Tag: سونے کی قیمت

  • پاکستان میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟

    پاکستان میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟

    کراچی: آج کاروباری دن کے دوران پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 73 ہزار 400 روپے پر برقرار رہی۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 34 ہزار400 روپے پر برقرار ہے اور اس میں کوئی ردو بدل دیکھنے میں نہیں آیا، ملک میں فی تولہ سونا 2 لاکھ 73 ہزار 400 روپے میں دستیاب رہا۔

    جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے مزید بتایا گیا کہ عالمی بازار میں سونے کی قیمت 2 ہزار 622 ڈالرز فی اونس پر برقرار ہے جس کے باعث پاکستان میں بھی سونے کی قیمت برقرار رہی۔

    یاد رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدے ہیں۔

    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

  • سعودی عرب میں سونے کی قیمت میں کمی

    سعودی عرب میں سونے کی قیمت میں کمی

    سعودی عرب میں آج 24 قیراط سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

    فاریکس ڈاٹ پی کے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں فی تولہ 24 قیراط سونے کی قیمت کم ہوکر 3704 سعودی ریال ہوگئی ہے۔

    مملکت میں دس گرام سونے کی قیمت 3176 ریال میں فروخت کیا جارہا ہے۔

    عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد سعودی عرب میں فی اونس سونے کی قیمت 9980 ریال ہوگئی ہے۔

    نوٹ: سعودی عرب سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت مسلسل بدلتی رہتی ہے اور اس پوسٹ میں کچھ فرق ہو گا کیونکہ قیمتیں 19 دسمبر 2024 کو صبح 10:17 پر اپ ڈیٹ کی گئیں۔

    پاکستان میں آج ڈالر اور دیگر کرنسیوں کی قیمت

    واضح رہے کہ آج پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 2600 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 73 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے، اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 2229 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 34 ہزار 311 روپے ہوگئی۔

    یاد رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدے ہیں۔

    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

  • سونے کی قیمت میں بڑی کمی

    سونے کی قیمت میں بڑی کمی

    کراچی: عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 2600 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 73 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔

    اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 2229 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 34 ہزار 311 روپے ہوگئی ہے، عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا، سونا 26 ڈالر کمی سے فی اونس 2621 روپے کا ہوگیا۔

    واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کمی ہوئی تھی جبکہ منگل کے روز سونے کی قیمت میں 2100 روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔

    پاکستان میں آج ڈالر اور دیگر کرنسیوں کی قیمت

    یاد رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدے ہیں۔

    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

  • پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی ریکارڈ

    پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی ریکارڈ

    کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی کا رجحان رہا ہے۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 1 ہزار روپے کم ہوکر 2 لاکھ 75 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔

    اسی طرح 10 رگام سونے کی قیمت 858 روپے کمی سے 2 لاکھ 36 ہزار 540 روپے رہی۔

    عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا، سونا 10 ڈالر کمی سے فی اونس 2647روپے کا ہوگیا۔

    واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 2100 روپے کمی ہوئی تھی۔

    پاکستان میں آج ڈالر اور دیگر کرنسیوں کی قیمت

    یاد رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدے ہیں۔

    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

  • پاکستان میں سونا خریدنے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری

    پاکستان میں سونا خریدنے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری

    کراچی: پاکستان میں سونا خریدنے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2100 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 74 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔

    اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 1800 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 35 ہزار 682 روپے رہی۔

    عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت مین 21 ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد سونا 2637 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔

    پاکستان میں آج ڈالر اور دیگر کرنسیوں کی قیمت

    چاندی کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 400 روپے پر مستحکم رہی ہے۔

    یاد رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدے ہیں۔

    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

  • پاکستان میں سونے کی قیمت اچانک ہزاروں روپے کم ہوگئی

    پاکستان میں سونے کی قیمت اچانک ہزاروں روپے کم ہوگئی

    پاکستان میں سونے کی قیمت اچانک ہزاروں روپے کم ہوگئی ہے۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 5 ہزار روپے کم ہوکر 2 لاکھ 77 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔

