Tag: علیزے شاہ

  • ویلنٹائن ڈے پر علیزے شاہ چھا گئیں

    ویلنٹائن ڈے پر علیزے شاہ چھا گئیں

    پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ علیزے شاہ کی ویلنٹائن ڈے کی مناسبت سے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

    فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ علیزے شاہ نے تصویر شیئر کی جس میں انہیں سرخ لباس میں ملبوس دیکھا جاسکتا ہے۔

     

    View this post on Instagram

     

    A post shared by Aliza shah (@alizehshahofficial)

     اداکارہ نے ویلنٹائن ڈے کی مناسبت سے سرخ اور سیاہ رنگ کے گاؤن میں جلوہ گر ہوئیں جس کے ساتھ انہوں نے ماڈرن ہیئر اسٹائل بنا رکھا ہے۔

    انہوں نے چند گھنٹوں قبل یہ تصویر شیئر کی جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر تعریفی کمنٹس بھی کررہے ہیں۔

     

    View this post on Instagram

     

    A post shared by Aliza shah (@alizehshahofficial)

    اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور گاہے بگاہے اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

    اداکارہ متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں جن میں دل موم کا دیا، میرا دل میرا دشمن، ٹیلی فلم چاند رات اور چاندنی شامل ہیں۔

    علیزے شاہ نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’تقدیر‘ میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے تھے جس میں ان کے ساتھ سمیع خان شامل تھے۔

  • علیزے شاہ کی تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں

    علیزے شاہ کی تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں

    شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ علیزے شاہ کا نیا لُک سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

    فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ علیزے شاہ نے موسم کے حساب سے نئی تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں پوز دیتے دیکھا جاسکتا ہے۔

    اداکارہ کو نومبر کے موسم میں اونی ٹوپی میں دیکھا جاسکتا ہے، انہوں نے چند گھنٹوں قبل یہ تصاویر شیئر کیں جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔

     

    View this post on Instagram

     

    A post shared by Aliza shah (@alizehshahofficial)

    علیزے شاہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور گاہے بگاہے اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

    اداکارہ نے اس سے قبل بھی تصاویر شیئر کی تھیں جو وائرل ہوگئی تھیں۔

     

    View this post on Instagram

     

    A post shared by Aliza shah (@alizehshahofficial)

    اداکارہ متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں جن میں دل موم کا دیا، میرا دل میرا دشمن، ٹیلی فلم چاند رات اور چاندنی شامل ہیں۔

     

    View this post on Instagram

     

    A post shared by Aliza shah (@alizehshahofficial)

    علیزے شاہ نے ڈرامہ سیریل ’تقدیر‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائے تھے جس میں ان کے ساتھ سمیع خان شامل تھے۔

  • علیزے شاہ نے مداحوں سے انوکھا سوال پوچھ لیا ؟

    علیزے شاہ نے مداحوں سے انوکھا سوال پوچھ لیا ؟

    شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ علیزے شاہ نے اپنی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کی ہیں، جس پر ان کے چاہنے والوں کی جانب سے پسندیدگی کا اظہار کیا جارہا ہے۔

    فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ علیزے شاہ نے نئی تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں گھوڑے پر بیٹھے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، تصویر میں اداکارہ کیپ بھی لگائی ہوئی ہے۔

    علیزے شاہ نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں اپنے چاہنے والوں سے سوال کیا کہ ”کہنا غلط غلط۔۔ بتانا صحیح صحیح؟“جس کے بعد اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے کمنٹس سیکشن میں جوابات کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔

    اداکارہ نے چند گھنٹوں قبل یہ تصاویر شیئر کی ہیں جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر تعریفی کمنٹس بھی کررہے ہیں۔

    اس سے قبل بھی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ علیزے شاہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھیں۔

    فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ علیزے شاہ کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر میں انہیں سنجیدگی کا تاثر دیتے دیکھا جاسکتا ہے۔علیزے شاہ نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں تاش کے پتے کی ایموجی بنائی۔

    علیزے شاہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر، ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

    اداکارہ متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں جن میں دل موم کا دیا، میرا دل میرا دشمن، ٹیلی فلم چاند رات اور چاندنی شامل ہیں۔

    علیزے شاہ نے ڈرامہ سیریل ’تقدیر‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائے تھے جس میں ان کے ساتھ سمیع خان شامل تھے۔

  • علیزے شاہ کی دلکش تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

    علیزے شاہ کی دلکش تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

    شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ علیزے شاہ نے نئی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔

    فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ علیزے شاہ نے فیشن شوٹ کی نئی تصاویر شیئر کیں جس میں وہ مشرقی لباس میں انتہائی خوبصورت لگ رہی ہیں۔

    علیزے نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں ایک ایموجی لگایا ہے، انہوں نے چند گھنٹے قبل یہ تصاویر شیئر کیں جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر تعریفی کمنٹس بھی کررہے ہیں۔

     

    View this post on Instagram

     

    A post shared by Aliza shah (@alizehshahofficial)

