Tag: نئے کیسز

  • دنیا بھر میں کرونا وائرس سے متاثر افراد کی تعداد 3 کروڑ سے تجاوز کر گئی

    دنیا بھر میں کرونا وائرس سے متاثر افراد کی تعداد 3 کروڑ سے تجاوز کر گئی

    واشنگٹن / نئی دہلی / برازیلیا: دنیا بھر میں کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں، کرونا وائرس سے متاثر افراد کی تعداد 3 کروڑ سے تجاوز کر گئی، بھارت میں فعال کیسز 10 لاکھ اور امریکا میں کرونا وائرس سے ہونے والی اموات 2 لاکھ کا ہندسہ پار کر گئی۔

    تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 69 ہزار 586 ہوگئی جبکہ کرونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 9 لاکھ 45 ہزار 781 ہوگئی۔

    دنیا بھر میں کرونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 73 لاکھ 206 ہے، ان میں سے 61 ہزار 250 کیسز تشویشناک ہیں جبکہ دنیا بھر میں اب تک 2 کروڑ 18 لاکھ 23 ہزار 599 کرونا مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔

    بین الاقوامی اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں کرونا وائرس کے کلوزڈ کیسز میں سے 96 فیصد مریض وہ ہیں جو صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں کی شرح 4 فیصد ہے۔

    اسی طرح فعال کیسز میں سے 99 فیصد معمولی بیمار ہیں جبکہ صرف 1 فیصد مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

    کرونا وائرس کیسز کے لحاظ سے امریکا بدستور پہلے نمبر پر ہے۔ امریکا میں اب تک کرونا وائرس سے ہونے والی اموات 2 لاکھ سے تجاوز کر گئیں۔

    اب تک امریکا میں کرونا وائرس کے 68 لاکھ 28 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں جن میں سے فعال کیسز کی تعداد 25 لاکھ 7 ہزار 795 ہے۔ ملک میں زیر علاج 14 ہزار 157 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ ملک میں 41 لاکھ 19 ہزار 158 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔

    بھارت کرونا وائرس کیسز کے حوالے سے دوسرے نمبر پر ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارت میں کرونا وائرس کے 97 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ اور 11 سو سے زائد اموات ہوئیں۔

    ملک میں کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 51 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اب تک ملک بھر میں 83 ہزار 257 افراد کرونا وائرس کے باعث جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

    بھارت میں فعال کیسز کی تعداد 10 لاکھ 14 ہزار 510 ہے جبکہ صحتیاب مریضوں کی تعداد 40 لاکھ 25 ہزار 79 ہوچکی ہے۔

    برازیل میں بھی کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں جہاں وائرس سے ہلاک مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 34 ہزار 174 ہوچکی ہے، برازیل میں اب تک 44 لاکھ 21 ہزار 686 کرونا کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔

  • کرونا وائرس: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 500 سے زائد نئے کیسز کی تصدیق

    کرونا وائرس: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 500 سے زائد نئے کیسز کی تصدیق

    اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا وائرس کے 545 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ 6 مریض جاں بحق ہوئے۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 6 مریض جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک میں کرونا وائرس سے اموات کی تعداد 6 ہزار 399 ہوگئی۔

    نیشنل کمانڈ سینٹر کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 545 نئے کیسز سامنے آئے، ملک میں مجموعی کرونا کیسز کی تعداد 3 لاکھ 3 ہزار 634 ہوچکی ہے۔

    ملک میں کرونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 6 ہزار 66 ہے جبکہ کرونا وائرس کے 2 لاکھ 91 ہزار 169 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔

    این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 31 ہزار 808 ٹیسٹ کیے گئے۔

    ملک بھر کے 735 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 998 مریض زیر علاج ہیں جن میں سے 102 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں، ملک میں کرونا وائرس سے صحتیابی کی شرح 98 فیصد جبکہ اموات کی شرح صرف 2 فیصد ہے۔

