Tag: پاکستان میں کورونا

  • پاکستان میں کورونا کی شرح میں مسلسل کمی ، ایک روز میں 856 کیسز رپورٹ

    پاکستان میں کورونا کی شرح میں مسلسل کمی ، ایک روز میں 856 کیسز رپورٹ

    اسلام آباد : پاکستان میں کورونا کی شرح میں مسلسل کمی جاری ہے، ایک روز میں 856 سے زائد کیسز اور 5 اموات سامنے آئیں۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں جاری کورونا وبا کے تازہ ترین اعدادو شمار جاری کردیئے ، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا سے مزید5 مریض جاں بحق ہوگئے ، جس کے بعد کورونا سے انتقال کرنے والے افراد کی مجموعی تعداد 30 ہزار 178ہوگئی ہے۔

    این سی اوسی کا کہنا ہے کہ چوبیس گھنٹے میں کورونا کے 33 ہزار357 ٹیسٹ کیے گئے، جس میں مزید 856 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ، اس دوران ملک میں کورونا کے کیسز مثبت آنے کی شرح 2.56 فیصد رہی۔

    نیشنل کمانڈ ایںڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک میں کورونا کے1 ہزار 052 مریض انتہائی نگہداشت میں زیرعلاج ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 09 ہزار 360 تک پہنچ گئی ہے۔

    اعداد و شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد پانچ لاکھ 67 ہزار761 ، پنجاب میں 5 لاکھ 01 ہزار 370 ، خیبرپختونخوا میں 2 لاکھ 16 ہزار 119 اور بلوچستان میں 35 ہزار 326 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 34 ہزار 336 ، گلگت بلتستان میں 11 ہزار480 اور آزاد کشمیر میں 42 ہزار 968 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

  • پاکستان میں کورونا کی شدت میں کمی، ایک روز میں 1100 سے زائد کیسز رپورٹ

    پاکستان میں کورونا کی شدت میں کمی، ایک روز میں 1100 سے زائد کیسز رپورٹ

    اسلام آباد : پاکستان میں کورونا کی شدت میں کمی ہونے لگی، ایک روز میں 1100 سے زائد کیسز اور 25 اموات رپورٹ ہوئیں۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں جاری کورونا وبا کے تازہ ترین اعدادو شمار جاری کردیئے ، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا سے مزید 25 مریض انتقال کرگئے، جس کے بعد کورونا سے انتقال کرنے والے افراد کی مجموعی تعداد 30ہزار139 ہوگئی ہے۔

    این سی اوسی کا کہنا ہے کہ چوبیس گھنٹے میں کورونا کے 41 ہزار 142 ٹیسٹ کیے گئے، جس میں مزید ایک ہزار 112 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ، اس دوران ملک میں کورونا کے کیسز مثبت آنے کی شرح 2.72 فیصد رہی۔

    نیشنل کمانڈ ایںڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک میں کورونا کے1 ہزار 186 مریض انتہائی نگہداشت میں زیرعلاج ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 3 ہزار 873 تک پہنچ گئی ہے۔

    اعداد و شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد پانچ لاکھ 66 ہزار505 ، پنجاب میں 5 لاکھ 395 ، خیبرپختونخوا میں 2 لاکھ 15 ہزار 743 اور بلوچستان میں 35 ہزار 316 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 34 ہزار 169 ، گلگت بلتستان میں 11 ہزار448 اور آزاد کشمیر میں 42 ہزار 874 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

  • پاکستان میں ایک روز میں کورونا سے 18 اموات اور 1400 سے زائد کیسز رپورٹ

    پاکستان میں ایک روز میں کورونا سے 18 اموات اور 1400 سے زائد کیسز رپورٹ

    اسلام آباد : پاکستان میں ایک روز میں کورونا سے 18 اموات اور 1400 سے زائد کیسز ریکارڈ کئے گئے ، اس دوران کورونا کے کیسز مثبت آنے کی شرح 3.4 فیصد رہی۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں جاری کورونا وبا کے تازہ ترین اعدادو شمار جاری کردیئے ، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا سے مزید 18 مریض جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد کورونا سے انتقال کرنے والے افراد کی مجموعی تعداد 30ہزار114 ہوگئی ہے۔