    دوسری جانب اداکارہ نے نے پس منظر میں ایک پنجابی گانے کے ساتھ اسی شوٹ کے دوران پوز دیتے ہوئے ایک مختصر ویڈیو بھی پوسٹ کی۔

    اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر، ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

    واضح رہے کہ علیزے شاہ نے حال ہی میں ڈرامہ سیریل ’تقدیر‘ میں (رومی) کا مرکزی کردار نبھایا تھا۔ وہ ڈرامہ سیریل ’میرا دل میرا دشمن‘ سمیت متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

  • محبت بھول جاتی ہے۔۔!علیزے شاہ کی معنی خیز پیغام نے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی

    محبت بھول جاتی ہے۔۔!علیزے شاہ کی معنی خیز پیغام نے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی

    شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ علیزے شاہ نے نئی تصویر شیئر کی ہے، تاہم ان کے کیپشن نے سوشل صارفین کی تمام تر توجہ مبذول کر لی۔

    فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ علیزے شاہ نے نئی تصویر شیئر کیں جس میں انہیں مشرقی لباس میں انتہائی خوبصورت لگ رہی ہیں، اداکارہ نے پھولوں سے مماثل پھولوں کی بالیاں پہن رکھی ہیں۔

    علیزے نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’تمھارا ظرف ہے تم کو محبت بھول جاری ہے، ہمیں تو جس نے ہنس کر بھی پکارا یاد رہتا ہے‘۔

     

    View this post on Instagram

     

    A post shared by Aliza shah (@alizehshahofficial)

    انہوں نے چند گھنٹے قبل یہ تصویر شیئر کیں جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر تعریفی کمنٹس بھی کررہے ہیں۔

    اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر، ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

     

    View this post on Instagram

     

    A post shared by Aliza shah (@alizehshahofficial)

    واضح رہے کہ علیزے شاہ نے حال ہی میں ڈرامہ سیریل ’تقدیر‘ میں (رومی) کا مرکزی کردار نبھایا تھا۔ وہ ڈرامہ سیریل ’میرا دل میرا دشمن‘ سمیت متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

  • ’حسین اتنا لگو کہ 4 کیس لوگ جیلسی میں۔۔۔‘ تنازع کے بعد علیزے شاہ کی نئی پوسٹ

    ’حسین اتنا لگو کہ 4 کیس لوگ جیلسی میں۔۔۔‘ تنازع کے بعد علیزے شاہ کی نئی پوسٹ

    شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ علیزے شاہ نے معنی خیز پیغام شیئر کردیا۔

    اداکارہ علیزے شاہ اپنے ساتھی اداکاروں کی جانب سے غیر پیشہ ورانہ سلوک کے لاتعداد تنازعات کا شکار رہی ہیں۔

    گزشتہ دنوں اداکارہ علیزے کا ساتھی اداکارہ کے ساتھ پروجیکٹ کی شوٹنگ کے دوران ایک اور تنازع کا سامنے  آیا ہے، ساتھی اداکارہ منسا ملک نے ان پر مقدمہ درج کرایا تھا۔

    ’منسا پر جسمانی تشدد‘ علیزے شاہ نے بھی حقائق سے پردہ اٹھادیا

    منسا ملک نے کہا تھا کہ 15 اگست کے روز علیزے شاہ نے سیٹ پر موجود تمام افراد کے سامنے مجھ پر جلتا ہوا کا سگریٹ پھینکا اور مجھے جوتیوں کے ساتھ مارا جس کے بعد میں نے بہت مشکل سے اپنی جان بچائی۔

     

    View this post on Instagram

     

    A post shared by Aliza shah (@alizehshahofficial)

    تاہم اس کا جواب اداکارہ علیزہ شاہ نے انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے دیا تھا، انہوں نے عائشہ جہانگیر ملک نامی صارف کی اسٹوری کا اسکرین شارٹ بطور ثبوت پیش کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ’’ سچ کبھی چھپتا نہیں‘‘۔

    اب علیزے شاہ نے اس سارے تنازع کے بعد فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک سیلفی پوسٹ کی ہے اور اس بارے میں ایک دلچسپ کیپشن دیا ہے۔

    اداکارہ نے کیپشن میں لکھا کہ’ حسین اتنا لگو کہ 3 4 کیس لوگ جیلسی میں تھوک دیں‘،علیزے کے اس دعوے پر صارفین نے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

  • ’منسا پر جسمانی تشدد‘ علیزے شاہ نے بھی حقائق سے پردہ اٹھادیا

    ’منسا پر جسمانی تشدد‘ علیزے شاہ نے بھی حقائق سے پردہ اٹھادیا

    پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ نے اداکارہ منسا ملک کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہانی کے دوسرے رخ کو سامنے رکھا ہے۔

    اداکارہ علیزے شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عائشہ جہانگیر ملک نامی صارف کی اسٹوری کا اسکرین شارٹ بطور ثبوت پیش کیا اور لکھ کہ ’’ سچ کبھی چھپتا نہیں‘‘۔

