Tag: چھ برس سے کم عمر

  • چھ برس سے کم عمر کے بچوں کے لئے تھری ڈی کا استعمال نقصان دہ

    چھ برس سے کم عمر کے بچوں کے لئے تھری ڈی کا استعمال نقصان دہ

    چھ برس سے کم عمر کے بچوں میں تھری ڈی اشیاء کے استعمال سے ذہنی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

    طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ تھری ڈی اثرات کو سمجھنے کے لیے آنکھیں عکس کو ایک ہی وقت میں دو مختلف جگہوں پر دیکھتی ہیں، جس کے بعد دماغ اس عکس کو ایک تصویر کی شکل میں دکھاتا ہے۔

    فیچر فلموں اور ویڈیو گیمز کیلئے چھ برس سے کم عمر میں دیکھنے کے سنگین نتائج ہوسکتے ہیں، جو دیکھنے کے نظام کی نشو ونما کو متاثر کرتا ہے جبکہ تیرہ برس کی عمر میں تھری ڈی اشیاء کا استعمال نسبتاً محفوظ ہے۔