Tag: Coronavirus

  • ملک بھر میں کرونا وائرس کے 300 سے زائد نئے کیسز

    ملک بھر میں کرونا وائرس کے 300 سے زائد نئے کیسز

    اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز میں اضافہ دیکھا جارہا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے نئے رپورٹ کیسز کی تعداد 300 سے زائد رہی۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا، کرونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 30 ہزار 508 ہوچکی ہے۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 352 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 15 لاکھ 60 ہزار 602 ہوگئی۔

    ملک میں کرونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 20 ہزار 524 ہوچکی ہے۔

    این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 13 ہزار 325 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک میں 2 کروڑ 97 لاکھ 64 ہزار 616 کووڈ 19 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 2.64 فیصد رہی، ملک بھر کے 631 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 153 مریض تشویشناک حالت میں ہیں۔

    ویکسی نیشن کی صورتحال

    ملک میں اب تک 13 کروڑ 84 لاکھ 76 ہزار 803 افراد کو ویکسین کی ایک ڈوز جبکہ 12 کروڑ 99 لاکھ 21 ہزار 311 افراد کو ویکسین کی دونوں ڈوزز لگائی جا چکی ہیں۔

  • ملک بھر میں کرونا کے 644 نئے کیسز رپورٹ

    ملک بھر میں کرونا کے 644 نئے کیسز رپورٹ

    اسلام آباد: گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا انفیکشن سے کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔

    نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ پاکستان کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید 644 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 22 ہزار 126 کرونا ٹیسٹ کیے گئے، جن میں مثبت کیسز کی شرح 2.91 فی صد رہی۔

    ہیلتھ انسٹیٹیوٹ کے مطابق کووِڈ نائنٹین سے ہونے والے انفیکشن کے باعث ملک بھر کے مختلف اسپتالوں میں داخل 170 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے، جنھیں‌ انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔

    واضح رہے کہ پاکستان میں مجموعی طور پر اب تک 15 لاکھ 58 ہزار 819 کرونا کیسز سامنے آ چکے ہیں، جب کہ مجموعی اموات کی تعداد 30 ہزار 505 ہو چکی ہے۔

  • ملک بھر میں کرونا کے 750 نئے کیسز کی تصدیق

    ملک بھر میں کرونا کے 750 نئے کیسز کی تصدیق

    اسلام آباد: پاکستان میں کرونا انفیکشن سے مزید 2 افراد جاں‌ بحق ہو گئے۔

    نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ پاکستان کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید 750 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جب کہ وائرس سے مزید دو مریض انتقال کر گئے۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 20 ہزار 854 کرونا ٹیسٹ کیے گئے، جن میں مثبت کیسز کی شرح 3.60 فی صد رہی۔

    ہیلتھ انسٹیٹیوٹ کے مطابق کووِڈ نائنٹین سے ہونے والے انفیکشن کے باعث ملک بھر کے مختلف اسپتالوں میں داخل 164 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے، جنھیں‌ انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔

    واضح رہے کہ پاکستان میں مجموعی طور پر اب تک 15 لاکھ 58 ہزار 146 کرونا کیسز سامنے آ چکے ہیں، جب کہ مجموعی اموات کی تعداد 30 ہزار 505 ہو چکی ہے۔

  • ملک بھر میں کرونا انفیکشن سے 9 مریض جاں بحق

    ملک بھر میں کرونا انفیکشن سے 9 مریض جاں بحق

    اسلام آباد: پاکستان میں کرونا انفیکشن سے مزید 9 افراد جاں‌ بحق ہو گئے۔

    نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ پاکستان کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید 806 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جب کہ وائرس سے مزید نو مریض انتقال کر گئے۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 20 ہزار 949 کرونا ٹیسٹ کیے گئے، جن میں مثبت کیسز کی شرح 3.85 فی صد رہی۔

    ہیلتھ انسٹیٹیوٹ کے مطابق کووِڈ نائنٹین سے ہونے والے انفیکشن کے باعث ملک بھر کے مختلف اسپتالوں میں داخل 160 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے، جنھیں‌ انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔

    واضح رہے کہ پاکستان میں مجموعی طور پر اب تک 15 لاکھ 56 ہزار 607 کرونا کیسز سامنے آ چکے ہیں، جب کہ مجموعی اموات کی تعداد 30 ہزار 499 ہو چکی ہے۔

  • ملک بھر میں کرونا انفیکشن کے 392 کیس رپورٹ، 2 اموات

    ملک بھر میں کرونا انفیکشن کے 392 کیس رپورٹ، 2 اموات

    اسلام آباد: پاکستان میں کرونا انفیکشن کے مزید 392 کیسز سامنے آ گئے۔

    نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ پاکستان کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید 392 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جب کہ وائرس سے مزید 2 مریض انتقال کر گئے۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 13 ہزار 822 کرونا ٹیسٹ کیے گئے، جن میں مثبت کیسز کی شرح 2.84 فی صد رہی۔

    ہیلتھ انسٹیٹیوٹ کے مطابق کووِڈ نائنٹین سے ہونے والے انفیکشن کے باعث ملک بھر کے مختلف اسپتالوں میں داخل 156 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے، جنھیں‌ انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔

    واضح رہے کہ پاکستان میں مجموعی طور پر اب تک 15 لاکھ 55 ہزار 801 کرونا کیسز سامنے آ چکے ہیں، جب کہ مجموعی اموات کی تعداد 30 ہزار 490 ہو چکی ہے۔

