Tag: پاکستان میں کورونا

  • پاکستان میں کورونا سے مزید 10 اموات ،  460 کیسز رپورٹ

    پاکستان میں کورونا سے مزید 10 اموات ، 460 کیسز رپورٹ

    اسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ، ایک دن میں مزید 10 اموات اور 460 کیسز رپورٹ ہوئے۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں جاری کورونا وبا کی صورتحال کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں ، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید 10 مریض انتقال کرگئے ، جس کے بعد کورونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 28ہزار638 ہوگئیں۔

    این سی اوسی کا کہنا تھا کہ ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 41ہزار131 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس میں سے460 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی، اس دوران پاکستان میں کورونا کورونا کیسز کی شرح 1.11 رہی۔

    نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ ایک ہزار 44 زیرعلاج مریضوں کی حالت تشویشناک ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 80 ہزار822 تک پہنچ گئی ہے۔

    اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد چار لاکھ 73ہزار 561 ، پنجاب میں 4 لاکھ 42 ہزار162 ، خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 79 ہزار 346اور بلوچستان میں 33 ہزار 422 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 7 ہزار 406، گلگت بلتستان میں 10 ہزار404 اور آزاد کشمیر میں 34 ہزار 521 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

    خیال رہے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کورونا سے متعلق پابندیوں پر نظر ثانی کی اور کووڈ19 کی شرح کو مدنظر رکھتے ہوئے پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ کیا جبکہ بارہ سے پندرہ سال کے بچوں کی ویکسی نیشن پندرہ سے ستائیس نومبر تک روک دی ہے۔

  • پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح ایک فیصد سے کم پر برقرار، 10 اموات ریکارڈ

    پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح ایک فیصد سے کم پر برقرار، 10 اموات ریکارڈ

    اسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح ایک فیصد سے کم پر برقرار ہے ، ایک دن میں مزید 10 اموات ہوئیں اور 270 کیسز سامنے آئے۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں کورونا وبا کی صورتحال کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں ، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید 10 مریض انتقال کرگئے ، جس کے بعد کورونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 28ہزار628 ہوگئیں۔

    این سی اوسی کا کہنا تھا کہ ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 32 ہزار6 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس میں سے 270 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی، اس دوران کورونا ٹیسٹ مثبت نکلنے کی شرح 0.82 فیصد رہی۔

    نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ ایک ہزار 85 زیرعلاج مریضوں کی حالت تشویشناک ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 80 ہزار 362 تک پہنچ گئی ہے۔

    اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد چار لاکھ 73ہزار 293 ، پنجاب میں 4 لاکھ 42 ہزار068 ، خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 79 ہزار 276 اور بلوچستان میں 33 ہزار 422 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 7 ہزار 383، گلگت بلتستان میں 10 ہزار403 اور آزاد کشمیر میں 34 ہزار 517 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

    خیال رہے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کورونا سے متعلق پابندیوں پر نظر ثانی کی اور کووڈ19 کی شرح کو مدنظر رکھتے ہوئے پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ کیا جبکہ بارہ سے پندرہ سال کے بچوں کی ویکسی نیشن پندرہ سے ستائیس نومبر تک روک دی ہے۔

  • پاکستان میں کورونا کیسز کی یومیہ شرح کم ترین سطح پر آگئی

    پاکستان میں کورونا کیسز کی یومیہ شرح کم ترین سطح پر آگئی

    اسلام آباد : پاکستان میں کوروناکیسزکی شرح چوتھے روز بھی ایک فیصد سے کم ریکارڈ کی گئی اور صرف 6 اموات اور216 کیسز رپورٹ ہوئے۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں کورونا وبا کی صورتحال کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں ، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید 6 مریض انتقال کرگئے ، جس کے بعد کورونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 28ہزار618 ہوگئیں۔

    این سی اوسی کا کہنا تھا کہ ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 33ہزار435 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس میں سے 216 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی، اس دوران کورونا ٹیسٹ مثبت نکلنے کی شرح 0.64 فیصد رہی۔

    نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ ایک ہزار 101 زیرعلاج مریضوں کی حالت تشویشناک ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 80 ہزار 092 تک پہنچ گئی ہے۔

    اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد چار لاکھ 73ہزار 250 ، پنجاب میں 4 لاکھ 41 ہزار965 ، خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 79 ہزار 190 اور بلوچستان میں 33 ہزار 408 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 7 ہزار 364، گلگت بلتستان میں 10 ہزار401 اور آزاد کشمیر میں 34 ہزار 514 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

    خیال رہے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کورونا سے متعلق پابندیوں پر نظر ثانی کی اور کووڈ19 کی شرح کو مدنظر رکھتے ہوئے پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ کیا جبکہ بارہ سے پندرہ سال کے بچوں کی ویکسی نیشن پندرہ سے ستائیس نومبر تک روک دی ہے۔

