Tag: COVID-19 cases

  • پاکستان میں کورونا کی شرح میں مسلسل کمی ، ایک روز میں 856 کیسز رپورٹ

    پاکستان میں کورونا کی شرح میں مسلسل کمی ، ایک روز میں 856 کیسز رپورٹ

    اسلام آباد : پاکستان میں کورونا کی شرح میں مسلسل کمی جاری ہے، ایک روز میں 856 سے زائد کیسز اور 5 اموات سامنے آئیں۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں جاری کورونا وبا کے تازہ ترین اعدادو شمار جاری کردیئے ، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا سے مزید5 مریض جاں بحق ہوگئے ، جس کے بعد کورونا سے انتقال کرنے والے افراد کی مجموعی تعداد 30 ہزار 178ہوگئی ہے۔

    این سی اوسی کا کہنا ہے کہ چوبیس گھنٹے میں کورونا کے 33 ہزار357 ٹیسٹ کیے گئے، جس میں مزید 856 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ، اس دوران ملک میں کورونا کے کیسز مثبت آنے کی شرح 2.56 فیصد رہی۔

    نیشنل کمانڈ ایںڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک میں کورونا کے1 ہزار 052 مریض انتہائی نگہداشت میں زیرعلاج ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 09 ہزار 360 تک پہنچ گئی ہے۔

    اعداد و شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد پانچ لاکھ 67 ہزار761 ، پنجاب میں 5 لاکھ 01 ہزار 370 ، خیبرپختونخوا میں 2 لاکھ 16 ہزار 119 اور بلوچستان میں 35 ہزار 326 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 34 ہزار 336 ، گلگت بلتستان میں 11 ہزار480 اور آزاد کشمیر میں 42 ہزار 968 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

  • پاکستان میں  یومیہ کورونا  کیسز میں تیزی سے کمی، 31 اموات ریکارڈ

    پاکستان میں یومیہ کورونا کیسز میں تیزی سے کمی، 31 اموات ریکارڈ

    اسلام آباد : پاکستان میں کورونا کے مریضوں میں کمی  کا سلسلہ جاری ہے  اور مثبت کیسزکی شرح3 فیصد پر آگئی۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں جاری کورونا وبا کے تازہ ترین اعدادو شمار جاری کردیئے ، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا سے مزید 31 مریض جاں بحق ہوگئے ، جس کے بعد کورونا سے اموات کی تعداد 30ہزار سے تجاوز کرگئی۔

    این سی اوسی کا کہنا ہے کہ چوبیس گھنٹے میں کورونا کے 41ہزار597 ٹیسٹ کیے گئے، جس میں مزید ایک ہزار360 میں کورونا کی تصدیق ہوئی ، اس دوران ملک میں کورونا کے کیسز مثبت آنے کی شرح 3.26 فیصد پر آگئی۔

    نیشنل کمانڈ ایںڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک میں کورونا کے1 ہزار 302 مریض انتہائی نگہداشت میں زیرعلاج ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 15 لاکھ ایک ہزار 680 تک پہنچ گئی ہے۔

    اعداد و شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد پانچ لاکھ 64 ہزار 522 ، پنجاب میں 4 لاکھ 99 ہزار 063 ، خیبرپختونخوا میں 2 لاکھ 14 ہزار 955 اور بلوچستان میں 35 ہزار 274 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 33 ہزار 839، گلگت بلتستان میں 11 ہزار358 اور آزاد کشمیر میں 42 ہزار669 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

  • پاکستان میں کورونا سے 47 اموات اور 3 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

    پاکستان میں کورونا سے 47 اموات اور 3 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

    اسلام آباد : پاکستان میں کورونا کی شدت میں کمی آنے لگی، ایک روز میں 47 اموات اور 3 ہزار سے زائد کیسز ریکارڈ کئے گئے۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں جاری کورونا وبا کے تازہ ترین اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں ، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا سے مزید 47 افراد انتقال کرگئے، جس کے بعد کورونا سے انتقال کرنے والے افراد کی مجموعی تعداد 29 ہزار 650 ہوگئی ہے۔

    این سی اوسی کا کہنا ہے کہ چوبیس گھنٹے میں کورونا کے چوون ہزار چھ سو اڑتیس ٹیسٹ کیے گئے، جس میں مزید 3 ہزار914 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی، اس دوران ملک میں کورونا کے کیسز مثبت آنے کی شرح 7.1 فیصد پر آگئی۔

