Tag: پاکستان میں کورونا

  • پاکستان میں کورونا کیسزمیں کمی کا سلسلہ جاری، مثبت کیسزکی شرح ڈیڑھ فیصد سے کم ریکارڈ

    پاکستان میں کورونا کیسزمیں کمی کا سلسلہ جاری، مثبت کیسزکی شرح ڈیڑھ فیصد سے کم ریکارڈ

    اسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسزمیں کمی کا سلسلہ جاری ہے ، مسلسل تیسرے روز بھی مثبت کیسزکی شرح ڈیڑھ فیصد سے کم ریکارڈ کی گئی اور ایک دن صرف 554 نئے کیسز سامنے آئے۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن نے ملک میں کورونا وبا کی صورتحال کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں ، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں24گھنٹےمیں کوروناکےمزید12مریض انتقال کرگئے، جس کے بعد کورونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 28 ہزار312 ہوگئیں۔

    این سی اوسی کا کہنا تھا کہ ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 42ہزار126کوروناٹیسٹ کیےگئے، جس میں سے 554 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ، اس دوران کورونا ٹیسٹ مثبت نکلنے کی شرح1.31فیصد رہی۔

    نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک میں اس وقت زیرعلاج ایک ہزار783کورونامریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 66 ہزار 204 تک پہنچ گئی ہے۔

    صوبوں میں کورونا کیسز کے اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد چار لاکھ 66 ہزار 432 ، پنجاب میں 4 لاکھ 38 ہزار 271 ،خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 77 ہزار 038 اور بلوچستان میں33 ہزار 138 ہے جبکہ گلگت بلتستان میں 10 ہزار 370، اور آزاد کشمیر میں34 ہزار 412 کیسز سامنے آچکے ہیں

  • پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات میں نمایاں کمی، مثبت کیسز کی شرح  1.66 فیصد پر آگئی

    پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات میں نمایاں کمی، مثبت کیسز کی شرح 1.66 فیصد پر آگئی

    اسلام آباد : پاکستان میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 1.66 فیصد آگئی، ایک دن میں صرف 11 اموات ریکارڈ کی گئی اور 663 کیسز رپورٹ ہوئے۔

    تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی ہلاکت خیزی میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں جاری کورونا کی صورتحال کے حوالے سے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں۔

    جس میں کہا گیا ہے کہ ملک میں کورونا کے مزید گیارہ مریض انتقال کرگئے، جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار280 ہوگئی۔

    این سی او سی کا کہنا تھا کہ ملک میں 24 گھنٹے میں 39ہزار 902کورونا ٹیسٹ کیے گئے ، جسمیں سے 663 نئے کورونا کیسز سامنے آئے اور اس دوران کورونا ٹیسٹ مثبت نکلنے کی شرح1.66 فیصد رہی۔

    نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک میں اس وقت کورونا کے تشویشناک کیسزکی تعداد ایک ہزار913 ہے جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 65 ہزار 047 تک پہنچ گئی ہے۔

    صوبوں میں کورونا کیسز کے اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد چار لاکھ 65 ہزار819 ، پنجاب میں 4 لاکھ 37 ہزار 974 ،خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 76 ہزار 886 اور بلوچستان میں33 ہزار 128 ہے جبکہ گلگت بلتستان میں 10 ہزار 369، اور آزاد کشمیر میں34 ہزار 402 کیسز سامنے آچکے ہیں

  • پاکستان میں کورونا صورتحال میں بہتری ، ایک دن میں 27 اموات ریکارڈ

    پاکستان میں کورونا صورتحال میں بہتری ، ایک دن میں 27 اموات ریکارڈ

    اسلام آباد : پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں مزید 27 اموات ریکارڈ کی گئی اور ایک ہزار 86 کیسز سامنے آئے ، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار سے تجاوز کر گئی۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں کورونا وبا کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے ، جس میں کہا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹےمیں کورونا کے مزید 27 مریض انتقال کرگئے، جس کے بعد کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 28ہزار228 ہوگئی۔

