Tag: عالمگیر وبا

  • ملک میں کرونا کے وار میں مزید اضافہ، 75 جاں بحق

    ملک میں کرونا کے وار میں مزید اضافہ، 75 جاں بحق

    اسلام آباد: پاکستان میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں میں خطرناک اضافہ ہو گیا ہے، ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس انفیکشن کی وجہ سے مزید 75 افراد انتقال کر گئے۔

    نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 ہزار 829 کرونا کیسز رپورٹ ہوئے، جس سے ملک میں کرونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 3 ہزار 311 ہو گئی ہے۔

    ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے مزید پچھتر افراد کے انتقال کے بعد پاکستان میں کرونا سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 8 ہزار 166 ہو گئی ہے، جب کہ 2 ہزار 244 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

    این سی او سی کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان میں کرونا کے فعال کیسز کی تعداد 49 ہزار 780 ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 79 کرونا مریض صحت یاب ہوئے جس کے بعد ملک میں کرونا سے صحت یاب افراد کی تعداد 3 لاکھ 45 ہزار 365 ہوگئی۔

    کرونا کی تشخیص کے لیے ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 35 ہزار 197 ٹیسٹ کیےگئے، مجموعی طور پر اب تک پاکستان میں 55 لاکھ 84 ہزار 976 کرونا ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

    خیال رہے کہ نہایت مہلک اور نئے کرونا وائرس کو وِڈ 19 کی پہلی لہر کو پاکستان میں بہترین حکمت عملی سے قابو کیا گیا تھا، اب دوسری لہر شروع ہو چکی ہے، جس میں وبا ایک بار پھر بے قابو ہونے لگی ہے، اور روزانہ کیسز میں‌ تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

  • پاکستان میں کرونا سے ہلاکتوں میں خطرناک اضافہ، 67 افراد جاں بحق

    پاکستان میں کرونا سے ہلاکتوں میں خطرناک اضافہ، 67 افراد جاں بحق

    اسلام آباد: پاکستان میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں میں خطرناک اضافہ ہو گیا ہے، ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس انفیکشن کی وجہ سے مزید 67 افراد انتقال کر گئے۔

    نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 ہزار 458 کرونا کیسز رپورٹ ہوئے، جس سے ملک میں کرونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 482 ہو گئی ہے۔

    ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے مزید سڑسٹھ افراد کے انتقال کے بعد پاکستان میں کرونا سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 8 ہزار 91 ہو گئی ہے، جب کہ 2 ہزار 165 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

    این سی او سی کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان میں کرونا کے فعال کیسز کی تعداد 49 ہزار 105 ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1 ہزار 863 کرونا مریض صحت یاب ہوئے جس کے بعد ملک میں کرونا سے صحت یاب افراد کی تعداد 3 لاکھ 43 ہزار 286 ہوگئی۔

    کرونا کی تشخیص کے لیے ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 40 ہزار 969 ٹیسٹ کیےگئے، مجموعی طور پر اب تک پاکستان میں 55 لاکھ 49 ہزار 779 کرونا ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں، 24 گھنٹوں میں کرونا وائرس کیسز مثبت آنے کی شرح بڑھ کر 5.9 فی صد ہوگئی ہے۔

    خیال رہے کہ نہایت مہلک اور نئے کرونا وائرس کو وِڈ 19 کی پہلی لہر کو پاکستان میں بہترین حکمت عملی سے قابو کیا گیا تھا، اب دوسری لہر شروع ہو چکی ہے، جس میں وبا ایک بار پھر بے قابو ہونے لگی ہے، اور روزانہ کیسز میں‌ تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

  • پاکستان میں کرونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہزار سے تجاوز

    پاکستان میں کرونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہزار سے تجاوز

    اسلام آباد: پاکستان میں کرونا انفیکشن سے جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہزار سے تجاوز کر گئی، ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس انفیکشن کی وجہ سے مزید 40 افراد انتقال کر گئے۔

    نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 ہزار 839 کرونا کیسز رپورٹ ہوئے، جس سے ملک میں کرونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 98 ہزار 24 ہو گئی ہے۔

    ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے مزید چالیس افراد کے انتقال کے بعد پاکستان میں کرونا سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 8 ہزار 25 ہو گئی ہے، جب کہ 2 ہزار 46 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

    این سی او سی کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان میں کرونا کے فعال کیسز کی تعداد 48 ہزار 576 ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1 ہزار 613 کرونا مریض صحت یاب ہوئے جس کے بعد ملک میں کرونا سے صحت یاب افراد کی تعداد 3 لاکھ 41 ہزار 423 ہوگئی۔

    کرونا کی تشخیص کے لیے ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 33 ہزار 302 ٹیسٹ کیےگئے، مجموعی طور پر اب تک پاکستان میں 55 لاکھ 8 ہزار 810 کرونا ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں، 24 گھنٹوں میں کرونا وائرس کیسز مثبت آنے کی شرح بڑھ کر 8.5 فی صد ہوگئی ہے۔

    خیال رہے کہ نہایت مہلک اور نئے کرونا وائرس کو وِڈ 19 کی پہلی لہر کو پاکستان میں بہترین حکمت عملی سے قابو کیا گیا تھا، اب دوسری لہر شروع ہو چکی ہے، جس میں وبا ایک بار پھر بے قابو ہونے لگی ہے، اور روزانہ کیسز میں‌ تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

  • ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 43 مریض جاں بحق

    ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 43 مریض جاں بحق

    اسلام آباد: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس انفیکشن کی وجہ سے مزید 43 افراد جاں بحق ہو گئے۔

    نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 ہزار 829 کرونا کیسز رپورٹ ہوئے، جس سے ملک میں کرونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 95 ہزار 185 ہو گئی ہے۔

    ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے مزید تیتالیس افراد کے انتقال کے بعد پاکستان میں کرونا سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 7 ہزار 985 ہو گئی ہے، جب کہ 2 ہزار 186 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

    این سی او سی کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان میں کرونا کے فعال کیسز کی تعداد 47 ہزار 390 ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 257 کرونا مریض صحت یاب ہوئے جس کے بعد ملک میں کرونا سے صحت یاب افراد کی تعداد 3 لاکھ 39 ہزار 810 ہوگئی۔

    کرونا کی تشخیص کے لیے ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 40 ہزار 369 ٹیسٹ کیےگئے، مجموعی طور پر اب تک پاکستان میں 54 لاکھ 75 ہزار 508 کرونا ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں، 24 گھنٹوں میں کرونا وائرس کیسز مثبت آنے کی شرح 7 فی صد ہوگئی ہے۔

    خیال رہے کہ نہایت مہلک اور نئے کرونا وائرس کو وِڈ 19 کی پہلی لہر کو پاکستان میں بہترین حکمت عملی سے قابو کیا گیا تھا، اب دوسری لہر شروع ہو چکی ہے، جس میں وبا ایک بار پھر بے قابو ہونے لگی ہے، اور روزانہ کیسز میں‌ تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

  • ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 45 مریض جاں بحق

    ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 45 مریض جاں بحق

    اسلام آباد: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس انفیکشن کی وجہ سے مزید 45 افراد جاں بحق ہو گئے۔

    نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 ہزار 45 کرونا کیسز رپورٹ ہوئے، جس سے ملک میں کرونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 92 ہزار 356 ہو گئی ہے۔

    ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے مزید پینتالیس افراد کے انتقال کے بعد پاکستان میں کرونا سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 7 ہزار 942 ہو گئی ہے، جب کہ 2 ہزار 172 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

    این سی او سی کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان میں کرونا کے فعال کیسز کی تعداد 46 ہزار 861 ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1 ہزار 672 کرونا مریض صحت یاب ہوئے جس کے بعد ملک میں کرونا سے صحت یاب افراد کی تعداد 3 لاکھ 37 ہزار 553 ہوگئی۔

