Tag: Brain Teaser

  • اس پہیلی کا جواب صرف ذہین لوگ ہی دے سکتے ہیں

    اس پہیلی کا جواب صرف ذہین لوگ ہی دے سکتے ہیں

    ویسے تو انٹرنیٹ پر روز ہی پہلیاں شیئر ہوتی ہیں، جن میں سے چند ایک کو منتخب کرکے ہم انہیں آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں اور درست جواب تلاش کرنے کا چیلنج دیتے ہیں۔

    اگر آپ خود کو ذہین سمجھتے ہیں تو اس تصویر میں ایک چھوٹا سا فرق تلاش کریں اور اپنی ذہانت کا اندازہ لگائیں کیونکہ ذہین افراد کی خاصیت ہوتی ہے کہ وہ ایک نظر میں دیکھ کر اندازہ لگا لیتے ہیں۔

    آج جو پہیلی یا چیلنج آپ کے سامنے پیش کررہے ہیں وہ بظاہر بہت خاص اور دلچسپ ہے، جس کا جواب یقیناً مشکل ہے کیوں کہ یہ آپ کی بصارت کا امتحان ہے۔

    درج ذیل پہیلی میں نظر آنے والی تصویر میں بہت ساری فٹبالز نظر آرہی ہیں جو بظاہر ایک جیسی ہیں لیکن ایسا نہیں ان میں ایک فٹبال دیگر سے بالکل علیحدہ ہے۔

    Football

    کیا آپ فرق تلاش کر سکے؟ اگر نہیں تو تصویر کو دوبارہ دیکھیں اور اس بات کو ذہن میں رکھیں کہ صرف ایک ہی جگہ فرق ہے۔

    صرف انتہائی تیز والی آنکھوں والے لوگ ہی اس تصویر میں موجود مختلف ایک فٹ بال کو 4 سیکنڈ میں تلاش کرسکتے ہیں۔ کیا آپ بھی ان میں سے ایک ہیں؟ اس کا فیصلہ خود کریں۔

    کیا آپ اس تصویر میں فرق کو پہچان سکے ہیں؟ اور اگر آپ اس پہیلی کا جواب اب تک نہیں ڈھونڈ پائے ہیں تو ہم آپ کی یہ مشکل آسان کیے دیتے ہیں، تو جواب جاننے کیلئے نیچے اسکرول کریں۔

    صحیح جواب یہ ہے۔

    پہیلی

    نوٹ : اگر آپ مقررہ 4 سیکنڈ میں تصویری پہیلی کا جواب دینے میں کامیاب ہوگئے ہیں تو کمنٹس میں ضرور بتائیں۔

  • اگرآپ ذہین ہیں تو سب سے مختلف زرافہ ڈھونڈ کر دکھائیں، 29 سیکنڈ میں

    اگرآپ ذہین ہیں تو سب سے مختلف زرافہ ڈھونڈ کر دکھائیں، 29 سیکنڈ میں

    کیا آپ کو انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہونے والی تصویری پہیلیاں حل کرنا پسند ہے؟ آپ کا جواب اگر ہاں میں ہے تو یہاں موجود اس تصویر کو غور سے دیکھیں اور بتائیں اس میں ایک زرافہ کہاں چھپا ہوا ہے۔

    تصویری پہلیاں انسان کی ذہنی صلاحیتوں کو پرکھنے اور ان کو بہتر بنانے کے لئے فائدہ مند ثابت ہوتی ہیں اس لئے آج ہم ایک پہیلی لائیں ہیں جو کہ آپ کی ذہنی قابلیت کو پرکھے گی اور اس ذہنی مشق کا جواب دینے کے لیے آپ کے پاس صرف 29 سیکنڈ ہیں۔

    یہ پہیلی اتنی آسان اور سادہ نہیں جتنا آپ اسے سمجھ رہے ہیں کیونکہ درست جواب تلاش کرنے کے دوران آپ کو‌ پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

    Jagranjosh

    اس تصویر نے ہزاروں سوشل میڈیا صارفین کو سر کُھجانے پر مجبور کردیا کیونکہ یہ نظروں کو ایسا دھوکا دیتی ہے کہ چھپے ہوئے جانور کو دیکھنا مشکل ہوجاتا ہے۔

