Tag: کرونا وائرس

  • کرونا کی یومیہ بلند ترین 100 فی صد شرح حیدر آباد میں ریکارڈ، ایک ٹیسٹ وہ بھی پازیٹو

    کرونا کی یومیہ بلند ترین 100 فی صد شرح حیدر آباد میں ریکارڈ، ایک ٹیسٹ وہ بھی پازیٹو

    اسلام آباد: کرونا وائرس کی یومیہ بلند ترین 100 فی صد شرح حیدر آباد میں ریکارڈ کی گئی ہے، چوبیس گھنٹوں میں ایک ٹیسٹ کیا گیا، وہ بھی پازیٹو نکلا۔

    ملک کے بڑے شہروں میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی مانیٹرنگ جاری ہے، قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کرونا وائرس کے ٹیسٹ کیے گئے، سندھ کے شہر حیدرآباد میں صرف ایک ٹیسٹ کیا گیا جو پازیٹو نکلا۔

    ذرائع کے مطابق 24 گھنٹوں میں کراچی میں کرونا کی شرح 35.38 فی صد ریکارڈ کی گئی، پشاور میں کیسز کی شرح 11.63 فی صد رہی، اسلام آباد میں 5.62 فی صد اور لاہور میں یومیہ کرونا شرح 3.64 رہی۔

    راولپنڈی میں 2.78 فی صد، مظفر آباد، میرپور، کوئٹہ میں کرونا شرح صفر ریکارڈ، اسکردو 2.22، گلگت، دیامر، ایبٹ آباد، بنوں، مردان، صوابی، نوشہرہ، سوات میں یومیہ کرونا شرح صفر ریکارڈ ہوئی۔

    24 گھنٹے کے دوران بہاولپور میں کرونا شرح 3.23، گجرات میں 1.88 فی صد، گوجرانوالہ، جہلم، فیصل آباد، ملتان، اور سرگودھا میں بھی شرح صفر ریکارڈ کی گئی۔

  • ملک میں کرونا مثبت کیسز میں مسلسل اضافہ

    ملک میں کرونا مثبت کیسز میں مسلسل اضافہ

    اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز بدستور ریکارڈ کیے جارہے ہیں، گزشتہ روز کرونا وائرس کے نئے رپورٹ کیسز کی تعداد 129 رہی۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی، کرونا وائرس سے ہونے والی مجموعی اموات کی تعداد 30 ہزار 644 ہے۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 129 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 15 لاکھ 77 ہزار 766 ہوگئی۔

    ملک میں کرونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 38 ہزار 689 ہوچکی ہے۔

    این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 4 ہزار 334 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک میں 3 کروڑ 92 لاکھ 45 ہزار 832 کووڈ 19 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 2.98 فیصد رہی، ملک بھر کے 631 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 14 مریض تشویشناک حالت میں ہیں۔

  • ملک میں کرونا وائرس کے 85 نئے کیسز رپورٹ

    ملک میں کرونا وائرس کے 85 نئے کیسز رپورٹ

    اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز بدستور ریکارڈ کیے جارہے ہیں، گزشتہ روز کرونا وائرس کے نئے رپورٹ کیسز کی تعداد 85 رہی۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی، کرونا وائرس سے ہونے والی مجموعی اموات کی تعداد 30 ہزار 644 ہے۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 85 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 15 لاکھ 77 ہزار 637 ہوگئی۔

    ملک میں کرونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 38 ہزار 689 ہوچکی ہے۔

    این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 5 ہزار 286 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک میں 3 کروڑ 92 لاکھ 41 ہزار 498 کووڈ 19 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 1.61 فیصد رہی، ملک بھر کے 631 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 11 مریض تشویشناک حالت میں ہیں۔

  • ملک میں کرونا وائرس کے 53 نئے کیسز رپورٹ

    ملک میں کرونا وائرس کے 53 نئے کیسز رپورٹ

    اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز بدستور ریکارڈ کیے جارہے ہیں، گزشتہ روز کرونا وائرس کے نئے رپورٹ کیسز کی تعداد 53 رہی۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی، کرونا وائرس سے ہونے والی مجموعی اموات کی تعداد 30 ہزار 644 ہے۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 53 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 15 لاکھ 77 ہزار 552 ہوگئی۔

    ملک میں کرونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 38 ہزار 689 ہوچکی ہے۔

    این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 2 ہزار 766 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک میں 3 کروڑ 92 لاکھ 36 ہزار 212 کووڈ 19 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 1.92 فیصد رہی، ملک بھر کے 631 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 14 مریض تشویشناک حالت میں ہیں۔

  • ملک میں ایک روز کے دوران کرونا وائرس کے 87 نئے کیسز رپورٹ

    ملک میں ایک روز کے دوران کرونا وائرس کے 87 نئے کیسز رپورٹ

    اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز بدستور ریکارڈ کیے جارہے ہیں، گزشتہ روز کرونا وائرس کے نئے رپورٹ کیسز کی تعداد 87 رہی۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی، کرونا وائرس سے ہونے والی مجموعی اموات کی تعداد 30 ہزار 644 ہے۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 87 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 15 لاکھ 77 ہزار 499 ہوگئی۔

