Tag: وشما فاطمہ

  • کیا وشما فاطمہ شوہر سبحان پر شک کرتی ہیں؟

    کیا وشما فاطمہ شوہر سبحان پر شک کرتی ہیں؟

    پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ وشما فاطمہ اپنے اداکار شوہر سبحان اعوان پر شک کرتی ہیں یا نہیں، ایک شو کے دوران انھوں نے بتادیا۔

    ایک پروگرام کے دوران اداکار میاں بیوی کی جوڑی کو مدعو کیا گیا تھا، اس دوران میزبانوں میں سے ایک شخص نے ان سے ازراہِ مذاق پوچھ لیا کہ کیا وہ اپنے شوہر اداکار سبحان پر شک کرتی ہیں؟ جس کے جواب میں وشما نے کہا کہ نہیں وہ شک نہیں کرتیں۔

    وشما نے بتایا کہ میں نے جن ایک دو لڑکیوں کے بارے میں سبحان کو کہا ہے اسے یقین سے ثابت بھی کیا ہے۔ میں نے انھیں ایک دو لڑکیوں کے بارے میں کہا کہ دیکھو یہ کیا کررہی ہیں تاہم انھوں نے ان لڑکیوں کے نام بتانے سے انکار کردیا۔

    اداکارہ نے بتایا کہ میں نے اپنے شوہر کو چند لڑکیوں کے بارے میں بتایا کہ یہ لمٹ کراس کررہی ہیں اور جان بوجھ کر ایسا کررہی ہیں تو آپ خیال کریں اور بعد میں یہ بات صحیح بھی ثابت ہوئی۔

    اس دوران میزبان نے سبحان سے پوچھا کہ کیا ایسا ہی تھا تو انھوں نے برجستہ جواب دیا کہ اگر انھوں نے کہا ہے تو بس ایسا ہے۔

    واضح رہے کہ اس سے قبل اداکارہ وشما فاطمہ نے شادی کی پہلی سالگرہ پر شوہر سبحان اعوان کے نام پیغام جاری کیا تھا۔

    فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر وشما فاطمہ نے سبحان احمد کے ساتھ تصاویر شیئر کی تھیں جس میں انھیں خوشگوار موڈ میں پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

    وشما فاطمہ نے کیپشن میں لکھا کہ ’محبت، دوستی اور مسلسل تعاون کا ایک سال مکمل۔‘ انھوں نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے ہیش ٹیگ ’وشما سبحان کی شادی کی سالگرہ۔‘ کا بھی استعمال کیا۔

    خیال رہے کہ اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور گاہے بگاہے اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

    واضح رہے کہ وشما فاطمہ نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’مجھے پیار ہوا تھا‘ میں منفی کردار نبھایا تھا، ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں وہاج علی، ہانیہ عامر ودیگر شامل تھے۔

  • وشما فاطمہ کی انسٹاگرام تصاویر کے چرچے

    وشما فاطمہ کی انسٹاگرام تصاویر کے چرچے

    شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ وشما فاطمہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

    فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ وشما فاطمہ نے نئی تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں سیر سپاٹے کرتے ہوئے خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

    اداکارہ نے چند گھنٹوں قبل یہ تصاویر شیئر کیں جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر تعریفی کمنٹس بھی کررہے ہیں۔

    View this post on Instagram

    A post shared by Washma Fatima (@washma.fatima)

    وشما فاطمہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

    اس سے قبل بھی انہوں نے تھائی لینڈ میں سیرو تفریح کی تصاویر شیئر کی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا گیا تھا۔

    View this post on Instagram

    A post shared by Washma Fatima (@washma.fatima)

    واضح رہے کہ وشما فاطمہ نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’مجھے پیار ہوا تھا‘ میں منفی کردار نبھایا تھا، ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں وہاج علی، ہانیہ عامر، زاویار نعمان، رابعہ کلثوم ودیگر شامل تھے۔

    View this post on Instagram

    A post shared by Washma Fatima (@washma.fatima)