    ویسے تو آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ متعدد کھلوناجانوروں پر مبنی ایک تصویر ہے جس میں ایک ذرا مختلف قسم کا زرافہ بھی یہی کہیں موجود ہے جو غور سے دیکھنے پر بھی ہوسکتا ہے کہ نظر نہ آئے۔

    اس تصویر بنانے والے کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ اگر آپ تصویر کے اندر چھپے زرافے کو صرف 39 سیکنڈ میں تلاش کرنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں تو یہ آپ کی غیر معمولی ذہانت کا مظہر ہوسکتا ہے۔

    آگر آپ نے مختلف جانوروں میں چھپے زرافے کو تلاش کرلیا تو سمجھ لیں کہ آپ بہت ذہین ہیں لیکن اگر نہیں ملا تو اس کا مطلوبہ جواب آپ کو نیچے والی تصویر میں مل جائے گا۔

    کیا آپ اس تصویر میں چھُپا زرافہ تلاش نہیں کرسکے؟ تو آئیے اب ہم آپ کو بتاتے ہیں، نیچے اسکرول کریں
    درست جواب آپ کے سامنے ہے۔

    Jagranjosh

    اگر آپ نے مقررہ وقت میں صحیح جواب دے دیا ہے تو کمنٹس میں لازمی بتائیں۔

  • تصویر میں مختلف گھر تلاش کریں صرف 7 سیکنڈ میں !!

    تصویر میں مختلف گھر تلاش کریں صرف 7 سیکنڈ میں !!

    انٹرنیٹ پر اکثر ایسی تصویری پہیلیاں وائرل ہوجاتی ہیں جو ہمارے دماغ کو الجھا کر رکھ دیتی ہیں، لیکن ذہین لوگوں کی نظریں انہیں ڈھونڈنے یا حل کرنے میں زیادہ دیرنہیں لگاتیں۔

    آج ہم ایک ایسی ہی ایک تصویری پہیلی کے ساتھ حاضر ہوئے ہیں جس میں بظاہر تو سارے گھر ایک جیسے دکھائی دے رہے ہیں لیکن ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس میں ایک گھر ایسا بھی ہے جسے آپ نے تلاش کرنا ہے۔

    اس کا طریقہ کچھ اس طرح ہے کہ تصویرمیں دکھائی دینے والے ان تمام گھروں میں ایک گھر ذرا سا مختلف ہے آپ نے اسے ہی ڈھونڈنا ہے، جس کیلئے آپ کے پاس صرف سات سیکنڈ کا وقت ہے۔

    یہ پہلیلی حل کرنا بہت آسان ہے آپ کو صرف اپنی دماغی طاقت کو آزمانے کی ضرورت ہے اور نہایت سنجیدگی سے تصویر کے چاروں جانب تمام ترتوجہ مرکوز کرنی ہے۔

    Jagranjosh

    تصویر میں کل 30 سیب دکھائے گئے ہیں جنہیں 5 کالموں اور 6 قطاروں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اب، تصویر میں عجیب گھر کو دیکھنے کے لیے بالترتیب تمام قطاروں اور کالموں سے نظر کو دوڑائیں۔ ہمیں یقین ہے کہ آپ یہ کام کرچکے ہیں، کیونکہ یہ آسان تھا!

    لیکن اگر آپ اب بھی جواب ڈھونڈنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں تو ہم آپ کی یہ مشکل بھی آسان کیے دیتے ہیں، اس عجیب گھر کی تصویر تلاش کرنے کے لیے نیچے دی گئی تصویر کو غور سے دیکھیں۔

    تو لیجیے جناب اس کا جواب آپ کے سامنے ہے، بس تھوڑا سا نیچے اسکرول کریں۔


    Jagranjosh

    کیا آپ درست جواب تلاش کرنے میں کامیاب ہوئے تھے؟ کمنٹس سیکشن میں ضرور بتائیں۔

  • اس تصویر میں کیا غلطی ہے؟ صرف7 سیکنڈ میں جواب دیں

    اس تصویر میں کیا غلطی ہے؟ صرف7 سیکنڈ میں جواب دیں

    انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی پہیلیاں حل کرنے میں صارفین بہت دلچسپی لیتے ہیں لیکن بہت سی تصاویر حل کرنا آسان نہیں ہوتا پھر بھی کچھ صارفین ایسے ہوتے ہیں جو انہیں حل کرلیتے ہیں۔