    این سی اوسی کا کہنا ہے کہ چوبیس گھنٹے میں کورونا کے 42 ہزار 396 ٹیسٹ کیے گئے، جس میں مزید ایک ہزار 455 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ، اس دوران ملک میں کورونا کے کیسز مثبت آنے کی شرح 3.4 فیصد رہی۔

    نیشنل کمانڈ ایںڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک میں کورونا کے1 ہزار 220 مریض انتہائی نگہداشت میں زیرعلاج ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 05 ہزار 328 تک پہنچ گئی ہے۔

    اعداد و شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد پانچ لاکھ 65 ہزار 975 ، پنجاب میں 5 لاکھ 092 ، خیبرپختونخوا میں 2 لاکھ 15 ہزار 588 اور بلوچستان میں 35 ہزار 309 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 34 ہزار 107 ، گلگت بلتستان میں 11 ہزار432 اور آزاد کشمیر میں 42 ہزار825 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

  • پاکستان میں کورونا کی صورتحال بہتر، مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد کی سطح پر آگئی

    پاکستان میں کورونا کی صورتحال بہتر، مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد کی سطح پر آگئی

    اسلام آباد : پاکستان میں کورونا کی صورتحال بہتر ہونے لگی ، یومیہ کیسز کی شرح 2 فیصد پر آگئی ، ایک روز میں 1200 سے زائد کیسز سامنے آئے۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں جاری کورونا وبا کے تازہ ترین اعدادو شمار جاری کردیئے ، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا سے مزید43 مریض انتقال کرگئے، جس کے بعد کورونا سے انتقال کرنے والے افراد کی مجموعی تعداد 30 ہزار 96 ہوگئی ہے۔

    این سی اوسی کا کہنا ہے کہ چوبیس گھنٹے میں کورونا کے 41 ہزار 744 ٹیسٹ کیے گئے، جس میں مزید ایک ہزار 232 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ، اس دوران ملک میں کورونا کے کیسز مثبت آنے کی شرح 2.95 فیصد رہی۔

    نیشنل کمانڈ ایںڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک میں کورونا کے1 ہزار 230 مریض انتہائی نگہداشت میں زیرعلاج ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 3 ہزار 873 تک پہنچ گئی ہے۔

    اعداد و شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد پانچ لاکھ 65 ہزار 319 ، پنجاب میں 4 لاکھ 99 ہزار 768 ، خیبرپختونخوا میں 2 لاکھ 15 ہزار 337 اور بلوچستان میں 35 ہزار 294 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 33 ہزار 988 ، گلگت بلتستان میں 11 ہزار413 اور آزاد کشمیر میں 42 ہزار 754 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

  • پاکستان میں  یومیہ کورونا  کیسز میں تیزی سے کمی، 31 اموات ریکارڈ

    پاکستان میں یومیہ کورونا کیسز میں تیزی سے کمی، 31 اموات ریکارڈ

    اسلام آباد : پاکستان میں کورونا کے مریضوں میں کمی  کا سلسلہ جاری ہے  اور مثبت کیسزکی شرح3 فیصد پر آگئی۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں جاری کورونا وبا کے تازہ ترین اعدادو شمار جاری کردیئے ، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا سے مزید 31 مریض جاں بحق ہوگئے ، جس کے بعد کورونا سے اموات کی تعداد 30ہزار سے تجاوز کرگئی۔

    این سی اوسی کا کہنا ہے کہ چوبیس گھنٹے میں کورونا کے 41ہزار597 ٹیسٹ کیے گئے، جس میں مزید ایک ہزار360 میں کورونا کی تصدیق ہوئی ، اس دوران ملک میں کورونا کے کیسز مثبت آنے کی شرح 3.26 فیصد پر آگئی۔

    نیشنل کمانڈ ایںڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک میں کورونا کے1 ہزار 302 مریض انتہائی نگہداشت میں زیرعلاج ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 15 لاکھ ایک ہزار 680 تک پہنچ گئی ہے۔

    اعداد و شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد پانچ لاکھ 64 ہزار 522 ، پنجاب میں 4 لاکھ 99 ہزار 063 ، خیبرپختونخوا میں 2 لاکھ 14 ہزار 955 اور بلوچستان میں 35 ہزار 274 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 33 ہزار 839، گلگت بلتستان میں 11 ہزار358 اور آزاد کشمیر میں 42 ہزار669 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

  • پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح کم ہونے لگی، ایک روز میں 2870  کیسز رپورٹ

    پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح کم ہونے لگی، ایک روز میں 2870 کیسز رپورٹ

    اسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح کم ہونے لگی ، ایک روز میں 2800 سے زائد کیسز سامنے آئے۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں جاری کورونا وبا کے تازہ ترین اعدادو شمار جاری کردیئے ، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا سے مزید 29 مریض انتقال کرگئے، جس کے بعد کورونا سے انتقال کرنے والے افراد کی مجموعی تعداد 29 ہزار 801 ہوگئی ہے۔

    این سی اوسی کا کہنا ہے کہ چوبیس گھنٹے میں کورونا کے 51ہزار677 ٹیسٹ کیے گئے، جس میں مزید 2 ہزار 870 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ، اس دوران ملک میں کورونا کے کیسز مثبت آنے کی شرح 5.55 فیصد رہی۔

    نیشنل کمانڈ ایںڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک میں کورونا کے1 ہزار 495 مریض انتہائی نگہداشت میں زیرعلاج ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 14 لاکھ 94 ہزار 293 تک پہنچ گئی ہے۔

    اعداد و شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد پانچ لاکھ 61 ہزار 683 ، پنجاب میں 4 لاکھ 97 ہزار 307 ، خیبرپختونخوا میں 2 لاکھ 13 ہزار 021 اور بلوچستان میں 35 ہزار 163 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 33 ہزار 529 ، گلگت بلتستان میں 11 ہزار274 اور آزاد کشمیر میں 41 ہزار 316 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

  • پاکستان میں کورونا کی شرح 6 فیصد پر آگئی، مزید 39 اموات ریکارڈ

    پاکستان میں کورونا کی شرح 6 فیصد پر آگئی، مزید 39 اموات ریکارڈ

    اسلام آباد : پاکستان میں کورونا کی شرح 6 فیصد پر آگئی ، ایک روز میں 39 اموات اور ساڑھے 3 ہزار کے قریب کیسز ریکارڈ رپورٹ ہوئے۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں جاری کورونا وبا کے تازہ ترین اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں ، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا سے مزید 39 مریض جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد کورونا سے انتقال کرنے والے افراد کی مجموعی تعداد 29 ہزار 687 ہوگئی ہے۔

    این سی اوسی کا کہنا ہے کہ چوبیس گھنٹے میں کورونا کے 58 ہزار 77 ٹیسٹ کیے گئے، جس میں مزید 3 ہزار 498 افراد میں کورونا مثبت نکلا ، اس دوران ملک میں کورونا کے کیسز مثبت آنے کی شرح 6.02 فیصد رہی۔

    نیشنل کمانڈ ایںڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک میں کورونا کے1 ہزار 663 مریض انتہائی نگہداشت میں زیرعلاج ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 14 لاکھ 42 ہزار263 تک پہنچ گئی ہے۔

    اعداد و شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد پانچ لاکھ 55 ہزار 920 ، پنجاب میں 4 لاکھ 93 ہزار 478 ، خیبرپختونخوا میں 2 لاکھ 7 ہزار820 اور بلوچستان میں 34 ہزار 986 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 32 ہزار 711 ، گلگت بلتستان میں 11 ہزار074 اور آزاد کشمیر میں 41 ہزار 584 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

  • پاکستان میں کورونا سے 47 اموات اور 3 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

    پاکستان میں کورونا سے 47 اموات اور 3 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

    اسلام آباد : پاکستان میں کورونا کی شدت میں کمی آنے لگی، ایک روز میں 47 اموات اور 3 ہزار سے زائد کیسز ریکارڈ کئے گئے۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں جاری کورونا وبا کے تازہ ترین اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں ، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا سے مزید 47 افراد انتقال کرگئے، جس کے بعد کورونا سے انتقال کرنے والے افراد کی مجموعی تعداد 29 ہزار 650 ہوگئی ہے۔

    این سی اوسی کا کہنا ہے کہ چوبیس گھنٹے میں کورونا کے چوون ہزار چھ سو اڑتیس ٹیسٹ کیے گئے، جس میں مزید 3 ہزار914 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی، اس دوران ملک میں کورونا کے کیسز مثبت آنے کی شرح 7.1 فیصد پر آگئی۔