  • بھارت اور امریکا میں کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری

    بھارت اور امریکا میں کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری

    واشنگٹن / نئی دہلی / برازیلیا: دنیا بھر میں کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں، کرونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 9 لاکھ 32 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ صحتیاب افراد کی تعداد بھی 2 کروڑ سے زائد ہوگئی۔

    تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 94 لاکھ 50 ہزار 193 ہوگئی جبکہ کرونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 9 لاکھ 32 ہزار 811 ہوگئی۔

    دنیا بھر میں کرونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 72 لاکھ 36 ہزار 297 ہے، ان میں سے 60 ہزار 674 کیسز تشویشناک ہیں جبکہ دنیا بھر میں اب تک 2 کروڑ 12 لاکھ 81 ہزار 85 کرونا مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔

    بین الاقوامی اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں کرونا وائرس کے کلوزڈ کیسز میں سے 96 فیصد مریض وہ ہیں جو صحت یاب ہوچکے ہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں کی شرح 4 فیصد ہے۔

    اسی طرح فعال کیسز میں سے 99 فیصد معمولی بیمار ہیں جبکہ صرف 1 فیصد مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

    کرونا وائرس کیسز کے لحاظ سے امریکا بدستور پہلے نمبر پر ہے۔ امریکا میں اب تک کرونا وائرس سے 1 لاکھ 99 ہزار اموات ہوچکی ہیں۔

    اب تک امریکا میں کرونا وائرس کے 67 لاکھ 49 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں جن میں سے فعال کیسز کی تعداد 25 لاکھ 22 ہزار 463 ہے۔ امریکا میں زیر علاج 14 ہزار 104 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ ملک میں 40 لاکھ 27 ہزار 826 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔

    بھارت کرونا وائرس کیسز کے حوالے سے دوسرے نمبر پر ہے، بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کرونا وائرس کے 83 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ اور 1 ہزار سے زائد اموات ہوئیں۔

    ملک میں کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 49 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اب تک ملک بھر میں 80 ہزار 808 افراد کرونا وائرس کے باعث جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ ملک میں فعال کیسز کی تعداد 9 لاکھ 90 ہزار 29 ہے جبکہ صحتیاب مریضوں کی تعداد 38 لاکھ 59 ہزار 399 ہوچکی ہے۔

    برازیل میں بھی کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں جہاں وائرس سے ہلاک مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 32 ہزار 117 ہوچکی ہے، برازیل میں اب تک 43 لاکھ 49 ہزار 544 کرونا کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔

  • کرونا وائرس: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 400 سے زائد نئے کیسز رپورٹ

    کرونا وائرس: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 400 سے زائد نئے کیسز رپورٹ

    اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا وائرس کے 404 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ 6 مریض جاں بحق ہوئے۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 6 مریض جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک میں کرونا وائرس سے اموات کی تعداد 6 ہزار 389 ہوگئی۔

    نیشنل کمانڈ سینٹر کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 404 نئے کیسز سامنے آئے، ملک میں مجموعی کرونا کیسز کی تعداد 3 لاکھ 2 ہزار 424 ہوچکی ہے۔

    ملک میں کرونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 5 ہزار 774 ہے جبکہ کرونا وائرس کے 2 لاکھ 90 ہزار 261 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔

    این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 27 ہزار 277 ٹیسٹ کیے گئے۔ اب تک ملک میں کیے جانے والے مجموعی ٹیسٹوں کی تعداد 29 لاکھ 95 ہزار 890 ہوچکی ہے۔

    ملک بھر کے 735 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 1 ہزار 11 مریض زیر علاج ہیں جن میں سے 98 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں، ملک میں کرونا وائرس سے صحتیابی کی شرح 98 فیصد جبکہ اموات کی شرح صرف 2 فیصد ہے۔

  • گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا وائرس کے 4 مریض جاں بحق

    گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا وائرس کے 4 مریض جاں بحق

    اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا وائرس کے 539 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ 4 مریض جاں بحق ہوئے۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 4 مریض جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک میں کرونا وائرس سے اموات کی تعداد 6 ہزار 383 ہوگئی۔

    نیشنل کمانڈ سینٹر کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 539 نئے کیسز سامنے آئے، ملک میں مجموعی کرونا کیسز کی تعداد 3 لاکھ 2 ہزار 20 ہوچکی ہے۔

    ملک میں کرونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 5 ہزار 831 ہے جبکہ کرونا وائرس کے 2 لاکھ 89 ہزار 806 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔

    این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 28 ہزار 823 ٹیسٹ کیے گئے۔ اب تک ملک میں کیے جانے والے مجموعی ٹیسٹوں کی تعداد 29 لاکھ 68 ہزار 613 ہوچکی ہے۔

    ملک بھر کے 735 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 1 ہزار 11 مریض زیر علاج ہیں جن میں سے 98 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں، ملک میں کرونا وائرس سے صحتیابی کی شرح 98 فیصد جبکہ اموات کی شرح صرف 2 فیصد ہے۔

  • دنیا بھر میں کرونا وائرس سے صحتیاب مریضوں کی تعداد 2 کروڑ سے تجاوز کر گئی

    دنیا بھر میں کرونا وائرس سے صحتیاب مریضوں کی تعداد 2 کروڑ سے تجاوز کر گئی

    واشنگٹن / برازیلیا / نئی دہلی: دنیا بھر میں کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں، کرونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 9 لاکھ 24 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ صحتیاب افراد کی تعداد بھی 2 کروڑ سے زائد ہوگئی۔

    تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 89 لاکھ 44 ہزار 152 ہوگئی جبکہ کرونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 9 لاکھ 24 ہزار 577 ہوگئی۔

    دنیا بھر میں کرونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 72 لاکھ 6 ہزار 983 ہے، ان میں سے 60 ہزار 885 کیسز تشویشناک ہیں جبکہ دنیا بھر میں اب تک 2 کروڑ 8 لاکھ 12 ہزار 592 کرونا مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔

    بین الاقوامی اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں کرونا وائرس کے کلوزڈ کیسز میں سے 96 فیصد مریض وہ ہیں جو صحت یاب ہوچکے ہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں کی شرح 4 فیصد ہے۔

    اسی طرح فعال کیسز میں سے 99 فیصد معمولی بیمار ہیں جبکہ صرف 1 فیصد مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

    کرونا وائرس کیسز کے لحاظ سے امریکا بدستور پہلے نمبر پر ہے۔ امریکا میں اب تک کرونا وائرس سے 1 لاکھ 98 ہزار 128 اموات ہوچکی ہیں۔

    اب تک امریکا میں کرونا وائرس کے 66 لاکھ 76 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں جن میں سے فعال کیسز کی تعداد 25 لاکھ 28 ہزار 119 ہے۔ امریکا میں زیر علاج 14 ہزار 366 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ ملک میں 39 لاکھ 50 ہزار 354 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔

    بھارت کرونا وائرس کیسز کے حوالے سے دوسرے نمبر پر ہے، بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کرونا وائرس کے 94 ہزار کیسز رپورٹ اور 11 سو سے زائد اموات ہوئیں۔

    ملک میں کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 47 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اب تک ملک بھر میں 78 ہزار 614 افراد کرونا وائرس کے باعث جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ ملک میں فعال کیسز کی تعداد 9 لاکھ 73 ہزار 147 ہے جبکہ صحتیاب مریضوں کی تعداد 37 لاکھ 2 ہزار 595 ہوچکی ہے۔

    برازیل میں بھی کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں جہاں وائرس سے ہلاک مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 31 ہزار 274 ہوچکی ہے، برازیل میں اب تک 43 لاکھ 15 ہزار 858 کرونا کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔

  • ملک میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد 3 لاکھ سے تجاوز کر گئی

    ملک میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد 3 لاکھ سے تجاوز کر گئی

    اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا وائرس کے 584 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ 3 مریض جاں بحق ہوئے۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 3 مریض جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک میں کرونا وائرس سے اموات کی تعداد 6 ہزار 373 ہوگئی۔

    نیشنل کمانڈ سینٹر کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 584 نئے کیسز سامنے آئے، ملک میں مجموعی کرونا کیسز کی تعداد 3 لاکھ 955 ہوچکی ہے۔

    ملک میں کرونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 6 ہزار 46 ہے جبکہ کرونا وائرس کے 2 لاکھ 88 ہزار 536 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔

    این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 29 ہزار 534 ٹیسٹ کیے گئے۔ اب تک ملک میں کیے جانے والے مجموعی ٹیسٹوں کی تعداد 28 لاکھ 79 ہزار 655 ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں۔

    ملک بھر کے 735 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 1 ہزار 12 مریض زیر علاج ہیں جن میں سے 93 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں، ملک میں کرونا وائرس سے صحتیابی کی شرح 98 فیصد جبکہ اموات کی شرح صرف 2 فیصد ہے۔

  • کرونا وائرس: نئی دہلی میں ایک روز کے اندر 40 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ

    کرونا وائرس: نئی دہلی میں ایک روز کے اندر 40 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ

    واشنگٹن / نئی دہلی / برازیلیا: دنیا بھر میں کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں، کرونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 9 لاکھ سے تجاوز کر گئی جبکہ لاکھوں کی تعداد میں نئے کیسز بھی رپورٹ ہورہے ہیں۔

    تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 80 لاکھ 35 ہزار 685 ہوگئی جبکہ کرونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 9 لاکھ 8 ہزار 182 ہوگئی۔

    دنیا بھر میں کرونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 70 لاکھ 14 ہزار 953 ہے، ان میں سے 60 ہزار 529 کیسز تشویشناک ہیں جبکہ دنیا بھر میں اب تک 2 کروڑ 1 لاکھ 12 ہزار 550 کرونا مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔

    بین الاقوامی اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں کرونا وائرس کے کلوزڈ کیسز میں سے 96 فیصد مریض وہ ہیں جو صحت یاب ہوچکے ہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں کی شرح 4 فیصد ہے۔

    اسی طرح فعال کیسز میں سے 99 فیصد معمولی بیمار ہیں جبکہ صرف 1 فیصد مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

    کرونا وائرس کیسز کے لحاظ سے امریکا بدستور پہلے نمبر پر ہے۔ امریکا میں اب تک کرونا وائرس سے 1 لاکھ 95 ہزار 239 اموات ہوچکی ہیں۔

    اب تک امریکا میں کرونا وائرس کے 65 لاکھ 49 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں جن میں سے فعال کیسز کی تعداد 25 لاکھ 8 ہزار 141 ہے۔ امریکا میں زیر علاج 14 ہزار 578 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ ملک میں 38 لاکھ 46 ہزار 95 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

    بھارت کرونا وائرس کیسز کے حوالے سے دوسرے نمبر پر ہے جہاں گزشتہ 1 دن میں ریکارڈ 95 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ صرف دارالحکومت نئی دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 40 ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے۔

    بھارت میں کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 44 لاکھ 65 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ اب تک ملک بھر میں 75 ہزار 91 افراد کرونا وائرس کے باعث جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11 سو سے زائد اموات ہوئیں۔

    ملک میں فعال کیسز کی تعداد 9 لاکھ 18 ہزار 989 ہے جبکہ صحتیاب مریضوں کی تعداد 34 لاکھ 71 ہزار 783 ہوچکی ہے۔

    برازیل میں بھی کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں جہاں وائرس سے ہلاک مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 28 ہزار 653 ہوچکی ہے، برازیل میں اب تک 41 لاکھ 99 ہزار 332 کرونا کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔

    دوسری جانب برطانیہ میں بھی کرونا وائرس کی دوسری لہر کے باعث پابندیاں سخت کی جارہی ہیں جبکہ انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں نئے کیسز کے باعث دوبارہ لاک ڈاؤن متوقع ہے۔

