Tag: یواے ای کیلئے نامزد سفیر

  • یواے ای کیلئے نامزد سفیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عامر کو نئے ملک تعینات کرنے کی ہدایت

    یواے ای کیلئے نامزد سفیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عامر کو نئے ملک تعینات کرنے کی ہدایت

    اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے یو اے ای کیلئے نامزد سفیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عامر کو نئے ملک تعینات کرنے کی ہدایت کردی۔

    تفصیلات کے مطابق سفارتی محاذ پر پالیسی تسلسل پر وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا ، ذرائع نے بتایا کہ یواےای کیلئے نامزد سفیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عامر کو نئے ملک میں تعینات کرنےکی ہدایت کردی گئی.

    ذرائع کا کہنا ہے کہ یواےای میں موجودسفیرفیصل نیازترمزی کو کام جاری کرنے کاکہہ دیاگیا، فیصل نیازترمزی کو حال ہی میں پاکستان کا یورپی یونین کیلئے سفیر مقرر کیا گیا تھا۔

    ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل کو گلف ممالک میں ہی سفیر تعینات کئے جانے کا امکان ہے۔