Tag: چاندی

  • چاندی کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

    چاندی کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

    پاکستان میں چاندی کی قیمت بین الاقوامی مارکیٹ میں چاندی کی مانگ و رسد، ڈالر کی قیمت، مہنگائی، عوامی مانگ اور سرکاری پالیسیوں جیسے مختلف عوامل پر منحصر ہوتی ہے۔

    ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کا تعین اس لیے اہم ہے کہ تاریخی طور پر یہ ایک معیاری وزن سمجھا جاتا ہے اور زیادہ تر چاندی کے زیورات اسی وزن اور مخصوص معیار کے تحت تیار کیے جاتے ہیں، پاکستان کے مختلف شہروں میں چاندی کی قیمت میں تھوڑا سا اتار چڑھاؤ پایا جاسکتا ہے۔

    ملک میں مقامی کرنسی کے حساب سے روزانہ چاندی کی قیمت اپ ڈیٹ ہوتی ہے، فی گرام چاندی، دس گرام چاندی اور فی تولہ چاندی کی قیمت آج ملک میں کیا رہی اس حوالے سے ذیل میں قیمتوں کی تفصیلات بتائی گئی ہی۔

    ملک بھر میں چاندی کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی، کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں آج 10 گرامی چاندی کی قیمت 3,462 روپے رہی جبکہ ان شہروں میں ایک تولہ چاندی کی قیمت 4,034 روپے ریکارڈ کی گئی۔

    اسی طرح راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ میں بھی چاندی کے نرخ یکساں رہے، ان شہروں میں 10 گرامی چاندی کی قیمت 3,462 روپے رہی جبکہ ایک تولہ چاندی کی قیمت 4,034 روپے رہی۔

    پاکستان میں چاندی کو صرف زیورات کے طور پر ہی نہیں بلکہ ایک محفوظ سرمایہ کاری کے طور پر بھی دیکھا جاتا ہے۔ یہاں چاندی کی سرمایہ کاری کے بارے میں کچھ اہم باتیں جاننا ضروری ہے:

    مہنگائی کے خلاف ایک ہیج: چاندی کو اکثر مہنگائی کے خلاف ایک ہیج سمجھا جاتا ہے۔ جب مہنگائی بڑھتی ہے تو چاندی کی قیمت میں بھی اضافہ ہونے کا امکان ہوتا ہے۔

    طویل مدتی سرمایہ کاری: چاندی میں سرمایہ کاری کو طویل مدتی سرمایہ کاری کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ اس کی قیمت میں مختصر مدت میں اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے لیکن طویل مدت میں یہ ایک اچھی سرمایہ کاری ثابت ہو سکتی ہے۔

    سونا کے مقابلے میں کم خطرناک: سونا کے مقابلے میں چاندی کو کم خطرناک سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے۔ اگرچہ سونا بھی ایک محفوظ سرمایہ کاری ہے لیکن چاندی کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کم ہوتا ہے۔

  • آج چاندی کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟

    آج چاندی کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟

    پاکستان میں چاندی کی قیمت بین الاقوامی مارکیٹ میں چاندی کی مانگ و رسد، ڈالر کی قیمت، مہنگائی، عوامی مانگ اور سرکاری پالیسیوں جیسے مختلف عوامل پر منحصر ہوتی ہے۔

    ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کا تعین اس لیے اہم ہے کہ تاریخی طور پر یہ ایک معیاری وزن سمجھا جاتا ہے اور زیادہ تر چاندی کے زیورات اسی وزن اور مخصوص معیار کے تحت تیار کیے جاتے ہیں، پاکستان کے مختلف شہروں میں چاندی کی قیمت میں تھوڑا سا اتار چڑھاؤ پایا جاسکتا ہے۔

