Tag: نئے کیسز

  • ملک بھر میں کرونا وائرس کے 400 سے زائد نئے کیسز

    ملک بھر میں کرونا وائرس کے 400 سے زائد نئے کیسز

    اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ دیکھا جارہا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے نئے کیسز کی تعداد 400 سے زائد رہی۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا، ملک میں اب تک کرونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہزار 445 ہوچکی ہے۔

    ملک بھر میں کرونا وائرس کے مزید 459 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد 15 لاکھ 47 ہزار 203 ہوچکی ہے۔

    گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 16 ہزار 419 ٹیسٹ کیے گئے، مثبت کیسز کی شرح 2.80 فیصد ہوچکی ہے۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے 163 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

  • کرونا وائرس کے 200 سے زائد نئے کیسز رپورٹ

    کرونا وائرس کے 200 سے زائد نئے کیسز رپورٹ

    اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا وائرس کیسز میں اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹے میں 200 سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی، ملک بھر میں کرونا وائرس کے مزید 236 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

    گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 15 ہزار 191 ٹیسٹ کیے گئے، مثبت کیسز کی شرح 1.55 فیصد ہوگئی۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے 152 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

  • کرونا وائرس: ملک بھر میں 500 سے زائد نئے کیسز

    کرونا وائرس: ملک بھر میں 500 سے زائد نئے کیسز

    اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ دیکھا جارہا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے نئے کیسز کی تعداد 500 سے زائد رہی۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے 1 مریض جاں بحق ہوا، جبکہ ملک بھر میں کرونا وائرس کے مزید 541 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

    گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 15 ہزار 462 ٹیسٹ کیے گئے، مثبت کیسز کی شرح 3.50 فیصد ہوگئی۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے 100 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

  • ملک بھر میں کرونا وائرس کے 300 سے زائد نئے کیسز رپورٹ

    ملک بھر میں کرونا وائرس کے 300 سے زائد نئے کیسز رپورٹ

    اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ دیکھا جارہا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے نئے کیسز کی تعداد 382 رہی۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے 2 اموات ہوئیں، جبکہ ملک بھر میں کرونا وائرس کے مزید 382 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

    گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 13 ہزار 412 ٹیسٹ کیے گئے، مثبت کیسز کی شرح 2.85 فیصد ہوگئی۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے 87 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

  • ملک میں کرونا وائرس پھر سر اٹھانے لگا

    ملک میں کرونا وائرس پھر سر اٹھانے لگا

    اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ دیکھا جارہا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے نئے رپورٹ شدہ کیسز کی تعداد 400 سے زائد رہی۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے 1 ہلاکت ہوئی، جبکہ ملک بھر میں کرونا وائرس کے مزید 435 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

    گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13 ہزار 644 ٹیسٹ کیے گئے۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے 87 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے، ملک بھر میں کرونا کیسز کی شرح 3.19 فیصد رہی۔

  • ایک روز میں کرونا وائرس کے 66 نئے کیسز رپورٹ

    ایک روز میں کرونا وائرس کے 66 نئے کیسز رپورٹ

    اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز میں کمی دیکھی جارہی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے نئے رپورٹ شدہ کیسز کی تعداد 66 رہی۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے 1 ہلاکت ہوئی، کرونا وائرس سے ہونے والی مجموعی اموات کی تعداد 30 ہزار 376 ہے۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 66 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 15 لاکھ 28 ہزار 899 ہوگئی ہے۔

    ملک میں کرونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی مجموعی تعداد 14 لاکھ 95 ہزار 220 ہوچکی ہے۔

    این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 15 ہزار 370 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک میں 2 کروڑ 82 لاکھ 80 ہزار 715 کووڈ 19 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 0.43 فیصد رہی، ملک بھر کے 631 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 98 مریض تشویشناک حالت میں ہیں۔

    ویکسی نیشن کی صورتحال

    ملک میں اب تک 13 کروڑ 45 لاکھ 4 ہزار 257 افراد کو ویکسین کی ایک ڈوز جبکہ 12 کروڑ 22 لاکھ 15 ہزار 848 افراد کو ویکسین کی دونوں ڈوزز لگائی جا چکی ہیں۔

  • ایک روز میں کرونا وائرس کے 31 نئے کیسز رپورٹ

    ایک روز میں کرونا وائرس کے 31 نئے کیسز رپورٹ

    اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز میں کمی دیکھی جارہی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے نئے رپورٹ شدہ کیسز کی تعداد 31 رہی۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی، کرونا وائرس سے ہونے والی مجموعی اموات کی تعداد 30 ہزار 375 ہے۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 31 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 15 لاکھ 28 ہزار 802 ہوگئی ہے۔