    اسٹوری میں انہوں نے منسا کے لگائے گئےجسمانی تشدد کے الزامات سے پردہ اُٹھادیا۔سیٹ پر موجود ایک عینی شاہد عائشہ کے مطابق منسا ملک نے سب سے پہلے علیزے شاہ کو تھپڑ مارا جس کے بعد معاملات بڑھ گئے۔

    تفصیلی نوٹ میں عائشہ جہانگیر ملک نے واقعے کی حقیقت سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ ’یہ واقعہ شام 6 بجے کے قریب پیش آیا تھا میں اس وقت عملہ اور ساتھی فنکار علیزے کے ساتھ تھی، سیٹ پر موجود پہلے منسا کی جانب سے علیزے کو تھپڑ مارا گیا تھا اور جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

    عائشہ نے علیزے کے حق میں مزید لکھا کہ ’ان سب واقعات کے بعد بھی علیزے نے اپنی شوٹنگ مکمل کی اور اخلاقیات کا درس دیا۔’

    انہوں نے مزید لکھا کہ ’برائے مہربانی آپ لوگ سوشل میڈیا پر جو کچھ بھی دیکھتے ہیں دوسرے فریق کی کہانی سنے بغیر اس پر یقین نہ کیا کریں۔’

    یاد رہے کہ گزشتہ دنوں سے یہ خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں جس میں اداکارہ منسا ملک نے علیزے شاہ پر جسمانی تشدد کے الزامات عائد کیے تھے۔

    ان الزامات میں منسا ملک کا کہنا تھا کہ علیزے شاہ نے جلتا ہوا سگریٹ ان پر پھینکا اور جسمانی تشدد کا نشانہ بھی بنایا ، بعد ازاں منسا کی جانب سے علیزے کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کرائی گئی تھی۔

     جس میں منسا ملک نے کہا تھا کہ ’علیزے شاہ کو ان سے پروفیشنل جیلسی ہے جس کی بنا پر علیزے کی جانب سے انہیں سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئی ہیں‘۔

  • علیزے شاہ نے ’ ٹونی‘ کے ساتھ تصویر شیئر کر دی

    علیزے شاہ نے ’ ٹونی‘ کے ساتھ تصویر شیئر کر دی

    شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ علیزے شاہ نے سوشل میڈیا پر اپنے پالتو کتے کے ساتھ تصویر شیئر کی ہے۔

    فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر علیزے شاہ نے نئی تصویر شیئر کیں جس میں انہیں اپنے پالتو کتے کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔

    اداکارہ علیزے شاہ نے پالتو کتے کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں ’ ٹونی‘ لکھا ہے جس سے یہ واضع ہورہا ہے کہ ان کے پالتو جانور کا نام  ٹونی ہے۔

    انہوں نے چند گھنٹوں قبل یہ تصویر شیئر کیں جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر اپنی رائے کا اظہار بھی کررہے ہیں۔

    علیزے شاہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں کہ اور اکثر اپنی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

  • علیزے شاہ نے معنی خیز پیغام شیئر کردیا

    علیزے شاہ نے معنی خیز پیغام شیئر کردیا

    شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ علیزے شاہ نے سوشل میڈیا پر معنی خیز پیغام شیئر کردیا۔

    فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر علیزے شاہ نے نئی تصاویر شیئر کیں جس میں انہوں نے پنک کلر کا لباس زیب تن کیا ہے۔

    اداکارہ علیزے شاہ نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’میں کون ہوں محبت کرنے والی جب آپ کی محبت میرے لیے ہے ہی نہیں۔‘

    انہوں نے چند گھنٹوں قبل یہ تصویر شیئر کیں جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر اپنی رائے کا اظہار بھی کررہے ہیں۔

    علیزے شاہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں کہ اور اکثر اپنی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

    واضح رہے کہ علیزے شاہ نے حال ہی میں ڈرامہ سیریل ’تقدیر‘ میں (رومی) کا مرکزی کردار نبھایا تھا۔

  • علیزے شاہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

    علیزے شاہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

    شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ علیزے شاہ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

    فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر علیزے شاہ نے نئی تصاویر شیئر کیں جس میں انہوں نے ٹی شرٹ اور لوز جینز زیب تن کیا ہے، ساتھ ہی ہیٹ بھی پہن رکھا ہے۔

    اداکارہ علیزے شاہ نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’آپ کا سر آپ کے ہاتھوں میں ہے آپ جیسے چاہیں اس میں نیلا رنگ بھریں۔‘

    انہوں نے چند گھنٹوں قبل یہ تصویر شیئر کیں جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر اپنی رائے کا اظہار بھی کررہے ہیں۔

    علیزے شاہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں کہ اور اکثر اپنی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

    واضح رہے کہ علیزے شاہ نے حال ہی میں ڈرامہ سیریل ’تقدیر‘ میں (رومی) کا مرکزی کردار نبھایا تھا۔

    ’تقدیر‘ کی دیگر کاسٹ میں سمیع خان، زین افضل، عاصم محمود، جاوید شیخ، عینی زیدی، مریم نور، عالیہ علی، خالد انعم، صبا فیصل ودیگر شامل تھے۔