  • پاکستان میں کورونا کیسزکی شرح تیسرے روز بھی ایک فیصد سے کم ریکارڈ

    پاکستان میں کورونا کیسزکی شرح تیسرے روز بھی ایک فیصد سے کم ریکارڈ

    اسلام آباد : پاکستان میں کوروناکیسزکی شرح تیسرے روز بھی ایک فیصد سے کم ریکارڈ کی گئی اور صرف 6 اموات اور 240 کیسز رپورٹ ہوئے۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں کورونا وبا کی صورتحال کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں ، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید 6 مریض انتقال کرگئے ، جس کے بعد کورونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 28ہزار612 ہوگئیں۔

    این سی اوسی کا کہنا تھا کہ ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 32ہزار466 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس میں سے 240 افراد میں کورونا مثبت نکلا ، اس دوران کورونا ٹیسٹ مثبت نکلنے کی شرح 0.73 فیصد رہی۔

    نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ ایک ہزار 111 زیرعلاج مریضوں کی حالت تشویشناک ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 79 ہزار 876 تک پہنچ گئی ہے۔

    اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد چار لاکھ 73ہزار 199 ، پنجاب میں 4 لاکھ 73 ہزار903 ، خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 79 ہزار122 اور بلوچستان میں 33 ہزار 400 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 7 ہزار 339، گلگت بلتستان میں 10 ہزار401 ، اور آزاد کشمیر میں 34 ہزار 512 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

    خیال رہے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کورونا سے متعلق پابندیوں پر نظر ثانی کی اور کووڈ19 کی شرح کو مدنظر رکھتے ہوئے پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ کیا جبکہ بارہ سے پندرہ سال کے بچوں کی ویکسی نیشن پندرہ سے ستائیس نومبر تک روک دی ہے۔

  • پاکستان میں کورونا کیسز میں مسلسل کمی ، یومیہ شرح ایک فیصد پر آگئی

    پاکستان میں کورونا کیسز میں مسلسل کمی ، یومیہ شرح ایک فیصد پر آگئی

    اسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز میں مسلسل کمی کے بعد شرح 1.01 پر آگئی ، ایک دن میں مزید 9 اموات اور391 کیسز ریکارڈ کئے گئے۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں کورونا وبا کی صورتحال کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے گئے، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید 9 مریض انتقال کرگئے ، جس کے بعد کورونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 28ہزار584 ہوگئیں۔

    این سی اوسی کا کہنا تھا کہ ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 38ہزار524 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس میں سے 391 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ، اس دوران کورونا ٹیسٹ مثبت نکلنے کی شرح 1.01 فیصد رہی۔

    نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ ایک ہزار 158 زیرعلاج مریضوں کی حالت تشویشناک ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 79 ہزار 142  تک پہنچ گئی ہے۔

    اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد چار لاکھ 73ہزار 052  ، پنجاب میں 4 لاکھ 41 ہزار631 ،خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 78 ہزار926 اور بلوچستان میں 33 ہزار 383 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 7 ہزار 151، گلگت بلتستان میں 10 ہزار400 ، اور آزاد کشمیر میں 34 ہزار 501کیسز سامنے آچکے ہیں۔

  • پاکستان میں  کورونا سے مزید 9  اموات اور 637 کیسز رپورٹ

    پاکستان میں کورونا سے مزید 9 اموات اور 637 کیسز رپورٹ

    اسلام آباد : پاکستان میں کورونا سے مزید 9 مریض جاں بحق ہوئے اور 637 کیسز رپورٹ ہوئے ، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 575 ہوگئی۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں کورونا وبا کی صورتحال کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے گئے، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید 9 مریض انتقال کرگئے ، جس کے بعد کورونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 28ہزار 575 ہوگئیں۔

    این سی اوسی کا کہنا تھا کہ ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 48ہزار882 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس میں سے 575 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ، اس دوران کورونا ٹیسٹ مثبت نکلنے کی شرح 1.3 فیصد رہی۔

    نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ ایک ہزار 156 زیرعلاج مریضوں کی حالت تشویشناک ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 78 ہزار 571 تک پہنچ گئی ہے۔

    اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد چار لاکھ 72ہزار 925 ، پنجاب میں 4 لاکھ 41 ہزار493 ،خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 78 ہزار846 اور بلوچستان میں 33 ہزار 356 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 7 ہزار 223، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 398 ، اور آزاد کشمیر میں 34 ہزار 498 کیسز سامنے آچکے ہیں