    ملک میں مقامی کرنسی کے حساب سے روزانہ چاندی کی قیمت اپ ڈیٹ ہوتی ہے، فی گرام چاندی، دس گرام چاندی اور فی تولہ چاندی کی قیمت آج ملک میں کیا رہی اس حوالے سے ذیل میں قیمتوں کی تفصیلات بتائی گئی ہی۔

    پاکستان میں چاندی کی قیمت میں تھوڑا اضافہ دیکھنے میں آیا، کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں آج 10 گرامی چاندی کی قیمت 2,978 روپے رہی جبکہ ان شہروں میں ایک تولہ چاندی کی قیمت 3,470 روپے ریکارڈ کی گئی۔

    اسی طرح راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ میں بھی چاندی کے نرخ یکساں رہے، ان شہروں میں 10 گرامی چاندی کی قیمت 2,978 روپے رہی جبکہ ایک تولہ چاندی کی قیمت 3,470 روپے رہی۔

    پاکستان میں چاندی کو صرف زیورات کے طور پر ہی نہیں بلکہ ایک محفوظ سرمایہ کاری کے طور پر بھی دیکھا جاتا ہے۔ یہاں چاندی کی سرمایہ کاری کے بارے میں کچھ اہم باتیں جاننا ضروری ہے:

    مہنگائی کے خلاف ایک ہیج: چاندی کو اکثر مہنگائی کے خلاف ایک ہیج سمجھا جاتا ہے۔ جب مہنگائی بڑھتی ہے تو چاندی کی قیمت میں بھی اضافہ ہونے کا امکان ہوتا ہے۔

    طویل مدتی سرمایہ کاری: چاندی میں سرمایہ کاری کو طویل مدتی سرمایہ کاری کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ اس کی قیمت میں مختصر مدت میں اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے لیکن طویل مدت میں یہ ایک اچھی سرمایہ کاری ثابت ہو سکتی ہے۔

    سونا کے مقابلے میں کم خطرناک: سونا کے مقابلے میں چاندی کو کم خطرناک سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے۔ اگرچہ سونا بھی ایک محفوظ سرمایہ کاری ہے لیکن چاندی کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کم ہوتا ہے۔

  • پاکستان میں آج ’’چاندی‘‘ مہنگی ہوئی یا سستی؟ اہم خبر

    پاکستان میں آج ’’چاندی‘‘ مہنگی ہوئی یا سستی؟ اہم خبر

    دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تاہم چاندی کی قیمت گزشتہ روز پر برقرار رہی۔

    پاکستان بھر میں آج چاندی کی قیمت فی تولہ 3 ہزار 170 روپے پر مستحکم رہی۔ اسی طرح 10 گرام چاندی کی قیمت بھی 2704 پر برقرار رہی۔

    پاکستان میں چاندی کی قیمت بین الاقوامی مارکیٹ میں چاندی کی مانگ و رسد، ڈالر کی قیمت، مہنگائی، عوامی مانگ اور سرکاری پالیسیوں جیسے مختلف عوامل پر منحصر ہوتی ہے۔ ملک میں مقامی کرنسی کے حساب سے روزانہ چاندی کی قیمت اپ ڈیٹ ہوتی ہے۔

    ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کا تعین اس لیے اہم ہے کہ تاریخی طور پر یہ ایک معیاری وزن سمجھا جاتا ہے اور زیادہ تر چاندی کے زیورات اسی وزن اور مخصوص معیار کے تحت تیار کیے جاتے ہیں، پاکستان کے مختلف شہروں میں چاندی کی قیمت میں تھوڑا سا اتار چڑھاؤ پایا جاسکتا ہے۔

    پاکستان میں چاندی کو صرف زیورات کے طور پر ہی نہیں بلکہ ایک محفوظ سرمایہ کاری کے طور پر بھی دیکھا جاتا ہے۔ یہاں چاندی کی سرمایہ کاری کے بارے میں کچھ اہم باتیں جاننا ضروری ہے:

