Tag: coronavirus-cases

  • کرونا وائرس: مجموعی اموات کی تعداد 27 ہزار سے تجاوز کر گئی

    کرونا وائرس: مجموعی اموات کی تعداد 27 ہزار سے تجاوز کر گئی

    اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح مزید کم ہوگئی، کووڈ 19 سے مجموعی اموات کی تعداد 27 ہزار سے تجاوز کر گئی۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 63 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد کرونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 27 ہزار 135 ہوگئی۔

    این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 2 ہزار 512 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 12 لاکھ 21 ہزار 261 ہوگئی۔

    ملک میں کرونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی مجموعی تعداد 11 لاکھ 29 ہزار 562 ہوگئی۔

    این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 57 ہزار 77 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک میں 1 کروڑ 87 لاکھ 97 ہزار 433 کووڈ 19 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

    این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 4.4 فیصد رہی، ملک بھر کے 631 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 5 ہزار 117 کیسز تشویشناک حالت میں ہیں۔

    ویکسی نیشن کی صورتحال

    ملک میں اب تک 5 کروڑ 39 لاکھ 45 ہزار 173 افراد کو ویکسین کی ایک ڈوز جبکہ 2 کروڑ 35 لاکھ 86 ہزار 85 افراد کو ویکسین کی دونوں ڈوزز لگائی جا چکی ہیں۔

  • کرونا وائرس: ملک میں صحت یاب مریضوں کی تعداد 11 لاکھ سے تجاوز کر گئی

    کرونا وائرس: ملک میں صحت یاب مریضوں کی تعداد 11 لاکھ سے تجاوز کر گئی

    اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا وائرس کے 2 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ کیے گئے، ملک میں کرونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی مجموعی تعداد 11 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 73 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد کرونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 26 ہزار 938 ہوگئی۔

    این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 2 ہزار 714 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 12 لاکھ 12 ہزار 809 ہوگئی۔

    ملک میں کرونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی مجموعی تعداد 11 لاکھ 8 ہزار 339 ہوگئی۔

    این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 56 ہزار 733 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک میں 1 کروڑ 86 لاکھ 25 ہزار 952 کووڈ 19 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

    این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 4.78 فیصد رہی، ملک بھر کے 631 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 5 ہزار 122 کیسز تشویشناک حالت میں ہیں۔

    ویکسی نیشن کی صورتحال

    ملک میں اب تک 5 کروڑ 27 لاکھ 98 ہزار 836 افراد کو ویکسین کی ایک ڈوز جبکہ 2 کروڑ 28 لاکھ 73 ہزار 298 افراد کو ویکسین کی دونوں ڈوزز لگائی جا چکی ہیں۔

  • کرونا وائرس: 24 گھنٹے میں 2 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ

    کرونا وائرس: 24 گھنٹے میں 2 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ

    اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا وائرس کے یومیہ کیسز میں معمولی کمی دیکھنے میں آرہی ہے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 2 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ کیے گئے۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 78 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد کرونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 26 ہزار 865 ہوگئی۔

    این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 2 ہزار 580 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 12 لاکھ 10 ہزار 82 ہوگئی۔

    ملک میں کرونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی مجموعی تعداد 10 لاکھ 97 ہزار 416 ہوگئی۔

    این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 47 ہزار 419 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک میں 1 کروڑ 85 لاکھ 68 ہزار 658 کووڈ 19 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

    این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 5.44 فیصد رہی، ملک بھر کے 631 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 5 ہزار 304 کیسز تشویشناک حالت میں ہیں۔

    ویکسی نیشن کی صورتحال

    ملک میں اب تک 5 کروڑ 13 لاکھ 90 ہزار 802 افراد کو ویکسین کی ایک ڈوز جبکہ 2 کروڑ 19 لاکھ 62 ہزار 455 افراد کو ویکسین کی دونوں ڈوزز لگائی جا چکی ہیں۔

  • کرونا وائرس: یومیہ کیسز کی شرح میں معمولی کمی

    کرونا وائرس: یومیہ کیسز کی شرح میں معمولی کمی

    اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا وائرس کے یومیہ کیسز میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران یومیہ کیسز کی تعداد 3 ہزار سے گھٹ کر 2 ہزار پر جا پہنچی۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 67 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد کرونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 26 ہزار 787 ہوگئی۔

