Tag: Can you spot the odd Giraffe

  • اگرآپ ذہین ہیں تو سب سے مختلف زرافہ ڈھونڈ کر دکھائیں، 29 سیکنڈ میں

    اگرآپ ذہین ہیں تو سب سے مختلف زرافہ ڈھونڈ کر دکھائیں، 29 سیکنڈ میں

    کیا آپ کو انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہونے والی تصویری پہیلیاں حل کرنا پسند ہے؟ آپ کا جواب اگر ہاں میں ہے تو یہاں موجود اس تصویر کو غور سے دیکھیں اور بتائیں اس میں ایک زرافہ کہاں چھپا ہوا ہے۔

    تصویری پہلیاں انسان کی ذہنی صلاحیتوں کو پرکھنے اور ان کو بہتر بنانے کے لئے فائدہ مند ثابت ہوتی ہیں اس لئے آج ہم ایک پہیلی لائیں ہیں جو کہ آپ کی ذہنی قابلیت کو پرکھے گی اور اس ذہنی مشق کا جواب دینے کے لیے آپ کے پاس صرف 29 سیکنڈ ہیں۔

    یہ پہیلی اتنی آسان اور سادہ نہیں جتنا آپ اسے سمجھ رہے ہیں کیونکہ درست جواب تلاش کرنے کے دوران آپ کو‌ پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

    Jagranjosh

    اس تصویر نے ہزاروں سوشل میڈیا صارفین کو سر کُھجانے پر مجبور کردیا کیونکہ یہ نظروں کو ایسا دھوکا دیتی ہے کہ چھپے ہوئے جانور کو دیکھنا مشکل ہوجاتا ہے۔

    ویسے تو آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ متعدد کھلوناجانوروں پر مبنی ایک تصویر ہے جس میں ایک ذرا مختلف قسم کا زرافہ بھی یہی کہیں موجود ہے جو غور سے دیکھنے پر بھی ہوسکتا ہے کہ نظر نہ آئے۔

    اس تصویر بنانے والے کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ اگر آپ تصویر کے اندر چھپے زرافے کو صرف 39 سیکنڈ میں تلاش کرنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں تو یہ آپ کی غیر معمولی ذہانت کا مظہر ہوسکتا ہے۔

    آگر آپ نے مختلف جانوروں میں چھپے زرافے کو تلاش کرلیا تو سمجھ لیں کہ آپ بہت ذہین ہیں لیکن اگر نہیں ملا تو اس کا مطلوبہ جواب آپ کو نیچے والی تصویر میں مل جائے گا۔

    کیا آپ اس تصویر میں چھُپا زرافہ تلاش نہیں کرسکے؟ تو آئیے اب ہم آپ کو بتاتے ہیں، نیچے اسکرول کریں
    درست جواب آپ کے سامنے ہے۔

    Jagranjosh

    اگر آپ نے مقررہ وقت میں صحیح جواب دے دیا ہے تو کمنٹس میں لازمی بتائیں۔