    مہنگائی کے خلاف ایک ہیج: چاندی کو اکثر مہنگائی کے خلاف ایک ہیج سمجھا جاتا ہے۔ جب مہنگائی بڑھتی ہے تو چاندی کی قیمت میں بھی اضافہ ہونے کا امکان ہوتا ہے۔

    طویل مدتی سرمایہ کاری: چاندی میں سرمایہ کاری کو طویل مدتی سرمایہ کاری کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ اس کی قیمت میں مختصر مدت میں اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے لیکن طویل مدت میں یہ ایک اچھی سرمایہ کاری ثابت ہو سکتی ہے۔

    سونا کے مقابلے میں کم خطرناک: سونا کے مقابلے میں چاندی کو کم خطرناک سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے۔ اگرچہ سونا بھی ایک محفوظ سرمایہ کاری ہے لیکن چاندی کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کم ہوتا ہے۔

    https://urdu.arynews.tv/gold-rates-in-pakistan-09-april-2025/

  • چاندی کی قیمت میں آج کتنا اضافہ ہوا؟

    چاندی کی قیمت میں آج کتنا اضافہ ہوا؟

    پاکستان میں چاندی کی قیمت بین الاقوامی مارکیٹ میں چاندی کی مانگ و رسد، ڈالر کی قیمت، مہنگائی، عوامی مانگ اور سرکاری پالیسیوں جیسے مختلف عوامل پر منحصر ہوتی ہے۔

    ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کا تعین اس لیے اہم ہے کہ تاریخی طور پر یہ ایک معیاری وزن سمجھا جاتا ہے اور زیادہ تر چاندی کے زیورات اسی وزن اور مخصوص معیار کے تحت تیار کیے جاتے ہیں، پاکستان کے مختلف شہروں میں چاندی کی قیمت میں تھوڑا سا اتار چڑھاؤ پایا جاسکتا ہے۔

    ملک میں مقامی کرنسی کے حساب سے روزانہ چاندی کی قیمت اپ ڈیٹ ہوتی ہے، فی گرام چاندی، دس گرام چاندی اور فی تولہ چاندی کی قیمت آج ملک میں کیا رہی اس حوالے سے ذیل میں قیمتوں کی تفصیلات بتائی گئی ہی۔

    کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں 10 گرامی چاندی کی قیمت 2,699 روپے رہی جبکہ ان شہروں میں ایک تولہ چاندی کی قیمت 3,145 روپے ریکارڈ کی گئی۔

    اسی طرح راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ میں بھی چاندی کے نرخ یکساں رہے، ان شہروں میں 10 گرامی چاندی کی قیمت 2,699 روپے رہی جبکہ ایک تولہ چاندی کی قیمت 3,145 روپے رہی۔

    پاکستان میں چاندی کو صرف زیورات کے طور پر ہی نہیں بلکہ ایک محفوظ سرمایہ کاری کے طور پر بھی دیکھا جاتا ہے۔ یہاں چاندی کی سرمایہ کاری کے بارے میں کچھ اہم باتیں جاننا ضروری ہے:

    مہنگائی کے خلاف ایک ہیج: چاندی کو اکثر مہنگائی کے خلاف ایک ہیج سمجھا جاتا ہے۔ جب مہنگائی بڑھتی ہے تو چاندی کی قیمت میں بھی اضافہ ہونے کا امکان ہوتا ہے۔

    طویل مدتی سرمایہ کاری: چاندی میں سرمایہ کاری کو طویل مدتی سرمایہ کاری کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ اس کی قیمت میں مختصر مدت میں اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے لیکن طویل مدت میں یہ ایک اچھی سرمایہ کاری ثابت ہو سکتی ہے۔

    سونا کے مقابلے میں کم خطرناک: سونا کے مقابلے میں چاندی کو کم خطرناک سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے۔ اگرچہ سونا بھی ایک محفوظ سرمایہ کاری ہے لیکن چاندی کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کم ہوتا ہے۔

