Tag: پاکستان میں کورونا

  • پاکستان میں کورونا سے اموات کی شرح صفر ہوگئی

    پاکستان میں کورونا سے اموات کی شرح صفر ہوگئی

    اسلام آباد : پاکستان میں کورونا سے اموات کی شرح صفر ہوگئی ، ایک روز میں 170 نئے کیسز سامنے آئے۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وبا کے تازہ ترین اعدادو شمار جاری کردیئے ، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا سے کوئی موت واقع نہیں ہوئی ، جس کے بعد کورونا سے انتقال کرنے والے افراد کی مجموعی تعداد 30ہزار361 ہوگئی ہے۔

    این سی اوسی کا کہنا ہے کہ چوبیس گھنٹے میں کورونا کے 28 ہزار 967 ٹیسٹ کیے گئے، جس میں مزید 170 افراد میں کورونا مثبت نکلا ، اس دوران ملک میں کورونا کے کیسز مثبت آنے کی شرح 0.58 فیصد رہی۔

    نیشنل کمانڈ ایںڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک میں کورونا کے 291 مریض انتہائی نگہداشت میں زیرعلاج ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 26 ہزار 093 تک پہنچ گئی ہے۔

    اعداد و شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد پانچ لاکھ 76 ہزار 037 ، پنجاب میں 5 لاکھ 05 ہزار267 ، خیبرپختونخوا میں 2 لاکھ 19 ہزار 201 اور بلوچستان میں 35 ہزار 479 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 35 ہزار 110، گلگت بلتستان میں 11 ہزار 716 اور آزاد کشمیر میں 43 ہزار 283 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

  • پاکستان میں ایک روز میں کورونا سے صرف ایک اموات  اور 208 کیسز ریکارڈ

    پاکستان میں ایک روز میں کورونا سے صرف ایک اموات اور 208 کیسز ریکارڈ

    اسلام آباد : پاکستان میں کورونا کی شرح کم ترین سطح پر برقرار ہے، ایک روز میں صرف ایک اموات اور 208 کیسز سامنے آئے۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وبا کے تازہ ترین اعدادو شمار جاری کردیئے ، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا سے صرف ایک مریض جاں بحق ہوگئے ، جس کے بعد کورونا سے انتقال کرنے والے افراد کی مجموعی تعداد 30 ہزار360 ہوگئی ہے۔

    این سی اوسی کا کہنا ہے کہ چوبیس گھنٹے میں کورونا کے 29ہزار176 ٹیسٹ کیے گئے، جس میں مزید 208 افراد میں کورونا مثبت نکلا ، اس دوران ملک میں کورونا کے کیسز مثبت آنے کی شرح 0.71 فیصد رہی۔

    نیشنل کمانڈ ایںڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک میں کورونا کے 403 مریض انتہائی نگہداشت میں زیرعلاج ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 25 ہزار 181 تک پہنچ گئی ہے۔

    اعداد و شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد پانچ لاکھ 75 ہزار 473 ، پنجاب میں 5 لاکھ 05 ہزار087، خیبرپختونخوا میں 2 لاکھ 19 ہزار 081 اور بلوچستان میں 35 ہزار 475 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 35 ہزار 083، گلگت بلتستان میں 11 ہزار 708 اور آزاد کشمیر میں 43 ہزار 274 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

    خیال رہے این سی او سی نے کورونا صورتحال میں بہتری کے پیش نظر ماسک کا استعمال روکنے کی سفارش کردی ہے۔

  • پاکستان میں کورونا کی شرح 0.08 فیصد پر آگئی

    پاکستان میں کورونا کی شرح 0.08 فیصد پر آگئی

    اسلام آباد : پاکستان میں کورونا کی شرح 0.08 فیصد پر آگئی ، ایک روز میں 196 کیسز اور 4 اموات رپورٹ ہوئیں۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وبا کے تازہ ترین اعدادو شمار جاری کردیئے ، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا سے مزید 4 مریض جاں بحق ہوگئے ، جس کے بعد کورونا سے انتقال کرنے والے افراد کی مجموعی تعداد 30 ہزار359 ہوگئی ہے۔

    این سی اوسی کا کہنا ہے کہ چوبیس گھنٹے میں کورونا کے 29 ہزار315 ٹیسٹ کیے گئے، جس میں مزید 180 افراد میں کورونا مثبت نکلا ، اس دوران ملک میں کورونا کے کیسز مثبت آنے کی شرح 0.08 فیصد رہی۔

    نیشنل کمانڈ ایںڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک میں کورونا کے 403 مریض انتہائی نگہداشت میں زیرعلاج ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 24 ہزار 973 تک پہنچ گئی ہے۔

