Tag: کرونا

  • ایک روز میں کرونا وائرس کے 66 نئے کیسز رپورٹ

    ایک روز میں کرونا وائرس کے 66 نئے کیسز رپورٹ

    اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز میں کمی دیکھی جارہی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے نئے رپورٹ شدہ کیسز کی تعداد 66 رہی۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے 1 ہلاکت ہوئی، کرونا وائرس سے ہونے والی مجموعی اموات کی تعداد 30 ہزار 376 ہے۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 66 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 15 لاکھ 28 ہزار 899 ہوگئی ہے۔

    ملک میں کرونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی مجموعی تعداد 14 لاکھ 95 ہزار 220 ہوچکی ہے۔

    این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 15 ہزار 370 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک میں 2 کروڑ 82 لاکھ 80 ہزار 715 کووڈ 19 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 0.43 فیصد رہی، ملک بھر کے 631 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 98 مریض تشویشناک حالت میں ہیں۔

    ویکسی نیشن کی صورتحال

    ملک میں اب تک 13 کروڑ 45 لاکھ 4 ہزار 257 افراد کو ویکسین کی ایک ڈوز جبکہ 12 کروڑ 22 لاکھ 15 ہزار 848 افراد کو ویکسین کی دونوں ڈوزز لگائی جا چکی ہیں۔

  • ایک روز میں کرونا وائرس کے 31 نئے کیسز رپورٹ

    ایک روز میں کرونا وائرس کے 31 نئے کیسز رپورٹ

    اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز میں کمی دیکھی جارہی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے نئے رپورٹ شدہ کیسز کی تعداد 31 رہی۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی، کرونا وائرس سے ہونے والی مجموعی اموات کی تعداد 30 ہزار 375 ہے۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 31 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 15 لاکھ 28 ہزار 802 ہوگئی ہے۔

    ملک میں کرونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی مجموعی تعداد 14 لاکھ 95 ہزار 191 ہوچکی ہے۔

    این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 10 ہزار 869 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک میں 2 کروڑ 82 لاکھ 54 ہزار 476 کووڈ 19 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 0.28 فیصد رہی، ملک بھر کے 631 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 103 مریض تشویشناک حالت میں ہیں۔

    ویکسی نیشن کی صورتحال

    ملک میں اب تک 13 کروڑ 44 لاکھ 46 ہزار 624 افراد کو ویکسین کی ایک ڈوز جبکہ 12 کروڑ 20 لاکھ 98 ہزار 130 افراد کو ویکسین کی دونوں ڈوزز لگائی جا چکی ہیں۔

  • ایک روز میں کرونا وائرس کے 40 نئے کیسز رپورٹ

    ایک روز میں کرونا وائرس کے 40 نئے کیسز رپورٹ

    اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز میں کمی دیکھی جارہی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے نئے رپورٹ شدہ کیسز کی تعداد 40 رہی۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے 1 ہلاکت ریکارڈ ہوئی، کرونا وائرس سے ہونے والی مجموعی اموات کی تعداد 30 ہزار 372 ہے۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 40 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 15 لاکھ 28 ہزار 113 ہوگئی۔

    ملک میں کرونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی مجموعی تعداد 14 لاکھ 94 ہزار 141 ہوچکی ہے۔

    این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 16 ہزار 165 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک میں 2 کروڑ 81 لاکھ 2 ہزار 207 کووڈ 19 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 0.25 فیصد رہی، ملک بھر کے 631 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 111 مریض تشویشناک حالت میں ہیں۔

    ویکسی نیشن کی صورتحال

    ملک میں اب تک 13 کروڑ 43 لاکھ 13 ہزار 917 افراد کو ویکسین کی ایک ڈوز جبکہ 12 کروڑ 17 لاکھ 57 ہزار 972 افراد کو ویکسین کی دونوں ڈوزز لگائی جا چکی ہیں۔

  • ایک روز میں کرونا وائرس کے 117 نئے کیسز رپورٹ

    ایک روز میں کرونا وائرس کے 117 نئے کیسز رپورٹ

    اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز میں معمولی اضافہ دیکھا گیا، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے نئے رپورٹ شدہ کیسز کی تعداد 117 رہی۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے 2 اموات ہوئیں، کرونا وائرس سے ہونے والی مجموعی اموات کی تعداد 30 ہزار 371 ہے۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 117 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 15 لاکھ 28 ہزار 73 ہوگئی۔

    ملک میں کرونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی مجموعی تعداد 14 لاکھ 94 ہزار 141 ہوچکی ہے۔

    این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 19 ہزار 90 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک میں 2 کروڑ 80 لاکھ 86 ہزار 42 کووڈ 19 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 0.61 فیصد رہی، ملک بھر کے 631 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 187 مریض تشویشناک حالت میں ہیں۔

    ویکسی نیشن کی صورتحال

    ملک میں اب تک 13 کروڑ 42 لاکھ 14 ہزار 841 افراد کو ویکسین کی ایک ڈوز جبکہ 12 کروڑ 14 لاکھ 29 ہزار 258 افراد کو ویکسین کی دونوں ڈوزز لگائی جا چکی ہیں۔