  • کرونا وائرس: دنیا بھر میں اموات کی تعداد 9 لاکھ سے تجاوز کر گئی

    کرونا وائرس: دنیا بھر میں اموات کی تعداد 9 لاکھ سے تجاوز کر گئی

    واشنگٹن / برازیلیا / نئی دہلی: دنیا بھر میں کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں، کرونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 9 لاکھ سے تجاوز کر گئی جبکہ لاکھوں کی تعداد میں نئے کیسز بھی رپورٹ ہو رہے ہیں۔

    تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 77 لاکھ 61 ہزار 547 ہوگئی جبکہ کرونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 9 لاکھ 2 ہزار 306 ہوگئی۔

    دنیا بھر میں کرونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 70 لاکھ 13 ہزار 632 ہے، ان میں سے 60 ہزار 419 کیسز تشویشناک ہیں جبکہ دنیا بھر میں اب تک 1 کروڑ 98 لاکھ 45 ہزار 609 کرونا مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔

    بین الاقوامی اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں کرونا وائرس کے کلوزڈ کیسز میں سے 96 فیصد مریض وہ ہیں جو صحت یاب ہوچکے ہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں کی شرح 4 فیصد ہے۔

    اسی طرح فعال کیسز میں سے 99 فیصد معمولی بیمار ہیں جبکہ صرف 1 فیصد مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

    کرونا وائرس کیسز کے لحاظ سے امریکا بدستور پہلے نمبر پر ہے۔ امریکا میں اب تک کرونا وائرس سے 1 لاکھ 94 ہزار 37 اموات ہوچکی ہیں۔

    اب تک امریکا میں کرونا وائرس کے 65 لاکھ 14 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں جن میں سے فعال کیسز کی تعداد 25 لاکھ 23 ہزار 166 ہے۔ امریکا میں زیر علاج 14 ہزار 464 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ ملک میں 37 لاکھ 97 ہزار 173 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

    بھارت کرونا وائرس کیسز کے حوالے سے دوسرے نمبر پر آگیا، بھارت میں کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 43 لاکھ سے تجاوز کر گئی جبکہ اب تک ملک بھر میں 73 ہزار 953 افراد کرونا وائرس کے باعث جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

    ملک میں فعال کیسز کی تعداد 9 لاکھ 1 ہزار 517 ہے جبکہ صحتیاب مریضوں کی تعداد 33 لاکھ 98 ہزار 844 ہوچکی ہے۔

    برازیل میں بھی کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں جہاں وائرس سے ہلاک مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 27 ہزار 517 ہوچکی ہے، برازیل میں اب تک 41 لاکھ 65 ہزار 124 کرونا کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔

  • گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا وائرس کے 9 مریض جاں بحق

    گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا وائرس کے 9 مریض جاں بحق

    اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا وائرس کے 426 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ 9 مریض جاں بحق ہوئے۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 9 مریض جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک میں کرونا وائرس سے اموات کی تعداد 6 ہزار 359 ہوگئی۔

    نیشنل کمانڈ سینٹر کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 426 نئے کیسز سامنے آئے، ملک میں مجموعی کرونا کیسز کی تعداد 2 لاکھ 99 ہزار 659 ہوچکی ہے۔

    ملک میں کرونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 6 ہزار 794 ہے جبکہ کرونا وائرس کے 2 لاکھ 86 ہزار 506 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔ صرف گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 349 مریض صحتیاب ہوئے۔

    این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 22 ہزار 830 ٹیسٹ کیے گئے۔ اب تک ملک میں کیے جانے والے مجموعی ٹیسٹوں کی تعداد 28 لاکھ 25 ہزار 40 ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں۔

    ملک میں کرونا وائرس سے صحتیابی کی شرح 98 فیصد جبکہ اموات کی شرح صرف 2 فیصد ہے۔