Tag: سونا

  • پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ

    پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ

    کراچی: پاکستان بھر میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2300 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 82 ہزار 800 روپے ہو گئی ہے۔

    10 گرام سونے کی قیمت 1971 روپے اضافہ ہو گیا ہے، جس کے بعد دس گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 42 ہزار 455 روپے ہو گئی ہے۔

    عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان رہا اور سونا 23 ڈالر اضافے سے 2716 ڈالر فی اونس ہو گیا ہے۔ دوسری طرف چاندی کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 450 روپے پر مستحکم رہی۔

    واضح رہے کہ گزشتہ روز 11 دسمبر کو سونے کی فی تولہ قیمت میں  3100 روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا تھا، 10 گرام سونے کی قیمت 2658 روپے اضافہ ہوا تھا، جب کہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 31 ڈالر فی اونس کا اضافہ ہوا تھا۔

    پاکستان میں آج ڈالر اور دیگر کرنسیوں کی قیمت

    یاد رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدے ہیں۔

    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

  • سونے کی ایک بار پھر اونچی اڑان، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

    سونے کی ایک بار پھر اونچی اڑان، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

    کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 3100 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 80 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔

    10 گرام سونے کی قیمت 2658 روپے اضافہ ہو گیا ہے، جس کے بعد دس گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 40 ہزار 484 روپے ہو گئی ہے۔

    عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان رہا اور سونا 31 ڈالر اضافے سے 2693 ڈالر فی اونس ہو گیا ہے۔ دوسری طرف چاندی کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 400 روپے پر مستحکم رہی۔

    واضح رہے کہ گزشتہ روز 10 دسمبر کو سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزار روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا تھا، 10 گرام سونے کی قیمت 858 روپے اضافہ ہوا، جب کہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 10 ڈالر فی اونس کا اضافہ ہوا تھا۔

    پاکستان میں آج ڈالر اور دیگر کرنسیوں کی قیمت

    یاد رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدے ہیں۔

    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

  • پاکستان میں سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ہو گیا

    کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اچانک بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1000 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 77 ہزار 400 روپے ہو گئی ہے۔

    10 گرام سونے کی قیمت 858 روپے اضافہ ہو گیا ہے، جس کے بعد دس گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 37 ہزار 826 روپے ہو گئی ہے۔

    عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان رہا اور سونا 10 ڈالر اضافے سے 2662 ڈالر فی اونس ہو گیا ہے۔ دوسری طرف چاندی کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 400 روپے پر مستحکم رہی۔

    واضح رہے کہ گزشتہ روز 9 دسمبر کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا تھا، 10 گرام سونے کی قیمت 1714 روپے اضافہ ہوا، جب کہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 20 ڈالر فی اونس کا اضافہ ہوا تھا۔

    یاد رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    پاکستان میں آج ڈالر اور دیگر کرنسیوں کی قیمت

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدے ہیں۔

    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

  • پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ

    پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ

    کراچی: کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوگیا۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 76 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔

    اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1714 روپے اضافے سے 2 لاکھ 36 ہزار 968 روپے رہی۔

    عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان رہا اور سونا 20 ڈالر اضافے سے 2658 ڈالر فی اونس رہا ہے۔

    واضح رہے کہ ہفتے کے روز سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 74 ہزار 400 روپے تھی۔

  • ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

    ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

    کراچی : پاکستان میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد اچانک نیچے آگئی، آج فی تولہ قیمت میں کمی ہوئی۔

    پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن نے بتایا کہ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد سونا 2 لاکھ 82 ہزار 200 روپے فی تولہ ہوگیا۔

    اسی طرح 10گرام سونےکی قیمت میں 857 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی اور سونا 2 لاکھ 41 ہزار 941 کا ہوگیا اس کے علاوہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 10 ڈالر کمی سے 2727 ڈالر کا ہوگیا۔

    واضح رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    Currency Rates in Pakistan Today- پاکستان میں آج ڈالر کی قیمت

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدے ہیں۔

    پاکستان میں گذشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

  • سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ

    سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ

    کراچی: پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے بلندی کی نئی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

    بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جس کے باعث پاکستان میں سونے کی قیمت نے تمام پچھلے ریکارڈ توڑتے ہوئے تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو لیا ہے۔

    پاکستان میں سونا آج بھی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے، ملک میں فی تولے قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافی ریکارڈ کیا گیا اور سونا 900 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 81 ہزار 800 روپے فی تولہ ہو گیا۔

    10 گرام سونا 772 روپے اضافے کے ساتھ 2 لاکھ 41 ہزار 598 روپے پر پہنچ گیا ہے، عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمتوں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، قیمت میں 9 ڈالر فی اونس کا اضافہ ہو گیا ہے، جس کے بعد بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا 2721 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔

    گولڈ ریٹ: پاکستان میں آج سونے کی قیمت

    واضح رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدتے ہیں۔

    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

  • پاکستان میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد اچانک نیچے آگئی

    پاکستان میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد اچانک نیچے آگئی

    کراچی : پاکستان میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد اچانک نیچے آگئی، آج فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی۔

    تفصیلات کے مطابق عالمی اور مقامی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اچانک کمی ریکارڈ کی گئی، گذشتہ ہفتے سونا بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا۔

    پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن نے بتایا کہ ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں600 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد سونا 2 لاکھ 71 ہزار 900 روپے فی تولہ ہوگیا۔

    اسی طرح 10گرام سونےکی قیمت میں471روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی اور سونا 2 لاکھ 33ہزار110روپے کا ہوگیا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 950 روپے پر مستحکم رہی۔

    عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر کی کمی سے 2617 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا۔

    واضح رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدے ہیں۔

    پاکستان میں گذشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

    Currency Rates in Pakistan Today- پاکستان میں آج ڈالر کی قیمت

  • سونا مہنگا ہونے کے بعد بیرون ملک سے سونا درآمد کرنے کے حوالے سے بڑی خبر

    سونا مہنگا ہونے کے بعد بیرون ملک سے سونا درآمد کرنے کے حوالے سے بڑی خبر

    کراچی: سونا مہنگا ہونے کے بعد ایک اور بری خبر ہے کہ عالمی مارکیٹ میں بڑھتی قیمتوں کی وجہ سے سونے کی درآمدات میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

    سرکاری دستاویز کے مطابق سونے کی درآمدات میں سالانہ 41.64 فی صد کمی ریکارڈ کی گئی ہے، اگست میں پاکستانی امپورٹرز نے صرف 22 کلو سونا درآمد کیا جس کا درآمدی بل 17 لاکھ 42 ہزار ڈالر رہا۔

    گزشتہ مالی سال اگست میں 47 کلو سونا درآمد کیا گیا تھا، جس کا درآمدی بل 29 لاکھ 85 ہزار ڈالر تھا، جولائی کی نسبت اگست میں سونا 10 کلو کم درآمد کیا گیا۔

    جولائی میں 32 کلو سونے کا درآمدی بل 21 لاکھ 96 ہزار ڈالر سے زائد تھا، رواں مالی سال پہلے 2 ماہ میں سونے کی درآمدات میں 20.78 فی صد کمی آئی ہے، جولائی اور اگست کے دوران 54 کلو سونا درآمد کیا گیا۔

    رواں مالی سال 2 ماہ میں سونے کا درآمدی بل 39 لاکھ 38 ہزار ڈالر ریکارڈ کیا گیا، گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں 77 کلو سونا درآمد کیا گیا تھا۔

  • چیچہ وطنی: ڈاکو گھر سے 2 کروڑ سے زائد مالیت کا سونا لوٹ کر فرار

    چیچہ وطنی: ڈاکو گھر سے 2 کروڑ سے زائد مالیت کا سونا لوٹ کر فرار

    چیچہ وطنی: بہارکالونی میں علی الصبح ڈاکوؤں کی گھر میں واردات، 2 کروڑ سے زائد مالیت کا سونا لوٹ کر فرار ہوگئے۔

    اے آر وائی نیوز کے مطابق پولیس کااس حوالے سے کہنا ہے کہ ڈاکو گھر سے 2 کروڑ سے زائد مالیت کا سونا لوٹ کر لے گئے۔ گرفتاری کے لئے ٹیم تشکیل دے دی ہے۔

    اس سے قبل کراچی میں پیش آئے ایک واقعے میں فیکٹری کے چوکیدار نے چار ڈاکوؤں سے مزاحمت کرکے انہیں فیکٹری میں داخل نہیں ہونے دیا، مشتعل ڈاکوؤں نے چوکیدار کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔

    تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے احسن آباد میں 4 ڈاکوؤں نے ڈکیتی کی نیت سے فیکٹری میں گھسنے کی کوشش کی لیکن چوکیدار کی مزاحمت سے ان کی یہ کوشش ناکام ہوگئی۔

    ڈکیتی میں مزاحمت کرنے پر ملزمان نے چوکیدار کو گولی ماری اور فرار ہوگئے، پولیس نے فرار ملزمان کا پیچھا کرکے ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔

    اس حوالے سے ڈی ایس پی سہراب گوٹھ نے بتایا کہ 3ملزمان اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

    چارسدہ: گھر کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق

    گرفتار ملزم نے بتایا کہ فیکٹری پہنچے تو چوکیدار نے مزاحمت کی اور اندر نہیں جانے دیا، گرفتار ملزم سے مزید تفتیش کا عمل جاری ہے۔

  • فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ، تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ، تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    کراچی : پاکستان میں آج بھی فی تولہ سونا مزید مہنگا نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا، جس کے بعد تمام سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے۔

    تفصیلات کے مطابق پاکستان کے صرافہ بازاروں میں بھی ‏سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار ہے۔

    مقامی مارکیٹوں میں آج بھی سونے کی قیمت نئی بلند سطح پر پہنچ گئی، فی تولہ قیمت 1700 روپے اضافے سے 2 لاکھ 63 ہزار 700 روپے ہوگئی۔

    دس گرام کی قیمت 1457 روپے اضافے سے 2 لاکھ 26 ہزار 80 روپے پر جاپہنچی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2950 روپے پر مستحکم رہی۔

    عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 20 ڈالرز اضافے کے بعد 2512 فی اونس کی ریکارڈ سطح پر آگیا۔

    خیال رہے سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    Currency Rates in Pakistan Today- پاکستان میں آج ڈالر کی قیمت (arynews.tv)

    سونے کو صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدتے ہیں۔

    پاکستان میں گذشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی ہے۔