکی ہیں جس کی دیگر کاسٹ میں ثانیہ سعید، عفان وحید، آمنہ الیاس، چائلڈ اسٹار حورین ودیگر شامل تھے۔

     

    بندش ٹو کی کہانی سید نبیل اور شاہد نظامی نے لکھی ہے، ڈرامے کی ہدایت کاری کے فرائض عابس رضا نے انجام دیے ہیں۔

     

    View this post on Instagram

     

    A post shared by Areej Mohyudin (@areej_mohyudin)

    یاد رہے کہ اس سے قبل ڈرامہ سیریل ’میرے ہی رہنا‘ میں اریج محی الدین نے ’بینا‘ کا کردار نبھایا تھا۔

  • نور ظفر خان کی سیر سپاٹے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

    نور ظفر خان کی سیر سپاٹے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

    شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ نور ظفر خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

    فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ نور ظفر خان نے تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں لندن کی سڑکوں پر خصوصی پوز دیتے دیکھا جاسکتا ہے۔

     

    View this post on Instagram

     

    A post shared by Noor Zafar Khan (@noorzafarkhan)

    اداکارہ نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں ’بیگ‘ کی ایموجی بنائی جبکہ اداکارہ کی تصاویر میں لندن کی بلند و بالا عمارت نمایاں نظر آرہی ہیں۔

     

    View this post on Instagram

     

    A post shared by Noor Zafar Khan (@noorzafarkhan)

    نور ظفر نے چند گھنٹے قبل یہ تصاویر شیئر کیں جسے لاکھوں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور ان کی خوبصورتی کی تعریف کررہے ہیں۔

     

    View this post on Instagram

     

    A post shared by Noor Zafar Khan (@noorzafarkhan)

    نور ظفر سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں، اس سے قبل بھی اداکارہ نے تصاویر شیئر کی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا گیا تھا۔

    واضح رہے کہ نور ظفر اداکارہ سارہ علی خان کی چھوٹی بہن ہیں اور متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

  • فائزہ خان کی تصاویر نے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی

    فائزہ خان کی تصاویر نے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی

    شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ فائزہ خان نے اپنی چند تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں، جس پر ان کے چاہنے والوں کی جانب سے تعریفی کمنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔

    اداکارہ فائزہ خان نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں بلیک ویسٹرن سوٹ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

     

    View this post on Instagram

     

    A post shared by Faiza Khan (@faizakhanofficial)

    اداکارہ نے چند گھنٹوں قبل یہ ویڈیو شیئر کی جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے اور تعریفی کمنٹس بھی کیے جارہے ہیں۔

    اداکارہ نے چند گھنٹوں قبل یہ تصاویر شیئر کیں جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے اور تعریفی کمنٹس بھی کیے جارہے ہیں۔

     

    View this post on Instagram

     

    A post shared by Faiza Khan (@faizakhanofficial)

    واضح رہے کہ فائزہ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی ویڈیو، تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

    یاد رہے کہ فائزہ خان نے ڈرامہ سیریل ’بے بی باجی‘ میں فائزہ خان ’رامین‘ کا کردار نبھایا تھا۔

    بیبی باجی‘ کی دیگر کاسٹ میں سینئر اداکار ثمینہ احمد، منور سعید، سعود قاسمی، جویریہ سعود، حسن احمد، سنیتا مارشل، سیدہ طوبیٰ انور، فضل حسین، عینا آصف ودیگر شامل تھے۔

  • علیزے شاہ کی تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں

    علیزے شاہ کی تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں

    شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ علیزے شاہ کا نیا لُک سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

    فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ علیزے شاہ نے موسم کے حساب سے نئی تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں پوز دیتے دیکھا جاسکتا ہے۔

    اداکارہ کو نومبر کے موسم میں اونی ٹوپی میں دیکھا جاسکتا ہے، انہوں نے چند گھنٹوں قبل یہ تصاویر شیئر کیں جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔

     

    View this post on Instagram

     

    A post shared by Aliza shah (@alizehshahofficial)

    علیزے شاہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور گاہے بگاہے اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

    اداکارہ نے اس سے قبل بھی تصاویر شیئر کی تھیں جو وائرل ہوگئی تھیں۔

     

    View this post on Instagram

     

    A post shared by Aliza shah (@alizehshahofficial)

    اداکارہ متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں جن میں دل موم کا دیا، میرا دل میرا دشمن، ٹیلی فلم چاند رات اور چاندنی شامل ہیں۔

     

    View this post on Instagram

     

    A post shared by Aliza shah (@alizehshahofficial)

    علیزے شاہ نے ڈرامہ سیریل ’تقدیر‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائے تھے جس میں ان کے ساتھ سمیع خان شامل تھے۔

  • ماریہ ملک کی تصاویر نے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی

    ماریہ ملک کی تصاویر نے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی

    شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ماریہ ملک کی سوشل میڈیا تصاویر وائرل ہوگئی۔

    فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ماریہ ملک نے نئی تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

    اداکارہ نے چند تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں مغربی لباس پہنے دیکھا جاسکتا ہے، اداکارہ نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’’کسی کا انتظار کیے بغیر ہر دن اپنے لیے روشن کرو‘‘۔