    نیشنل کمانڈ ایںڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک میں کورونا کے1 ہزار 716 مریض انتہائی نگہداشت میں زیرعلاج ہیں۔۔۔۔ جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 14 لاکھ 42 ہزار263 تک پہنچ گئی ہے۔

    اعداد و شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد پانچ لاکھ 46 ہزار 141 ، پنجاب میں 4 لاکھ 83 ہزار 779 ، خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 97 ہزار937 اور بلوچستان میں 34 ہزار 557 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 29 ہزار 758 ، گلگت بلتستان میں 10 ہزار768 اور آزاد کشمیر میں 39 ہزار323 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

  • پاکستان میں ایک روز میں  کورونا سے مزید21 اموات ،  7ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

    پاکستان میں ایک روز میں کورونا سے مزید21 اموات ، 7ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

    اسلام آباد : پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر کی شدت برقرار ہے، ایک روز 7 ہزار سے زائد کیسز اور 21 اموات رپورٹ ہوئیں۔

    تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے ، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وبا کے تازہ ترین اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں۔

    جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا سے مزید 21 افراد جاں بحق ہوگئے ، جس کے بعد کورونا سے انتقال کرنے والے افراد کی مجموعی تعداد 29 ہزار269 ہوگئی ہے۔

    این سی اوسی کا کہنا ہے کہ 24گھنٹے میں کورونا کے 61 ہزار 77 ٹیسٹ کیے گئے، جس میں سے کورونا کے مزید 7 ہزار 048 کیسز رپورٹ ہوئے ، اس دوران ملک میں کورونا کے کیسز مثبت آنے کی شرح 11.53 فیصد تک جا پہنچی ہے۔

    نیشنل کمانڈ ایںڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک میں کورونا کے ایک ہزار 423 زیرعلاج مریض انتہائی نگہداشت میں ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 14 لاکھ 25 ہزار 039 تک پہنچ گئی ہے۔

    اعداد و شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد پانچ لاکھ 41 ہزار 693 ، پنجاب میں 4 لاکھ 78 ہزار 527 ، خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 94 ہزار166 اور بلوچستان میں 34 ہزار390 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 27 ہزار 497 ، گلگت بلتستان میں 10 ہزار651 اور آزاد کشمیر میں 38 ہزار115 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

  • پاکستان میں کورونا کی ہلاکت خیزی بڑھنے لگی، ایک روز میں 8 ہزار کیسز اور30 اموات

    پاکستان میں کورونا کی ہلاکت خیزی بڑھنے لگی، ایک روز میں 8 ہزار کیسز اور30 اموات

    اسلام آباد : پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہرکی ہلاکت خیزی بڑھنے لگی ، ایک روز 8 ہزار سے زائد کیسز اور 30 اموات ریکارڈ کی گئی۔

    تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا کیسز میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے ، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں جاری کورونا وبا کے تازہ ترین اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں۔

    جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا سے مزید 30 افراد جاں بحق ہوگئے ، جس کے بعد کورونا سے انتقال کرنے والے افراد کی مجموعی تعداد 29 ہزار 192 ہوگئی ہے۔

    این سی اوسی کا کہنا ہے کہ 24گھنٹے میں کورونا کے 68 ہزار 624 ٹیسٹ کیے گئے، جس میں سے کورونا کے مزید 8 ہزار 183 کیسز رپورٹ ہوئے ، اس دوران ملک میں کورونا کے کیسز مثبت آنے کی شرح 11.92 فیصد تک جا پہنچی ہے۔

    نیشنل کمانڈ ایںڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک میں کورونا کے ایک ہزار 353زیرعلاج مریض انتہائی نگہداشت میں ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 14 لاکھ 2 ہزار 070 تک پہنچ گئی ہے۔

    اعداد و شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد پانچ لاکھ 35 ہزار 965 ، پنجاب میں 4 لاکھ 71 ہزار 925 ، خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 89 ہزار300 اور بلوچستان میں 34 ہزار187 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 23 ہزار 648 ، گلگت بلتستان میں 10 ہزار580 اور آزاد کشمیر میں 36 ہزار465 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

  • پاکستان میں ایک دن میں کورونا سے مزید 15 اموات اور 5 ہزار  کیسز رپورٹ

    پاکستان میں ایک دن میں کورونا سے مزید 15 اموات اور 5 ہزار کیسز رپورٹ

    اسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، ایک روز میں 5 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔

    تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال بگڑتی جارہی ہے ، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں جاری کورونا وبا کے تازہ ترین اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں۔

    جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا سے مزید 15 افراد جاں بحق ہوگئے ، جس کے بعد کورونا سے انتقال کرنے والے افراد کی مجموعی تعداد 29 ہزار 137 ہوگئی ہے۔

    این سی اوسی کا کہنا ہے کہ 24گھنٹے میں کورونا کے 51 ہزار 63 ٹیسٹ کیے گئے، جس میں سے کورونا کے مزید 5 ہزار 196 کیسز رپورٹ ہوئے ، اس دوران ملک میں کورونا کے کیسز مثبت آنے کی شرح 10.17 فیصد تک جا پہنچی ہے۔

    نیشنل کمانڈ ایںڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک میں کورونا کے ایک ہزار 293 زیرعلاج مریض انتہائی نگہداشت میں ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 13 لاکھ 86 ہزار 348 تک پہنچ گئی ہے۔

    اعداد و شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد پانچ لاکھ 31 ہزار008 ، پنجاب میں 4 لاکھ 67 ہزار 698 ، خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 86 ہزار537 اور بلوچستان میں 34 ہزار 032 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 20 ہزار 813 ، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 526 اور آزاد کشمیر میں 35 ہزار734 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

  • پاکستان میں کورونا کی بگڑتی صورتحال، ایک دن میں 5 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

    پاکستان میں کورونا کی بگڑتی صورتحال، ایک دن میں 5 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

    اسلام آباد : پاکستان میں کورونا کی شرح 9.45 فیصد تک پہنچ گئی، ایک دن میں پانچ ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے۔

    تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال دن بدن بگڑتی جارہی ہے ، ، نیشنل کمانڈ ایںڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں جاری کورونا وبا کے تازہ ترین اعدادو شمار جاری کردیئے۔

    جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا سے مزید 10 افراد انتقال کرگئے، جس کے بعد کورونا سے انتقال کرنے والے افراد کی مجموعی تعداد 29 ہزار 29 ہوگئی ہے۔

    این سی اوسی کا کہنا ہے کہ 24گھنٹے میں کورونا کے 53ہزار 253 ٹیسٹ کیے گئے، جس میں سے کورونا کے مزید 5 ہزار 34 کیسز رپورٹ ہوئے ، اس دوران ملک میں کورونا کے کیسز مثبت آنے کی شرح 9.45 فیصد تک جا پہنچی ہے۔

    نیشنل کمانڈ ایںڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک میں کورونا کے 827 زیرعلاج مریض انتہائی نگہداشت میں ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 13 لاکھ 13 ہزار 351 تک پہنچ گئی ہے۔

    اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد پانچ لاکھ 5 ہزار 930 ، پنجاب میں 4 لاکھ 54 ہزار 372 ، خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 82 ہزار 419 اور بلوچستان میں 33 ہزار 729 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 1 ہزار 855 ، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 446 اور آزاد کشمیر میں 34 ہزار 770 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

  • تشویشناک صورتحال ،  پاکستان میں کورونا  کیسز کی شرح 8 فیصد سے تجاوز کرگئی

    تشویشناک صورتحال ، پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح 8 فیصد سے تجاوز کرگئی

    اسلام آباد : پاکستان میں یومیہ مثبت کیسز کی شرح 8 فیصد سے بھی تجاوز کرگئی، ایک دن میں 4 ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے۔

    تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا خطرناک صورتحال اختیار کرتا جارہا ہے ، نیشنل کمانڈ ایںڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں جاری کورونا وبا کے تازہ ترین اعدادو شمار جاری کردیئے۔

    جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا سے مزید7 افراد انتقال کرگئے، جس کے بعد کورونا سے انتقال کرنے والے افراد کی مجموعی تعداد 29 ہزار 019 ہوگئی ہے۔

    این سی اوسی کا کہنا ہے کہ 24گھنٹے میں کورونا کے 49 ہزار 809 ٹیسٹ کیے گئے، جس میں سے کورونا کے مزید 4 ہزار 340 کیسز رپورٹ ہوئے ، اس دوران ملک میں کورونا کے کیسز مثبت آنے کی شرح 8.71 فیصد تک جا پہنچی ہے۔

