Tag: پاکستان میں کورونا

  • پاکستان میں کورونا سے مزید 19 اموات ، 1200 سے زائد مریضوں کی حالت تشویشناک

    پاکستان میں کورونا سے مزید 19 اموات ، 1200 سے زائد مریضوں کی حالت تشویشناک

    اسلام آباد : پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں مزید19 اموات اور 580 کیسز رپورٹ کئے گئے جبکہ 1200 سے زائد مریضوں کی حالت تشویشناک ہیں۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے ملک میں کورونا وبا کی صورتحال کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے گئے، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید 19 مریض انتقال کرگئے ، جس کے بعد کورونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 28ہزار496 ہوگئیں۔

    این سی اوسی کا کہنا تھا کہ ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 43ہزار901 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس میں سے 580 مثبت نکلے، اس دوران کورونا ٹیسٹ مثبت نکلنے کی شرح 1.32 فیصد رہی۔

    نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک بھر میں کوروناسے متاثرہ ایک ہزار 247 زیرعلاج مریض انتہائی نگہداشت میں ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 75 ہزار 158 تک پہنچ گئی ہے۔

    اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعدادچار لاکھ 70 ہزار 978 ، پنجاب میں 4 لاکھ 40 ہزار 678 ،خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 78 ہزار 319 اور بلوچستان میں 33 ہزار 280 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 6 ہزار 990، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 392، اور آزاد کشمیر میں 34 ہزار 489کیسز سامنے آچکے ہیں۔

  • پاکستان میں کورونا سے مزید 11 اموات اور 500 سے زائد کیسز رپورٹ

    پاکستان میں کورونا سے مزید 11 اموات اور 500 سے زائد کیسز رپورٹ

    اسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسزمیں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے ، ایک دن میں مزید 11 اموات اور 500 سے زائد کیسز ریکارڈ کئے گئے۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کی جانب سے ملک میں کورونا وبا کی صورتحال کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے گئے، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید 11 مریض انتقال کرگئے ، جس کے بعد کورونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 28ہزار477 ہوگئیں۔

    این سی اوسی کا کہنا تھا کہ ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 43 ہزار 914 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس میں سے 561 نئے کیسز سامنے آئے ، اس دوران کورونا ٹیسٹ مثبت نکلنے کی شرح 1.27 فیصد رہی۔

    نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک بھر میں کوروناسے متاثرہ ایک ہزار 313 زیرعلاج مریض انتہائی نگہداشت میں ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 74 ہزار 578 تک پہنچ گئی ہے۔

    اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعدادچار لاکھ 70 ہزار 690 ، پنجاب میں 4 لاکھ 40 ہزار 542 ،خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ78 ہزار 204 اور بلوچستان میں 33 ہزار 274 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 6 ہزار 990، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 391، اور آزاد کشمیر میں 34 ہزار 487کیسز سامنے آچکے ہیں۔

  • پاکستان میں کورونا  کے  مثبت کیسز کی شرح 1.18 فیصد پر آگئی

    پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 1.18 فیصد پر آگئی

    اسلام آباد : پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 1.18 فیصد پر آگئی، ایک دن میں 482 کیسز سامنے آئے اور 6 اموات ریکارڈ کی گئی۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں کورونا وبا کی صورتحال کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں ، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید 6 مریض جاں بحق ہوئے، جس کے بعد کورونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 28ہزار455 ہوگئیں۔

    این سی اوسی کا کہنا تھا کہ ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 40ہزار621 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس میں سے 482 نئے کیسز سامنے آئے ، اس دوران کورونا ٹیسٹ مثبت نکلنے کی شرح 1.18 فیصد رہی۔

    نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک بھر میں زیرعلاج ایک ہزار38 کورونا مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 73 ہزار560 تک پہنچ گئی ہے۔

    اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد چار لاکھ 70 ہزار 175 ، پنجاب میں 4 لاکھ 40 ہزار 259 ،خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 78 ہزار074 اور بلوچستان میں 33 ہزار 263 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 6 ہزار 874، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 390، اور آزاد کشمیر میں 34 ہزار 478کیسز سامنے آچکے ہیں۔

  • پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات میں کمی ، مزید 10 اموات اور 658 کیسز رپورٹ

    پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات میں کمی ، مزید 10 اموات اور 658 کیسز رپورٹ

    اسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسزمیں کمی کا سلسلہ جاری ہے ، ایک دن میں مزید 10 افراد جاں بحق اور 658 کیسز رپورٹ ہوئے۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں کورونا وبا کی صورتحال کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں ، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید 10 مریض انتقال کرگئے ، جس کے بعد کورونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 28ہزار439 ہوگئیں۔

