Tag: سونے کی قیمت

  • سعودی عرب میں سونے کی قیمت میں استحکام

    سعودی عرب میں سونے کی قیمت میں استحکام

    سعودی عرب میں ہفتہ 2 نومبر کو 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت برقرار ہے، فی تولہ 3,849 سعودی ریال میں صارفین کے لیے دستیاب ہے۔

    مملکت میں 10 گرام 24 قیراط سونے کی قیمت 3,303 سعودی ریال کے حساب سے بنا کسی ردوبدول کے برقرار ہے، اس کے علاوہ ایک اونس سونے کی قمیت 10،274 سعودی ریال ہے۔

    سعودی عرب سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت مسلسل بدلتی رہتی ہے، صارف کو اس پوسٹ میں کچھ فرق محسوس ہوسکتا ہے کیونکہ قیمتیں 02 نومبر 2024 کو صبح کے اوقات میں اپ ڈیٹ کی گئی تھیں۔

    دریں اثنا پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق یک نومبر کو ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کی کمی واقع ہوئی تھبی، جس کے بعد سونا 2 لاکھ 84 ہزار 700 روپے فی تولہ ہوگیا تھا۔

    اسی طرح 10گرام سونےکی قیمت میں 2144 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی اور سونا 2 لاکھ 44 ہزار 84 کا ہوگیا تھا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 20 روپے کمی کے بعد 3430 روپے ہوگئی تھی۔

    واضح رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدے ہیں۔

    پاکستان میں گذشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

  • ملک میں سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا

    ملک میں سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا

    کراچی : پاکستان میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد اچانک نیچے آگئی، آج فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوئی۔

    تفصیلات کے مطابق عالمی اور مقامی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اچانک کمی ریکارڈ کی گئی، گذشتہ دونوں سونا بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا۔

    پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن نے بتایا کہ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد سونا 2 لاکھ 84 ہزار 700 روپے فی تولہ ہوگیا۔

    اسی طرح 10گرام سونےکی قیمت میں 2144 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی اور سونا 2 لاکھ 44 ہزار 84 کا ہوگیا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 20 روپے کمی کے بعد 3430 روپے ہوگئی

    عالمی مارکیٹ میں سونا 25 ڈالرز کی کمی سے 2752 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا۔

    واضح رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدے ہیں۔

    پاکستان میں گذشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

    https://urdu.arynews.tv/dollar-currency-rate-pakistan-today/

  • ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

    ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

    کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر سینکروں روپے کا اضافی ہوا ہے۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2000 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ قیمت 2 لاکھ 84 ہزار 300 روپے ہوگئی۔

    اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1714 روپے اضافے سے 2 لاکھ 43 ہزار 741 روپے ہوگئی ہے۔

    عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 22 ڈالر اضافے سے 2748 ڈالر کا ہوگیا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت مستحکم رہی ہے۔

    واضح رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    Currency Rates in Pakistan Today- پاکستان میں آج ڈالر کی قیمت

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدتے ہیں۔

    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

  • پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت نے  نئی تاریخ رقم کردی

    پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت نے نئی تاریخ رقم کردی

    کراچی : پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت نے نئی تاریخ رقم کردی، آج بھی سونا 2000 روپے کا اضافی ریکارڈ کیا گیا۔

    تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جس کے باعث پاکستان میں سونے کی قیمت نے تمام پچھلے ریکارڈ توڑتے ہوئے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔

    پاکستان میں فی تولے قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافی ریکارڈ کیا گیا اور سونا 2000 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 85 ہزار 400 روپے فی تولہ ہوگیا۔

    دس گرام سونا 1714 روپے اضافے کے ساتھ 2 لاکھ 44 ہزار 684 روپے پر پہنچ گیا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 200 روپے اضافے سے 3 ہزار 350 روپے ہوگئی۔

    عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، قیمت میں 20 ڈالر فی اونس کا اضافہ ہوا، جس کے بعد بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا 2757 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔

    واضح رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدتے ہیں۔

    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

    https://urdu.arynews.tv/dollar-currency-rate-pakistan-today/

  • سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ

    سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ

    کراچی: پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے بلندی کی نئی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

    بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جس کے باعث پاکستان میں سونے کی قیمت نے تمام پچھلے ریکارڈ توڑتے ہوئے تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو لیا ہے۔

    پاکستان میں سونا آج بھی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے، ملک میں فی تولے قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافی ریکارڈ کیا گیا اور سونا 900 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 81 ہزار 800 روپے فی تولہ ہو گیا۔

    10 گرام سونا 772 روپے اضافے کے ساتھ 2 لاکھ 41 ہزار 598 روپے پر پہنچ گیا ہے، عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمتوں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، قیمت میں 9 ڈالر فی اونس کا اضافہ ہو گیا ہے، جس کے بعد بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا 2721 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔

    گولڈ ریٹ: پاکستان میں آج سونے کی قیمت

    واضح رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدتے ہیں۔

    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

  • پاکستان میں سونے کی  قیمت کا نیا ریکارڈ قائم ، فی تولہ کتنا کا ہوگیا؟

    پاکستان میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ قائم ، فی تولہ کتنا کا ہوگیا؟

    کراچی : پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے بلندی کی نئی سطح پر پہنچ گئی۔

    بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جس کے باعث پاکستان میں سونے کی قیمت نے تمام پچھلے ریکارڈ توڑتے ہوئے تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھولیا۔

    پاکستان میں سونا آج بھی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے، ملک میں فی تولے قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافی ریکارڈ کیا گیا اور سونا 2200 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 77 ہزار 200 روپے فی تولہ ہوگیا۔

    دس گرام سونا 1886 روپے اضافے کے ساتھ 2 لاکھ 37 ہزار 654 روپے پر پہنچ گیا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 50 روپے پر مستحکم رہی۔

    عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، قیمت میں 22 ڈالر فی اونس کا اضافہ ہوا، جس کے بعد بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا 2675 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔

    واضح رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدتے ہیں۔

    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

    Currency Rates in Pakistan Today- پاکستان میں آج ڈالر کی قیمت

  • تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھونے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی

    تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھونے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی

    ملک بھر میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح کو  پہنچ چکی ہے تاہم آج سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی آئی ہے۔

    تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونی کی قیمت میں ریکارڈ کمی کے بعد بھی پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی سامنے آئی ہے۔

    پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 75 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے جبکہ ملک بھر میں 10 گرام سونے کا بھاؤ 428 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 36 ہزار 197 ہوگیا ہے۔

    عالمی مارکیٹ میں سونا 4 ڈالر کی کمی سے 2653 ڈالر فی اونس کا ہوگیا اس کے علاوہ چاندی کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 50 روپے پر مستحکم رہی۔

    واضح رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدے ہیں۔

    پاکستان میں گذشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

    Currency Rates in Pakistan Today- پاکستان میں آج ڈالر کی قیمت

  • ملک بھر میں سونے کی قیمت میں تاریخی اضافے کے بعد معمولی کمی

    ملک بھر میں سونے کی قیمت میں تاریخی اضافے کے بعد معمولی کمی

    کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد آج معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

    تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں سونے کے بھاؤ میں کمی کے بعد ملک بھر میں آج سونے کے فی تولہ نرخوں میں 300 روپے کی کمی سامنے آئی ہے۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونا 300 روپے کے کمی کے بعد 2 لاکھ 76 ہزار 700 روپے فی تولہ ہوگیا۔

    KSE-100 Index- PSX LIVE

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 256 روپے کی کمی کے بعد 10 گرام سونا 2 لاکھ 37 ہزار 226 روپے کا ہو گیا ہے۔

    ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر کم ہو کر 2663 ڈالرز فی اونس ہو گیا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 950 روپے پر مستحکم رہی۔

    واضح رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدتے ہیں۔

    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

    Currency Rates in Pakistan Today- پاکستان میں آج ڈالر کی قیمت

  • پاکستان میں  سونے کی فی تولہ قیمت میں  بڑا اضافہ ،  نیا ریکارڈ بن گیا

    پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ، نیا ریکارڈ بن گیا

    کراچی : پاکستان میں سونے کی قیمت کے تمام سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے اور فی تولہ سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

    تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے پاکستان کے صرافہ بازاروں میں بھی ‏سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار ہے۔

    پاکستان میں سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے، ملک میں فی تولہ سونا 2500 روپےکا بڑا اضافہ ہوا ، جس کے ساتھ سونا 2 لاکھ 75 ہزار 500 روپے ہوگیا۔

    دس گرام سونے 2144 روپے اضافے کے ساتھ 2 لاکھ 36 ہزار 197 روپے کا ہو گیا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 950 روپے پر مستحکم رہی

    عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، قیمت میں 25 ڈالر فی اونس کا اضافہ ہوا، جس کے بعد بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا 2653 ڈالر پر پہنچ گیا۔

    واضح رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدتے ہیں۔

    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

    Currency Rates in Pakistan Today- پاکستان میں آج ڈالر کی قیمت

  • پاکستان میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد اچانک نیچے آگئی

    پاکستان میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد اچانک نیچے آگئی

    کراچی : پاکستان میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد اچانک نیچے آگئی، آج فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی۔

    تفصیلات کے مطابق عالمی اور مقامی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اچانک کمی ریکارڈ کی گئی، گذشتہ ہفتے سونا بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا۔

    پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن نے بتایا کہ ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں600 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد سونا 2 لاکھ 71 ہزار 900 روپے فی تولہ ہوگیا۔

    اسی طرح 10گرام سونےکی قیمت میں471روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی اور سونا 2 لاکھ 33ہزار110روپے کا ہوگیا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 950 روپے پر مستحکم رہی۔

    عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر کی کمی سے 2617 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا۔