    سرمایہ کاری کے طریقے: آپ چاندی کی سرمایہ کاری مختلف طریقوں سے کر سکتے ہیں، جیسے کہ آپ چاندی کے سکے خرید کر انہیں محفوظ کر سکتے ہیں، یا بھاری زیورات بنا کر بھی اسے محفوظ کیا جاسکتا ہے۔

  • ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی سینکڑوں روپے کا اضافہ

    کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی سینکڑوں روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1200 روپے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 46 ہزار  800 روپے ہو گئی ہے۔

    ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1029 روپے اضافے سے 2 لاکھ 11ہزار 591 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز  ایسوسی ایشن  کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں 10 ڈالر اضافے سے فی اونس سونا 2382 ڈالر کا ہوگیا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 900 روپے پر مستحکم رہی۔

  • ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

    کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 500 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 40 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔

    ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 143 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 6 ہزار 190 روپے ہوگئی۔

    عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 21 ڈالر اضافے کے بعد بلند ترین سطح  2 ہزار 322 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی ہے جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 620 روپے پر مستحکم رہی ہے۔

  • دانتوں پر چاندی کی تہہ چڑھانے والے شخص کو جان کے لالے پڑ گئے

    دانتوں پر چاندی کی تہہ چڑھانے والے شخص کو جان کے لالے پڑ گئے

    دنیا بھر میں مختلف افراد کو اپنے جسم کے ساتھ عجیب و غریب تجربے کرنے کا شوق ہوتا ہے جو ان کی صحت کو نقصان بھی پہنچا سکتا ہے، ایسے ہی ایک نوجوان کو اس وقت جان کے لالے پڑ گئے جب اس کے دانتوں پر چڑھی چاندی کی تہہ جسم کے اندر چلی گئی۔

    امریکی نوجوان کے دانتوں پر چڑھی چاندی کی تہہ حادثاتی طور پر نگلنے کے باعث اس کے پھیپھڑوں میں جا کر پھنس گئی۔

    ریاست وسکونسن سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ نوجوان کو اس کے بعد شدید کھانسی اور سانس لینے میں تکلیف ہونے لگی اور سانس لینے کے دوران سیٹی بجنے جیسی آواز آنے لگی۔

    اس کیفیت پر جب ڈاکٹروں نے اس کا معائنہ کیا تو وہ حیران رہ گئے کیونکہ دانتوں پر چڑھا چاندی کا ملمع اس کے ایک پھیپھڑے میں جا کر پھنس گیا تھا۔

    امریکا کے کیورس میڈیکل جرنل میں حال ہی میں شائع ہونے والے ایک تحقیقی مقالے سے مذکورہ بالا کیس سامنے آیا، جس میں مذکورہ نوجوان کا نام ظاہر نہیں کیا گیا لیکن وہ ایپی لیپٹک سیزر کے بعد اب روبصحت ہے۔

    میڈیا رپورٹ کے مطابق 4 سینٹی میٹر لمبا ایک ماس اس کے پھیپھڑے میں موجود تھا، جسے ڈاکٹروں نے برونکو اسکوپی پروسیجر کے ذریعے باہر نکال لیا۔

  • چاندی کے سیاہ پڑ جانے والے زیورات کو گھر میں صاف کرنا نہایت آسان

    چاندی کے سیاہ پڑ جانے والے زیورات کو گھر میں صاف کرنا نہایت آسان

    سونے اور چاندی کے زیورات کا استعمال اب تو خاصا کم ہوگیا ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ اب ہر فیشن کے مطابق مصنوعی زیورات مارکیٹ میں دستیاب ہیں، لیکن اب بھی اکثر لوگ سونے چاندی کے زیورات پہننا پسند کرتے ہیں۔

    چاندی کے زیورات رکھے رکھے سیاہ پڑ جاتے ہیں اور ان کی چمک بھی مدہم ہو جاتی ہے تاہم انہیں گھر میں نہایت آسانی سے صاف کیا جاسکتا ہے۔