    ایسی ہی ایک تصویر سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہے جسے آپ کو صرف7سیکنڈز میں حل کرنا ہے۔ ایسی پہلیلیاں ایک طرف تو تصویر بنانے والے کی مہارت کی عکاس ہوتی ہیں تو دوسری طرف دیکھنے والے کی حاضر دماغی اور مشاہدے کی عادت کا بھی علم دیتی ہیں۔

    آج آپ کے لیے ایک ایسی ہی ایک تصویری پہیلی پیش کی جارہی ہے جس میں بنانے والے نے جان بوجھ کر ایک غلطی کی ہے اب اس غلطی کو 7 سیکنڈ میں ڈھونڈ کر آپ اپنی ذہانت کا ثبوت دے سکتے ہیں۔

    سوال یہ ہے کہ ایسی تصاویر کو مقررہ وقت میں ہی کیوں حل کیا جاتا ہے؟ دراصل یہ عنصر بتاتا ہے کہ آپ کسی مسئلے کو کس تیزی کے ساتھ حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، یعنی آپ کا دماغ کتنی تیزی سے اسے پڑھ لیتا ہے۔

    Jagranjosh

    مذکورہ تصویر میں ایک جنگل کا منظر دکھایا گیا ہے کہ جس میں ایک لکڑہارا درخت کاٹنے میں مصروف ہے، اب آپ کو تصویر کے اس منظر میں ایک غلطی کی نشاندہی کرنی ہے جس کیلئے اپنی گہری نظروں اور زبردست ذہنی صلاحیت کا استعمال کرنا ہوگا۔

    یہاں صارفین کا مقصد اس تصویری پہیلی میں غلطی کو تلاش کرنا ہے جسے دیکھنے والوں کیلئے بہت آسان بھی کہا جاسکتا ہے لیکن سب سے مشکل بات یہ ہے کہ آپ کے پاس صرف 7 سیکنڈ ہیں۔

    اگر آپ اس تصویری پہیلی میں غلطی تلاش کرنے سے قاصر ہیں، تو پریشان نہ ہوں، ہم نیچے دی گئی تصویر میں آپ کی یہ مشکل بھی آسان کیے دیتے ہیں۔

    Jagranjosh
    نوٹ : جی ہاں ! آپ نے صحیح پہچانا ،  لکڑی کاٹنے کیلئے کلہاڑی کی ضرورت ہوتی ہے گیتی کی نہیں ۔۔ اگر آپ نے اس تصویر میں موجود غلطی کو مقررہ وقت میں ڈھونڈ لیا تھا تو پھر کمنٹس میں جواب لازمی دیں۔

  • پانچ سیکنڈ کا چیلنج: تصویر میں غلطی تلاش کریں

    پانچ سیکنڈ کا چیلنج: تصویر میں غلطی تلاش کریں

    یہ تصویر آپ کے لیے پانچ سیکنڈ کا ایک چیلنج ہے، تصویر میں آپ نے غلطی تلاش کرنی ہے۔

    تو کیا آپ 5 سیکنڈ میں سال گرہ کی تقریب کی اس تصویر میں وہ غلطی دیکھ سکتے ہیں، جو واقعی اس تصویر میں موجود ہے؟

    اگر آپ پہیلیاں حل کرنے میں دل چسپی رکھتے ہیں تو یہ آپ ہی کے لیے ہے، اس طرح کے ’برین ٹیزر‘ ہمیشہ دل چسپ ثابت ہوتے ہیں، اور آدمی کو اپنی تیز نگاہی کے بارے میں بھی معلوم ہو جاتا ہے۔

    لیکن اس تصویر میں غلطی تلاش کرنے کے لیے آپ نے کچھ ہٹ کر سوچنا ہوگا، بہ ظاہر آپ کو نظر آئے گا کہ اس تصویر میں تو کوئی غلطی نہیں ہے، لیکن ہم یقین دلاتے ہیں کہ وہ غلطی موجود ہے۔

    تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ جوڑا اپنے بچے کی سال گرہ منا رہا ہے، کمرے کو غباروں سے سجایا گیا ہے اور میز پر تحائف رکھے ہیں۔ بچے نے اپنی خواہش پوری کر لی ہے اور اب وہ اپنی سال گرہ کا کیک کاٹنے سے پہلے موم بتیاں بجھانے کے لیے پھونک مار رہا ہے۔

    تو کیا آپ اب تک اس تصویر میں موجود غلطی کی نشان دہی کر سکے ہیں؟

    اگر آپ ناکام رہے ہیں تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے، ہم آپ کو بتاتے ہیں غلطی کہاں پر ہے۔

    غور سے دیکھیں، بچے نے پھونک ماری ہے لیکن اس کے باوجود موم بتیوں کی لو نہ بجھی نہ ذرہ برابر ہلی، یہ ہے وہ غلطی جسے آپ نشان زد کرنے سے چُوک گئے۔

    یہ دیکھیں:

  • ذہانت کا امتحان : تصویر میں چھپے 6 فرق 15 سیکنڈز میں تلاش کریں

    ذہانت کا امتحان : تصویر میں چھپے 6 فرق 15 سیکنڈز میں تلاش کریں

    ویسے تو انٹرنیٹ پر روز ہی پہلیاں شیئر ہوتی ہیں، جن میں سے چند ایک کو منتخب کر کے ہم انہیں آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں اور درست جواب تلاش کرنے کا چیلنج دیتے ہیں۔

    یہ تصویری پہیلیاں اتنی آسان اور سادہ نہیں ہوتیں، جتنا آپ سمجھ رہے ہیں کیونکہ درست جواب تلاش کرنے کے دوران آپ کو‌ پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

    آج جو تصویری پہیلی یا چیلنج آپ کے سامنے پیش کررہے ہیں وہ بظاہر بہت آسان ہے مگر چند ہی لوگ 15 سیکنڈ کے اندر درست جواب تلاش کرسکے ہیں۔

    Jagranjosh

    درج ذیل تصویر میں آپ کو دو افراد دائیں اور بائیں دونوں جانب کھڑے دکھ رہے ہیں، یہ دونوں افراد بظاہر ایک جیسے ہیں لیکن ان دو تصویروں کے درمیان 6 فرق ہیں اور ان سب کو تلاش کرنے کے لیے آپ کے پاس 15 سیکنڈز ہیں۔

    اس پہیلی کا جواب بہت آسان ہے لیکن صارفین کو چیلنج دیتے ہیں کہ وہ اس کا جواب 15سیکنڈ میں نہیں دے سکتے اور یہ آسان پہیلی ان کے لیے مشکل بن جائے گی۔

    اچھی ذہانت اور مشاہدے کی مہارت رکھنے والا شخص 15 سیکنڈ کے اندر اندر آسانی سے یہ فرق تلاش کرسکتا ہے بس تھوڑا سا ذہن پر زور دینے کی ضرورت ہے۔

    اگر آپ مقررہ وقت گزرنے کے باوجود تصویر میں چھپے تمام 6 فرق نہیں ڈھونڈ سکے ہیں تو پھر نیچے جاکر تصویر میں جواب دیکھیں۔

    آئیے دو تصویروں کے درمیان چھ فرق کو دیکھتے ہیں۔

    بالوں کا نمونہ : بائیں طرف والے آدمی کے بالوں کا نمونہ دائیں طرف والے آدمی سے مختلف ہے۔

    بھنویں : تصویر کے بائیں جانب والے آدمی کی بھنویں دائیں طرف والے آدمی کی بھنویں لمبی اور اوپر کی طرف زیادہ خمیدہ ہیں۔

    بکری طرز کے بال : دائیں طرف والے آدمی کی بکری طرز کے داڑھی کے بال بائیں طرف والے آدمی سے مختلف ہیں۔

    جیب کا سامان : دائیں طرف والے آدمی کی جیب میں سیاہ رنگ کی چیز رکھی ہے جبکہ بائیں طرف والے آدمی کی جیب میں وہی چیز دوسرے رنگ کی ہے۔

    بیلٹ : بائیں طرف والے آدمی کی بیلٹ کا ایک خانہ بُھورا جبکہ دائیں جانب والے آدمی کے بیلٹ کے خانے کا رنگ سیاہ ہے۔