    این سی او سی کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران53 ہزار 590 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس میں سے ایک ہزار86 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی، اس دوران کوروناٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 2.02 فیصد رہی۔

    نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک میں اس وقت کورونا کے تشویشناک کیسزکی تعداد2ہزار131 ہے جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 62 ہزار 771 تک پہنچ گئی ہے۔

    صوبوں میں کورونا کیسز کے اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد چار لاکھ 64 ہزار746 ، پنجاب میں 4 لاکھ 37 ہزار 316 ،خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 76 ہزار 501 اور بلوچستان میں33 ہزار 108 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ چار ہزار 764 ، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 363، اور آزاد کشمیر میں34 ہزار 380 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

  • پاکستان میں کورونا مثبت کیسز میں مسلسل کمی، شرح 2.11 فیصد پر آگئی

    پاکستان میں کورونا مثبت کیسز میں مسلسل کمی، شرح 2.11 فیصد پر آگئی

    اسلام آباد : پاکستان میں کورونا سے اموات اور کیسز میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ، ایک دن میں مزید 28 مریض جاں بحق اور ایک ہزار16 کیسز رپورٹ ہوئے۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں کورونا وبا کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے ، جس میں کہا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹےمیں کورونا کے مزید 28 مریض انتقال کرگئے، جس کے بعد کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 28ہزار201
    ہوگئی۔

    این سی او سی کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 47 ہزار 934 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس میں سے ایک ہزار16 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی، اس دوران کوروناٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 2.11 فیصد رہی۔

    نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک میں اس وقت کورونا کے تشویشناک کیسزکی تعداد2ہزار195 ہے جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 61 ہزار 685 تک پہنچ گئی ہے۔

    صوبوں میں کورونا کیسز کے اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد چار لاکھ 64 ہزار 142 ، پنجاب میں 4 لاکھ 37 ہزار 302 ،خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 76 ہزار 366 اور بلوچستان میں33 ہزار 100 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ چار ہزار 764 ، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 361، اور آزاد کشمیر میں34 ہزار 372 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

  • پاکستان میں کورونا کا زور ٹوٹنے لگا، کیسز اور اموات میں مسلسل کمی

    پاکستان میں کورونا کا زور ٹوٹنے لگا، کیسز اور اموات میں مسلسل کمی

    اسلام آباد : پاکستان میں یومیہ رپورٹ ہونے والے کوروناکیسز اور اموات میں بتدریج کمی ہورہی ہے ، 24 گھنٹوں میں 2200 نئے کورونا کیسز سامنے آئے جبکہ 50 افراد جان سے گئے۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کی جانب سے ملک میں جاری کورونا وبا کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹوں دوران کورونامیں مبتلا مزید 50 مریض انتقال کر گئے، جس کے بعد کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 27ہزار482 ہوگئی۔

    این سی او سی کا کہنا تھا کہ گزشتہ24 گھنٹے میں 52ہزار788 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس میں سے 2ہزار233 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ، اس دوران کوروناٹیسٹ مثبت آنےکی شرح 4.23 فیصد رہی۔

    نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک میں اس وقت کورونا کے تشویشناک کیسزکی تعداد4ہزار409 ہے جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 34 ہزار 848 تک پہنچ گئی ہے۔

    صوبوں میں کورونا کیسز کے اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد چار لاکھ 53 ہزار 858 ، پنجاب میں 4 لاکھ 26 ہزار 639 ،خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 72 ہزار 498 اور بلوچستان میں32 ہزار828 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ چار ہزار 764 ، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 286، اور آزاد کشمیر میں 33 ہزار 955 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

  • پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات میں کمی کا سلسلہ جاری، ایک دن میں 58 اموات ریکارڈ

    پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات میں کمی کا سلسلہ جاری، ایک دن میں 58 اموات ریکارڈ

