بالی وڈ اداکارابھیشک بچن اپنی بیٹی کے بارے میں لطیفہ پوسٹ کرنے والے ٹویٹر یوزرپربرہم ہوگئے ہیں۔
بالی وڈ کے مشہور زمانہ اداکار کے بیٹے ابھیشک بچن ایک مداح پر اس وقت برس پڑے جب اس نے انکی بیٹی کو ایک مزاحیہ ٹویٹ کا حصہ بنایا۔
مزاحیہ پوسٹ کےبعد ابھیشیک کا رویہ کچھ یوں تھا کہ
@Mayankaryan084 you feeling better about yourself now??? Good! Glad to have been of service. Now go back to the hole you crawled out of.
— Abhishek Bachchan (@juniorbachchan) June 16, 2015
اس بات سے غافل مداح نے کہ ابھیشیک آخر کہنا کیا چارہے ہیں اس نے ان سے بدتمیزی شروع کردی
@Mayankaryan084 to stop? That means you used to watch them. Thanks for the money.
— Abhishek Bachchan (@juniorbachchan) June 16, 2015
ابھیشک بچن کی جانب سے دھیما لہجہ اختیار کرنے پرمداح کو بھی اس کی غلطی کا احساس ہوا جو کہ اس کے اگلے ٹویٹ سے عیاں تھا۔
@Mayankaryan084 don’t like my movies? That’s cool. Will work harder to make movies you like. Bringing my daughter into it is NOT cool.
— Abhishek Bachchan (@juniorbachchan) June 16, 2015
جونیئر بچن کے اس شانداررویے کے سبب دیگر مداحوں نے بھی ابھیشیک کی حمایت شروع کردی جس کے نتیجے میں مزاحیہ پوسٹ شیئر کرنے والے شخص نے اپنی پوسٹ ڈیلیٹ کردی جس پر ابھیشیک بھڑک اٹھے تھے۔ اس سب سے لگتا ہے کہ ابھیشک بچن کو ہرگزنہیں پسند کے کوئی ان کے خاندان کا مذاق اڑائے۔