Tag: سونے کی قیمت

  • پاکستان میں آج سونے کی قیمت کیا ہے؟

    پاکستان میں آج سونے کی قیمت کیا ہے؟

    کراچی: ملک میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی واقع ہوئی۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 1500 روپے سستا ہوکر 2 لاکھ 79 ہزار 300 روپے کا ہوگیا۔

    اسی طرح 10 گرام سونا 1286 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 39 ہزار 455 روپے کا ہوگیا۔

    عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی واقع ہوئی، بین الاقوامی مارکیٹ میں 15 ڈالر کی کمی کے بعد 2675 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

    یاد رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدے ہیں۔

    سونے کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

  • سونے کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

    سونے کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

    پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 1100 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 79 ہزار 400 روپے ہوگئی۔

    اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے اضافے سے 2 لاکھ 39 ہزار 540 روپے رہی۔

    عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، سونا 11 ڈالر اضافے سے 2676 ڈالر فی اونس ہے۔

    سال 2025 میں سونے کی قیمتیں کہاں تک جاسکتی ہے؟ – آڈیو

    یاد رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدے ہیں۔

    پاکستان میں آج ڈالر اور دیگر کرنسیوں کی قیمت

    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

  • سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری، مزید سیکڑوں روپے مہنگا ہوگیا

    سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری، مزید سیکڑوں روپے مہنگا ہوگیا

    کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ ہوگیا۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ قیمت 2 لاکھ 78 ہزار 300 روپے ہوگئی۔

    اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1114 روپے بڑھنے کے بعد 2 لاکھ 38 ہزار 597 روپے رہی جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں 13 ڈالر اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی قدر 2665 ڈالر فی اونس ہے۔

    پاکستان میں آج ڈالر اور دیگر کرنسیوں کی قیمت

    یاد رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدے ہیں۔

    سال 2025 میں سونے کی قیمتیں کہاں تک جاسکتی ہے؟ – آڈیو

    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

  • پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

    پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

    پاکستان میں سونے کی قیمت مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1 ہزار روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ قیمت 2 لاکھ 77 ہزار روپے ہوگئی۔

    اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 858 روپے بڑھنے کے بعد 2 لاکھ 37 ہزار 483 روپے رہی۔

    عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں 10 ڈالر اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی قدر 2652 ڈالر فی اونس ہے۔

    سال 2025 میں سونے کی قیمتیں کہاں تک جاسکتی ہے؟ – آڈیو

    یاد رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدے ہیں۔

    پاکستان میں آج ڈالر اور دیگر کرنسیوں کی قیمت

    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

  • سونے کی قیمت میں کمی کے بعد آج بڑا اضافہ

    سونے کی قیمت میں کمی کے بعد آج بڑا اضافہ

    پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کے بعد آج سینکڑوں روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1000 روپے اضافے سے 2 لاکھ 76 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

    اسی طرح 10 گرام سونا 857 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 36 ہزار 625 روپے کا ہوگیا ہے اس کے علاوہ عالمی مارکیٹ میں سونا 10 ڈالر اضافے کے بعد 2642 ڈالر فی اونس رہا۔

    سال 2025 میں سونے کی قیمتیں کہاں تک جاسکتی ہے؟ – آڈیو

    گزشتہ روز ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 75 ہزار روپے ہوگئی تھی اور دس گرام سونے کی قیمت میں 600 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 35 ہزار 768 کی سطح پر آگئی تھی۔

    یاد رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    پاکستان میں آج سونے کی قیمت

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدے ہیں۔

    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

  • ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

    ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

    کراچی: پاکستان میں آج کاروباری روز کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 700 روپے کمی سے 2 لاکھ 75 ہزار روپے کا ہوگیا۔

    سال 2025 میں سونے کی قیمتیں کہاں تک جاسکتی ہے؟ – آڈیو

    اسی طرح 10 گرام سونا 600 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 35 ہزار 768 روپے کا ہوگیا، جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونا 7 ڈالرز کمی سے 2632 فی اونس کی سطح پر آگیا ہے اس کے علاوہ چاندی کی فی تولہ قیمت 3350 روپے پر مستحکم رہی۔

    یاد رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    پاکستان میں آج سونے کی قیمت

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدتے ہیں۔

    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

  • پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

    پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

    کراچی: ملک میں آج کاروباری روز کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 1100 روپے مہنگا ہوا جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 74 ہزار 700 روپے ہوگئی۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں 943 روپے کا اضافہ ہوا، جو اضافے کے بعد 2 لاکھ 35 ہزار 511 روپے کا ہوگیا۔

    بین الاقوامی مارکیٹ میں 11 ڈالر اضافے کے بعد سونے کی قیمت 2635 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

    سال 2025 میں سونے کی قیمتیں کہاں تک جاسکتی ہے؟ – آڈیو

    یاد رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدتے ہیں۔

    پاکستان میں آج سونے کی قیمت

    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

  • سال 2025 میں سونے کی قیمتیں کہاں تک جاسکتی ہے؟ – آڈیو

    سال 2025 میں سونے کی قیمتیں کہاں تک جاسکتی ہے؟ – آڈیو

    سال 2024 میں پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اتار چڑھاؤ دیکھنے کو ملا۔ عالمی منڈی میں قیمتوں کے اثرات، روپے کی قدر میں کمی، اور درآمدی مسائل نے سونے کی قیمتوں کو متاثر کیا اور سرمایہ کاروں کے لیے سونا ایک محفوظ سرمایہ کاری کا ذریعہ رہا۔

    خاص طور پر اقتصادی غیر یقینی کے دوران سال کے اختتام پر سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح کے قریب رہی۔

    لیکن کیا واقعی سال 2025 میں سونا سرمایہ کاری کے لیے بہترین انتخاب ہوگا اور قیمتیں کہاں تک جاسکتی ہے؟ اس بارے میں جاننے کے لئے سنیئے فائزہ شاہ کی اس پوڈ کاسٹ کو۔۔۔

    Gold Price in Pakistan Today- پاکستان میں آج سونے کی قیمت

  • پاکستان میں آج سونے کی قیمت کتنی کم ہوئی؟

    پاکستان میں آج سونے کی قیمت کتنی کم ہوئی؟

    پاکستان میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے کم ہوگئی۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 72 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔

    اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 514 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 33 ہزار 711 روپے ہوگئی ہے۔

    عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا، سونے کی قدر 6 ڈالر کم ہوکر 2614 ڈالر فی اونس رہی۔

    پاکستان میں آج ڈالر اور دیگر کرنسیوں کی قیمت

    یاد رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدتے ہیں۔

    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

  • پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

    پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

    کراچی: پاکستان میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کم ہوگئی۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 73 ہزار 200 روپے ہوگئی۔

    اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 34 ہزار 225 روپے رہی۔

    عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا، سونا کی قیمت 8 ڈالر کم ہوکر 2620 ڈالر فی اونس رہی۔