Tag: سونے کی قیمت

  • پاکستان میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی کے بعد بڑا اضافہ

    پاکستان میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی کے بعد بڑا اضافہ

    کراچی: پاکستان میں آج کاروباری روز کے دوران سونے کی فی تولہ سونا قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے کو ملا۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 1700 روپے اضافے سے 3 لاکھ 3 ہزار 200 روپے کا ہوگیا۔

    اسی طرح 10 گرام سونا 1458 روپے اضافے سے 2 لاکھ 59 ہزار 945 روپے پر پہنچ گیا۔، جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونا 17ڈالر اضافے کے بعد 2900 ڈالر فی اونس کا ہوگیا اس کے علاوہ چاندی گی تولہ قیمت 3350 روپے پر مستحکم رہی۔

    واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان میں فی تولہ قیمت 4700 روپے کی بڑی کمی ہوئی تھی جس کے بعد فی تولہ 3 لاکھ ایک ہزار 500 روپے کا ہوگیا تھا جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونا 50 ڈالر کم ہوکر 2883 ڈالر فی اونس کا ہوگیا تھا۔

    پاکستان میں آج ڈالر اور دیگر کرنسیوں کی قیمت

    یاد رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدے ہیں۔

    بین الاقوامی منڈی میں پاکستان کو بڑی کامیابی ، بھارت کو شکست کا سامنا
    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

  • پاکستان میں سونے کی قیمت اچانک ہزاروں روپے کم ہوگئی

    پاکستان میں سونے کی قیمت اچانک ہزاروں روپے کم ہوگئی

    کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت اچانک ہزاروں روپے کم ہوگئی۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 4700 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ ایک ہزار 500 روپے ہوگئی۔

    اسی طرح 10 گرام سونا 4030 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 58 ہزار 487 روپے کا رہا۔

    عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا، سونا 50 ڈالر کم ہوکر 2883 ڈالر فی اونس ہے۔

    پاکستان میں آج ڈالر اور دیگر کرنسیوں کی قیمت

    یاد رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدے ہیں۔

    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

  • پاکستان میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

    پاکستان میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

    کراچی: پاکستان میں آج کاروباری روز کے دوران سونے کی فی تولہ سونا قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے کو ملا۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 2500 روپے اضافے سے 3 لاکھ 4 ہزار ایک سو روپے کا ہوگیا۔

    اسی طرح 10 گرام سونا 2144 روپے اضافے سے 2 لاکھ 60 ہزار 631 روپے پر پہنچ گیا۔ جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونا 25 ڈالر اضافے کے بعد 2913 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

    واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان میں فی تولہ سونا 1600 روپے کمی سے 3 لاکھ ایک ہزار 500 روپے کا ہوگیا تھا، اسی طرح 10گرام سونا 1372 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 58 ہزار 487 روپے کا ہوگیا تھا جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونا 16 ڈالر کی کمی کے بعد 2888 ڈالر فی اونس کا ہوگیا تھا۔

    یاد رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدے ہیں۔

    بین الاقوامی منڈی میں پاکستان کو بڑی کامیابی ، بھارت کو شکست کا سامنا

    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

  • پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت نے عوام کے ہوش اُڑا دیے

    پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت نے عوام کے ہوش اُڑا دیے

    پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت نے عوام کے ہوش اُڑا دیے ہیں۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 100 روپے اضافے سے 3 لاکھ 3 ہزار 100 روپے کا ہوگیا۔

    اسی طرح 10 گرام سونا 86 روپے اضافے سے 2 لاکھ 59 ہزار 859 روپے کا رہا۔

    عالمی مارکیٹ میں سونا ایک ڈالر کے اضافے کے بعد 2904 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔

    امریکی صدر کے درآمدات پر25 فیصد ٹیرف کے بیان پر گولڈریٹ میں تیزی دیکھی گئی، عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں آج 42 ڈالر فی اونس کا اضافہ ہوا، جس کے بعد قیمت 2903 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی۔

    پاکستان میں آج ڈالر اور دیگر کرنسیوں کی قیمت

    یاد رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدے ہیں۔

    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

  • پاکستان میں فی تولہ سونا نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا

    پاکستان میں فی تولہ سونا نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا

    کراچی : پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک بار پھر بڑے اضافے کے بعد نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔

    تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ اور پاکستان آج میں سونے کی قیمت میں اضافے دیکھا گیا، جس کے بعد قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں۔

    مقامی صرافہ مارکیٹ کی جانب سے کہا گیا کہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4000 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونا 3 لاکھ 3 ہزار کا ہوگیا۔

    مقامی صرافہ مارکیٹ کا کہنا تھا کہ 10گرام سونے کی قیمت میں3143 روپے کا اضافہ ہوا اور 10گرام سونا 2 لاکھ 59 ہزار773روپے کا ہوگیا۔

    امریکی صدر کے درآمدات پر25 فیصد ٹیرف کے بیان پر گولڈریٹ میں تیزی دیکھی گئی، عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں آج 42 ڈالر فی اونس کا اضافہ ہوا، جس کے بعد قیمت 2903 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی۔

