Tag: 10 glass of water

  • روزانہ 10گلاس پانی پینے سے موٹاپا کم کرنے میں مدد ملتی ہے

    روزانہ 10گلاس پانی پینے سے موٹاپا کم کرنے میں مدد ملتی ہے

    طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ روزمرہ کے معمول میں دس گلاس پانی پینے سے جسم میں موجود اضافی کیلوریز کم ہو جاتی ہیں، جو افراد وزن کم کرنے کیلئے خوراک کا استعمال کم کر دیتے ہیں، انہیں وزن کم کرنے کیلئے پانی کا استعمال زیادہ کرنا چاہیئے۔

    روزانہ دس گلاس پانی جسم سے چربی کے اخراج میں مددگار ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ ایسے پھل اور سبزیاں جن میں پانی کی مقدار زیادہ ہو، اس کا استعمال بھی موٹاپا کم کرنے کے لئے بہت مفید ہیں۔