Tag: سونے کی قیمت

  • سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

    سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

    کراچی: پاکستان میں آج بھی کاروباری روز کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 2800 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 9 ہزار 300 روپے کا ہوگیا۔

    اسی طرح 10 گرام سونا 2400 روپے اضافے سے 2 لاکھ 65 ہزار 174 کا ہوگیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں 27 ڈالر اضافے کیساتھ فی اونس سونا 2942 ڈالر کا ہوگیا۔

    گزشتہ روز بھی سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے سے 3 لاکھ 6 ہزار 500 روپے پر پہنچ گئی تھی، جبکہ 10 گرام سونا 429 روپے اضافے کے ساتھ 2 لاکھ 62 ہزار 774 روپے کا ہوگیا تھا۔

    پاکستان میں آج ڈالر اور دیگر کرنسیوں کی قیمت

    یاد رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے، جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدے ہیں۔

    ڈیجیٹل پرائز بانڈز کیسے خریدے جاسکیں گے؟ بڑی خبر آگئی

    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کر دی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

  • سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

    سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

    پاکستان میں آج کاروباری روز کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی واقع ہوئی۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا ایک ہزار روپے کمی سے 3 لاکھ 6 ہزار روپے کا ہوگیا جبکہ 10 گرام سونا 858 روپے کمی سے 2 لاکھ 62 ہزار 345 روپے پر پہنچ گیا۔

    اسی طرح بین الاقوامی مارکیٹ کی اگر بات کی جائے تو سونا 11 ڈالر کمی سے 2910 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

    واضح رہے کہ گزشتہ روز مقامی اور بین القوامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا تھا، جس سے سونا فی تولہ 3000 روپے اضافے سے 3 لاکھ 7 ہزار روپے پر پہنچ گیا تھا۔

    یاد رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے، جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدے ہیں۔

    عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 3 سال کی کم ترین سطح پر آگئیں

    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کر دی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

  • پاکستان میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ریکارڈ

    پاکستان میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ریکارڈ

    کراچی: پاکستان میں آج سونے کی قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونا فی تولہ 3000 روپے کمی سے3 لاکھ 4 ہزار روپے کا ہوگیا جبکہ 10گرام سونا 2571 روپے کمی سے 2 لاکھ 60 ہزار 630 کا ہوگیا۔ اسی طرح عالمی مارکیٹ میں سونا 28 ڈالر سستا ہوکر 2893 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

    گزشتہ روز بھی پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یکمشت 700 روپے کا بڑا اضافہ ہوا تھا، جس کے بعد سونا 700 روپے اضافے سے 3 لاکھ 7 ہزار روپے کا ہو گیا تھا۔

    پاکستان میں آج سونے کی قیمت

    یاد رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدے ہیں۔

    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

  • پاکستان میں آج سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں آج سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا

    کراچی: پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یکمشت 4800 روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی اور بین القوامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، آج سونا فی تولہ 4800 روپے اضافے سے 3 لاکھ 6 ہزار 300 روپے ہو گیا۔

    10 گرام سونا 4115 روہے اضافے کے ساتھ 2 لاکھ 62 ہزار 602 روہے کا ہو گیا ہے، عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 47 ڈالرز اضافے سے 2916 فی اونس کی سطح پر آ گیا، جب کہ چاندی کی فی تولہ قیمت 45 روہے اضافے سے 3315 روہے ہو گئی ہے۔

    یاد رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے، جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدے ہیں۔

    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کر دی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

    پاکستان میں آج سونے کی قیمت

  • سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ

    سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ

    کراچی: پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یکمشت 1500 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونا فی تولہ 1500 روپے اضافے سے 3 لاکھ 1 ہزار 500 روپے ہو گیا، جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 1286 روپے کے اضافے کے ساتھ 2 لاکھ 58 ہزار 487 روپے پر پہنچ گیا۔

    اسی طرح عالمی مارکیٹ میں سونا 12 ڈالر اضافے سے 2869 ڈالر فی اونس کا ہو گیا، جب کہ چاندی فی تولہ 30 روپے اضافے سے 3 ہزار 270 روپے کی سطح پر آ گئی۔

    یاد رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے، جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدے ہیں۔

    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کر دی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

    پاکستان میں آج سونے کی قیمت

  • پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

    پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

    دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3300 روپے کی کمی واقعہ ہوئی ہے۔

