کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے پرائیویٹ اسکولوں کی جانب سے فیسوں میں پانچ فی صد سے زیادہ اضافے کو غیر قانونی قرار دے دیا، عدالت نےاسکول مالکان کی درخواستیں مسترد کردیں۔
تفصیلات کے مطابق اسکو ل فیسوں میں ہوشربا اضافہ کی شکایت پر عدالت نے اپنا فیصلہ سنادیا، سندھ ہائیکورٹ میں چیف جسٹس سجاد علی شاہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے پرائیویٹ اسکولوں کی طرف سے فیسوں میں پانچ فی صد سے زائد اضافے کے خلاف طلبہ و طالبات کے والدین کی درخواستوں پر سماعت کی۔
مزید پڑھیں : پنجاب کے نجی اسکول من مانی فیسیں نہیں بڑھاسکیں گے
مزید پڑھیں : نجی اسکولوں کی فیس میں اضافہ نہیں ہوگا: وزیراعظم