Tag: پاکستان میں کورونا

  • پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل کمی، 391 کیسز رپورٹ

    پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل کمی، 391 کیسز رپورٹ

    اسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے ، ایک دن میں مزید8 اموات اور 391 کیسز رپورٹ ہوئے۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں جاری کورونا وبا کی صورتحال کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں ، جس میں بتایا گیا کہ ملک میں 24گھنٹےمیں کورونا سے مزید 8 افراد جاں بحق ہوگئے ، جس کے بعد کورونا وائرس سے مجموعی اموات 28ہزار753 ہوگئیں۔

    این سی اوسی کا کہنا تھا کہ 24 گھنٹے میں 46 ہزار457 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ، جس میں سے 391 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ، اس دوران کورونا کے ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 0.84 فیصد رہی۔

    نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک بھر میں کورونا کے 895 زیرعلاج مریض انتہائی نگہداشت میں ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 85 ہزار 631 تک پہنچ گئی ہے۔

    اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد چار لاکھ 76 ہزار017، پنجاب میں 4 لاکھ 43 ہزار240، خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 80 ہزار146 اور بلوچستان میں 33 ہزار488 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 7 ہزار 765، گلگت بلتستان میں 10 ہزار412 اور آزاد کشمیر میں 34 ہزار563 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

    خیال رہے کورونا کی نئی قسم اومیکرون سے نمٹنے کیلئے حکومت پاکستان نے سے بوسٹر ڈوز  لگانے کا فیصلہ کیا ہے ، بوسٹر ڈوز مرحلہ وار لگائی جائے گی، پہلے ہیلتھ کیئرورکرز اور 50سال سے زائد عمر والوں کو ڈوز لگائی جائے گی۔

  • پاکستان میں کورونا سے مزید 8 اموات ، 377 کیسز رپورٹ

    پاکستان میں کورونا سے مزید 8 اموات ، 377 کیسز رپورٹ

    اسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، ایک دن میں 8 اموات اور377 کیسز رپورٹ کئے گئے۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں جاری کورونا وبا کی صورتحال کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں ، جس میں بتایا گیا کہ ملک میں 24گھنٹےمیں کورونا سے مزید 8 افراد انتقال کرگئے ، جس کے بعد کورونا وائرس سے مجموعی اموات 28 ہزار 745 ہوگئیں۔

    این سی اوسی کا کہنا تھا کہ 24 گھنٹے میں 44ہزار137 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ، جس میں سے 377 افراد میں کورونا مثبت نکلا ، اس دوران کورونا کے ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 0.85 فیصد رہی۔

    نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک بھر میں کورونا کے 904 زیرعلاج مریض انتہائی نگہداشت میں ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 85 ہزار 631 تک پہنچ گئی ہے۔

    اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد چار لاکھ 76 ہزار017، پنجاب میں 4 لاکھ 43 ہزار240، خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 80 ہزار146 اور بلوچستان میں 33 ہزار488 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 7 ہزار 765، گلگت بلتستان میں 10 ہزار412 اور آزاد کشمیر میں 34 ہزار563 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

    خیال رہے کورونا کی نئی قسم اومیکرون سے نمٹنے کیلئے حکومت پاکستان نے سے بوسٹر ڈوز آج سے لگانے کا فیصلہ کیا ہے ، بوسٹر ڈوز مرحلہ وار لگائی جائے گی، پہلے ہیلتھ کیئرورکرز اور 50سال سے زائد عمر والوں کو ڈوز لگائی جائے گی۔

  • پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح ایک فیصد سے کم پر برقرار، 414 کیسز رپورٹ

    پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح ایک فیصد سے کم پر برقرار، 414 کیسز رپورٹ

    اسلام آباد : پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح ایک فیصد سے کم پر برقرار ہے، ایک دن میں مزید 9 اموات اور 414کیسز رپورٹ کئے گئے۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں جاری کورونا وبا کی صورتحال کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں ، جس میں بتایا گیا کہ ملک میں 24گھنٹےمیں کورونا سے مزید 9 افراد انتقال کرگئے ، جس کے بعد کورونا وائرس سے مجموعی اموات 28 ہزار 737 ہوگئیں۔

    این سی اوسی کا کہنا تھا کہ 24 گھنٹے میں 42ہزار381 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ، جس میں سے 414 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ، اس دوران کورونا کے ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 0.97 فیصد رہی۔

    نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک بھر میں کورونا کے 896 زیرعلاج مریض انتہائی نگہداشت میں ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 85 ہزار 254 تک پہنچ گئی ہے۔

    اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد چار لاکھ 75 ہزار820 ، پنجاب میں 4 لاکھ 43 ہزار 185، خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 79 ہزار 075 اور بلوچستان میں 33 ہزار484 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 7 ہزار 722، گلگت بلتستان میں 10 ہزار412 اور آزاد کشمیر میں 34 ہزار556 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

    خیال رہے کورونا کی نئی قسم اومیکرون سے نمٹنے کیلئے حکومت پاکستان نے آج سے بوسٹر ڈوز آج سے لگانے کا فیصلہ کیا ہے ، بوسٹر ڈوز مرحلہ وار لگائی جائے گی، پہلے ہیلتھ کیئرورکرز اور 50سال سے زائد عمر والوں کو ڈوز لگائی جائے گی۔

