Tag: گیت

  • سرسوں کی فصل کِھلنے پر کاشت کار کیسے گیت گاتے ہیں؟ دل چسپ ویڈیو رپورٹ

    سرسوں کی فصل کِھلنے پر کاشت کار کیسے گیت گاتے ہیں؟ دل چسپ ویڈیو رپورٹ

    ویڈیو رپورٹ: ملک نعیم وفا

    سرسوں کے کھلے کھلے پیلے پھول بہار کی نوید لے کر آئے ہیں۔ جڑانوالہ کے گاؤں چک نمبر 237 میں اچھی فصل تیار ہونے پر کاشت کار خوش ہیں۔ گاؤں میں بیٹھک لگی ہے۔ خوشی کے گیت گائے جا رہے ہیں۔

    لہلہاتی سبز ٹہنیاں اور حسین پیلے پھول کاشت کاروں کی محنت کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔

    صدیوں سے دنیا کے ہر حصے میں فصلوں کی آمد کسان تہوار منایا کرتے ہیں یا خوشی کے گیت گاتے ہیں، پنجا کے شہر جڑانوالہ میں کے دیہات میں بھی کسانوں میں یہ روایت برقرار ہے۔

    ملٹی میڈیا – ویڈیو خبریں دیکھنے کے لیے کلک کریں

  • ابرار الحق کی ’چمکیلی‘ دھوم مچانے لگی

    ابرار الحق کی ’چمکیلی‘ دھوم مچانے لگی

    لاہور: معروف گلوکار ابرار الحق کا ویڈنگ سانگ ’چمکیلی بارات‘ لے کر آئی ہے کہ بول اور شوٹنگ کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد گیت کی باقاعدہ لانچنگ کردی گئی۔

    گانے کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ابرار الحق نے کہا کہ یہ گیت لڑکی کے گرد گھومتا ہے جس کا نام چمکیلی ہے وہ لڑکے کی بارات لے کر جاتی ہے اور اسے بیاہ کر لے آتی ہے۔

    انہوں نے کہا کہ بظاہر تو یہ گانا خواتین کو بااختیار بنانے سےمتعلق لگتا ہے لیکن آج کل حقیقت میں ایسا ہی ہوتا ہے کہ لڑکیاں بارات لے کر آتی ہیں۔

    رہنما تحریک انصاف ابرار الحق نے سیاسی امور پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ احسن اقبال نےہمارےکالج کو رکوانے کی بڑی کوشش کی، ہم اس وقت بھی اچھےکالجزکی فہرست میں آئےتھے۔

    انہوں نے کہا کہ اب ابرارچھوٹاسا رہ گیاہےاور’سہارا‘ پراجیکٹ بڑاہوگیا،عمران خان نےبڑادلیرانہ قدم اٹھاتے ہوئے شوکت خانم بنایا۔