    نیشنل کمانڈ ایںڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک میں کورونا کے 781 زیرعلاج مریض انتہائی نگہداشت میں ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 13 لاکھ 28 ہزار 487 تک پہنچ گئی ہے۔

    اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد پانچ لاکھ 2 ہزار 500 ، پنجاب میں 4 لاکھ 53 ہزار 392 ، خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 82 ہزار 311 اور بلوچستان میں 33 ہزار 705 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 1 ہزار 376 ، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 445 اور آزاد کشمیر میں 34 ہزار 758 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

  • پاکستان میں کورونا کا نیا ویرینٹ ‘اومیکرون’ تیزی سے پھیلنے لگا، ایک دن میں  708 کیسز رپورٹ

    پاکستان میں کورونا کا نیا ویرینٹ ‘اومیکرون’ تیزی سے پھیلنے لگا، ایک دن میں 708 کیسز رپورٹ

    اسلام آباد : پاکستان میں کوروناکا نیا ویرینٹ اومیکرون تیزی سے پھیلنے لگا، ایک دن میں کورونا کے 7 سو آٹھ کیسز رپورٹ ہوئے۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ ایںڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے ملک میں جاری کورونا وبا کے تازہ ترین اعدادو شمار جاری کردیئے گئے ، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا سے مزید 2 افراد انتقال کرگئے، جس کے بعد کورونا سے انتقال کرنے والے افراد کی مجموعی تعداد 28ہزار943 ہوگئی ہے۔

    این سی اوسی کا کہنا ہے کہ 24گھنٹے میں کورونا کے 45ہزار643 ٹیسٹ کیے گئے، جس میں سے کورونا کے مزید 708 کیسز سامنے آئے، اس دوران ملک میں کورونا کے کیسز مثبت آنے کی شرح 1.55 فیصد ہوگئی۔

    نیشنل کمانڈ ایںڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک میں کورونا کے 642 زیرعلاج مریض انتہائی نگہداشت میں ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 97 ہزار 235 تک پہنچ گئی ہے۔

    اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد چار لاکھ 82 ہزار 826 ، پنجاب میں 4 لاکھ 45 ہزار 445 ، خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 81 ہزار 469 اور بلوچستان میں 33 ہزار 644 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 8 ہزار 755 ، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 429 اور آزاد کشمیر میں 34 ہزار 667 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

    خیال رہے سربراہ این سی اوسی اسد عمر نے کورونا کی نئی لہر کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا تھا کہ .جینوم سیکونسنگ سے واضح شواہد ملنے لگے ہیں کہ اومی کرون تیزی سےپھیل رہا ہے، وائرس کا زیادہ پھیلاؤ کراچی میں ہے۔

    اسد عمر نے اپیل کی کہ شہری ماسک لگائیں یہی بہترین تحفظ ہے۔

  • پاکستان میں کورونا کی شرح میں اضافہ ،  ایک دن میں مزید 556 کیسز رپورٹ

    پاکستان میں کورونا کی شرح میں اضافہ ، ایک دن میں مزید 556 کیسز رپورٹ

    اسلام آباد : پاکستان میں ایک دن میں کورونا کے مزید 556 کیسز سامنے آگئے جبکہ کورونا کے کیسز مثبت آنے کی شرح ایک فیصد سے اوپر ہوگئی۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ ایںڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں جاری کورونا وبا کے تازہ ترین اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں ، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا سے مزید 6 افراد انتقال کرگئے، جس کے بعد کورونا سے انتقال کرنے والے افراد کی مجموعی تعداد 28 ہزار933 ہوگئی ہے۔

    این سی اوسی کا کہنا ہے کہ 24گھنٹے میں کورونا کے 51ہزار 141 ٹیسٹ کیے گئے، جس میں سے کوروناکےمزید556کیسزسامنےآگئے، اس دوران ملک میں کورونا کے کیسز مثبت آنے کی شرح1.08 فیصد رہی۔

    نیشنل کمانڈ ایںڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ کورونا میں مبتلا 629زیرعلاج مریض انتہائی نگہداشت میں ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 95 ہزار 933 تک پہنچ گئی ہے۔

    اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد چار لاکھ 82 ہزار 029 ، پنجاب میں 4 لاکھ 45 ہزار 107 ، خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 81 ہزار 402 اور بلوچستان میں 33 ہزار 638 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 8 ہزار 666 ، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 429 اور آزاد کشمیر میں 34 ہزار 662 کیسز سامنے آچکے ہیں۔