Tag: نئے کیسز

  • کرونا وائرس: گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 2 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ

    کرونا وائرس: گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 2 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ

    اسلام آباد: پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے مزید 2 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے، 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 4.61 فیصد رہی۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 65 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد کرونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 20 ہزار 465 ہوگئی۔

    این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 2 ہزار 724 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 9 لاکھ 8 ہزار 576 ہوچکی ہے۔

    ملک میں صحت یاب مریضوں کی مجموعی تعداد 8 لاکھ 27 ہزار 843 ہوچکی ہے۔

    گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 59 ہزار 76 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک میں 1 کروڑ 29 لاکھ 43 ہزار 620 کووڈ 19 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

    این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 4.61 فیصد ہوگئی، ملک بھر کے 631 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 4 ہزار 242 کیسز تشویشناک حالت میں ہیں۔

  • کرونا وائرس: پاکستان میں مزید 3 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ

    کرونا وائرس: پاکستان میں مزید 3 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ

    اسلام آباد: پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے مزید 3 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے، کرونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز کر گئی۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 57 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد کرونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 20 ہزار 308 ہوگئی۔

    این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 3 ہزار 60 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 9 لاکھ 3 ہزار 599 ہوچکی ہے۔

    ملک میں صحت یاب مریضوں کی مجموعی تعداد 8 لاکھ 20 ہزار 374 ہوچکی ہے۔

    گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 58 ہزار 670 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک میں 1 کروڑ 28 لاکھ 37 ہزار 818 کووڈ 19 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

    این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 5.21 فیصد ہوگئی، ملک بھر کے 631 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 4 ہزار 763 کیسز تشویشناک حالت میں ہیں۔

  • کرونا وائرس: ایک دن میں اچانک نئے کیسز میں دگنا اضافہ

    کرونا وائرس: ایک دن میں اچانک نئے کیسز میں دگنا اضافہ

    اسلام آباد: پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے کیسز میں اچانک اضافہ دیکھنے میں آیا، نئے رپورٹ شدہ کیسز کی تعداد ایک دن میں 2 ہزار سے بڑھ کر 4 ہزار ہوگئی۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 131 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد کرونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 19 ہزار 987 ہوگئی۔

    این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 4 ہزار 207 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 8 لاکھ 90 ہزار 391 ہوچکی ہے۔

    نیشنل کمانڈ سینٹر کے مطابق ملک میں فعال مریضوں کی تعداد 66 ہزار 282 ہوگئی جبکہ صحت یاب مریضوں کی مجموعی تعداد 8 لاکھ 4 ہزار 122 ہوچکی ہے۔

    گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 51 ہزار 130 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک میں 1 کروڑ 26 لاکھ 3 ہزار 469 کووڈ 19 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

    این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 8.22 فیصد رہی، ملک بھر کے 631 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 4 ہزار 517 کیسز تشویشناک حالت میں ہیں۔

  • پاکستان میں کرونا وائرس کیسز میں مزید کمی

    پاکستان میں کرونا وائرس کیسز میں مزید کمی

    اسلام آباد: پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے کیسز میں مزید کمی دیکھنے میں آئی، 24 گھنٹوں میں ڈھائی ہزار نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 135 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد کرونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 19 ہزار 752 ہوگئی۔

    این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 2 ہزار 566 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 8 لاکھ 82 ہزار 928 ہوچکی ہے۔

    نیشنل کمانڈ سینٹر کے مطابق کرونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی مجموعی تعداد 7 لاکھ 95 ہزار 511 ہوچکی ہے۔

    گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 29 ہزار 801 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک میں 1 کروڑ 25 لاکھ 10 ہزار 568 کووڈ 19 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

    این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 8.61 فیصد ہوگئی، ملک بھر کے 631 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 4 ہزار 361 کیسز تشویشناک حالت میں ہیں۔

  • پنجاب میں کرونا وائرس کی صورتحال

    پنجاب میں کرونا وائرس کی صورتحال

    لاہور: صوبہ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 483 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ مزید 40 مریض دم توڑ گئے۔

    تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 483 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، صوبے میں کرونا وائرس کے مجموعی کیسز کی تعداد 3 لاکھ 24 ہزار 589 ہوگئی۔

    ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کا کہنا ہے کہ صوبائی دارالحکومت لاہور میں کرونا وائرس کے 196 کیسز رپورٹ ہوئے۔

    فیصل آباد میں 107، ملتان میں 36، سرگودھا میں 21، وہاڑی میں 20، بہاولپور میں 18، گوجرانوالہ میں 13، رحیم یار خان میں 9، خانیوال اور قصور میں 8، 8، لودھراں میں 7، راولپنڈی میں 6، مظفر گڑھ اور شیخوپورہ میں 5، 5، چنیوٹ اور بھکر میں 4، 4 اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 3 کیسز سامنے آئے۔

    اسی طرح لیہ، میانوالی، بہاولنگر اور ساہیوال میں 2، 2، جبکہ چکوال، سیالکوٹ، ڈیرہ غازی خان، جھنگ اور اوکاڑہ میں 1، 1 کیس رپورٹ ہوا۔

    ترجمان کا کہنا ہے کہ صوبے میں کرونا وائرس سے مزید 40 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں سے 16 افراد کا تعلق لاہور سے تھا، پنجاب میں کرونا وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 9 ہزار 322 ہوچکی ہے۔

    ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں 12 ہزار 530 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک کل 48 لاکھ 13 ہزار 940 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

  • ملک میں کرونا وائرس کیسز کی یومیہ شرح کم ہو کر 3 ہزار پر پہنچ گئی

    ملک میں کرونا وائرس کیسز کی یومیہ شرح کم ہو کر 3 ہزار پر پہنچ گئی

    اسلام آباد: پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے کیسز میں مزید کمی دیکھنے میں آئی، 24 گھنٹوں میں 3 ہزار 84 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، اموات کی تعداد 19 ہزار سے تجاوز کر گئی۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 113 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد کرونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 19 ہزار 106 ہوگئی۔

    این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 3 ہزار 84 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 8 لاکھ 64 ہزار 557 ہوچکی ہے۔

    نیشنل کمانڈ سینٹر کے مطابق کرونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی مجموعی تعداد 7 لاکھ 66 ہزار 492 ہوچکی ہے۔

    گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 38 ہزار 883 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک میں 1 کروڑ 22 لاکھ 67 ہزار 310 کووڈ 19 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

    این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح کم ہو کر 7.93 فیصد ہوگئی، ملک بھر کے 631 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 4 ہزار 859 کیسز تشویشناک حالت میں ہیں۔

  • کرونا وائرس: ملک میں مزید 4 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ

    کرونا وائرس: ملک میں مزید 4 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ

    اسلام آباد: پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 4 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 119 مزید اموات ہوئیں۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 119 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد کرونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 18 ہزار 429 ہوگئی۔

    این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 4 ہزار 113 کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 8 لاکھ 41 ہزار 636 ہوچکی ہے۔

    نیشنل کمانڈ سینٹر کے مطابق کرونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی مجموعی تعداد 7 لاکھ 38 ہزار 727 ہوچکی ہے۔

    گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 44 ہزار 838 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک میں 1 کروڑ 20 لاکھ 10 ہزار 519 کووڈ 19 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

    این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 9.17 فیصد رہی، ملک بھر کے 631 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 5 ہزار 211 کیسز تشویشناک حالت میں ہیں۔

  • ملک میں پہلی بار کرونا وائرس سے یومیہ اموات کی تعداد 200 سے تجاوز کر گئی

    ملک میں پہلی بار کرونا وائرس سے یومیہ اموات کی تعداد 200 سے تجاوز کر گئی

    اسلام آباد: پاکستان میں پہلی بار کرونا وائرس سے یومیہ اموات کی تعداد 200 سے تجاوز کر گئی، گزشتہ 24 گھنٹے میں مزید 5 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ مثبت کیسز کی شرح 10.77 فیصد ہوگئی۔

    تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس کے آغاز کے ساتھ پہلی بار کووڈ سے متاثرہ مریضوں کی اموات کی تعداد 200 سے تجاوز کر گئی، 24 گھنٹے کے دوران ملک میں کرونا وائرس کے مزید 201 مریض جاں بحق ہوگئے۔

    نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ ملک میں کووڈ 19 سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 17 ہزار 530 ہوگئی۔

    این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 5 ہزار 292 نئے کیسز سامنے آئے۔ ملک میں مجموعی کرونا کیسز کی تعداد 8 لاکھ 10 ہزار 231 ہوچکی ہے جبکہ کرونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 88 ہزار 207 ہوگئی۔

    نیشنل کمانڈ سینٹر کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی مجموعی تعداد 7 لاکھ 4 ہزار 494 ہوگئی ہے۔

    این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 49 ہزار 101 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک میں 1 کروڑ 16 لاکھ 82 ہزار 14 کووڈ 19 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

    گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 10.77 فیصد ہوگئی، این سی او سی کا کہنا ہے کہ ملک بھر کے 631 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 5 ہزار 214 کیسز تشویشناک حالت میں ہیں جبکہ 664 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں۔

  • ملک بھر میں کرونا وائرس کے مزید 5 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ

    ملک بھر میں کرونا وائرس کے مزید 5 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ

    اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا وائرس کی تیسری لہر کی تباہ کاریاں جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹے میں مزید 5 ہزار سے زائد نئے کیسز اور 100 سے زائد اموات رپورٹ ہوئیں۔

    تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کی تیسری لہر پاکستان کے لیے خطرناک ثابت ہورہی ہے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 5 ہزار 499 نئے کیسز سامنے آئے۔

    ملک میں مجموعی کرونا کیسز کی تعداد 7 لاکھ 72 ہزار 381 ہوچکی ہے جبکہ کرونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 83 ہزار 162 ہوگئی۔

    این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے مزید 148 مریض جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک میں کرونا وائرس سے اموات کی تعداد 16 ہزار 600 ہوگئی۔

    نیشنل کمانڈ سینٹر کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی مجموعی تعداد 6 لاکھ 72 ہزار 619 ہوگئی ہے۔

    این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 47 ہزار 301 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک میں 1 کروڑ 13 لاکھ 19 ہزار 83 کووڈ 19 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

    ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 11.62 فیصد رہی، این سی او سی کا کہنا ہے کہ ملک بھر کے 735 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 4 ہزار 528 کیسز تشویشناک حالت میں ہیں۔

  • ملک بھر میں کرونا وائرس کے مزید 4 ہزار نئے کیسز اور 100 سے زائد اموات رپورٹ

    ملک بھر میں کرونا وائرس کے مزید 4 ہزار نئے کیسز اور 100 سے زائد اموات رپورٹ

    اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا وائرس کی تیسری لہر کی تباہ کاریاں جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹے میں مزید 4 ہزار سے زائد نئے کیسز اور 100 سے زائد اموات رپورٹ ہوئیں۔

    تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کی تیسری لہر پاکستان کے لیے خطرناک ثابت ہورہی ہے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 4 ہزار 318 نئے کیسز سامنے آئے۔

    ملک میں مجموعی کرونا کیسز کی تعداد 7 لاکھ 29 ہزار 920 ہوچکی ہے جبکہ کرونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 76 ہزار 34 ہوگئی۔

    این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے مزید 118 مریض جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک میں کرونا وائرس سے اموات کی تعداد 15 ہزار 619 ہوگئی۔

    نیشنل کمانڈ سینٹر کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی مجموعی تعداد 6 لاکھ 38 ہزار 267 ہوگئی ہے۔

    این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 50 ہزار 520 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک میں 1 کروڑ 8 لاکھ 29 ہزار 994 کووڈ 19 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

    ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 8.54 فیصد رہی، این سی او سی کا کہنا ہے کہ ملک بھر کے 735 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 4 ہزار 198 کیسز تشویشناک حالت میں ہیں۔