  • پاکستان میں کورونا کیسز میں نمایاں کمی، گزشتہ 24 گھنٹے میں 8 اموات

    پاکستان میں کورونا کیسز میں نمایاں کمی، گزشتہ 24 گھنٹے میں 8 اموات

    اسلام آباد : پاکستان میں کورونا سے مزید 8 مریض جاں بحق ہوئے اور 554 کیسز سامنے آئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 566 ہوگئی۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں کورونا وبا کی صورتحال کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے گئے، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید 8 مریض انتقال کرگئے ، جس کے بعد کورونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 28ہزار 566 ہوگئیں۔

    این سی اوسی کا کہنا تھا کہ ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 46 ہزار 128 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس میں سے 554 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ، اس دوران کورونا ٹیسٹ مثبت نکلنے کی شرح 1.2 فیصد رہی۔

    نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ ایک ہزار 167 زیرعلاج مریضوں کی حالت تشویشناک ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 78 ہزار 114 تک پہنچ گئی ہے۔

    اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد چار لاکھ 72ہزار 519 ، پنجاب میں 4 لاکھ 41 ہزار378 ،خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 78 ہزار773 اور بلوچستان میں 33 ہزار 356 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 7 ہزار 151، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 395 ، اور آزاد کشمیر میں 34 ہزار 495 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

  • پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح  ایک  فیصد سے بھی نیچے آگئی

    پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح ایک فیصد سے بھی نیچے آگئی

    اسلام آباد : پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح ایک فیصد سے بھی نیچے آگئی، ایک دن میں 11 افراد جاں بحق اور 400 کیسز سامنے آئے۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں کورونا وبا کی صورتحال کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے گئے، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید11 مریض جاں بحق ہوئے ، جس کے بعد کورونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 28ہزار558 ہوگئیں۔

    این سی اوسی کا کہنا تھا کہ ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 42 ہزار373 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس میں سے 400 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ، اس دوران کورونا ٹیسٹ مثبت نکلنے کی شرح 0.94 فیصد رہی۔

    نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک بھر میں کوروناسے متاثرہ ایک ہزار 206 زیرعلاج مریض انتہائی نگہداشت میں ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 77 ہزار 560 تک پہنچ گئی ہے۔

    اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعدادچار لاکھ 72ہزار213، پنجاب میں 4 لاکھ 41 ہزار257،خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 78 ہزار687 اور بلوچستان میں 33 ہزار 345 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 7 ہزار 151، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 394 ، اور آزاد کشمیر میں 34 ہزار 495 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

  • پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح ایک  فیصد پر آگئی

    پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح ایک فیصد پر آگئی

    اسلام آباد : پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.07 فیصد پر آگئی ، ایک دن میں 9 افراد جاں بحق اور 449 کیسز رپورٹ ہوئے‌‌۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں کورونا وبا کی صورتحال کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے گئے، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید 9 مریض انتقال کرگئے ، جس کے بعد کورونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 28ہزار547 ہوگئیں۔

    این سی اوسی کا کہنا تھا کہ ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 41  ہزار  709 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس میں سے 449 مثبت نکلے، اس دوران کورونا ٹیسٹ مثبت نکلنے کی شرح 1.07 فیصد رہی۔

    نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک بھر میں کوروناسے متاثرہ ایک ہزار 235 زیرعلاج مریض انتہائی نگہداشت میں ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 77 ہزار 160 تک پہنچ گئی ہے۔

    اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعدادچار لاکھ 71 ہزار 963، پنجاب میں 4 لاکھ 41 ہزار 176 ،خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 78 ہزار 643 اور بلوچستان میں 33 ہزار 338 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 7 ہزار 151، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 394، اور آزاد کشمیر میں 34 ہزار 495 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

  • پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.16 فیصد پر آگئی ، مزید 11 اموات ریکارڈ

    پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.16 فیصد پر آگئی ، مزید 11 اموات ریکارڈ

    اسلام آباد : پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں مزید 11 اموات اور 515 کیسز رپورٹ ہوئے، جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 28ہزار507 ہوگئی۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے ملک میں کورونا وبا کی صورتحال کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے گئے، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید 11 مریض انتقال کرگئے ، جس کے بعد کورونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 28ہزار507 ہوگئیں۔

    این سی اوسی کا کہنا تھا کہ ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 44ہزار148 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس میں سے 515 مثبت نکلے، اس دوران کورونا ٹیسٹ مثبت نکلنے کی شرح 1.16 فیصد رہی۔

    نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک بھر میں کوروناسے متاثرہ ایک ہزار 229 زیرعلاج مریض انتہائی نگہداشت میں ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 75 ہزار 673 تک پہنچ گئی ہے۔

    اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعدادچار لاکھ 71 ہزار 205 ، پنجاب میں 4 لاکھ 40 ہزار 788 ،خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 78 ہزار 427 اور بلوچستان میں 33 ہزار 307 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 7 ہزار 063، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 392، اور آزاد کشمیر میں 34 ہزار 491 کیسز سامنے آچکے ہیں۔