     

    View this post on Instagram

     

    A post shared by Maria Malik (@mariamalik_official)

    ماریہ ملک نے کچھ گھنٹے قبل تصاویر شیئر کیں جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر تعریفی کمنٹس بھی کررہے ہیں۔

    اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور گاہے بگاہے اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

     

    View this post on Instagram

     

    A post shared by Maria Malik (@mariamalik_official)

    واضح رہے کہ ماریہ ملک اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’دل ہی تو ہے‘ میں ’سبرینا‘ کا کردار نبھا رہی ہیں، مرکزی کاسٹ میں علی انصاری، زویا ناصر شامل ہیں۔

    ’دل ہی تو ہے‘ کو روزانہ شام 7 بجے اے آر وائی ڈیجیٹل پر نشر کیا جاتا ہے۔

  • وشما فاطمہ کی تھائی لینڈ میں سیر سپاٹے، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

    وشما فاطمہ کی تھائی لینڈ میں سیر سپاٹے، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

    شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ وشما فاطمہ کی تھائی لینڈ میں سیر سپاٹے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

    فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ وشما فاطمہ نے تھائی لینڈ کی نئی تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں مختلف مقامات پر خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

     

    View this post on Instagram

     

    A post shared by Washma Fatima (@washma.fatima)

    اداکارہ نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ’ دنیا آپ کی ہے اسے دریافت کریں‘۔

    اداکارہ نے کچھ تصویر چند گھنٹوں قبل شیئر کیں جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر تعریفی کمنٹس بھی کررہے ہیں۔

     

    View this post on Instagram

     

    A post shared by Washma Fatima (@washma.fatima)

    وشما فاطمہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور گاہے بگاہے اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

     

    View this post on Instagram

     

    A post shared by Washma Fatima (@washma.fatima)

    اس سے قبل بھی وشما فاطمہ نے تصاویر شیئر کی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا گیا تھا۔

     

    View this post on Instagram

     

    A post shared by Washma Fatima (@washma.fatima)

    واضح رہے کہ وشما فاطمہ اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’مجھے پیار ہوا تھا‘ میں منفی کردار نبھائی تھی، ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں وہاج علی، ہانیہ عامر، زاویار نعمان، رابعہ کلثوم ودیگر شامل تھے۔

     

    View this post on Instagram

     

    A post shared by Washma Fatima (@washma.fatima)

    اداکارہ کے شوہر سبحان اعوان بھی اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’میرے ہی رہنا‘ میں ’عمر‘ کا کردار ادا کررہے ہیں، دیگر کاسٹ میں سید جبران، شہروز سبزواری، کرن حق، اریج محی الدین، ندا ممتاز ودیگر شامل ہیں۔

  • حاکمِ دبئی کی بیٹی کی شادی، دلہن نے دلکش تصاویر شیئر کردیں

    حاکمِ دبئی کی بیٹی کی شادی، دلہن نے دلکش تصاویر شیئر کردیں

    حاکمِ دبئی شیخ محمد بن راشد المکتوم کی بیٹی شیخہ مہرہ نے اپنی شادی کی پُر وقار اور شاندار تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

    شیخہ ماہرہ اور شیخ منا آل مکتوم شادی کے بندھن میں بندھ گئے، فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر حاکمِ دبئی کی بیٹی نے اپنی شادی کی شاندار تقریب کی تصاویر شیئر کی ہیں۔

    رپورٹ کے مطابق شیخہ ماہری نے فلپائنی ڈیزائنر ایزرا سانتوس کا تیار کردہ جوڑا زیب تن کیا، شیخہ مہرہ 29 برس کی ہیں اور انہوں نے برطانوی یونیورسٹی سے بین الاقوامی تعلقات میں ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔

    جوڑے نے اپنی شادی کا اعلان ایک نظم شیئر کر کے کیا تھا جو کہ دلہے کے والد کی جانب سے لکھا گیا ہے۔

    تاہم اب شیخہ ماہرہ نے تقریب کی تصاویر شیئر کی ہے، جس میں وہ اپنے عروسی جوڑے میں خوبصورت لگ رہی ہیں۔

  • علیزے شاہ کی نئی تصاویر وائرل

    علیزے شاہ کی نئی تصاویر وائرل

    معروف پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

    تفصیلات کے مطابق معروف اداکارہ علیزے شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر پوسٹ کیں۔

    تصاویر میں اداکارہ نے زرد لباس پہن رکھا ہے اور وہ نہایت خوش دکھائی دے رہی ہیں۔

    مداحوں نے ان کی تصاویر کو بہت پسند کیا، ہزاروں افراد نے تصاویر کو لائیک کیا اور ان پر تعریفی کمنٹس کیے۔

    خیال رہے کہ انسٹاگرام پر 40 لاکھ سے زائد فالوورز رکھنے والی اداکارہ اکثر و بیشتر اپنی ذاتی و پیشہ وارانہ مصروفیات کی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

    علیزے نے کچھ عرصہ قبل اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل تقدیر میں رومی کا کردار ادا کیا تھا جو بے حد مقبول ہوا تھا۔