    اعداد و شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد پانچ لاکھ 75 ہزار 331 ، پنجاب میں 5 لاکھ 05 ہزار054، خیبرپختونخوا میں 2 لاکھ 19 ہزار 062 اور بلوچستان میں 35 ہزار474 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 35 ہزار 075، گلگت بلتستان میں 11 ہزار 708 اور آزاد کشمیر میں 43 ہزار 269کیسز سامنے آچکے ہیں۔

    خیال رہے این سی او سی نے کورونا صورتحال میں بہتری کے پیش نظر ماسک کا استعمال روکنے کی سفارش کردی ہے۔

  • پاکستان میں کورونا  کی شرح کم ترین سطح پر برقرار ، ایک روز میں 194 کیسز ریکارڈ

    پاکستان میں کورونا کی شرح کم ترین سطح پر برقرار ، ایک روز میں 194 کیسز ریکارڈ

    اسلام آباد : پاکستان میں کورونا کی شرح کم ترین سطح پر برقرار ہے ، ایک روز میں 2 اموات اور 194 کیسز سامنے آئے۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وبا کے تازہ ترین اعدادو شمار جاری کردیئے ، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا سے مزید 2 مریض انتقال کرگئے ، جس کے بعد کورونا سے انتقال کرنے والے افراد کی مجموعی تعداد 30 ہزار 349 ہوگئی ہے۔

    این سی اوسی کا کہنا ہے کہ چوبیس گھنٹے میں کورونا کے27 ہزار 492 ٹیسٹ کیے گئے، جس میں مزید 194 افراد میں کورونا مثبت نکلا ، اس دوران ملک میں کورونا کے کیسز مثبت آنے کی شرح 0.70 فیصد رہی۔

    نیشنل کمانڈ ایںڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک میں کورونا کے 432 مریض انتہائی نگہداشت میں زیرعلاج ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 24 ہزار 549 تک پہنچ گئی ہے۔

    اعداد و شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد پانچ لاکھ 75 ہزار 109 ، پنجاب میں 5 لاکھ 04 ہزار 962، خیبرپختونخوا میں 2 لاکھ 18 ہزار 988 اور بلوچستان میں 35 ہزار471 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 35 ہزار 058، گلگت بلتستان میں 11 ہزار 700 اور آزاد کشمیر میں 43 ہزار261 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

    خیال رہے پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی کے پیش نظر این سی اوسی نے تمام پابندیاں ختم ہوگئیں ہیں ، تاہم ویکسین لگوانے کی پابندی جاری رہے گی۔

  • پاکستان میں ایک روز میں کورونا سے ایک اموات اور 269 کیسز ریکارڈ

    پاکستان میں ایک روز میں کورونا سے ایک اموات اور 269 کیسز ریکارڈ

    اسلام آباد : پاکستان میں ایک روز میں کورونا سے ایک اموات اور 269 کیسز ریکارڈ کئے گئے، اس دوران کیسز مثبت آنے کی شرح 0.99 فیصد رہی۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وبا کے تازہ ترین اعدادو شمار جاری کردیئے ، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا سے ایک مریض کا انتقال ہوا، جس کے بعد کورونا سے انتقال کرنے والے افراد کی مجموعی تعداد 30 ہزار 347 ہوگئی ہے۔

    این سی اوسی کا کہنا ہے کہ چوبیس گھنٹے میں کورونا کے27 ہزار 46 ٹیسٹ کیے گئے، جس میں مزید 269 افراد میں کورونا مثبت نکلا ، اس دوران ملک میں کورونا کے کیسز مثبت آنے کی شرح 0.99 فیصد رہی۔

    نیشنل کمانڈ ایںڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک میں کورونا کے 470 مریض انتہائی نگہداشت میں زیرعلاج ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 22 ہزار 419 تک پہنچ گئی ہے۔

    اعداد و شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد پانچ لاکھ 73 ہزار 850 ، پنجاب میں 5 لاکھ 04 ہزار 507، خیبرپختونخوا میں 2 لاکھ 18 ہزار 736 اور بلوچستان میں 35 ہزار459 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 34 ہزار 973، گلگت بلتستان میں 11 ہزار 672 اور آزاد کشمیر میں 43 ہزار222 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

    خیال رہے پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی کے پیش نظر این سی اوسی نے تمام پابندیاں ختم کردی ہے ، تاہم ویکسین لگوانے کی پابندی جاری رہے گی۔