    اسلام آباد : پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر میں کیسز اور اموات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ، ایک دن میں 58 افراد جاں بحق اور 2300 سے زائد کیسز سامنے آئے۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کی جانب سے ملک میں جاری کورونا وبا کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹوں دوران کورونامیں مبتلا مزید 58 مریض انتقال کر گئے، جس کے بعد کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 27ہزار432 ہوگئی۔

    این سی او سی کا کہنا تھا کہ گزشتہ24 گھنٹے میں 48ہزار151 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس میں سے 2ہزار357 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ، اس دوران کوروناٹیسٹ مثبت آنےکی شرح 4.89 فیصد رہی۔

    نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک میں اس وقت کورونا کے تشویشناک کیسزکی تعداد4ہزار561 ہے جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 32 ہزار 595 تک پہنچ گئی ہے۔

    صوبوں میں کورونا کیسز کے اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد چار لاکھ 53 ہزار 51 ، پنجاب میں 4 لاکھ 24 ہزار 701 ،خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 72 ہزار 210 اور بلوچستان میں32 ہزار 796 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ چار ہزار 210 ، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 277، اور آزاد کشمیر میں 33 ہزار 923 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

  • پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر کا زور ٹوٹنے لگا، کیسز اور اموات میں کمی

    پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر کا زور ٹوٹنے لگا، کیسز اور اموات میں کمی

    اسلام آباد : پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر کا زور ٹوٹنے لگا ، ایک دن میں 47 افراد جاں بحق اور 2300 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کی جانب سے ملک میں جاری کورونا وبا کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹوں دوران کورونامیں مبتلامزید47مریض جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد کورونا سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد27ہزار374 ہوگئی۔

    این سی او سی کا کہنا تھا کہ گزشتہ24 گھنٹے میں 51ہزار139 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس میں سے ایک دن میں2ہزار333 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ، اس دوران کوروناٹیسٹ مثبت آنےکی شرح 4.56 فیصد رہی۔

    نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک میں اس وقت کورونا کے تشویشناک کیسزکی تعداد 4ہزار641 ہے جبکہ مجموعی کیسز کی تعداد 1,227,905 ہوگئی ہے۔

    صوبوں میں کورونا کیسز کے اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 4 لاکھ 52 ہزار267، پنجاب میں 4 لاکھ 24 ہزار 701 ،خیبرپختونخوا میں 1 لاکھ 71 ہزار 874 اور بلوچستان میں32 ہزار 796 ہے جبکہ اسلام آباد میں 1 لاکھ 04 ہزار 472 ، گلگت بلتستان میں 10,264 ، اور آزاد کشمیر میں 33,874 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

  • پاکستان میں کورونا صورتحال میں بہتری،  مثبت کیسز کی شرح 4 فیصد پر آگئی

    پاکستان میں کورونا صورتحال میں بہتری، مثبت کیسز کی شرح 4 فیصد پر آگئی

    اسلام آباد : پاکستان میں کورونا صورتحال میں بہتری آنے لگی اور کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح4.1 فیصد ہوگئی جب کہ ایک دن میں 81 اموات ریکارڈ کی گئیں۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کی جانب سے ملک میں جاری کورونا وبا کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹوں دوران کورونامیں مبتلامزید81مریض انتقال کرگئے، جس کے بعد کورونا سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد27ہزار327ہوگئی۔

    این سی او سی کا کہنا تھا کہ گزشتہ24 گھنٹے میں 46ہزار 231 کوروناٹیسٹ کیے گئے، جس میں سے ایک دن میں1ہزار897 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ، اس دوران کوروناٹیسٹ مثبت آنےکی شرح4.1فیصدرہی۔

    نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک میں اس وقت کوروناکےتشویشناک کیسزکی تعداد 4ہزار846 ہے جبکہ مجموعی کیسز کی تعداد 1,227,905 ہوگئی ہے۔