  • پاکستان میں کورونا سے  10 اموات اور 475 کیسز رپورٹ

    پاکستان میں کورونا سے 10 اموات اور 475 کیسز رپورٹ

    اسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ، ایک دن میں مزید 10 اموات اور 475 کیسز رپورٹ کئے گئے۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں جاری کورونا وبا کی صورتحال کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں ، جس میں بتایا گیا کہ ملک میں 24گھنٹےمیں کورونا سے مزید 10 افراد جاں بحق ہوگئے ، جس کے بعد کورونا وائرس سے مجموعی اموات 28 ہزار 728 ہوگئیں۔

    این سی اوسی کا کہنا تھا کہ 24 گھنٹے میں 42ہزار577 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ، جس میں سے 475 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ، اس دوران کورونا کے ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 1.1 فیصد پر آگئی۔

    نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک بھر میں کورونا کے 905 زیرعلاج مریض انتہائی نگہداشت میں ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 84 ہزار 840 تک پہنچ گئی ہے۔

    اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد چار لاکھ 75 ہزار616 ، پنجاب میں 4 لاکھ 43 ہزار094، خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 79 ہزار995 اور بلوچستان میں 33 ہزار479 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 7 ہزار 689، گلگت بلتستان میں 10 ہزار411 اور آزاد کشمیر میں 34 ہزار556 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

  • پاکستان میں کورونا کیسز کی مثبت شرح کم ترین سطح پر، ایک دن میں  176 کیسز رپورٹ

    پاکستان میں کورونا کیسز کی مثبت شرح کم ترین سطح پر، ایک دن میں 176 کیسز رپورٹ

    اسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز کی مثبت شرح کم ترین سطح پر برقرار ہے، ایک دن میں 9 مریض جاں بحق اور 176 کیسز رپورٹ ہوئے۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں جاری کورونا وبا کی صورتحال کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں ، جس میں بتایا گیا کہ ملک میں 24گھنٹےمیں کورونا سے مزید 9 افراد انتقال کرگئے، جس کے بعد کورونا وائرس سے مجموعی اموات 28 ہزار 718 ہوگئیں۔

    این سی اوسی کا کہنا تھا کہ 24 گھنٹے میں 29 ہزار 530 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ، جس میں سے 176 افراد میں کورونا مثبت نکلا ، اس دوران کورونا کے ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 0.59 فیصد رہی۔

    نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک بھر میں کورونا کے 923 زیرعلاج مریض انتہائی نگہداشت میں ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 84 ہزار 365 تک پہنچ گئی ہے۔

    اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد چار لاکھ 75 ہزار248 ، پنجاب میں 4 لاکھ 42 ہزار 950، خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 79 ہزار928 اور بلوچستان میں 33 ہزار479 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 7 ہزار 626 ، گلگت بلتستان میں 10 ہزار411 اور آزاد کشمیر میں 34 ہزار547 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

  • پاکستان میں کورونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد ایک ہزار سے نیچے آگئی

    پاکستان میں کورونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد ایک ہزار سے نیچے آگئی

    اسلام آباد : پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.71فیصد پر آگئی، ایک دن میں 7 افراد جاں بحق اور 252 کیسز سامنے آئے جبکہ 958 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں کورونا صورتحال کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید 7 مریض جاں بحق ہوگئے ، جس کے بعد کورونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 28 ہزار697 ہوگئیں۔

    این سی اوسی کا کہنا تھا کہ ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 35ہزار176 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس میں سے 252 کیسز مثبت نکلے، اس دوران پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 0.71 فیصد رہی۔

    نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک بھر میں کورونا کے 958 زیرعلاج مریض انتہائی نگہداشت میں ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 83 ہزار 475 تک پہنچ گئی ہے۔

    اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد چار لاکھ 74 ہزار818 ، پنجاب میں 4 لاکھ 42 ہزار 804، خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 79 ہزار855 اور بلوچستان میں 33 ہزار467 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 7 ہزار 580 ، گلگت بلتستان میں 10 ہزار411 اور آزاد کشمیر میں 34 ہزار540 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

  • پاکستان میں کورونا سے  ایک دن میں 13 افراد جاں بحق  اور 363 کیسز رپورٹ

    پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 13 افراد جاں بحق اور 363 کیسز رپورٹ

    اسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، ایک دن میں 13 افراد جاں بحق اور 363 کیسز رپورٹ ہوئے۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں کورونا صورتحال کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید 13 مریض انتقال کرگئے ، جس کے بعد کورونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 28ہزار690 ہوگئیں۔

    این سی اوسی کا کہنا تھا کہ ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 41ہزار240 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس میں سے 363 مثبت کیسز سامنے آئے ، اس دوران پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 0.88 فیصد رہی۔

    نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک بھر میں کورونا کے 998 زیرعلاج مریض انتہائی نگہداشت میں ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 83 ہزار 223 تک پہنچ گئی ہے۔

    اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد چار لاکھ 74 ہزار 722 ، پنجاب میں 4 لاکھ 42 ہزار 714، خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 79 ہزار774 اور بلوچستان میں 33 ہزار458 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 7 ہزار554 ، گلگت بلتستان میں 10 ہزار411 اور آزاد کشمیر میں 34 ہزار540 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

  • پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات  کی شرح کم ترین سطح پر آگئی، صرف3 اموات ریکارڈ

    پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات کی شرح کم ترین سطح پر آگئی، صرف3 اموات ریکارڈ

    اسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات کی شرح کم ترین سطح پر آگئی ، ایک دن میں مزید 3 افراد جاں بحق اور 322 کیسز سامنے آئے۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں کورونا کی صورتحال کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں ، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید3 مریض انتقال کرگئے ، جس کے بعد کورونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 28ہزار662 ہوگئیں۔

    این سی اوسی کا کہنا تھا کہ ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 37ہزار148 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس میں سے 322 کیسز مثبت نکلے، اس دوران پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 0.86 رہی۔

    نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک بھر میں کورونا کے 1043 زیرعلاج مریض انتہائی نگہداشت میں ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 82 ہزار 195 تک پہنچ گئی ہے۔

    اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد چار لاکھ 74 ہزار 243 ، پنجاب میں 4 لاکھ 42 ہزار479، خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 79 ہزار604 اور بلوچستان میں 33 ہزار 444 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 7 ہزار483 ، گلگت بلتستان میں 10 ہزار406 اور آزاد کشمیر میں 34 ہزار 536 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

    خیال رہے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کورونا سے متعلق پابندیوں پر نظر ثانی کی اور کووڈ19 کی شرح کو مدنظر رکھتے ہوئے پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ کیا تھا۔

  • پاکستان میں کورونا کی شرح کم ترین سطح پر برقرار،7 اموات اور319 کیسز رپورٹ

    پاکستان میں کورونا کی شرح کم ترین سطح پر برقرار،7 اموات اور319 کیسز رپورٹ

    اسلام آباد : پاکستان میں کورونا کی شرح کم ترین سطح پر برقرار ہے ، ایک دن میں مزید7 افراد جاں بحق اور 319 کیسز سامنے آئے۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں جاری کورونا وبا کی صورتحال کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں ، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید7 مریض جاں بحق ہوگئے ، جس کے بعد کورونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 28ہزار655 ہوگئیں۔

    این سی اوسی کا کہنا تھا کہ ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 39ہزار200 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس میں سے 316 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی، اس دوران پاکستان میں  کورونا کے مثبت  کیسز کی شرح 0.81 رہی۔

    نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ ایک ہزار 77 زیرعلاج مریضوں کی حالت تشویشناک ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 81 ہزار599 تک پہنچ گئی ہے۔

    اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد چار لاکھ 73ہزار 918 ، پنجاب میں 4 لاکھ 42 ہزار353 ، خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 79 ہزار473 اور بلوچستان میں 33 ہزار 432 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 7 ہزار447 ، گلگت بلتستان میں 10 ہزار406 اور آزاد کشمیر میں 34 ہزار 530 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

    خیال رہے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کورونا سے متعلق پابندیوں پر نظر ثانی کی اور کووڈ19 کی شرح کو مدنظر رکھتے ہوئے پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ کیا جبکہ بارہ سے پندرہ سال کے بچوں کی ویکسی نیشن پندرہ سے ستائیس نومبر تک روک دی ہے۔

  • پاکستان میں کورونا سے مزید 10 اموات ، ایک ہزار83 افراد کی حالت تشویشناک

    پاکستان میں کورونا سے مزید 10 اموات ، ایک ہزار83 افراد کی حالت تشویشناک

    اسلام آباد : پاکستان میں کورونا سے مزید 10 افراد جاں بحق ہوگئے اور 418 کیسز سامنے آئے جبکہ زیر علاج ایک ہزار83 افراد کی حالت تشویشناک ہے‌۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں جاری کورونا وبا کی صورتحال کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں ، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید 10 مریض انتقال کرگئے ، جس کے بعد کورونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 28ہزار648 ہوگئیں۔

    این سی اوسی کا کہنا تھا کہ ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 40ہزار143 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس میں سے 418 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی، اس دوران پاکستان میں کورونا میں کورونا کیسز کی شرح 1.04 رہی۔

    نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ ایک ہزار 83 زیرعلاج مریضوں کی حالت تشویشناک ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 81 ہزار 240 تک پہنچ گئی ہے۔

    اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد چار لاکھ 73ہزار 767 ، پنجاب میں 4 لاکھ 42 ہزار268 ، خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 79 ہزار421اور بلوچستان میں 33 ہزار 425 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 7 ہزار 427، گلگت بلتستان میں 10 ہزار405 اور آزاد کشمیر میں 34 ہزار 527 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

    خیال رہے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کورونا سے متعلق پابندیوں پر نظر ثانی کی اور کووڈ19 کی شرح کو مدنظر رکھتے ہوئے پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ کیا جبکہ بارہ سے پندرہ سال کے بچوں کی ویکسی نیشن پندرہ سے ستائیس نومبر تک روک دی ہے۔