Tag: ریال کا ریٹ

  • سعودی عرب : سونے اور ریال کی قیمت کتنی ہوگئی؟

    سعودی عرب : سونے اور ریال کی قیمت کتنی ہوگئی؟

    ریاض : سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ سعودی ریال کی قیمت 74.45 رہی۔

    سعودی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں منگل 19 دسمبر کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

    عاجل ویب سائٹ کے مطابق21 قیراط ایک گرام سونا 213.67 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ پیر کو کاروبار کے اختتام پرسونے کے نرخ 213.09 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔

    24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 244.19 ریال، 22 قیراط ایک گرام 223.84 اور18 قیراط 183.14 ریال رہی ہے۔

    gold

    مملکت میں 21 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,051.21 ریال، 22 قیراط کی گنی 2,148.88 ریال جبکہ 24 قیراط کی گنی 2,344.24 ریال رہی جبکہ ایک کلوگرام سونا 245,900.49 ریال میں دستیاب رہا۔

    سعودی ریال کا ریٹ

    علاوہ ازیں سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن مراکز کے مطابق سعودی ریال کا ایکسچینج ریٹ ذیل میں درج کیا گیا ہے۔

    پاکستان، انڈیا اور بنگلہ دیش میں رقوم بھیجنے کے لیے ریال کا ریٹ، ٹرانزیکشن مرکز کا نام اور اس کے ساتھ ٹرانزیکشن فیس پر ویلیو ایڈیڈ ٹیکس (واٹ) کی معلومات بھی ذیل میں درج کی گئی ہیں۔

    پاکستان

    فوری (بینک الجزیرہ): 74 روپے 45 پیسے ، فیس: 10 ریال
    ایس ٹی سی پے: 74 ریال 50 پیسے ، فیس: 17.25 ریال
    تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 74 روپے 52 پیسے ، فیس: 10 ریال
    ویسٹرن یونین: 74 روپے 65 پیسے، فیس: 23 ریال
    منی گرام : 74 روپے 48 پیسے، فیس: 23 ریال
    ٹیلی منی(اے این بی) : 74 روپے 55 پیسے، فیس: 15 ریال

  • سعودی عرب : سونے اور ریال کی قیمت کیا رہی؟

    سعودی عرب : سونے اور ریال کی قیمت کیا رہی؟

    ریاض : سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ سعودی ریال کی قیمت 75.06 ہے۔

    سعودی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق21 قیراط ایک گرام سونا 209.70 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ پیر کو کاروبار کے اختتام پرسونے کے نرخ 210.58 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔

    24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 239.66 ریال، 22 قیراط ایک گرام 219.69 اور 18 قیراط 179.75ریال رہی ہے۔

    مملکت میں 21 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,013.15 ریال، 22 قیراط کی گنی 2,109.01 ریال جبکہ 24قیراط کی گنی 2,300.74 ریال رہی جبکہ ایک کلوگرام سونا 241,337.92 ریال میں دستیاب رہا۔

    gold

    سعودی ریال کا ایکسچینج ریٹ

    علاوہ ازیں سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن مراکز کے مطابق گزشتہ روز سعودی ریال کا ایکسچینج ریٹ ذیل میں درج کیا گیا ہے۔

    پاکستان، انڈیا اور بنگلہ دیش میں رقوم بھیجنے کے لیے ریال کا ریٹ، ٹرانزیکشن مرکز کا نام اور اس کے ساتھ ٹرانزیکشن فیس پر ویلیو ایڈیڈ ٹیکس (واٹ) کی معلومات بھی ذیل میں درج کی گئی ہیں۔

    پاکستان

    فوری (بینک الجزیرہ): 75 روپے 06 پیسے ، فیس: 10 ریال
    ایس ٹی سی پے: 74 ریال 90 پیسے ، فیس: 17.25 ریال
    تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 74 روپے 88 پیسے ، فیس: 10 ریال
    ویسٹرن یونین: 75 روپے 10 پیسے، فیس: 23 ریال
    منی گرام : 75 روپے 02 پیسے، فیس: 23 ریال
    ٹیلی منی(اے این بی) : 74 روپے 95 پیسے، فیس: 15 ریال

  • سعودی عرب میں ریال کا ریٹ

    سعودی عرب میں ریال کا ریٹ

    سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سنٹرز کے مطابق اتوار 19 نومبر 2023 کو سعودی ریال کا ایکسچینج ریٹ ذیل میں درج کیا گیا ہے۔

    پاکستان میں رقوم بھیجنے کے لیے ریال کا ریٹ، ٹرانزیکشن مرکز کا نام اور اس کے ساتھ ٹرانزیکشن فیس پر ویلیو ایڈیڈ ٹیکس (واٹ) کی معلومات بھی ذیل میں درج کی گئی ہیں۔

     پاکستان

    فوری (بینک الجزیرہ): 75 روپے 68 پیسے ، فیس: 10 ریال
    ایس ٹی سی پے: 75 ریال 62 پیسے ، فیس: 17.25 ریال
    تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 75 روپے 60 پیسے ، فیس: 10 ریال
    ویسٹرن یونین: 75 روپے 82 پیسے، فیس: 23 ریال
    منی گرام : 75 روپے 72 پیسے، فیس: 23 ریال
    ٹیلی منی(اے این بی) : 75 روپے 66 پیسے، فیس: 15 ریال