Tag: coronavirus-cases

  • کرونا وائرس: ملک میں نئے کیسز میں بتدریج کمی کا سلسلہ جاری

    کرونا وائرس: ملک میں نئے کیسز میں بتدریج کمی کا سلسلہ جاری

    اسلام آباد: پاکستان میں کرونا وائرس کے نئے کیسز اور اموات میں بتدریج کمی کا سلسلہ جاری ہے، 24 گھنٹوں کے دوران یومیہ نئے کیسز کی تعداد ایک ہزار سے نیچے آگئی۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 39 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد کرونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 22 ہزار 73 ہوگئی۔

    این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 930 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 9 لاکھ 50 ہزار 768 ہوچکی ہے۔

    ملک میں کرونا وائرس کے صحت یاب مریضوں کی مجموعی تعداد 8 لاکھ 95 ہزار 690 ہوچکی ہے۔

    این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 45 ہزار 519 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک میں 1 کروڑ 42 لاکھ 32 ہزار 960 کووڈ 19 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

    این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 2.04 فیصد رہی، ملک بھر کے 631 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 2 ہزار 173 کیسز تشویشناک حالت میں ہیں۔

    ویکسی نیشن کی صورتحال

    ملک میں اب تک 72 لاکھ 67 ہزار افراد کو ویکسین کی ایک ڈوز جبکہ 35 لاکھ 66 ہزار 547 افراد کو ویکسین کی دونوں ڈوزز لگائی جا چکی ہیں۔

  • کرونا وائرس: ملک میں مجموعی اموات کی تعداد 22 ہزار سے تجاوز کر گئی

    کرونا وائرس: ملک میں مجموعی اموات کی تعداد 22 ہزار سے تجاوز کر گئی

    اسلام آباد: پاکستان میں کرونا وائرس کے نئے کیسز اور اموات میں بتدریج کمی کا سلسلہ جاری ہے، 24 گھنٹوں کے دوران 27 مریض جاں بحق ہوئے جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد 22 ہزار سے تجاوز کر گئی۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 27 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد کرونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 22 ہزار 34 ہوگئی۔

    این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 663 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 9 لاکھ 49 ہزار 838 ہوچکی ہے۔

    ملک میں کرونا وائرس کے صحت یاب مریضوں کی مجموعی تعداد 8 لاکھ 94 ہزار 352 ہوچکی ہے۔

    این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 39 ہزار 17 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک میں 1 کروڑ 41 لاکھ 87 ہزار 441 کووڈ 19 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

    این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 1.69 فیصد رہی، ملک بھر کے 631 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 2 ہزار 179 کیسز تشویشناک حالت میں ہیں۔

    ویکسی نیشن کی صورتحال

    ملک میں اب تک 69 لاکھ 45 ہزار 344 افراد کو ویکسین کی ایک ڈوز جبکہ 34 لاکھ 57 ہزار 578 افراد کو ویکسین کی دونوں ڈوزز لگائی جا چکی ہیں۔

  • کرونا وائرس: پاکستان میں نئے کیسز اور اموات میں بتدریج کمی کا سلسلہ جاری

    کرونا وائرس: پاکستان میں نئے کیسز اور اموات میں بتدریج کمی کا سلسلہ جاری

    اسلام آباد: پاکستان میں کرونا وائرس کے نئے کیسز اور اموات میں بتدریج کمی کا سلسلہ جاری ہے، 24 گھنٹوں کے دوران 37 مریض جاں بحق ہوئے جبکہ نئے کیسز کی تعداد 1 ہزار رہی۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 37 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد کرونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 21 ہزار 977 ہوگئی۔

    این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 1 ہزار 50 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 9 لاکھ 48 ہزار 268 ہوچکی ہے۔

    ملک میں کرونا وائرس کے صحت یاب مریضوں کی مجموعی تعداد 8 لاکھ 89 ہزار 787 ہوچکی ہے۔

    این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 41 ہزار 65 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک میں 1 کروڑ 41 لاکھ 13 ہزار 670 کووڈ 19 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

    این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 2.55 فیصد رہی، ملک بھر کے 631 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 2 ہزار 296 کیسز تشویشناک حالت میں ہیں۔