    24 قیراط فی تولہ سونا 3300 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 3 ہزار روپے کا ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونا 2829 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 59 ہزار 773 روپے کا ہوگیا۔

    عالمی مارکیٹ میں سونا 29 ڈالر کی کمی کے ساتھ 2887 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

    واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2400 روپے کی کمی واقع ہوئی تھی، جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 6 ہزار 300 روپے ہو گئی تھی۔

    یاد رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    شمالی وزیرستان میران بلاک میں تیل و گیس کی دریافت کیلیے معاہدے

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدے ہیں۔

    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

  • پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، سینکڑوں روپے سستا ہوگیا

    پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، سینکڑوں روپے سستا ہوگیا

    دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ جاری ہے اور آج بھی سونے کی قیمت میں میں کمی واقع ہوئی ہے۔

    اے آر وائی نیوز کے مطابق دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ جاری ہے اور اس وقت اس دھات کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچی ہوئی ہے تاہم آج قیمت میں کمی کا دوسرا روز ہے۔

    عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ہونے پر پاکستان میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں 2400 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 6 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے۔

    پاکستان میں آج ڈالر اور دیگر کرنسیوں کی قیمت

    اسی تناسب سے 10 گرام سونے کی قیمت 2058 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 62 ہزار 602 روپے کا ہو گیا ہے، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 24 ڈالر کی نمایاں کمی ہوئی جس کے بعد یہ قیمتی دھات 2916 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔

    یاد رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدے ہیں۔

    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

  • پاکستان میں سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوگئی

    پاکستان میں سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوگئی

    کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت میں تاریخی اضافے کے بعد اچانک ہزاروں روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 2000 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 7 ہزار روپے کا ہوگیا ہے اسی طرح 10 گرام سونا 1714 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 63 ہزار 203 روپے کا رہا۔

    دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا، سونا 23 ڈالر کم ہوکر 2930 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا۔

    واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان ممیں سونے کی فی تولہ قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھی جس کے بعد فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے اضافے سے 3 لاکھ 9 ہزار روپے پر پہنچ گئی تھی۔

    یاد رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدے ہیں۔

    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

    پاکستان میں آج ڈالر اور دیگر کرنسیوں کی قیمت

  • پاکستان میں سونا ہزاروں روپے مہنگا ،  فی تولہ قیمت کا نیا ریکارڈ قائم

    پاکستان میں سونا ہزاروں روپے مہنگا ، فی تولہ قیمت کا نیا ریکارڈ قائم

    کراچی : پاکستان میں سونا ہزاروں روپے مہنگا ہوا اور فی تولہ قیمت کا نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

    تفصیلات کے مطابق سونے کی قیمت عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں نئی تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گئی اور سونا خریدنا اب متوسط طبقے کی پہنچ سے بھی کوسوں دور ہوگیا۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ آج سونے کی قیمت میں 3800 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ، جس سے فی تولہ سونا 3 لاکھ 8 ہزار روپے کا ہوگیا۔

    اسی طرح 10 گرام سونا 3258 روپے اضافے سے 2 لاکھ 64 ہزار 60 روپے کا ہوگیا۔

    عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 34 ڈالرز اضافے سے 2944 فی اونس کی تاریخی سطح پر پہنچ گئی

    اضح رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدتے ہیں۔

    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

    Currency Rates in Pakistan Today- پاکستان میں آج ڈالر کی قیمت

  • پاکستان میں سونے کی فی تولہ  قیمت پھر بڑا اضافہ

    پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت پھر بڑا اضافہ

    کراچی : پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ ہوا اور سونا 3 لاکھ 4 ہزار 200 روپے پر پہنچ گیا۔

    تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹس اور پاکستانی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

    پاکستان میں آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 1000 روپے اضافے کے ساتھ 3 لاکھ 4 ہزار 200 روپے پر پہنچ گئی۔

    اسی طرح دس گرام سونا 857 روپے اضافے کے ساتھ 2 لاکھ 60 ہزار 802 روپے کا ہوگیا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 350 روپے پر مستحکم رہی۔

    عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 10 ڈالر فی اونس کا اضافہ ہوا، جس کے بعد بین الاقوامی مارکیٹ  میں سونا بلند ترین سطح 2910 ڈالر پر پہنچ گیا۔

    واضح رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