    ملک میں کرونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی مجموعی تعداد 14 لاکھ 95 ہزار 191 ہوچکی ہے۔

    این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 10 ہزار 869 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک میں 2 کروڑ 82 لاکھ 54 ہزار 476 کووڈ 19 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 0.28 فیصد رہی، ملک بھر کے 631 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 103 مریض تشویشناک حالت میں ہیں۔

    ویکسی نیشن کی صورتحال

    ملک میں اب تک 13 کروڑ 44 لاکھ 46 ہزار 624 افراد کو ویکسین کی ایک ڈوز جبکہ 12 کروڑ 20 لاکھ 98 ہزار 130 افراد کو ویکسین کی دونوں ڈوزز لگائی جا چکی ہیں۔

  • ایک روز میں کرونا وائرس کے سو نئے کیسز رپورٹ

    ایک روز میں کرونا وائرس کے سو نئے کیسز رپورٹ

    اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز میں معمولی اضافہ دیکھا گیا، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے نئے رپورٹ شدہ کیسز کی تعداد ایک سو رہی۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی، کرونا وائرس سے ہونے والی مجموعی اموات کی تعداد 30 ہزار 369 ہے۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 100 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 15 لاکھ 27 ہزار 956 ہوگئی۔

    ملک میں کرونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی مجموعی تعداد 14 لاکھ 94 ہزار 141 ہوچکی ہے۔

    این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 18 ہزار 645 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک میں 2 کروڑ 80 لاکھ 66 ہزار 952 کووڈ 19 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 0.64 فیصد رہی، ملک بھر کے 631 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 142 مریض تشویشناک حالت میں ہیں۔

    ویکسی نیشن کی صورتحال

    ملک میں اب تک 13 کروڑ 41 لاکھ 81 ہزار 416 افراد کو ویکسین کی ایک ڈوز جبکہ 12 کروڑ 13 لاکھ 46 ہزار 21 افراد کو ویکسین کی دونوں ڈوزز لگائی جا چکی ہیں۔

  • ایک روز میں کرونا وائرس کے سو سے زائد نئے کیسز رپورٹ

    ایک روز میں کرونا وائرس کے سو سے زائد نئے کیسز رپورٹ

    اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز میں معمولی اضافہ دیکھا گیا، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے نئے رپورٹ شدہ کیسز کی تعداد 105 رہی۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی، کرونا وائرس سے ہونے والی مجموعی اموات کی تعداد 30 ہزار 369 ہے۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 105 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 15 لاکھ 27 ہزار 856 ہوگئی۔

    ملک میں کرونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی مجموعی تعداد 14 لاکھ 93 ہزار 998 ہوچکی ہے۔

    این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 19 ہزار 462 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک میں 2 کروڑ 80 لاکھ 48 ہزار 307 کووڈ 19 ٹیسٹ ہو چکے ہیں۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 0.54 فیصد رہی، ملک بھر کے 631 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 186 مریض تشویشناک حالت میں ہیں۔

    ویکسی نیشن کی صورتحال

    ملک میں اب تک 13 کروڑ 41 لاکھ 38 ہزار 393 افراد کو ویکسین کی ایک ڈوز جبکہ 12 کروڑ 12 لاکھ 34 ہزار 326 افراد کو ویکسین کی دونوں ڈوزز لگائی جا چکی ہیں۔

  • ایک روز میں کرونا وائرس کے 82 نئے کیسز رپورٹ

    ایک روز میں کرونا وائرس کے 82 نئے کیسز رپورٹ

    اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز میں بتدریج کمی ہورہی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے نئے رپورٹ شدہ کیسز کی تعداد 82 رہی۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے 1 مریض جاں بحق ہوا، کرونا وائرس سے ہونے والی مجموعی اموات کی تعداد 30 ہزار 369 ہوگئی۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 82 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 15 لاکھ 27 ہزار 751 ہوگئی۔

    ملک میں کرونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی مجموعی تعداد 14 لاکھ 93 ہزار 998 ہوچکی ہے۔

    این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 19 ہزار 846 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک میں 2 کروڑ 80 لاکھ 28 ہزار 845 کووڈ 19 ٹیسٹ ہو چکے ہیں۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 0.41 فیصد رہی، ملک بھر کے 631 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 185 مریض تشویشناک حالت میں ہیں۔

    ویکسی نیشن کی صورتحال

    ملک میں اب تک 13 کروڑ 40 لاکھ 96 ہزار 674 افراد کو ویکسین کی ایک ڈوز جبکہ 12 کروڑ 11 لاکھ 35 ہزار 201 افراد کو ویکسین کی دونوں ڈوزز لگائی جا چکی ہیں۔