    این سی اوسی کا کہنا تھا کہ ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 45ہزار690 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس میں سے 658 نئے کیسز سامنے آئے ، اس دوران کورونا ٹیسٹ مثبت نکلنے کی شرح 1.44 فیصد رہی۔

    نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک بھر میں زیرعلاج ایک ہزار082 کورونا مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 20 ہزار941 تک پہنچ گئی ہے۔

    اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعدادچار لاکھ 69 ہزار 475 ، پنجاب میں 4 لاکھ 40 ہزار تین ،خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 77 ہزار 723 اور بلوچستان میں 33 ہزار 244 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 6 ہزار 874، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 390، اور آزاد کشمیر میں 34 ہزار 470کیسز سامنے آچکے ہیں۔

  • پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی کا سلسلہ جاری ، ایک دن میں 706 کیسز رپورٹ

    پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی کا سلسلہ جاری ، ایک دن میں 706 کیسز رپورٹ

    اسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ، ایک دن میں 706 کیسز رپورٹ اور 9 اموات ریکارڈ کی گئیں۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں کورونا وبا کی صورتحال کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں ، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید 9 مریض انتقال کرگئے ، جس کے بعد کورونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 28ہزار414 ہوگئیں۔

    این سی اوسی کا کہنا تھا کہ ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 49ہزار486 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس میں سے 706 نئے کیسز سامنے آئے ، اس دوران کورونا ٹیسٹ مثبت نکلنے کی شرح 1.42 فیصد رہی۔

    نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک بھر میں زیرعلاج ایک ہزار082 کورونا مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 71 ہزار 27 تک پہنچ گئی ہے۔

    صوبوں میں کورونا کیسز کے اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعدادچار لاکھ 68 ہزار 776 ، پنجاب میں 4 لاکھ 39 ہزار 653 ،خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 77 ہزار 723 اور بلوچستان میں 33 ہزار204 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 6 ہزار 813، گلگت بلتستان میں 10 ہزار387، اور آزاد کشمیر میں 34 ہزار455 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

  • پاکستان میں ایک دن میں کورونا سے  13 اموات اور 516  کیسز ریکارڈ

    پاکستان میں ایک دن میں کورونا سے 13 اموات اور 516 کیسز ریکارڈ

    اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے ، ایک دن میں 13 اموات اور 516 کیسز ریکارڈ کئے گئے۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن نے ملک میں کورونا وبا کی صورتحال کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں ، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید 13 مریض جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد کورونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 28 ہزار 405 ہوگئیں۔

    این سی اوسی کا کہنا تھا کہ ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 38ہزار430 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس میں سے 516 کیسز مثبت نکلے، اس دوران کورونا ٹیسٹ مثبت نکلنے کی شرح 1.34 فیصد رہی۔

    نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک بھر میں زیرعلاج ایک ہزار487 کورونا مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 70 ہزار322 تک پہنچ گئی ہے۔

    صوبوں میں کورونا کیسز کے اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 4 لاکھ 68 ہزار401، پنجاب میں 4 لاکھ 39 ہزار450 ،خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 77 ہزار 646 اور بلوچستان میں 33 ہزار211 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 6 ہزار 777 ، گلگت بلتستان میں 10 ہزار387، اور آزاد کشمیر میں 34 ہزار450 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

  • پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح 1.35 پر آگئی ، 6 اموات ریکارڈ

    پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح 1.35 پر آگئی ، 6 اموات ریکارڈ

    اسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ، چوبیس گھنٹوں میں572 کیس رپورٹ ہوئے اور6 مریضوں کا انتقال ہوا۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں کورونا وبا کی صورتحال کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں ، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید6مریض انتقال کرگئے ، جس کے بعد کورونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 28ہزار392 ہوگئیں۔

    این سی اوسی کا کہنا تھا کہ ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 42ہزار96 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس میں سے 572 نئے کیسز سامنے آئے ، اس دوران کورونا ٹیسٹ مثبت نکلنے کی شرح 1.35 فیصد رہی۔

    نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک بھر میں زیرعلاج ایک ہزار082 کورونا مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 69 ہزار806 تک پہنچ گئی ہے۔

    صوبوں میں کورونا کیسز کے اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 4 لاکھ 68 ہزار164، پنجاب میں 4 لاکھ 39 ہزار307 ،خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 77 ہزار533 اور بلوچستان میں 33 ہزار204 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 6 ہزار 749 ، گلگت بلتستان میں 10 ہزار386، اور آزاد کشمیر میں 34 ہزار443 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