    جوتا : بائیں طرف والے آدمی کے بائیں جوتے میں برابر لمبائی کے فیتے ہیں جبکہ دائیں طرف والے آدمی کے جوتے کا فیتہ برابر نہیں ہے۔

    Jagranjosh

    ہمیں امید ہے کہ آپ کو پہلے کی طرح یہ تصویری پہیلی بھی پسند آئی ہوگی، اب اسے اپنے دوستوں میں شیئر کریں اور دیکھیں کہ کیا وہ اسے آپ سے زیادہ تیزی سے ڈھونڈ سکتے ہیں۔

  • لائٹر کے گرد ماچس کی کتنی تیلیاں موجود ہیں؟ 5 سیکنڈ میں جواب دیں

    لائٹر کے گرد ماچس کی کتنی تیلیاں موجود ہیں؟ 5 سیکنڈ میں جواب دیں

     پہیلیاں اور معمے حل کرنا دماغ کے لیے بہترین ورزش کہلاتی ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ دماغی طور پر فعال رہنے اور مختلف دماغی بیماریوں سے بچنے کے لیے مختلف دماغی مشقیں کرتے رہنا چاہیئں۔

    کسی بھی انسان کی ذہنی صلاحیتیں اسے دوسرے لوگوں سے ممتاز بناتی ہیں، قدرت نے انسان کو سوچنے سمجھنے اور اس کائنات کے رازوں سے آگاہ ہونے کی صلاحیتوں سے نواز رکھا ہے۔ یہ ہے وہ ذہنی استعداد جسے سائنسی زبان میں آئی کیو یعنی انٹیلی جینس کیوٹینٹ کہتے ہیں۔

    آج ہم آپ کیلئے ایک ایسی ہی پہیلی لے کر آئے ہیں جسے حل کرنے کیلئے آپ کو اپنے ذہن اور دماغ پر خاص طور پر زور دینا ہوگا کیونکہ یہ پہیلی اتنی آسان نہیں جتنی دیکھنے میں لگ رہی ہے۔

    Jagranjosh

    یہ پہیلی آپ کی ذہنی صلاحیت جانچنے کا بہترین ذریعہ ہے، صرف 5سیکنڈ میں شناخت کریں کہ تصویر میں کتنی ماچس کی تیلیاں لائٹر کے گرد بکھری ہوئی ہیں؟!

    یہ چیلنج ہے کہ صرف ہائی آئی کیو والے لوگ ہی 5 سیکنڈ میں ان ماچس کی تیلیوں کی درست تعداد کو دیکھ کر اس کا جواب دے سکتے ہیں۔

    یہاں اس بات کا بھی خیال رکھنا ہوگا کہ لائٹر شفاف نہیں ہے اور اس کے ذریعے ماچس کی تیلیوں کو واضح طور پر نہیں دیکھا جاسکتا۔ لہٰذا تصویر میں ماچس کی تیلیوں کی تعداد گنتے وقت آپ کو یہ ذہن میں رکھنا ہوگا کہ لائٹر شفاف نہیں ہے۔

    اگر آپ ابھی تک ان تیلیوں کی صحیح تعداد تک نہیں پہنچ پائے تو آئیے اب ہم آپ کو اس پہیلی کا صحیح جواب بتا ہی دیتے ہیں۔

    پہیلی کا جواب آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔

    اگر آپ تصویر میں موجود تمام ماچس کی تیلیوں کو غور سے دیکھیں تو آپ ان تیلیوں کی کل تعداد کی درست شناخت کرسکیں گے۔

    یہ بھی ذہن میں رکھیں کہ آئس کیوب شفاف نہیں ہے اور ماچس کی تیلیوں کا عکس لائٹر کے بیرونی جسم میں دیکھا جاسکتا ہے۔

    Jagranjosh

    لہٰذا اب اگر آپ ان تیلیوں کو گنیں گے، تو آپ دیکھیں گے کہ لائٹر کے ارد گرد 8 ماچس کی تیلیاں ہیں، تمام 8 ماچس کی تیلیوں کو نیچے دی گئی تصویر میں نشان زدہ کیا گیا ہے۔

    لہٰذا اس ذہنی سوال کا صحیح جواب یہ ہے کہ لائٹر کے ارد گرد 8 ماچس کی تیلیاں ہیں۔

  • پہیلی بوجھیں : کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ کون سا طوطا اکیلا بیٹھا ہے؟