    ویکسی نیشن کی صورتحال

    ملک میں اب تک 68 لاکھ 29 ہزار 705 افراد کو ویکسین کی ایک ڈوز جبکہ 33 لاکھ 79 ہزار 444 افراد کو ویکسین کی دونوں ڈوزز لگائی جا چکی ہیں۔

  • کرونا وائرس: پاکستان میں یومیہ نئے کیسز کی تعداد ہزار سے نیچے آگئی

    کرونا وائرس: پاکستان میں یومیہ نئے کیسز کی تعداد ہزار سے نیچے آگئی

    اسلام آباد: پاکستان میں کرونا وائرس کے نئے کیسز اور اموات میں بتدریج کمی کا سلسلہ جاری ہے، 24 گھنٹوں کے دوران 27 مریض جاں بحق ہوئے جبکہ نئے کیسز کی تعداد 1 ہزار سے نیچے آگئی۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 27 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد کرونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 21 ہزار 940 ہوگئی۔

    این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 991 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 9 لاکھ 47 ہزار 218 ہوچکی ہے۔

    ملک میں کرونا وائرس فعال کیسز کی تعداد 35 ہزار 491 ہے جبکہ صحت یاب مریضوں کی مجموعی تعداد 8 لاکھ 89 ہزار 787 ہوچکی ہے۔

    این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 46 ہزار 269 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک میں 1 کروڑ 40 لاکھ 72 ہزار 605 کووڈ 19 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

    این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 2.14 فیصد رہی، ملک بھر کے 631 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 2 ہزار 296 کیسز تشویشناک حالت میں ہیں۔

    ویکسی نیشن کی صورتحال

    ملک میں اب تک 68 لاکھ 29 ہزار 705 افراد کو ویکسین کی ایک ڈوز جبکہ 33 لاکھ 79 ہزار 444 افراد کو ویکسین کی دونوں ڈوزز لگائی جا چکی ہیں۔

  • کرونا وائرس: 24 گھنٹے میں 1 ہزار سے زائد نئے کیسز، 46 اموات

    کرونا وائرس: 24 گھنٹے میں 1 ہزار سے زائد نئے کیسز، 46 اموات

    اسلام آباد: پاکستان میں کرونا وائرس کے نئے کیسز اور اموات میں بتدریج کمی کا سلسلہ جاری ہے، 24 گھنٹوں کے دوران 46 مریض جاں بحق ہوئے۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 46 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد کرونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 21 ہزار 874 ہوگئی۔

    این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 1 ہزار 119 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

    این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 37 ہزار 196 ٹیسٹ کیے گئے، 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد رہی۔

  • بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 78 کرونا وائرس کیسز رپورٹ

    بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 78 کرونا وائرس کیسز رپورٹ

    کوئٹہ: صوبہ بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 78 کرونا وائرس کیسز سامنے آئے، صوبے میں کل 26 ہزار سے زائد مصدقہ کیسز میں سے فعال کیسز کی تعداد صرف 860 ہے۔

    تفصیلات کے مطابق صوبہ بلوچستان میں 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح 7.57 فیصد رہی، بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 1 ہزار 30 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 78 مثبت آئے۔

    محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں کرونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 297 ہوگئی ہے، صوبے میں کرونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 860 ہوگئی۔

    محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 26 ہزار 409 ہے جبکہ اب تک 25 ہزار 252 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔

  • اسلام آباد میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 1 فیصد سے بھی کم

    اسلام آباد میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 1 فیصد سے بھی کم

    اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کرونا وائرس مثبت کیسز کی شرح 1 فیصد سے بھی کم ہوگئی، کرونا وائرس کی تیسری لہر میں یہ مثبت کیسز کی کم ترین شرح ہے۔

    تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کرونا وائرس کیسز کی شرح کم ترین سطح پر آگئی، گزشتہ 24 گھنٹے میں اسلام آباد میں مثبت کرونا کیسز کی شرح 1 فیصد سے بھی کم ریکارڈ کی گئی۔

    ڈی ایچ او اسلام آباد کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کی تیسری لہر میں یہ مثبت کیسز کی کم ترین شرح ہے، گزشتہ 24 گھنٹے میں 3 ہزار 463 کرونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 31 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔

    اسلام آباد سمیت ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے صرف 838 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ کووڈ سے گزشتہ روز 59 اموات ہوئیں۔

    ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 2.39 فیصد رہی۔

  • کرونا وائرس: پاکستان میں نئے کیسز اور اموات میں بتدریج کمی کا سلسلہ جاری

    کرونا وائرس: پاکستان میں نئے کیسز اور اموات میں بتدریج کمی کا سلسلہ جاری

    اسلام آباد: پاکستان میں کرونا وائرس کے نئے کیسز اور اموات میں بتدریج کمی کا سلسلہ جاری ہے، 24 گھنٹوں کے دوران 34 مریض جاں بحق ہوئے۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 34 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد کرونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 21 ہزار 723 ہوگئی۔

    این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 1 ہزار 19 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 9 لاکھ 42 ہزار 189 ہوچکی ہے۔

    ملک میں کرونا وائرس فعال کیسز کی تعداد 41 ہزار 726 ہے جبکہ صحت یاب مریضوں کی مجموعی تعداد 8 لاکھ 78 ہزار 740 ہوچکی ہے۔

    این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 39 ہزار 214 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک میں 1 کروڑ 38 لاکھ 57 ہزار 250 کووڈ 19 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

    این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 2.59 فیصد رہی، ملک بھر کے 631 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 2 ہزار 676 کیسز تشویشناک حالت میں ہیں۔

    ویکسی نیشن کی صورتحال

    ملک میں اب تک 54 لاکھ 39 ہزار 101 افراد کو ویکسین کی ایک ڈوز جبکہ 28 لاکھ 83 ہزار 959 افراد کو ویکسین کی دونوں ڈوزز لگائی جا چکی ہیں۔

  • کرونا وائرس: ملک میں اموات کی تعداد میں بتدریج کمی

    کرونا وائرس: ملک میں اموات کی تعداد میں بتدریج کمی

    اسلام آباد: پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 1 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ اموات میں بتدریج کمی واقع ہورہی ہے۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 57 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد کرونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 21 ہزار 633 ہوگئی۔

    این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 1 ہزار 194 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 9 لاکھ 39 ہزار 931 ہوچکی ہے۔

    ملک میں کرونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی مجموعی تعداد 8 لاکھ 75 ہزار 581 ہوچکی ہے۔

    این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 35 ہزار 695 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک میں 1 کروڑ 37 لاکھ 81 ہزار 668 کووڈ 19 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

    این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 3.34 فیصد ہوگئی، ملک بھر کے 631 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 2 ہزار 760 کیسز تشویشناک حالت میں ہیں۔

    ویکسی نیشن کی صورتحال

    ملک میں اب تک 52 لاکھ 82 ہزار 591 افراد کو ویکسین کی ایک ڈوز جبکہ 28 لاکھ 51 ہزار 63 افراد کو ویکسین کی دونوں ڈوززلگائی جاچکی ہیں۔

  • کرونا وائرس: ملک میں مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد ہوگئی

    کرونا وائرس: ملک میں مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد ہوگئی

    اسلام آباد: پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 1 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے، 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 3.1 فیصد ہوگئی۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 76 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد کرونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 21 ہزار 529 ہوگئی۔

    این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 1 ہزار 303 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 9 لاکھ 37 ہزار 434 ہوچکی ہے۔

    ملک میں کرونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی مجموعی تعداد 8 لاکھ 71 ہزار 669 ہوچکی ہے۔

    این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 41 ہزار 824 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک میں 1 کروڑ 37 لاکھ 5 ہزار 490 کووڈ 19 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

    این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 3.1 فیصد ہوگئی، ملک بھر کے 631 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 2 ہزار 367 کیسز تشویشناک حالت میں ہیں۔

    ویکسی نیشن کی صورتحال

    ملک میں اب تک 47 لاکھ 41 ہزار 579 افراد کو ویکسین کی ایک ڈوز جبکہ 25 لاکھ 40 ہزار 238 افراد کو ویکسین کی دونوں ڈوززلگائی جاچکی ہیں۔