    اداکارہ کے شوہر سبحان اعوان نے بھی اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’میرے ہی رہنا‘ میں ’عمر‘ کا کردار ادا کیا تھا جس کی دیگر کاسٹ میں سید جبران، شہروز سبزواری، کرن حق، اریج محی الدین، ندا ممتاز ودیگر شامل تھے۔

  • وشما فاطمہ کی تھائی لینڈ میں سیر سپاٹے، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

    وشما فاطمہ کی تھائی لینڈ میں سیر سپاٹے، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

    شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ وشما فاطمہ کی تھائی لینڈ میں سیر سپاٹے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

    فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ وشما فاطمہ نے تھائی لینڈ کی نئی تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں مختلف مقامات پر خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

    View this post on Instagram

    A post shared by Washma Fatima (@washma.fatima)

    اداکارہ نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ’ دنیا آپ کی ہے اسے دریافت کریں‘۔

    اداکارہ نے کچھ تصویر چند گھنٹوں قبل شیئر کیں جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر تعریفی کمنٹس بھی کررہے ہیں۔

    View this post on Instagram

    A post shared by Washma Fatima (@washma.fatima)

    وشما فاطمہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور گاہے بگاہے اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

    View this post on Instagram

    A post shared by Washma Fatima (@washma.fatima)

    اس سے قبل بھی وشما فاطمہ نے تصاویر شیئر کی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا گیا تھا۔

    View this post on Instagram

    A post shared by Washma Fatima (@washma.fatima)

    واضح رہے کہ وشما فاطمہ اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’مجھے پیار ہوا تھا‘ میں منفی کردار نبھائی تھی، ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں وہاج علی، ہانیہ عامر، زاویار نعمان، رابعہ کلثوم ودیگر شامل تھے۔

    View this post on Instagram

    A post shared by Washma Fatima (@washma.fatima)

    اداکارہ کے شوہر سبحان اعوان بھی اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’میرے ہی رہنا‘ میں ’عمر‘ کا کردار ادا کررہے ہیں، دیگر کاسٹ میں سید جبران، شہروز سبزواری، کرن حق، اریج محی الدین، ندا ممتاز ودیگر شامل ہیں۔

  • ’چاند تاروں سے کہو ابھی ٹھہریں ذرا‘

    ’چاند تاروں سے کہو ابھی ٹھہریں ذرا‘

    شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ وشما فاطمہ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

    فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ وشما فاطمہ نے برائیڈل فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

    وشما فاطمہ نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’چاند تاروں سے کہو ابھی ٹھہریں ذرا۔‘

    اداکارہ نے چند گھنٹوں قبل یہ تصاویر شیئر کیں جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور پر پسندیدگی کا اظہار بھی کررہے ہیں۔

    وشما فاطمہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور گاہے بگاہے اپنی اور شوہر سبحان اعوان کے ساتھ تصاویر، ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جسے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

    گزشتہ دنوں بھی ادکارہ نے شوہر کے ساتھ تصاویر شیئر کی تھیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھیں۔

    واضح رہے کہ وشما فاطمہ اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’مجھے پیار ہوا تھا‘ میں منفی کردار نبھا رہی ہیں، ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں وہاج علی، ہانیہ عامر، زاویار نعمان، رابعہ کلثوم ودیگر شامل ہیں۔

    سبحان اعوان بھی اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’میرے ہی رہنا‘ میں ’عمر‘ کا کردار ادا کررہے ہیں، دیگر کاسٹ میں سید جبران، شہروز سبزواری، کرن حق، اریج محی الدین، ندا ممتاز ودیگر شامل ہیں۔

  • وشما فاطمہ انسٹاگرام پر چھا گئیں

    وشما فاطمہ انسٹاگرام پر چھا گئیں

    شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ وشما فاطمہ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

    فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ وشما فاطمہ نے نئی تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں مشرقی لباس میں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

    وشما فاطمہ نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’جمعہ مبارک۔‘