Tag: موسم

  • کراچی میں آج مطلع جزوی ابرآلود رہے گا، محکمہ موسمیات

    کراچی میں آج مطلع جزوی ابرآلود رہے گا، محکمہ موسمیات

    کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 سے 32 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔

    تفصیلات کے مطابق کراچی میں آج موسم جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے، شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 سے 32 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں صبح درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، ہوا میں نمی کا تناسب 77 فیصد ریکارڈ کیا گیا جبکہ جنوب مشرق سے ہوا 12 ناٹیکل مائل کی رفتارسے چل رہی ہے۔

    محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم ہزارہ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، کوہاٹ، ژوب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز سب سے زیادہ درجہ حرارت سبی میں 42، سکھر اور روہڑی میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

  • خراب موسم کے باعث پی آئی اے کی متعدد پروازیں منسوخ

    خراب موسم کے باعث پی آئی اے کی متعدد پروازیں منسوخ

    کراچی: خراب موسم اور بارشوں کے پیش نظر پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی آج اور کل روانہ ہونے والی متعدد پروازیں منسوخ کردی گئیں جبکہ ایک پرواز کا وقت تبدیل کیا گیا ہے۔

    تفصیلات کے مطابق سندھ بھر میں بارشوں اور خراب موسم کی وجہ سے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے آج اور کل اپنی متعدد پروازیں منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔

    پی آئی اے ترجمان کے مطابق کراچی اور سکھر کے درمیان پروازپی کے 536 اور پی کے 537 منسوخ کردی گئی ہے۔ اسلام آباد اور بہاولپور کے درمیان پرواز 687 اور پی کے 688 اور اسلام آباد اور سکھر کے درمیان پرواز پی کے 631 اور پی کے 632 منسوخ کردی گئی ہے۔

    منسوخ ہونے والی دیگر پروازوں میں کراچی اور رحیم یار خان کے درمیان کل کی پرواز پی کے 582 اور پی کے 583، کراچی اور بہاولپور کے درمیان کل کی پرواز 588 اور پی کے 589 اور کراچی اور سکھر کے درمیان کل کی پرواز پی کے 530 اور پی کے 531 شامل ہیں۔

    کراچی اور ملتان کے درمیان کل کی پرواز پی کے 580 اور پی کے 581 اور اسلام آباد اور ملتان کے درمیان کل کی پرواز پی کے 681 اور پی کے 682 بھی منسوخ کردی گئی ہے۔

    ملتان سے کراچی کی پرواز پی کے 581 کا وقت تبدیل کیا گیا ہے، پرواز اب دن کے ڈھائی بجے روانہ ہوگی۔

    خیال رہے کہ کراچی اور ٹھٹھہ سمیت سندھ کے بیشتر علاقوں میں موسلا دھار بارشیں جاری ہیں۔ دو روز تک لگاتار طوفانی بارشوں کی وجہ سے کراچی، حیدر آباد اور ٹھٹھہ میں اربن فلڈ کا بھی خطرہ ہے۔

  • کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش‘ موسم خوشگوار

    کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش‘ موسم خوشگوار

    کراچی: شہر کے قائد کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے ہونے والی بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا، ٹھنڈی ہواؤں سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے اور شہری گھروں سے باہر نکل آئے۔

    تفصیلات کے مطابق کراچی میں بادلوں نے ڈیرے جما لیے، شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ہونے والے والی بارش سے موسم سہانا ہوگیا۔

    کراچی کے علاقے صدر، ملیر، شارع فیصل، لانڈھی، یونیورسٹی روڈ، ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد، سائٹ ایریا سمیت اطراف میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں صبح درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، ہوا میں نمی کا تناسب 80 فیصد ریکارڈ کیا گیا جبکہ جنوب مشرق سے ہوا 5 ناٹیکل مائل کی رفتارسے چل رہی ہے۔

    محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج دن بھر وقفے وقفے سے بونداباندی کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی ہے جبکہ شام میں موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔

    واضح رہے کہ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کا دوسرا اسپیل گزشتہ مون سون سسٹم سے زیادہ مضبوط ہے، 36 سے 42 گھنٹے تک بارش کا سلسلہ وقفے وفقے سے جاری رہ سکتا ہے، عید کی صبح تک بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

    محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ عید کے دوسرے اور تیسرے دن مطلع ابرآلود اور بوندا باندی کا سلسلہ جاری رہنے سے موسم خوشگوار رہے گا۔

  • کراچی میں آج مطلع جزوی ابرآلود رہے گا، محکمہ موسمیات

    کراچی میں آج مطلع جزوی ابرآلود رہے گا، محکمہ موسمیات

    کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 سے 34 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔

    تفصیلات کے مطابق کراچی میں آج موسم جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے، شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 سے 34 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں صبح درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، ہوا میں نمی کا تناسب 74 فیصد ریکارڈ کیا گیا جبکہ جنوب مشرق سے ہوا 10 ناٹیکل مائل کی رفتارسے چل رہی ہے۔

    محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطور رہے گا، تاہم ہزارہ راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر میں چند مقامات پر تیزاؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

    یاد رہے کہ چار روز قبل چیف میٹرولوجسٹ کا کہنا تھا کہ 10 اگست تک کراچی میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے، خلیج بنگال میں بننے والے سسٹم کو مستقل مانیٹر کررہے ہیں۔

    سردار سرفراز کا کہنا تھا کہ خلیج بنگال میں ہوا کے دباؤ کا سسٹم بن رہا ہے، سسٹم کے تحت بالائی سندھ میں تیز بارشوں کا امکان ہے۔

  • کراچی میں آج مطلع جزوی ابرآلود رہے گا، محکمہ موسمیات

    کراچی میں آج مطلع جزوی ابرآلود رہے گا، محکمہ موسمیات

    کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 سے 34 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔

    تفصیلات کے مطابق کراچی میں آج موسم جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے، شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 سے 34 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں صبح درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، ہوا میں نمی کا تناسب 78 فیصد ریکارڈ کیا گیا جبکہ جنوب مشرق سے ہوا 17 ناٹیکل مائل کی رفتارسے چل رہی ہے۔

    محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطور رہے گا، تاہم ہزارہ راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر میں چند مقامات پر تیزاؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

    یاد رہے کہ تین روز قبل چیف میٹرولوجسٹ کا کہنا تھا کہ 10 اگست تک کراچی میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے، خلیج بنگال میں بننے والے سسٹم کو مستقل مانیٹر کررہے ہیں۔

    سردار سرفراز کا کہنا تھا کہ خلیج بنگال میں ہوا کے دباؤ کا سسٹم بن رہا ہے، سسٹم کے تحت بالائی سندھ میں تیز بارشوں کا امکان ہے۔

  • کراچی میں آج مطلع جزوی ابرآلود رہے گا، محکمہ موسمیات

    کراچی میں آج مطلع جزوی ابرآلود رہے گا، محکمہ موسمیات

    کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 سے 34 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔

    تفصیلات کے مطابق کراچی میں آج موسم جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے، شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 سے 34 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں صبح درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، ہوا میں نمی کا تناسب 79 فیصد ریکارڈ کیا گیا جبکہ جنوب مشرق سے ہوا 23 ناٹیکل مائل کی رفتارسے چل رہی ہے۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پشاور، ہزارہ، بنوں، ڈی آئی خان، ژوب اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ راولپنڈی، لاہور اور اسلام آباد میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطورب رہا۔

    یاد رہے کہ دو روز قبل چیف میٹرولوجسٹ کا کہنا تھا کہ 10 اگست تک کراچی میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے، خلیج بنگال میں بننے والے سسٹم کو مستقل مانیٹر کررہے ہیں۔

    سردار سرفراز کا کہنا تھا کہ خلیج بنگال میں ہوا کے دباؤ کا سسٹم بن رہا ہے، سسٹم کے تحت بالائی سندھ میں تیز بارشوں کا امکان ہے۔

  • کراچی میں آج مطلع جزوی ابرآلود رہے گا، محکمہ موسمیات

    کراچی میں آج مطلع جزوی ابرآلود رہے گا، محکمہ موسمیات

    کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔

    تفصیلات کے مطابق کراچی میں آج موسم جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے، شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں صبح درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، ہوا میں نمی کا تناسب 80 فیصد ریکارڈ کیا گیا جبکہ جنوب مشرق سے ہوا 16 ناٹیکل مائل کی رفتارسے چل رہی ہے۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 2 روز موسم جزوی طورپرابرآلود رہے گا، درجہ حرارت31 سے 33 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

    محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کم سے کم درجہ حرارت 25 سے 27 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہے گا، صبح میں ہوا میں نمی کا تناسب 75 سے 85 فیصد رہے گا، شام میں ہوا میں نمی کا تناسب 60 سے 70 فیصد رہنے کا امکان ہے۔

    یاد رہے کہ گزشتہ روز چیف میٹرولوجسٹ کا کہنا تھا کہ 10 اگست تک کراچی میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے، خلیج بنگال میں بننے والے سسٹم کو مستقل مانیٹر کررہے ہیں۔

    سردار سرفراز کا کہنا تھا کہ خلیج بنگال میں ہوا کے دباؤ کا سسٹم بن رہا ہے، سسٹم کے تحت بالائی سندھ میں تیز بارشوں کا امکان ہے۔

  • کراچی میں آج موسم جزوی طورپرابرآلود رہے گا، محکمہ موسمیات

    کراچی میں آج موسم جزوی طورپرابرآلود رہے گا، محکمہ موسمیات

    کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔

    تفصیلات کے مطابق کراچی میں آج موسم جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے، شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں صبح درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، ہوا میں نمی کا تناسب 82 فیصد ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا 18 ناٹیکل مائل کی رفتارسے چل رہی ہے۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 3 روز موسم جزوی طورپرابرآلود رہے گا، درجہ حرارت31 سے 33 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

    محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کم سے کم درجہ حرارت25 سے 27 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہے گا، صبح میں ہوا میں نمی کا تناسب 75 سے 85 فیصد رہے گا، شام میں ہوا میں نمی کا تناسب 60 سے 70 فیصد رہنے کا امکان ہے۔

  • کراچی میں آج موسم جزوی طورپرابرآلود رہے گا، محکمہ موسمیات

    کراچی میں آج موسم جزوی طورپرابرآلود رہے گا، محکمہ موسمیات

    کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔

    تفصیلات کے مطابق کراچی میں آج موسم جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے، شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں صبح درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، ہوا میں نمی کا تناسب 77 فیصد ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا 23 ناٹیکل مائل کی رفتارسے چل رہی ہے۔

    محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں بارش کا کوئی امکان نہیں، بونداباندی ہوسکتی ہے۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 3 روز موسم جزوی طورپرابرآلود رہے گا، درجہ حرارت31 سے 33 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

    محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کم سے کم درجہ حرارت25 سے 27 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہے گا، صبح میں ہوا میں نمی کا تناسب 75 سے 85 فیصد رہے گا، شام میں ہوا میں نمی کا تناسب 60 سے 70 فیصد رہنے کا امکان ہے۔

  • کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش

    کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش

    کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے ہونے والی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا، ٹھنڈی ہواؤں سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے اور شہری گھروں سے باہر نکل آئے۔

    تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں آج صبح سے ہی بارش کا سلسلہ جاری ہے، بارش کے باعث موسم سہانا ہوگیا۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق ایف بی ایریا، نیوکراچی، کلفٹن، ڈیفنس، میٹھادر، کھارادر، ٹاور، صدر، گلشن اقبال، شاہراہ فیصل، یونیورسٹی روڈ، ڈاک خانہ، ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد، سائٹ ایریا سمیت اطراف میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں صبح سویرے 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، ہوا میں نمی کا تناسب 77فیصد اور 26 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے۔

    دوسری جانب کراچی میں ابوالحسن اصفحانی روڈ کے قریب بھکرگوٹھ کے قریب چھت گرگئی جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسیکو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا۔

    ادھر حیدرآباد شہر میں بارش کے باعث حیسکو ریجن کے 89 فیڈر مکمل طور پر بند ہوگئے، بجلی نہ ہونے کے باعث ایچ ڈی اے کو نکاسی میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

    کراچی، بارش کے دوران مختلف واقعات میں 8 افراد جاں بحق، 6 افسران معطل

    یاد رہے کہ گزشتہ روز شہر قائد میں بارش کے دوران مختلف واقعات میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے تھے اور رین ایمرجنسی میں غفلت برتنے پر 6 افسران کو معطل کردیا گیا۔