    این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 2 ہزار 988 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 12 لاکھ 7 ہزار 508 ہوگئی۔

    ملک میں کرونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی مجموعی تعداد 10 لاکھ 90 ہزار 176 ہوگئی۔

    این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 53 ہزار 158 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک میں 1 کروڑ 85 لاکھ 21 ہزار 728 کووڈ 19 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

    این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 5.62 فیصد رہی، ملک بھر کے 631 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 5 ہزار 66 کیسز تشویشناک حالت میں ہیں۔

    ویکسی نیشن کی صورتحال

    ملک میں اب تک 5 کروڑ 13 لاکھ 90 ہزار 802 افراد کو ویکسین کی ایک ڈوز جبکہ 2 کروڑ 19 لاکھ 62 ہزار 455 افراد کو ویکسین کی دونوں ڈوزز لگائی جا چکی ہیں۔

  • کرونا وائرس: ملک بھر میں مزید 3 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ

    کرونا وائرس: ملک بھر میں مزید 3 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ

    اسلام آباد: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کرونا وائرس کے مزید 3 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 50 سے زائد مریض جاں بحق ہوگئے۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 58 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد کرونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 26 ہزار 720 ہوگئی۔

    این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 3 ہزار 153 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 12 لاکھ 4 ہزار 520 ہوگئی۔

    ملک میں کرونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی مجموعی تعداد 10 لاکھ 86 ہزار 785 ہوگئی۔

    این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 57 ہزار 792 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک میں 1 کروڑ 84 لاکھ 68 ہزار 570 کووڈ 19 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

    این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 5.45 فیصد رہی، ملک بھر کے 631 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 5 ہزار 370 کیسز تشویشناک حالت میں ہیں۔

    ویکسی نیشن کی صورتحال

    ملک میں اب تک 5 کروڑ 8 لاکھ 3 ہزار 582 افراد کو ویکسین کی ایک ڈوز جبکہ 2 کروڑ 16 لاکھ 13 ہزار 626 افراد کو ویکسین کی دونوں ڈوزز لگائی جا چکی ہیں۔

  • کرونا وائرس: ملک بھر میں مجموعی کیسز کی تعداد 12 لاکھ سے تجاوز کر گئی

    کرونا وائرس: ملک بھر میں مجموعی کیسز کی تعداد 12 لاکھ سے تجاوز کر گئی

    اسلام آباد: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کرونا وائرس کے مزید 3 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے، کرونا وائرس کے مجموعی کیسز کی تعداد 12 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 82 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد کرونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 26 ہزار 662 ہوگئی۔

    این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 3 ہزار 480 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 12 لاکھ 1 ہزار 367 ہوگئی۔

    ملک میں کرونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی مجموعی تعداد 10 لاکھ 82 ہزار 988 ہوگئی۔

    این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 63 ہزار 181 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک میں 1 کروڑ 84 لاکھ 10 ہزار 778 کووڈ 19 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

    این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 5.5 فیصد رہی، ملک بھر کے 631 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 5 ہزار 373 کیسز تشویشناک حالت میں ہیں۔

    ویکسی نیشن کی صورتحال

    ملک میں اب تک 5 کروڑ 8 لاکھ 3 ہزار 582 افراد کو ویکسین کی ایک ڈوز جبکہ 2 کروڑ 16 لاکھ 13 ہزار 626 افراد کو ویکسین کی دونوں ڈوزز لگائی جا چکی ہیں۔

  • کرونا وائرس: ایک روز میں 80 سے زائد اموات

    کرونا وائرس: ایک روز میں 80 سے زائد اموات

    اسلام آباد: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کرونا وائرس سے مزید 80 سے زائد اموات رپورٹ کی گئیں جبکہ 3 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 83 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد کرونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 26 ہزار 413 ہوگئی۔

    این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 3 ہزار 902 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 11 لاکھ 90 ہزار 136 ہوگئی۔

    ملک میں کرونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی مجموعی تعداد 10 لاکھ 71 ہزار 976 ہوگئی۔

    این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 60 ہزار 537 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک میں 1 کروڑ 82 لاکھ 23 ہزار 308 کووڈ 19 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