    پاکستان میں آج ڈالر اور دیگر کرنسیوں کی قیمت

    یاد رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدے ہیں۔

    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

  • پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ پر پہنچنے کے بعد کم ہوگئی

    پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ پر پہنچنے کے بعد کم ہوگئی

    پاکستان میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ پر پہنچنے کے بعد کم ہوگئی ہے۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1046 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 99 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

    عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے، سونا 8 ڈالر کم ہوکر 2861 ڈالر فی اونس ہے۔

    واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت ریکارڈ 3 لاکھ 46 روپے پر پہنچ گئی تھی۔

    پاکستان میں آج ڈالر اور دیگر کرنسیوں کی قیمت

    یاد رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدے ہیں۔

    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

  • ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ

    ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ

    کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافے کے گزشتہ تمام ریکارڈ ٹوٹنے کے بعد آج سونے کے بھاؤ میں کمی ریکارڈ ہوئی۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 900 روپے کم ہوکر2 لاکھ 98 ہزار 700 روپے کا ہوگیا۔

    اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 772 روپے کی کمی کے ساتھ 2 لاکھ 56 ہزار 87 روپے ہوگیا۔

    عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھنے کو ملا، 9 ڈالر کمی کے بعد 2859 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

    واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت 1900 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 94 ہزار 300 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھی۔

    اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1629 روپے اضافے سے 2 لاکھ 52 ہزار 314 روپے پر پہنچ گئی تھی۔

    یاد رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدے ہیں۔

    صدر ٹرمپ کا ٹیرف : پاکستان میں سونے کی قیمت کہاں تک پہنچنے کا امکان ہے؟

    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

  • صدر ٹرمپ کا ٹیرف :  پاکستان میں سونے کی قیمت کہاں تک پہنچنے کا امکان ہے؟

    صدر ٹرمپ کا ٹیرف : پاکستان میں سونے کی قیمت کہاں تک پہنچنے کا امکان ہے؟

    صدر ٹرمپ کی جانب سے ٹیرف‌ کے اعلان کے بعد بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تاہم پاکستان میں قیمت کہاں تک جائے گی؟

    تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہونے لگا، 24 قیراط سونے کی فی اونس قیمت 2874 ڈالر پر پہنچ گئی۔

    ورلڈ گولڈ کونسل کا کہنا ہے امریکی صدر کی جانب سے ٹیرف کے اعلان کے بعد سونے کی خریداری میں اضافہ دیکھا گیا۔

    بھارت نے 2024 میں سب سے زیادہ آٹھ سو ٹن سونے کی خریداری کی ہے جبکہ امریکا نے تین سو تین ٹن اور پولینڈ نے نوے ٹن سونا خریدا۔

    ایسی صورتحال میں پاکستان میں بھی چوبیس قیراط سونے کی فی تولہ کی قیمت 3 لاکھ روپے سے تجاوز کرسکتی ہے۔

    اگر عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3 ہزار ڈالر فی اونس تک گیا تو پھر پاکستان میں سونا 3 لاکھ 10 ہزار روپے فی تولہ تک ہوجائے گا۔

    ادارہ شماریات کا کہنا ہے رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں سونے کی درآمد 45.26 فیصد اضافے سے277 کلو گرام ہو چکی ہے، جس کی مالیت تقریبا ساڑھے انیس ملین ڈالرسے زائد بنتی ہے۔

    ادارہ شماریات نے بتایا کہ گزشتہ مالی سال اسی عرصے میں پاکستان نے دوسو دس کلوگرام سونا خریدا تھا۔

    یاد رہے گذشتہ روز پاکستان میں فی تولہ سونا 5300 روپے کے بڑے اضافے کے بعد 2 لاکھ 99 ہزار 600 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا تھا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 4158 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 56 ہزار 859 روپے تک جا پہنچی۔

    پاکستان میں آج ڈالر اور دیگر کرنسیوں کی قیمت

    خیال رہے سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدے ہیں۔

    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی ہے۔

  • پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافے کے گزشتہ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 1900 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 94 ہزار 300 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

    اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1629 روپے اضافے سے 2 لاکھ 52 ہزار 314 روپے رہی۔

    عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان رہا، سونا 16 ڈالر اضافے سے 2815 ڈالر فی اونس ہے۔

    پاکستان میں آج ڈالر اور دیگر کرنسیوں کی قیمت

    یاد رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدے ہیں۔

    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

  • ملک میں سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، نیا ریکارڈ قائم

    ملک میں سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، نیا ریکارڈ قائم

    کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے اضافے سے 2 لاکھ 92 ہزار 400 روپے ہوگئی، اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 171 روپے اضافے سے 2 لاکھ 50 ہزار 685 روپے ہوگئی۔

    عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان رہا، عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر اضافے سے 2799 ڈالر فی اونس ہے۔

    واضح رہے کہ یکم فروری کو بھی فی تولہ سونا 400 روپے مہنگا ہوگیا تھا ، جس کے بعد فی تولہ گولڈ کی قیمت 2 لاکھ 92 ہزار 200 روپے پر پہنچ گئی تھی، اسی طرح 10 گرام گولڈ 343 روپے اضافے سے 2 لاکھ 50 ہزار 514 روپے کا ہوگیا تھا۔