    پہیلی بوجھیں : کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ کون سا طوطا اکیلا بیٹھا ہے؟

    آج ہم آپ کے لیے ایک اور تصویری چلینج لے کر آئے ہیں، اس تصویر میں بہت سارے پرندوں کے درمیان آپ نے وہ پرندہ ڈھونڈنا ہے جو اپنے جوڑے کے ساتھ نہیں یعنی تنہا ہے۔

    انٹرنیٹ پر زیر گردش تصاویر صارفین کو الجھا دیتی ہیں، بعض تصویری پہلیاں مشکل ہونے کے باوجود لوگوں کی توجہ کا مرکز بن جاتی ہیں کیونکہ صارفین اسے حل کرنے میں خاصی دلچسپی لیتے ہیں۔

    آج ایک مرتبہ پھر نئی تصویر شائع کی گئی ہے جس نے سوشل میڈیا پر کئی صارفین کو ذہنی آزمائش میں ڈال دیا، اب اس پہیلی کا جواب بتانا آپ کا امتحان ہے، دیکھتے ہیں آپ میں کتنی عقل مندی ہے۔

    Jagranjosh

    ہمارا یہ چیلنج ہے کہ صرف ذہین اور باصلاحیت افراد ہی ان بہت سارے پرندوں میں اس تنہا پرندے کو باآسانی پہچان سکتے ہیں لیکن اس میں تھوڑا وقت بھی لگ سکتا ہے۔

    پہیلی : تصویر کے اس رنگین جھنڈ میں اس پرندے کو تلاش کریں جس کا کوئی جوڑا نہیں ہے۔!

    کیا آپ اس جھنڈ میں پرندے کو اس کے جوڑے کے بغیر دیکھ سکتے ہیں؟ اگرچہ جواب آپ کے سامنے ہے لیکن تصویر کا پورا فریم اور ایک جیسے یا ملتے جلتے رنگوں کا استعمال اسے مشکل بنا دیتا ہے۔

    آپ اپنی مکمل توجہ تصویر پر مرکوز رکھیں کیونکہ ان پرندوں میں فرق صرف دم، جسم کا رنگ، آنکھیں یا پیاری سی چھوٹی چونچ کا ہوگا۔

    جی ہاں، یہ پہیلی حل کرنا تھوڑا سا مشکل تو ہوگا لیکن آپ کم از کم دو بار کوشش کرنے کے بعد ہی اس کا صحیح جواب تلاش کریں۔

    کافی تجسس اور غور کے بعد اگر آپ جواب تک نہیں پہنچ پائے تو آئیے اب ہم آپ کو اس کا صحیح جواب بتاتے ہیں، جسے دیکھ کر آپ کی حیرانی میں مزید اضافہ ہوگا ۔

    Jagranjosh

    اس تصویر میں کل 41 رنگ برنگے طوطے ٹیلی فون کی چار تاروں پر بیٹھے ہوئے دکھائے گئے ہیں، جس کا مطلب ہے کہ جوڑے کے حساب سے ایک طوطا الگ ہے۔

    تمام جوڑے آپس میں ایسے بیٹھے ہیں جیسے دو طوطے کھیلتے ہوئے نظر آتے ہیں، جب کہ ایک جوڑا دو تاروں پر گپ شپ کر رہا ہے۔

    جواب دیکھیں : 

    اگر آپ کامیابی کے ساتھ پرندے کو تلاش کریں جس کا کوئی مماثل جوڑا نہیں ہے اور اگر نہیں تو کالی ٹوپی کے ساتھ پرندے کو بائیں طرف چیک کریں۔

    وہ واحد پرندہ ہے جس کا سر نیلا، سرخ جسم اور سبز دم ہے، جس کی وجہ سے وہ اکیلا اور تنہا دکھ رہا ہے۔

    اور اگر آپ اب بھی جدوجہد کر رہے ہیں، تو تصویر کے بیچ میں زوم کرنے کی کوشش کریں۔ اس کے علاوہ، نیچے دی گئی تصویر سے اپنا جواب ہمارے ساتھ چیک کریں۔

    Jagranjosh

    جی!! تو آپ کو آج کی یہ پہیلی کیسی لگی اس کا جواب نیچے کمنٹ باکس میں ضرور دیں۔