    اس کے لیے نمک، بیکنگ سوڈا، ٹن ورق، زیتون کا تیل، لیموں کا رس اور سفید سرکہ لیں۔

    ایک طریقہ یہ ہے کہ ایک گلاس نیم گرم پانی میں 2 چمچ نمک اور بیکنگ سوڈا ملائیں، کچھ دیر بعد اس میں 5 منٹ کے لیے اپنی چاندی کی جیولری ڈال کر نکال لیں، آپ کی جیولری چمک دار ہوجائے گی۔

    دوسرے طریقے میں آدھے کپ پانی میں لیموں کا رس اور 1 چمچ زیتون کا تیل ملائیں، اب اس کو ایک برتن میں ڈال دیں، ایک کپڑے کو اس پانی میں بھگو کر نچوڑ لیں اور اس کو چاندی کی جیولری کے اوپر پھیریں، اس طرح سے یہ بالکل نئی جیسی نظر آنے لگے گی۔

    ایک برتن میں آدھا کپ سفید سرکہ اور 2 چمچے بیکنگ سوڈا ڈال کر چاندی کی جیولری کو 2 سے 3 گھنٹے تک اس میں چھوڑ دیں، زیورات بالکل صاف ستھرے اور چمکدار ہوجائیں گے۔

  • سعودی عرب میں سونے اور چاندی کی پیداوار میں اضافہ

    سعودی عرب میں سونے اور چاندی کی پیداوار میں اضافہ

    ریاض: سعودی عرب میں وژن 2030 کے تحت سونے، چاندی اور تانبے کی پیداوار میں اضافہ کیا جارہا ہے، سعودی ولی عہد چاہتے ہیں کہ سعودی عرب میں معدنیات کو پیٹرول کا متبادل بنا دیا جائے۔

    سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب میں وژن 2030 کے باعث سونے کی پیداوار 143 فیصد بڑھ گئی ہے۔ سنہ 2016 میں سونے کی پیداوار 7.3 ہزار کلو گرام تھی جو 2019 میں بڑھ کر 12.35 ہزار کلو گرام تک پہنچ گئی۔

    سعودی وژن میں کان کنی کے شعبے کے فروغ اور قومی معیشت میں اس کا حصہ بڑھانے پر توجہ مرکوز کی گئی ہے، ولی عہد چاہتے ہیں کہ سعودی عرب میں معدنیات کو پیٹرول کا متبادل بنا دیا جائے۔

    وزارت توانائی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سنہ 2019 کے دوران سعودی عرب میں سونے کی پیداوار 5 فیصد بڑھ گئی، گزشتہ 10 برس کے دوران سعودی عرب میں سونے کی پیداوار میں 176 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

    سنہ 2009 میں سعودی عرب 4.86 ہزار کلو گرام سونا نکال رہا تھا، اب یہ پیداوار بڑھ کر 7.88 ہزار کلو گرام تک پہنچ گئی ہے۔

    سعودی عرب نے 2019 کے دوران چاندی کی پیداوار میں بھی 5 فیصد کا اضافہ کیا ہے۔ سعودی وژن 2030 کے بعد سے سعودی عرب میں چاندی کی پیداوار 24 فیصد بڑھی ہے، 2015 میں چاندی کی پیداوار 4.5 ہزار کلو گرام تھی۔

    مملکت میں 2019 میں تانبے کی پیداوار میں بھی 5 فیصد اضافہ ہوا ہے، سعودی وژن کے بعد سے مملکت میں تانبے کی پیداوار 37 فیصد بڑھ گئی۔

    سعودی عرب میں زنک کی پیداوار میں 2019 میں 5 فیصد (900 ٹن) کا اضافہ ہوا، سنہ 2018 میں زنک کی پیداوار 18 ہزار ٹن ریکارڈ کی گئی تھی جو سنہ 2019 میں بڑھ کر 18.9 ہزار ٹن ہوگئی تھی۔