Tag: chief election commision opolgize

  • چیف الیکشن کمشنر نے عمران خان سے ملنے سے معذرت کرلی

    چیف الیکشن کمشنر نے عمران خان سے ملنے سے معذرت کرلی

    اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے ملنےسے معذرت کرلی.

    ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنرسردار رضاخان اورعمران خان کے درمیان ملاقات طے تھی، تاہم الیکشن کمیشن کےسربراہ نے ملاقات سےمعذرت کرلی ہے۔

    سردار رضا خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو جو بھی شکایات ہیں تحریری طور پر بھیج دیں، عمران خان نے این اے ایک سو بائیس میں بے ضابطگیوں اور مبینہ دھاندلی سے متعلق بات چیت کے لئے وقت مانگ رکھا تھا۔