  • پاکستان میں  کورونا کی شرح کم ترین سطح پر آگئی، ایک روز میں 189 کیسز رپورٹ

    پاکستان میں کورونا کی شرح کم ترین سطح پر آگئی، ایک روز میں 189 کیسز رپورٹ

    سلام آباد : پاکستان میں کورونا کی شرح کم ترین سطح پر آگئی ، ایک روز میں صرف 189 کیسز اور 4 اموات ریکارڈ کی گئیں۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں جاری کورونا وبا کی صورتحال کے تازہ ترین اعدادو شمار جاری کردیئے ، جس میں بتایا گیا کہ ملک میں 24 گھنٹےمیں کورونا سے مزید 4 مریض انتقال کرگئے ، جس کے بعد کورونا وائرس سے مجموعی اموات30ہزار340 ہوگئی۔

    این سی اوسی کا کہنا تھا کہ 24 گھنٹے میں30ہزار417 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ، جس میں سے 189 کیسز مثبت نکلے، اس دوران کورونا کے ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 0.62 فیصد رہی۔

    نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک بھر میں کورونا کے 451 زیرعلاج مریض انتہائی نگہداشت میں ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 23 ہزار 590 تک پہنچ گئی ہے۔

    اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد چار لاکھ 74 ہزار 549 ، پنجاب میں 5 لاکھ 04 ہزار 765 ، خیبرپختونخوا میں 2 لاکھ 18 ہزار 860 اور بلوچستان میں 35 ہزار 468 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 35 ہزار 016 ، گلگت بلتستان میں 11 ہزار 693 اور آزاد کشمیر میں 43 ہزار239 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

  • پاکستان میں کورونا کی شرح ایک فیصد سے بھی نیچے آگئی

    پاکستان میں کورونا کی شرح ایک فیصد سے بھی نیچے آگئی

    اسلام آباد : پاکستان میں کورونا کی شرح ایک فیصد سے بھی نیچے آگئی ، ایک روز میں 2 اموات اور 228 کیسز ریکارڈ کئے گئے۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وبا کے تازہ ترین اعدادو شمار جاری کردیئے ، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا سے مزید 2 مریض انتقال کرگئے ، جس کے بعد کورونا سے انتقال کرنے والے افراد کی مجموعی تعداد 30 ہزار 333 ہوگئی ہے۔

    این سی اوسی کا کہنا ہے کہ چوبیس گھنٹے میں کورونا کے 27 ہزار 741 ٹیسٹ کیے گئے، جس میں مزید228 افراد میں کورونا مثبت نکلا ، اس دوران ملک میں کورونا کے کیسز مثبت آنے کی شرح 0.82 فیصد رہی۔

    نیشنل کمانڈ ایںڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک میں کورونا کے 470 مریض انتہائی نگہداشت میں زیرعلاج ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 22 ہزار 419 تک پہنچ گئی ہے۔

    اعداد و شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد پانچ لاکھ 73 ہزار 850 ، پنجاب میں 5 لاکھ 04 ہزار 507، خیبرپختونخوا میں 2 لاکھ 18 ہزار 736 اور بلوچستان میں 35 ہزار459 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 34 ہزار 973، گلگت بلتستان میں 11 ہزار 672 اور آزاد کشمیر میں 43 ہزار222 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

    خیال رہے پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی کے پیش نظر این سی اوسی نے تمام پابندیاں ختم کردی ہے ، تاہم ویکسین لگوانے کی پابندی جاری رہے گی۔

  • پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات کی شرح کم ترین سطح پر برقرار

    پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات کی شرح کم ترین سطح پر برقرار

    اسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات کی شرح کم ترین سطح پر برقرار ہے ، ایک روز میں 2 اموات اور 303 کیسز ریکارڈ کئے گئے۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وبا کے تازہ ترین اعدادو شمار جاری کردیئے ، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا سے مزید 2 مریض انتقال کرگئے ، جس کے بعد کورونا سے انتقال کرنے والے افراد کی مجموعی تعداد 30 ہزار 331 ہوگئی ہے۔

    این سی اوسی کا کہنا ہے کہ چوبیس گھنٹے میں کورونا کے 30ہزار300 ٹیسٹ کیے گئے، جس میں مزید 303 افراد میں کورونا مثبت نکلا ، اس دوران ملک میں کورونا کے کیسز مثبت آنے کی شرح ایک فیصد رہی۔

    نیشنل کمانڈ ایںڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک میں کورونا کے 493 مریض انتہائی نگہداشت میں زیرعلاج ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 20 ہزار 634 تک پہنچ گئی ہے۔