  • ملک بھر میں کرونا انفیکشن کے مزید 661 کیسز

    ملک بھر میں کرونا انفیکشن کے مزید 661 کیسز

    اسلام آباد: پاکستان میں کرونا انفیکشن کے مزید 661 کیسز سامنے آ گئے۔

    نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ پاکستان کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید 661 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جب کہ وائرس سے مزید ایک مریض کی موت واقع ہو گئی۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 20 ہزار 80 کرونا ٹیسٹ کیے گئے، جن میں مثبت کیسز کی شرح 3.29 فی صد رہی۔

    ہیلتھ انسٹیٹیوٹ کے مطابق کووِڈ نائنٹین سے ہونے والے انفیکشن کے باعث ملک بھر کے مختلف اسپتالوں میں داخل 171 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے، جنھیں‌ انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔

    واضح رہے کہ پاکستان میں مجموعی طور پر اب تک 15 لاکھ 54 ہزار 753 کرونا کیسز سامنے آ چکے ہیں، جب کہ مجموعی اموات کی تعداد 30 ہزار 487 ہو چکی ہے۔

  • ملک بھر میں کرونا وائرس کے 600 سے زائد نئے کیسز

    ملک بھر میں کرونا وائرس کے 600 سے زائد نئے کیسز

    اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز میں اضافہ دیکھا جارہا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے نئے رپورٹ کیسز کی تعداد 600 سے زائد رہی۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے 1 مریض جاں بحق ہوا، کرونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 30 ہزار 483 ہوچکی ہے۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 605 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 15 لاکھ 53 ہزار 325 ہوگئی۔

    ملک میں کرونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 14 ہزار 535 ہوچکی ہے۔

    این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 19 ہزار 236 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک میں 2 کروڑ 95 لاکھ 36 ہزار 38 کووڈ 19 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 3.15 فیصد رہی، ملک بھر کے 631 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 176 مریض تشویشناک حالت میں ہیں۔

    ویکسی نیشن کی صورتحال

    ملک میں اب تک 13 کروڑ 81 لاکھ 62 ہزار 755 افراد کو ویکسین کی ایک ڈوز جبکہ 12 کروڑ 91 لاکھ 75 ہزار 955 افراد کو ویکسین کی دونوں ڈوزز لگائی جا چکی ہیں۔

  • پاکستان میں کرونا انفیکشن کے مزید 693 کیسز سامنے آ گئے

    پاکستان میں کرونا انفیکشن کے مزید 693 کیسز سامنے آ گئے

    اسلام آباد: پاکستان میں کرونا انفیکشن کے مزید 693 کیسز سامنے آ گئے۔

    نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ پاکستان کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید 693 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جب کہ وائرس سے مزید ایک مریض کی موت واقع ہو گئی۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 20 ہزار 678 کرونا ٹیسٹ کیے گئے، جن میں مثبت کیسز کی شرح 3.35 فی صد رہی۔

    ہیلتھ انسٹیٹیوٹ کے مطابق کووِڈ نائنٹین سے ہونے والے انفیکشن کے باعث ملک بھر کے مختلف اسپتالوں میں داخل 177 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے، جنھیں‌ انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔

    واضح رہے کہ پاکستان میں مجموعی طور پر اب تک 15 لاکھ 53 ہزار 325 کرونا کیسز سامنے آ چکے ہیں، جب کہ مجموعی اموات کی تعداد 30 ہزار 483 ہو چکی ہے۔

  • کرونا سے اموات میں اضافہ، 8 مریض جاں بحق

    کرونا سے اموات میں اضافہ، 8 مریض جاں بحق

    اسلام آباد: پاکستان میں کرونا انفیکشن کے باعث مزید 8 مریض انتقال کر گئے۔

    نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ پاکستان کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید 761 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جب کہ وائرس سے مزید آٹھ مریضوں کی موت واقع ہو گئی۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 20 ہزار 843 کرونا ٹیسٹ کیے گئے، جن میں مثبت کیسز کی شرح 3.65 فی صد رہی۔

    ہیلتھ انسٹیٹیوٹ کے مطابق کووِڈ نائنٹین سے ہونے والے انفیکشن کے باعث ملک بھر کے مختلف اسپتالوں میں داخل 170 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے، جنھیں‌ انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔

    واضح رہے کہ پاکستان میں مجموعی طور پر اب تک 15 لاکھ 52 ہزار 632 کرونا کیسز سامنے آ چکے ہیں، جب کہ مجموعی اموات کی تعداد 30 ہزار 482 ہو چکی ہے۔

  • کرونا سے مزید 4 مریض جاں بحق، 620 کیسز رپورٹ

    کرونا سے مزید 4 مریض جاں بحق، 620 کیسز رپورٹ

    اسلام آباد: پاکستان میں کرونا انفیکشن کے باعث مزید 4 مریض انتقال کر گئے۔

    نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ پاکستان کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید 620 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جب کہ وائرس سے مزید چار مریضوں کی موت واقع ہو گئی۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 16 ہزار 704 کرونا ٹیسٹ کیے گئے، جن میں مثبت کیسز کی شرح 3.71 فی صد رہی۔

    ہیلتھ انسٹیٹیوٹ کے مطابق کووِڈ نائنٹین سے ہونے والے انفیکشن کے باعث ملک بھر کے مختلف اسپتالوں میں داخل 191 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔


    واضح رہے کہ پاکستان میں مجموعی طور پر اب تک 15 لاکھ 51 ہزار 871 کرونا کیسز سامنے آ چکے ہیں، جب کہ مجموعی اموات کی تعداد 30 ہزار 474 ہو چکی ہے۔