    ملک میں کرونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 38 ہزار 689 ہوچکی ہے۔

    این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 3 ہزار 972 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک میں 3 کروڑ 92 لاکھ 33 ہزار 446کووڈ 19 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 2.19 فیصد رہی، ملک بھر کے 631 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 10 مریض تشویشناک حالت میں ہیں۔

  • کرونا وائرس: ملک میں درجنوں نئے کیسز ریکارڈ

    کرونا وائرس: ملک میں درجنوں نئے کیسز ریکارڈ

    اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز بدستور ریکارڈ کیے جارہے ہیں، گزشتہ روز کرونا وائرس کے نئے رپورٹ کیسز کی تعداد 71 رہی۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی، کرونا وائرس سے ہونے والی مجموعی اموات کی تعداد 30 ہزار 644 ہے۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 71 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 15 لاکھ 77 ہزار 412 ہوگئی۔

    ملک میں کرونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 38 ہزار 689 ہوچکی ہے۔

    این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 4 ہزار 860 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک میں 3 کروڑ 92 لاکھ 29 ہزار 474 کووڈ 19 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 1.46 فیصد رہی، ملک بھر کے 631 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 11 مریض تشویشناک حالت میں ہیں۔

  • ملک میں کرونا وائرس کے 30 نئے کیسز رپورٹ

    ملک میں کرونا وائرس کے 30 نئے کیسز رپورٹ

    اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز بدستور ریکارڈ کیے جارہے ہیں، گزشتہ روز کرونا وائرس کے نئے رپورٹ کیسز کی تعداد 30 رہی۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی، کرونا وائرس سے ہونے والی مجموعی اموات کی تعداد 30 ہزار 643 ہے۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 30 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 15 لاکھ 77 ہزار 213 ہوگئی۔

    ملک میں کرونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 38 ہزار 689 ہوچکی ہے۔

    این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 2 ہزار 229 ٹیسٹ کیے گئے، این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 1.35 فیصد رہی، ملک بھر کے 631 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 8 مریض تشویشناک حالت میں ہیں۔

    گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھرکے شہروں میں کئے گئے کرونا ٹیسٹوں میں سے اسلام آباد میں 173ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 6 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے اوروہاں پر شرح 3.47 فیصد رہی۔

  • ملک میں ایک روز کے دوران کرونا وائرس کے 46 نئے کیسز رپورٹ

    ملک میں ایک روز کے دوران کرونا وائرس کے 46 نئے کیسز رپورٹ

    اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز بدستور ریکارڈ کیے جارہے ہیں، گزشتہ روز کرونا وائرس کے نئے رپورٹ کیسز کی تعداد 46 رہی۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی، کرونا وائرس سے ہونے والی مجموعی اموات کی تعداد 30 ہزار 643 ہے۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 46 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 15 لاکھ 77 ہزار 119 ہوگئی۔

    ملک میں کرونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 38 ہزار 689 ہوچکی ہے۔

    این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 5 ہزار 232 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک میں 3 کروڑ 92 لاکھ 24 ہزار 614 کووڈ 19 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 0.88 فیصد رہی، ملک بھر کے 631 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 7 مریض تشویشناک حالت میں ہیں۔

  • ملک بھر میں کرونا وائرس کے 36 نئے کیسز رپورٹ

    ملک بھر میں کرونا وائرس کے 36 نئے کیسز رپورٹ

    اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز بدستور ریکارڈ کیے جارہے ہیں، گزشتہ روز کرونا وائرس کے نئے رپورٹ کیسز کی تعداد 36 رہی۔

     ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز بدستور ریکارڈ کیے جارہے ہیں، نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی، کرونا وائرس سے ہونے والی مجموعی اموات کی تعداد 30 ہزار  643 ہے۔

    این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 4 ہزار 982 ٹیسٹ کیے گئے، جس کے بعد 36 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 0.72  فیصد رہی، ملک بھر کے 631 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 12 مریض تشویشناک حالت میں ہیں۔

  • ملک بھر میں کرونا وائرس کے 36 نئے کیسز رپورٹ

    ملک بھر میں کرونا وائرس کے 36 نئے کیسز رپورٹ

    اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز بدستور ریکارڈ کیے جارہے ہیں، گزشتہ روز کرونا وائرس کے نئے رپورٹ کیسز کی تعداد 36 رہی۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی، کرونا وائرس سے ہونے والی مجموعی اموات کی تعداد 30 ہزار  641 ہے۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 36 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 15 لاکھ 76 ہزار 795 ہوگئی۔

    ملک میں کرونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 38 ہزار 689 ہوچکی ہے۔

    این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 5 ہزار 338 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک میں 3 کروڑ  14لاکھ 9 ہزار 618 کووڈ 19 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 0.67  فیصد رہی، ملک بھر کے 631 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 13 مریض تشویشناک حالت میں ہیں۔