    اسی طرح 10 گرام سونا 4286 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 38 ہزار 169 روپے کا ہوگیا ہے۔

    عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا ہے، سونا 50 ڈالر کمی سے 2666 فی اونس کی سطح پر آگیا۔

    دوسری جانب چاندی کی فی تولہ قیمت 500 روپے کمی سے 3400 روپے ہوگئی۔

    پاکستان میں آج ڈالر اور دیگر کرنسیوں کی قیمت

    یاد رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدے ہیں۔

    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

  • پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ

    پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ

    کراچی: پاکستان بھر میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2300 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 82 ہزار 800 روپے ہو گئی ہے۔

    10 گرام سونے کی قیمت 1971 روپے اضافہ ہو گیا ہے، جس کے بعد دس گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 42 ہزار 455 روپے ہو گئی ہے۔

    عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان رہا اور سونا 23 ڈالر اضافے سے 2716 ڈالر فی اونس ہو گیا ہے۔ دوسری طرف چاندی کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 450 روپے پر مستحکم رہی۔

    واضح رہے کہ گزشتہ روز 11 دسمبر کو سونے کی فی تولہ قیمت میں  3100 روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا تھا، 10 گرام سونے کی قیمت 2658 روپے اضافہ ہوا تھا، جب کہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 31 ڈالر فی اونس کا اضافہ ہوا تھا۔

    پاکستان میں آج ڈالر اور دیگر کرنسیوں کی قیمت

    یاد رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدے ہیں۔

    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

  • سونے کی ایک بار پھر اونچی اڑان، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

    سونے کی ایک بار پھر اونچی اڑان، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

    کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 3100 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 80 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔

    10 گرام سونے کی قیمت 2658 روپے اضافہ ہو گیا ہے، جس کے بعد دس گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 40 ہزار 484 روپے ہو گئی ہے۔

    عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان رہا اور سونا 31 ڈالر اضافے سے 2693 ڈالر فی اونس ہو گیا ہے۔ دوسری طرف چاندی کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 400 روپے پر مستحکم رہی۔

    واضح رہے کہ گزشتہ روز 10 دسمبر کو سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزار روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا تھا، 10 گرام سونے کی قیمت 858 روپے اضافہ ہوا، جب کہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 10 ڈالر فی اونس کا اضافہ ہوا تھا۔

    پاکستان میں آج ڈالر اور دیگر کرنسیوں کی قیمت

    یاد رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدے ہیں۔

    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

  • پاکستان میں سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ہو گیا

    کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اچانک بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1000 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 77 ہزار 400 روپے ہو گئی ہے۔

    10 گرام سونے کی قیمت 858 روپے اضافہ ہو گیا ہے، جس کے بعد دس گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 37 ہزار 826 روپے ہو گئی ہے۔

    عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان رہا اور سونا 10 ڈالر اضافے سے 2662 ڈالر فی اونس ہو گیا ہے۔ دوسری طرف چاندی کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 400 روپے پر مستحکم رہی۔

    واضح رہے کہ گزشتہ روز 9 دسمبر کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا تھا، 10 گرام سونے کی قیمت 1714 روپے اضافہ ہوا، جب کہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 20 ڈالر فی اونس کا اضافہ ہوا تھا۔

    یاد رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    پاکستان میں آج ڈالر اور دیگر کرنسیوں کی قیمت

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدے ہیں۔

    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

  • پاکستان میں آج سونے کی قیمت کتنی کم ہوئی؟

    پاکستان میں آج سونے کی قیمت کتنی کم ہوئی؟

    عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا ہے۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے کم ہونے کے بعد 2 لاکھ 74 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔

    ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے کم ہوئی جس کے بعد 10 گرام سونا 2 لاکھ 35 ہزار 511 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

    عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 10 ڈالر کمی ہوئی جس کے بعد سونا 2635 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

    دوسری جانب چاندی کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 400 روپے مستحکم رہی۔