  • ایک روز میں کرونا وائرس کے سو نئے کیسز رپورٹ

    ایک روز میں کرونا وائرس کے سو نئے کیسز رپورٹ

    اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز میں معمولی اضافہ دیکھا گیا، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے نئے رپورٹ شدہ کیسز کی تعداد ایک سو رہی۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی، کرونا وائرس سے ہونے والی مجموعی اموات کی تعداد 30 ہزار 369 ہے۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 100 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 15 لاکھ 27 ہزار 956 ہوگئی۔

    ملک میں کرونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی مجموعی تعداد 14 لاکھ 94 ہزار 141 ہوچکی ہے۔

    این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 18 ہزار 645 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک میں 2 کروڑ 80 لاکھ 66 ہزار 952 کووڈ 19 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 0.64 فیصد رہی، ملک بھر کے 631 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 142 مریض تشویشناک حالت میں ہیں۔

    ویکسی نیشن کی صورتحال

    ملک میں اب تک 13 کروڑ 41 لاکھ 81 ہزار 416 افراد کو ویکسین کی ایک ڈوز جبکہ 12 کروڑ 13 لاکھ 46 ہزار 21 افراد کو ویکسین کی دونوں ڈوزز لگائی جا چکی ہیں۔

  • بنکاک جانے والے مسافروں کے لیے اچھی خبر

    بنکاک جانے والے مسافروں کے لیے اچھی خبر

    کراچی: تھائی لینڈ جانے والے مسافروں کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی، تھائی لینڈ کی حکومت نے ملک میں پہنچنے والے مسافروں کے لیے کرونا ٹیسٹ کی شرط ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

    تفصیلات کے مطابق تھائی لینڈ کی حکومت نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لیے کرونا ٹیسٹ کی شرط ختم کرنے کا اعلان کردیا جس کے بعد پاکستان سے بنکاک جانے والے مسافر کرونا ٹیسٹ کے بغیر سفر کر سکیں گے۔

    فیصلے کا اطلاق یکم مئی 2022 سے ہوگا، مسافر کرونا ویکسین سرٹیفکیٹ کے ساتھ بنکاک کا سفر کر سکیں گے۔

    بغیر کرونا ویکسین مسافروں کے لیے بھی نئی ایڈوائزی جاری کردی گئی ہے، کرونا ویکسین نہ لگوانے والے مسافر کو 5 دن ہوٹل میں قرنطینہ کرنا ہوگا۔

    ویکسین نہ لگوانے والے مسافر کو 10 ہزار امریکی ڈالر تک ہیلتھ انشورنس کروانا بھی لازمی ہوگا۔

  • ایک روز میں کرونا وائرس کے سو سے زائد نئے کیسز رپورٹ

    ایک روز میں کرونا وائرس کے سو سے زائد نئے کیسز رپورٹ

    اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز میں معمولی اضافہ دیکھا گیا، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے نئے رپورٹ شدہ کیسز کی تعداد 105 رہی۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی، کرونا وائرس سے ہونے والی مجموعی اموات کی تعداد 30 ہزار 369 ہے۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 105 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 15 لاکھ 27 ہزار 856 ہوگئی۔

    ملک میں کرونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی مجموعی تعداد 14 لاکھ 93 ہزار 998 ہوچکی ہے۔

    این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 19 ہزار 462 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک میں 2 کروڑ 80 لاکھ 48 ہزار 307 کووڈ 19 ٹیسٹ ہو چکے ہیں۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 0.54 فیصد رہی، ملک بھر کے 631 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 186 مریض تشویشناک حالت میں ہیں۔

    ویکسی نیشن کی صورتحال

    ملک میں اب تک 13 کروڑ 41 لاکھ 38 ہزار 393 افراد کو ویکسین کی ایک ڈوز جبکہ 12 کروڑ 12 لاکھ 34 ہزار 326 افراد کو ویکسین کی دونوں ڈوزز لگائی جا چکی ہیں۔

  • بلوچستان میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح صفر

    بلوچستان میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح صفر

    کوئٹہ: صوبہ بلوچستان میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح صفر ہوگئی، صوبے میں تک میں کرونا وائرس سے 378 مریض جاں بحق ہوچکے ہیں۔

    تفصیلات کے مطابق صوبہ بلوچستان میں کرونا کیسز میں کمی کا رحجان برقرار ہے، صوبائی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح صفر ہوچکی ہے۔

    محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں مجموعی طور پر کرونا وائرس سے 35 ہزار 484 افراد متاثر ہوئے جن میں سے 35 ہزار 105 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

    صوبے میں اب تک میں کرونا وائرس سے 378 مریض جاں بحق ہوچکے ہیں۔

    بلوچستان سمیت ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 105 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 15 لاکھ 27 ہزار 856 ہوچکی ہے۔

    نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی، کرونا وائرس سے ہونے والی مجموعی اموات کی تعداد 30 ہزار 369 ہے۔

  • ڈیڑھ سال تک کرونا وائرس کا شکار رہنے والا شخص

    ڈیڑھ سال تک کرونا وائرس کا شکار رہنے والا شخص

    دنیا بھر کے ماہرین کا کہنا ہے کہ کوئی شخص 8 ہفتوں تک کرونا وائرس کا شکار رہ سکتا ہے، لیکن حال ہی میں ایک تحقیق سے علم ہوا کہ ایک شخص ایسا بھی ہے جو ڈیڑھ سال تک کرونا وائرس کا شکار رہا۔

    بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق برطانوی سائنس دانوں کی جانب سے کی جانے والی ایک منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ایک شخص مسلسل ڈیڑھ سال تک کرونا کا شکار بھی رہا۔

    خیال کیا جا رہا ہے کہ مذکورہ شخص معلوم شدہ سب سے طویل عرصے تک کرونا کا شکار رہنے والا شخص ہے، اس سے قبل کی بعض تحقیقات سے معلوم ہوا تھا کہ لوگ 8 ہفتوں تک کرونا کا شکار رہ سکتے ہیں۔

    علاوہ ازیں ماضی میں یہ بات بھی سامنے آئی تھی کہ ایک شخص تقریباً ایک سال تک کرونا کا شکار رہا مگر اب تازہ تحقیق سے معلوم ہوا کہ برطانوی شخص مسلسل 505 دن تک وبا کا شکار رہا۔

    برطانوی وزارت صحت کے سائنسدان ڈاکٹر لیوک بلاگدون سنیل نے بتایا کہ ان کی ٹیم کی جانب سے کی جانے والی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ایک شخص ڈیڑھ سال تک کرونا کا شکار رہا۔

    رپورٹ کے مطابق ماہرین نے تصدیق کی کہ ڈیڑھ سال تک کرونا کا شکار رہنے والے شخص کا مدافعتی نظام بہت کمزور تھا اور وہ دیگر متعدد بیماریوں میں بھی مبتلا تھا۔

    ماہرین نے ان افراد پر تحقیق کی جو کمزور مدافعتی نظام کی وجہ سے کافی عرصے تک بیماری میں مبتلا رہے اور دوران تحقیق سائنس دانوں نے اس کی وجوہات جاننے کی کوشش کی۔

    ماہرین کی جانب سے کی جانے والی تحقیق سے معلوم ہوا کہ کمزور مدافعتی نظام کے حامل مزید دو افراد بھی مسلسل ایک سال تک کرونا کا شکار رہے جب کہ دو افراد 8 ہفتوں تک وبا میں مبتلا رہے۔

    ماہرین نے بتایا کہ طویل عرصے تک کرونا کا شکار رہنے والے افراد ایچ آئی وی،کینسر اور دیگر موذی بیماریوں میں بھی مبتلا رہے، جس وجہ سے ان کا مدافعتی نظام کمزور رہا۔

    رپورٹ کے مطابق طویل عرصے تک کرونا کا شکار رہنے والے تقریبا تمام افراد صحت یاب ہونے میں کامیاب ہوگئے، تاہم تاحال ایک شخص کرونا میں مبتلا ہے اور انہیں ایک سال سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے۔

    سائنسدانوں نے بتایا کہ جو شخص ڈیڑھ سال تک کرونا کا شکار رہا، وہ سنہ 2021 میں چل بسا تھا، تاہم ماہرین نے کرونا کو ان کی موت کا واحد سبب دینے سے گریز کیا، کیوں کہ وہ متعدد دیگر بیماریوں میں بھی مبتلا تھا۔

  • ایک روز میں کرونا وائرس کے 82 نئے کیسز رپورٹ

    ایک روز میں کرونا وائرس کے 82 نئے کیسز رپورٹ

    اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز میں بتدریج کمی ہورہی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے نئے رپورٹ شدہ کیسز کی تعداد 82 رہی۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے 1 مریض جاں بحق ہوا، کرونا وائرس سے ہونے والی مجموعی اموات کی تعداد 30 ہزار 369 ہوگئی۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 82 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 15 لاکھ 27 ہزار 751 ہوگئی۔

    ملک میں کرونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی مجموعی تعداد 14 لاکھ 93 ہزار 998 ہوچکی ہے۔

    این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 19 ہزار 846 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک میں 2 کروڑ 80 لاکھ 28 ہزار 845 کووڈ 19 ٹیسٹ ہو چکے ہیں۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 0.41 فیصد رہی، ملک بھر کے 631 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 185 مریض تشویشناک حالت میں ہیں۔

    ویکسی نیشن کی صورتحال

    ملک میں اب تک 13 کروڑ 40 لاکھ 96 ہزار 674 افراد کو ویکسین کی ایک ڈوز جبکہ 12 کروڑ 11 لاکھ 35 ہزار 201 افراد کو ویکسین کی دونوں ڈوزز لگائی جا چکی ہیں۔