Tag: Covid-19

  • کرونا وائرس: مزید 270 کیسز، 2 اموات

    کرونا وائرس: مزید 270 کیسز، 2 اموات

    اسلام آباد: سیلاب سے شدید طور پر متاثرہ پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز میں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا کے 270 کیسز سامنے آئے۔

    نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ پاکستان کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید 270 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جب کہ 3 مریضوں کا انتقال ہو گیا۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 16 ہزار 871 کرونا ٹیسٹ کیے گئے، جن میں مثبت کیسز کی شرح 1.60 فی صد رہی۔

    قومی ادارہ صحت کے مطابق کووِڈ نائنٹین سے ہونے والے انفیکشن کے باعث ملک بھر کے مختلف اسپتالوں میں زیر علاج 118 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے، جنھیں‌ انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔

    واضح رہے کہ پاکستان میں مجموعی طور پر اب تک 15 لاکھ 68 ہزار 801 کرونا کیسز سامنے آ چکے ہیں، جب کہ مجموعی اموات کی تعداد 30 ہزار 569 ہو چکی ہے۔

  • کرونا وائرس: 6 مریضوں کا انتقال، کیسز میں کمی

    کرونا وائرس: 6 مریضوں کا انتقال، کیسز میں کمی

    اسلام آباد: پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر کمی آنے لگی ہے، تاہم گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا انفیکشن سے مزید 6 مریض انتقال کر گئے۔

    نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ پاکستان کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید 433 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جب کہ چھ مریضوں کا انتقال ہو گیا۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 16 ہزار 075 کرونا ٹیسٹ کیے گئے، جن میں مثبت کیسز کی شرح 2.69 فی صد رہی۔

    قومی ادارہ صحت کے مطابق کووِڈ نائنٹین سے ہونے والے انفیکشن کے باعث ملک بھر کے مختلف اسپتالوں میں زیر علاج 122 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے، جنھیں‌ انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔

    واضح رہے کہ پاکستان میں مجموعی طور پر اب تک 15 لاکھ 68 ہزار 241 کرونا کیسز سامنے آ چکے ہیں، جب کہ مجموعی اموات کی تعداد 30 ہزار 564 ہو چکی ہے۔

  • کرونا وائرس سے مزید 4 مریض جاں بحق

    کرونا وائرس سے مزید 4 مریض جاں بحق

    اسلام آباد: پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر کمی آنے لگی ہے، تاہم گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا انفیکشن سے مزید 4 مریض انتقال کر گئے۔

    نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ پاکستان کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید 313 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جب کہ چار مریضوں کا انتقال ہو گیا۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 16 ہزار 339 کرونا ٹیسٹ کیے گئے، جن میں مثبت کیسز کی شرح 1.92 فی صد رہی۔

    قومی ادارہ صحت کے مطابق کووِڈ نائنٹین سے ہونے والے انفیکشن کے باعث ملک بھر کے مختلف اسپتالوں میں زیر علاج 134 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے، جنھیں‌ انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔

    واضح رہے کہ پاکستان میں مجموعی طور پر اب تک 15 لاکھ 67 ہزار 808 کرونا کیسز سامنے آ چکے ہیں، جب کہ مجموعی اموات کی تعداد 30 ہزار 558 ہو چکی ہے۔

  • میگا اسٹار امیتابھ بچن دوسری بار کرونا میں مبتلا

    میگا اسٹار امیتابھ بچن دوسری بار کرونا میں مبتلا

    ممبئی: میگا اسٹار امیتابھ بچن دوسری بار کرونا میں مبتلا ہو گئے ہیں۔

    تفصیلات کے مطابق 79 سالہ بالی ووڈ اسٹار امیتابھ بچن کا کرونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے، 2020 میں بھی امیتابھ بچن کرونا وائرس کا شکار ہوئے تھے۔

    بگ بی نے کرونا پازیٹو آنے کا اعلان ٹویٹر ہینڈل پر کیا، انھوں نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ ان کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے۔

    امیتابھ بچن نے لکھا کہ وہ تمام لوگ جو میرے آس پاس رہے ہیں، براہ کرم وہ اپنا معائنہ کروائیں اور کرونا ٹیسٹ بھی کروائیں۔

    یاد رہے کہ دو سال قبل جب امیتابھ بچن کرونا وائرس کا شکار ہوئے تھے تو انھیں ممبئی کے ناناوتی اسپتال میں داخل ہونا پڑا تھا، جہاں ان کے متعدد ٹیسٹ کیے گئے تھے۔

    جولائی 2020 میں امیتابھ بچن کے ساتھ اُن کی بہو ایشوریا رائے اور پوتی کا کرونا ٹیسٹ بھی مثبت آیا تھا۔

  • کرونا کیسز میں ایک بار پھر کمی، 24 گھنٹوں میں 2 مریضوں کا انتقال

    کرونا کیسز میں ایک بار پھر کمی، 24 گھنٹوں میں 2 مریضوں کا انتقال

    اسلام آباد: پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر کمی آ گئی ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا انفیکشن سے 2 مریض انتقال کر گئے۔

    نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ پاکستان کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید 278 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جب کہ دو مریضوں کا انتقال ہو گیا۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 15 ہزار 803 کرونا ٹیسٹ کیے گئے، جن میں مثبت کیسز کی شرح 1.76 فی صد رہی۔

    قومی ادارہ صحت کے مطابق کووِڈ نائنٹین سے ہونے والے انفیکشن کے باعث ملک بھر کے مختلف اسپتالوں میں زیر علاج 118 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے، جنھیں‌ انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔

    واضح رہے کہ پاکستان میں مجموعی طور پر اب تک 15 لاکھ 67 ہزار 495 کرونا کیسز سامنے آ چکے ہیں، جب کہ مجموعی اموات کی تعداد 30 ہزار 554 ہو چکی ہے۔

  • کرونا وائرس سے مزید 2 مریض جاں بحق، 217 نئے کیسز

    کرونا وائرس سے مزید 2 مریض جاں بحق، 217 نئے کیسز

    اسلام آباد: گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا انفیکشن سے 2 مریض انتقال کر گئے۔

    نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ پاکستان کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید 217 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جب کہ دو مریضوں کا انتقال ہو گیا۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 11 ہزار 285 کرونا ٹیسٹ کیے گئے، جن میں مثبت کیسز کی شرح 1.92 فی صد رہی۔

    قومی ادارہ صحت کے مطابق کووِڈ نائنٹین سے ہونے والے انفیکشن کے باعث ملک بھر کے مختلف اسپتالوں میں زیر علاج 116 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے، جنھیں‌ انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔

    واضح رہے کہ پاکستان میں مجموعی طور پر اب تک 15 لاکھ 67 ہزار 217 کرونا کیسز سامنے آ چکے ہیں، جب کہ مجموعی اموات کی تعداد 30 ہزار 552 ہو چکی ہے۔

  • کرونا وائرس: 2 مریضوں کا انتقال، 468 نئے کیسز

    کرونا وائرس: 2 مریضوں کا انتقال، 468 نئے کیسز

    اسلام آباد: گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا انفیکشن سے 2 مریض انتقال کر گئے۔

    نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ پاکستان کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید 468 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جب کہ دو مریضوں کا انتقال ہو گیا۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 17 ہزار 749 کرونا ٹیسٹ کیے گئے، جن میں مثبت کیسز کی شرح 2.64 فی صد رہی۔

    قومی ادارہ صحت کے مطابق کووِڈ نائنٹین سے ہونے والے انفیکشن کے باعث ملک بھر کے مختلف اسپتالوں میں زیر علاج 160 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے، جنھیں‌ انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔

    واضح رہے کہ پاکستان میں مجموعی طور پر اب تک 15 لاکھ 66 ہزار 236 کرونا کیسز سامنے آ چکے ہیں، جب کہ مجموعی اموات کی تعداد 30 ہزار 547 ہو چکی ہے۔

  • کرونا انفیکشن سے 4 مریضوں کا انتقال

    کرونا انفیکشن سے 4 مریضوں کا انتقال

    اسلام آباد: گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا انفیکشن سے 4 مریض انتقال کر گئے۔

    نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ پاکستان کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید 510 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جب کہ چار مریضوں کا انتقال ہو گیا۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 18 ہزار 212 کرونا ٹیسٹ کیے گئے، جن میں مثبت کیسز کی شرح 2.80 فی صد رہی۔

    قومی ادارہ صحت کے مطابق کووِڈ نائنٹین سے ہونے والے انفیکشن کے باعث ملک بھر کے مختلف اسپتالوں میں زیر علاج 164 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے، جنھیں‌ انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔

    واضح رہے کہ پاکستان میں مجموعی طور پر اب تک 15 لاکھ 65 ہزار 319 کرونا کیسز سامنے آ چکے ہیں، جب کہ مجموعی اموات کی تعداد 30 ہزار 543 ہو چکی ہے۔

  • کرونا وائرس سے 2 مریض جاں بحق

    کرونا وائرس سے 2 مریض جاں بحق

    اسلام آباد: گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا انفیکشن سے 2 مریض انتقال کر گئے۔

    نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ پاکستان کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید 578 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جب کہ دو مریضوں کا انتقال ہو گیا۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 22 ہزار 679 کرونا ٹیسٹ کیے گئے، جن میں مثبت کیسز کی شرح 2.55 فی صد رہی۔

    قومی ادارہ صحت کے مطابق کووِڈ نائنٹین سے ہونے والے انفیکشن کے باعث ملک بھر کے مختلف اسپتالوں میں زیر علاج 159 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے، جنھیں‌ انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔

    واضح رہے کہ پاکستان میں مجموعی طور پر اب تک 15 لاکھ 64 ہزار 809 کرونا کیسز سامنے آ چکے ہیں، جب کہ مجموعی اموات کی تعداد 30 ہزار 539 ہو چکی ہے۔

  • کرونا وائرس سے 5 مریض جاں بحق

    کرونا وائرس سے 5 مریض جاں بحق

    اسلام آباد: گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا انفیکشن سے 5 مریض انتقال کر گئے۔

    نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ پاکستان کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید 526 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جب کہ پانچ مریضوں کا انتقال ہو گیا۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 19 ہزار 312 کرونا ٹیسٹ کیے گئے، جن میں مثبت کیسز کی شرح 2.72 فی صد رہی۔

    قومی ادارہ صحت کے مطابق کووِڈ نائنٹین سے ہونے والے انفیکشن کے باعث ملک بھر کے مختلف اسپتالوں میں زیر علاج 156 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے، جنھیں‌ انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔

    واضح رہے کہ پاکستان میں مجموعی طور پر اب تک 15 لاکھ 64 ہزار 231 کرونا کیسز سامنے آ چکے ہیں، جب کہ مجموعی اموات کی تعداد 30 ہزار 537 ہو چکی ہے۔