    این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 6.44 فیصد رہی، ملک بھر کے 631 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 5 ہزار 389 کیسز تشویشناک حالت میں ہیں۔

    ویکسی نیشن کی صورتحال

    ملک میں اب تک 4 کروڑ 89 لاکھ 43 ہزار 904 افراد کو ویکسین کی ایک ڈوز جبکہ 2 کروڑ 5 لاکھ 25 ہزار 969 افراد کو ویکسین کی دونوں ڈوزز لگائی جا چکی ہیں۔

  • بلوچستان میں کرونا وائرس کیسز میں نمایاں کمی

    بلوچستان میں کرونا وائرس کیسز میں نمایاں کمی

    کوئٹہ: صوبہ بلوچستان میں کرونا وائرس کیسز کی شرح کم ترین سطح پر پہنچ گئی، ستمبر کے پہلے ہفتے میں صوبے میں مثبت کیسز کی شرح صرف 3 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

    تفصیلات کے مطابق صوبہ بلوچستان میں کرونا وائرس کیسز میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ کرونا آپریشن سیل کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں کرونا وائرس کے فعال کیسز صرف 1 فیصد رہ گئے۔

    حکام کا کہنا ہے کہ صوبے میں فعال کیسز 400 سے کم ہوگئے، اسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد صرف 6 ہے، کرونا کیسز رپورٹ ہونے کی شرح 7 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔

    کرونا آپریشن سیل کے مطابق ستمبر کے پہلے ہفتے میں صوبے میں مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد ریکارڈ کی گئی، یہ فروری 2021 کے بعد کیسز رپورٹ ہونے کی کم ترین سطح ہے۔

    گزشتہ روز بلوچستان کے 4 اضلاع سے 8 کیسز رپورٹ ہوئے۔

  • کرونا وائرس: ایک روز میں 90 سے زائد اموات

    کرونا وائرس: ایک روز میں 90 سے زائد اموات

    اسلام آباد: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کرونا وائرس سے مزید 90 سے زائد اموات رپورٹ کی گئیں جبکہ 3 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 98 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد کرونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 26 ہزار 330 ہوگئی۔

    این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 3 ہزار 316 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 11 لاکھ 86 ہزار 234 ہوگئی۔

    ملک میں کرونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی مجموعی تعداد 10 لاکھ 67 ہزار 589 ہوگئی۔

    این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 52 ہزار 314 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک میں 1 کروڑ 81 لاکھ 62 ہزار 771 کووڈ 19 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

    این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 6.33 فیصد رہی، ملک بھر کے 631 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 5 ہزار 478 کیسز تشویشناک حالت میں ہیں۔

    ویکسی نیشن کی صورتحال

    ملک میں اب تک 4 کروڑ 70 لاکھ 54 ہزار 90 افراد کو ویکسین کی ایک ڈوز جبکہ 1 کروڑ 94 لاکھ 27 ہزار 419 افراد کو ویکسین کی دونوں ڈوزز لگائی جا چکی ہیں۔

  • کرونا وائرس: ایک روز میں مزید 3 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ

    کرونا وائرس: ایک روز میں مزید 3 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ

    اسلام آباد: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کرونا وائرس سے مزید 61 سے زائد اموات رپورٹ کی گئیں جبکہ 3 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 61 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد کرونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 26 ہزار 175 ہوگئی۔

    این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 3 ہزار 747 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 11 لاکھ 79 ہزار 305 ہوگئی۔

    ملک میں کرونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی مجموعی تعداد 10 لاکھ 60 ہزار 881 ہوگئی۔

    این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 57 ہزار 908 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک میں 1 کروڑ 80 لاکھ 53 ہزار 326 کووڈ 19 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

    این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 6.47 فیصد رہی، ملک بھر کے 631 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 5 ہزار 506 کیسز تشویشناک حالت میں ہیں۔

    ویکسی نیشن کی صورتحال

    ملک میں اب تک 4 کروڑ 54 لاکھ 98 ہزار 115 افراد کو ویکسین کی ایک ڈوز جبکہ 1 کروڑ 85 لاکھ 12 ہزار 319 افراد کو ویکسین کی دونوں ڈوزز لگائی جا چکی ہیں۔