    اعداد و شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد پانچ لاکھ 73 ہزار 753 ، پنجاب میں 5 لاکھ 04 ہزار 442، خیبرپختونخوا میں 2 لاکھ 18 ہزار 689 اور بلوچستان میں 35 ہزار 458 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 34 ہزار 963، گلگت بلتستان میں 11 ہزار 666 اور آزاد کشمیر میں 43 ہزار220 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

    خیال رہے پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی کے پیش نظر این سی اوسی نے تمام پابندیاں ختم کردی ہے ، تاہم ویکسین لگوانے کی پابندی جاری رہے گی۔

    اسد عمر نے اس وبا کے بڑے چیلنج کا مقابلہ کرنے پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا تھا کہ این سی اوسی کی ہدایات پر بہت حد تک عمل کیاگیا، ہم نے تمام فیصلے سائنس اور حقائق کی بنیاد پر کئے۔

  • پاکستان میں کورونا کی شرح میں مسلسل کمی ، ایک روز میں 514 کیسز رپورٹ

    پاکستان میں کورونا کی شرح میں مسلسل کمی ، ایک روز میں 514 کیسز رپورٹ

    اسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح ایک فیصد پر برقرار ہے ، ایک روز میں 2 اموات اور 514 کیسز ریکارڈ کئے گئے۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وبا کے تازہ ترین اعدادو شمار جاری کردیئے ، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا سے مزید 2 مریض انتقال کرگئے ، جس کے بعد کورونا سے انتقال کرنے والے افراد کی مجموعی تعداد 30 ہزار 319 ہوگئی ہے۔

    این سی اوسی کا کہنا ہے کہ چوبیس گھنٹے میں کورونا کے 38 ہزار 595 ٹیسٹ کیے گئے، جس میں مزید 514 افراد میں کورونا مثبت نکلا ، اس دوران ملک میں کورونا کے کیسز مثبت آنے کی شرح 1.33 فیصد رہی۔

    نیشنل کمانڈ ایںڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک میں کورونا کے 546 مریض انتہائی نگہداشت میں زیرعلاج ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 20 ہزار 634 تک پہنچ گئی ہے۔

    اعداد و شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد پانچ لاکھ 72 ہزار 868 ، پنجاب میں 5 لاکھ 04 ہزار 142، خیبرپختونخوا میں 2 لاکھ 18 ہزار 433 اور بلوچستان میں 35 ہزار 453 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 34 ہزار 878، گلگت بلتستان میں 11 ہزار 651 اور آزاد کشمیر میں 43 ہزار 200 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

    خیال رہے پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی کے پیش نظر این سی اوسی نے تمام پابندیاں ختم کردی ہے ، تاہم ویکسین لگوانے کی پابندی جاری رہے گی۔

    اسد عمر نے اس وبا کے بڑے چیلنج کا مقابلہ کرنے پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا تھا کہ این سی اوسی کی ہدایات پر بہت حد تک عمل کیاگیا، ہم نے تمام فیصلے سائنس اور حقائق کی بنیاد پر کئے۔

  • پاکستان میں کورونا کی شرح ایک فیصد پر برقرار ، مزید 493 کیسز رپورٹ

    پاکستان میں کورونا کی شرح ایک فیصد پر برقرار ، مزید 493 کیسز رپورٹ

    اسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ، ایک روز میں 4 اموات اور 500 سے قریب کیسز سامنے آئے۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے کورونا وبا کے تازہ ترین اعدادو شمار جاری کردیئے گئے ، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا سے مزید 4 مریض انتقال کرگئے ، جس کے بعد کورونا سے انتقال کرنے والے افراد کی مجموعی تعداد 30 ہزار 317 ہوگئی ہے۔

    این سی اوسی کا کہنا ہے کہ چوبیس گھنٹے میں کورونا کے 34 ہزار 698 ٹیسٹ کیے گئے، جس میں مزید 493 افراد میں کورونا مثبت نکلا ، اس دوران ملک میں کورونا کے کیسز مثبت آنے کی شرح 1.42 فیصد رہی۔

    نیشنل کمانڈ ایںڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک میں کورونا کے 567 مریض انتہائی نگہداشت میں زیرعلاج ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 20 ہزار 120 تک پہنچ گئی ہے۔

    اعداد و شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد پانچ لاکھ 72 ہزار 555 ، پنجاب میں 5 لاکھ 04 ہزار 045، خیبرپختونخوا میں 2 لاکھ 18 ہزار 357 اور بلوچستان میں 35 ہزار 447 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 34 ہزار 878، گلگت بلتستان میں 11 ہزار 648 اور آزاد کشمیر میں 43 ہزار 190 کیسز سامنے آچکے ہیں۔