    صوبوں میں کورونا کیسز کے اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 4 لاکھ 51 ہزار 488، پنجاب میں 4 لاکھ 23 ہزار 670 ،خیبرپختونخوا میں 1 لاکھ 71 ہزار 589 اور بلوچستان میں32 ہزار 722 ہے جبکہ اسلام آباد میں 1 لاکھ 04 ہزار 348 ، گلگت بلتستان میں 10,257 ، اور آزاد کشمیر میں 33,821 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

  • پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر، ایک روز میں مزید 68 اموات

    پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر، ایک روز میں مزید 68 اموات

    اسلام آباد : پاکستان میں جاری کورونا کی چوتھی لہر میں کیسز اور اموات کا سلسلہ جاری ہے ، ایک دن میں مزید 68 اموات ہوئی اور 3 ہزار کے قریب کیسز سامنے آئے۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں جاری کورونا وبا کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں24گھنٹےمیں کورونامیں مبتلامزید68مریض جاں بحق ہوگئے ، جس کے بعد اموات کی تعداد 27 ہزار72 ہوگئی۔

    این سی او سی کا کہنا ہے کہ ملک میں گزشتہ24گھنٹے کے دوران 57ہزار626کوروناٹیسٹ کیے گئے، جس میں سے 2ہزار928 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی، اس دوران کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح5.08 فیصد رہی۔

    نیشنل کمانڈ ایںڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ18 ہزار749ہوگئی۔

    صوبوں میں کیسز کے حوالے سے اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کے کیسز کی تعداد 4 لاکھ 48 ہزار 658، پنجاب میں 4 لاکھ 19 ہزار423 ، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 70 ہزار 391 اور بلوچستان میں 32 ہزار707 ہوگئی ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 3 ہزار720 ، آزاد کشمیر میں 33 ہزار 628 اور گلگت بلتستان میں 10 ہزار 222 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

  • پاکستان میں کورونا  کی شدت میں تیزی، ایک دن میں 83 اموات ، 3600  سے زائد کیسز رپورٹ

    پاکستان میں کورونا کی شدت میں تیزی، ایک دن میں 83 اموات ، 3600 سے زائد کیسز رپورٹ

    اسلام آباد : پاکستان میں کورونا صورتحال شدت اختیار کرتی جارہی ہے ، ایک دن میں 83 اموات ریکارڈ کی گئی اور 3ہزار600 سے زائد کیسز سامنے آئے۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی ) نے ملکی کورونا صورتحال کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں ، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں24گھنٹےمیں کورونامیں مبتلا83افرادانتقال کرگئے، جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد 26 ہزار 497ہو گئی ہے۔

    این سی او سی کا کہنا تھا کہ گزشتہ24 گھنٹے میں 61 ہزار128کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس میں سے 3ہزار689 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی اور اس دوران کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح6.03 فیصد رہی۔

    اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کے کیسز کی تعداد چار لاکھ 41 ہزار 410، پنجاب میں چار لاکھ8 ہزار 758 ، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 66 ہزار 564 اور بلوچستان میں 32 ہزار 480 ہوگئی ہے جبکہ اسلام آباد میں کورونا کے ایک لاکھ ایک ہزار 840، آزاد کشمیر میں 33 ہزار 37 اور گلگت بلتستان میں 10 ہزار 109 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

    خیال رہے کورونا کی بگڑتی صورتحال پر ین سی اوسی نے کورونا پابندیوں میں ایک ‏ہفتےکی توسیع کرتے ہوئے تعلیمی ادارے بھی مزید ایک ہفتے ‏بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع کے مطابق توسیع کا فیصلہ کوروناصورتحال اور ہیلتھ سسٹم پر دباؤ کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

    یاد رہے 29اگست کو ‏کورونا پابندیوں کی13 سے 27 اضلاع تک توسیع ہوئی تھی اور کورونا پابندیوں کا اطلاق 4 سے 12 ستمبر تک کیلئے ‏کیا گیا تھا۔