    کرونا کی تشخیص کے لیے ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 48 ہزار 223 ٹیسٹ کیےگئے، مجموعی طور پر اب تک پاکستان میں 54 لاکھ 35 ہزار 139 کرونا ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں، 24 گھنٹوں میں کرونا وائرس کیسز مثبت آنے کی شرح 6.3 فی صد ہوگئی ہے۔

    خیال رہے کہ نہایت مہلک اور نئے کرونا وائرس کو وِڈ 19 کی پہلی لہر کو پاکستان میں بہترین حکمت عملی سے قابو کیا گیا تھا، اب دوسری لہر شروع ہو چکی ہے، جس میں وبا ایک بار پھر بے قابو ہونے لگی ہے، اور روزانہ کیسز میں‌ تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

  • ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 54 مریض جاں بحق

    ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 54 مریض جاں بحق

    اسلام آباد: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس انفیکشن کی وجہ سے مزید 54 افراد جاں بحق ہو گئے۔

    نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 ہزار 113 کرونا کیسز رپورٹ ہوئے، جس سے ملک میں کرونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 89 ہزار 311 ہو گئی ہے۔

    ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے مزید چوۤن افراد کے انتقال کے بعد پاکستان میں کرونا سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 7 ہزار 897 ہو گئی ہے، جب کہ 2 ہزار 112 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

    این سی او سی کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان میں کرونا کے فعال کیسز کی تعداد 45 ہزار 533 ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1 ہزار 489 کرونا مریض صحت یاب ہوئے جس کے بعد ملک میں کرونا سے صحت یاب افراد کی تعداد 3 لاکھ 35 ہزار 881 ہوگئی۔

    کرونا کی تشخیص کے لیے ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 43 ہزار 214 ٹیسٹ کیےگئے، مجموعی طور پر اب تک پاکستان میں 53 لاکھ 86 ہزار 916 کرونا ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں، 24 گھنٹوں میں کرونا وائرس کیسز مثبت آنے کی شرح 7.2 فی صد ہوگئی ہے۔

    خیال رہے کہ نہایت مہلک اور نئے کرونا وائرس کو وِڈ 19 کی پہلی لہر کو پاکستان میں بہترین حکمت عملی سے قابو کیا گیا تھا، اب دوسری لہر شروع ہو چکی ہے، جس میں وبا ایک بار پھر بے قابو ہونے لگی ہے، اور روزانہ کیسز میں‌ تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

  • ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 34 مریض جاں بحق

    ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 34 مریض جاں بحق

    اسلام آباد: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس انفیکشن کی وجہ سے مزید 34 افراد جاں بحق ہو گئے۔

    نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 ہزار 756 کرونا کیسز رپورٹ ہوئے، جس سے ملک میں کرونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 76 ہزار 929 ہو گئی ہے۔

    ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے مزید چونتیس افراد کے انتقال کے بعد پاکستان میں کرونا سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 7 ہزار 696 ہو گئی ہے، جب کہ 1 ہزار 677 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

    کورونا ویکسین کے ٹرائل سے متعلق اہم خبر

    این سی او سی کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان میں کرونا کے فعال کیسز کی تعداد 38 ہزار 384 ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1057 کرونا مریض صحت یاب ہوئے جس کے بعد ملک میں کرونا سے صحت یاب افراد کی تعداد 3 لاکھ 30 ہزار 885 ہوگئی۔

    کرونا کی تشخیص کے لیے ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 36 ہزار 929 ٹیسٹ کیےگئے، مجموعی طور پر اب تک پاکستان میں 52 لاکھ 16 ہزار 955 کرونا ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

    خیال رہے کہ نہایت مہلک اور نئے کرونا وائرس کو وِڈ 19 کی پہلی لہر کو پاکستان میں بہترین حکمت عملی سے قابو کیا گیا تھا، اب دوسری لہر شروع ہو چکی ہے، جس میں وبا ایک بار پھر بے قابو ہونے لگی ہے، اور روزانہ کیسز میں‌ تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

  • ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 59 مریض جاں بحق

    ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 59 مریض جاں بحق

    اسلام آباد: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس انفیکشن کی وجہ سے مزید 59 افراد جاں بحق ہو گئے۔

    نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 ہزار 665 کرونا کیسز رپورٹ ہوئے، جس سے ملک میں کرونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 74 ہزار 173 ہو گئی ہے۔

    ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے مزید انسٹھ افراد کے انتقال کے بعد پاکستان میں کرونا سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 7 ہزار 662 ہو گئی ہے، جب کہ 1 ہزار 653 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

    این سی او سی کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان میں کرونا کے فعال کیسز کی تعداد 36 ہزار 683 ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 897 کرونا مریض صحت یاب ہوئے جس کے بعد ملک میں کرونا سے صحت یاب افراد کی تعداد 3 لاکھ 29 ہزار 828 ہوگئی۔

    کرونا کی تشخیص کے لیے ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 38 ہزار 983 ٹیسٹ کیےگئے، مجموعی طور پر اب تک پاکستان میں 51 لاکھ 80 ہزار 26 کرونا ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں، ملک میں 24گھنٹے میں کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 6.8 فی صد رہی۔

    خیال رہے کہ نہایت مہلک اور نئے کرونا وائرس کو وِڈ 19 کی پہلی لہر کو پاکستان میں بہترین حکمت عملی سے قابو کیا گیا تھا، اب دوسری لہر شروع ہو چکی ہے، جس میں وبا ایک بار پھر بے قابو ہونے لگی ہے، اور روزانہ کیسز میں‌ تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

  • ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 36 مریض جاں بحق

    ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 36 مریض جاں بحق

    اسلام آباد: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس انفیکشن کی وجہ سے مزید 36 افراد جاں بحق ہو گئے۔

    نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 ہزار 738 کرونا کیسز رپورٹ ہوئے، جس سے ملک میں کرونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 68 ہزار 665 ہو گئی ہے۔

    ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے مزید چھتیس افراد کے انتقال کے بعد پاکستان میں کرونا سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 7 ہزار 561 ہو گئی ہے، جب کہ 1 ہزار 517 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

    این سی او سی کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان میں کرونا کے فعال کیسز کی تعداد 33 ہزار 562 ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 868 کرونا مریض صحت یاب ہوئے جس کے بعد ملک میں کرونا سے صحت یاب افراد کی تعداد 3 لاکھ 27 ہزار 542 ہوگئی۔

    کرونا کی تشخیص کے لیے ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 42 ہزار 909 ٹیسٹ کیےگئے، مجموعی طور پر اب تک پاکستان میں 50 لاکھ 98 ہزار 291 کرونا ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں، ملک میں 24گھنٹے میں کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 6.3 فی صد رہی۔

    خیال رہے کہ نہایت مہلک اور نئے کرونا وائرس کو وِڈ 19 کی پہلی لہر کو پاکستان میں بہترین حکمت عملی سے قابو کیا گیا تھا، اب دوسری لہر شروع ہو چکی ہے، جس میں وبا ایک بار پھر بے قابو ہونے لگی ہے، اور روزانہ کیسز میں‌ تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

  • ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 37 مریض جاں بحق

    ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 37 مریض جاں بحق

    اسلام آباد: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس انفیکشن کی وجہ سے مزید 37 افراد جاں بحق ہو گئے۔

    نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 ہزار 208 کرونا کیسز رپورٹ ہوئے، جس سے ملک میں کرونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 63 ہزار 380 ہو گئی ہے۔

    ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے مزید سینتیس افراد کے انتقال کے بعد پاکستان میں کرونا سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 7 ہزار 230 ہو گئی ہے، جب کہ 1 ہزار 551 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

    این سی او سی کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان میں کرونا کے فعال کیسز کی تعداد 30 ہزار 362 ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 954 کرونا مریض صحت یاب ہوئے جس کے بعد ملک میں کرونا سے صحت یاب افراد کی تعداد 3 لاکھ 25 ہزار 788 ہوگئی۔

    کرونا کی تشخیص کے لیے ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 38 ہزار 544 ٹیسٹ کیےگئے، مجموعی طور پر اب تک پاکستان میں 50 لاکھ 18 ہزار 483 کرونا ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