    نیشنل کمانڈ ایںڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک میں کورونا کے1 ہزار 716 مریض انتہائی نگہداشت میں زیرعلاج ہیں۔۔۔۔ جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 14 لاکھ 42 ہزار263 تک پہنچ گئی ہے۔

    اعداد و شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد پانچ لاکھ 46 ہزار 141 ، پنجاب میں 4 لاکھ 83 ہزار 779 ، خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 97 ہزار937 اور بلوچستان میں 34 ہزار 557 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 29 ہزار 758 ، گلگت بلتستان میں 10 ہزار768 اور آزاد کشمیر میں 39 ہزار323 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

  • پاکستان میں کورونا کی صورتحال تشویشناک ہونے لگی، ایک روز میں 42 اموات

    پاکستان میں کورونا کی صورتحال تشویشناک ہونے لگی، ایک روز میں 42 اموات

    اسلام آباد : پاکستان میں کورونا کی صورتحال تشویشناک ہونے لگی ، ایک روز میں 42 اموات اور 5 ہزار 800 سے زائد کیسز ریکارڈ ہوئے۔

    تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا کیسز کے ساتھ ساتھ اموات میں بھی اضافہ ہونے لگا ، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں جاری کورونا وبا کے تازہ ترین اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں۔

    جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا سے مزید 42 افراد انتقال کرگئے، جس کے بعد کورونا سے انتقال کرنے والے افراد کی مجموعی تعداد 29 ہزار 372 ہوگئی ہے۔

    این سی اوسی کا کہنا ہے کہ 24گھنٹے میں کورونا کے 59 ہزار 786 ٹیسٹ کیے گئے، جس میں سے کورونا کے مزید 5 ہزار 830 کیسز رپورٹ ہوئے ، اس دوران ملک میں کورونا کے کیسز مثبت آنے کی شرح 9.75 فیصد پر آگئی۔

    نیشنل کمانڈ ایںڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک میں کورونا کے ایک ہزار 590 زیرعلاج مریض انتہائی نگہداشت میں ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 14 لاکھ 42 ہزار263 تک پہنچ گئی ہے۔

    اعداد و شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد پانچ لاکھ 46 ہزار 141 ، پنجاب میں 4 لاکھ 83 ہزار 779 ، خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 97 ہزار937 اور بلوچستان میں 34 ہزار 557 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 29 ہزار 758 ، گلگت بلتستان میں 10 ہزار768 اور آزاد کشمیر میں 39 ہزار323 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

  • پاکستان میں کورونا کی شدت  برقرار  ، ایک روز 6 ہزار سے زائد کیسز اور 29 اموات ریکارڈ

    پاکستان میں کورونا کی شدت برقرار ، ایک روز 6 ہزار سے زائد کیسز اور 29 اموات ریکارڈ

    اسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے ، ایک روز 6 ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے اور 29 اموات ریکارڈ کی گئی۔

    تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا کیسز میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے ، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں جاری کورونا وبا کے تازہ ترین اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں۔

    جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا سے مزید 29 افراد انتقال کرگئے، جس کے بعد کورونا سے انتقال کرنے والے افراد کی مجموعی تعداد 29 ہزار 330 ہوگئی ہے۔

    این سی اوسی کا کہنا ہے کہ 24گھنٹے میں کورونا کے 61 ہزار 190 ٹیسٹ کیے گئے، جس میں سے کورونا کے مزید 6 ہزار 047 کیسز رپورٹ ہوئے ، اس دوران ملک میں کورونا کے کیسز مثبت آنے کی شرح 9.88 فیصد پر آگئی۔

    نیشنل کمانڈ ایںڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک میں کورونا کے ایک ہزار 559 زیرعلاج مریض انتہائی نگہداشت میں ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 14 لاکھ 36 ہزار413 تک پہنچ گئی ہے۔

    اعداد و شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد پانچ لاکھ 44 ہزار 722 ، پنجاب میں 4 لاکھ 82 ہزار 316 ، خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 96 ہزار328 اور بلوچستان میں 34 ہزار 501 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 29 ہزار 004 ، گلگت بلتستان میں 10 ہزار737 اور آزاد کشمیر میں 38 ہزار805 کیسز سامنے آچکے ہیں۔