  • پاکستان میں کورونا کی شرح 1.4 فیصد پر برقرار ، 15 اموات ریکارڈ

    پاکستان میں کورونا کی شرح 1.4 فیصد پر برقرار ، 15 اموات ریکارڈ

    اسلام آباد : پاکستان میں کورونا کا روز ٹوٹ گیا اور کورونا کیسز اور اموات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، ایک دن میں صرف 552 نئے کیسز اور 15 اموات ریکارڈ کی گئیں۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن نے ملک میں کورونا وبا کی صورتحال کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں ، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا سے مزید15 مریض جاں بحق ہوئے ، جس کے بعد کورونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 28 ہزار 359 ہوگئی۔

    این سی اوسی کا کہنا تھا کہ ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 39ہزار179 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس میں سے 552 نئے کیسز سامنے آئے ، اس دوران کورونا ٹیسٹ مثبت نکلنے کی شرح 1.4 فیصد رہی۔

    نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک بھر میں زیرعلاج ایک ہزار648 کورونا مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 67 ہزار945 تک پہنچ گئی ہے۔

    صوبوں میں کورونا کیسز کے اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 4 لاکھ 67ہزار142 ، پنجاب میں 4 لاکھ 38 ہزار818 ،خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 77 ہزار349 اور بلوچستان میں 33 ہزار171 ہے جبکہ گلگت بلتستان میں 10 ہزار382، اور آزاد کشمیر میں 34 ہزار428 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

  • پاکستان میں کورونا صورتحال میں  بہتری، ایک دن میں صرف 567 کیسز رپورٹ

    پاکستان میں کورونا صورتحال میں بہتری، ایک دن میں صرف 567 کیسز رپورٹ

    سلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی جاری ہے ، ایک دن صرف567 نئے کیسز اور 16 اموات ریکارڈ کی گئیں۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن نے ملک میں کورونا وبا کی صورتحال کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں ، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا سے مزید 16 اموات ریکارڈ کی گئیں ، جس کے بعد کورونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 28ہزار344 ہوگئی۔

    این سی اوسی کا کہنا تھا کہ ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 39 ہزار 200 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس میں سے 567 نئے کیسز سامنے آئے ، اس دوران کورونا ٹیسٹ مثبت نکلنے کی شرح 1.44 فیصد رہی۔

    نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک بھر میں 24 ہزار699 فعال کیسز ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 12لاکھ 67 ہزار393 تک پہنچ گئی ہے۔

    صوبوں میں کورونا کیسز کے اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد چار لاکھ 66 ہزار 945 ، پنجاب میں 4 لاکھ 38 ہزار 636 ،خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 77 ہزار 240 اور بلوچستان میں33 ہزار 159 ہے جبکہ گلگت بلتستان میں 10 ہزار 376، اور آزاد کشمیر میں34 ہزار422 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

  • پاکستان میں کورونا کیسز میں مسلسل کمی ، ایک دن صرف 622 کیسز رپورٹ

    پاکستان میں کورونا کیسز میں مسلسل کمی ، ایک دن صرف 622 کیسز رپورٹ

    اسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسزمیں مسلسل کمی ریکارڈ کی جارہی ہے اور مثبت کیسزکی شرح ڈیڑھ فیصد سے بھی کم سطح پر آگئی اور ایک دن صرف622 نئے کیسز سامنے آئے۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن نے ملک میں کورونا وبا کی صورتحال کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں ، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں24گھنٹےمیں کوروناکےمزید 16 مریض انتقال کرگئے، جس کے بعد کورونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد28ہزار328 ہوگئیں۔

    این سی اوسی کا کہنا تھا کہ ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 44 ہزار 334 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس میں سے 622 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ، اس دوران کورونا ٹیسٹ مثبت نکلنے کی شرح 1.4 فیصد رہی۔

    نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک بھر میں 24 ہزار699 فعال کیسز ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد ر 12لاکھ 66 ہزار826 تک پہنچ گئی ہے۔

    صوبوں میں کورونا کیسز کے اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد چار لاکھ 66 ہزار 450 ، پنجاب میں 4 لاکھ 38 ہزار 433 ،خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 77 ہزار 132 اور بلوچستان میں33 ہزار 149 ہے جبکہ گلگت بلتستان میں 10 ہزار 374، اور آزاد کشمیر میں34 ہزار 412 کیسز سامنے آچکے ہیں