Tag: Covid-19

  • کرونا وائرس سے مزید 2 مریض جاں بحق، 459 نئے کیسز رپورٹ

    کرونا وائرس سے مزید 2 مریض جاں بحق، 459 نئے کیسز رپورٹ

    اسلام آباد: گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا انفیکشن سے 2 مریض انتقال کر گئے۔

    اے آروائی نیوز براہِ راست دیکھیں live.arynews.tv پر

    نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ پاکستان کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید 459 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جب کہ دو مریضوں کا انتقال ہو گیا۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 18 ہزار 45 کرونا ٹیسٹ کیے گئے، جن میں مثبت کیسز کی شرح 2.54 فی صد رہی۔

    قومی ادارہ صحت کے مطابق کووِڈ نائنٹین سے ہونے والے انفیکشن کے باعث ملک بھر کے مختلف اسپتالوں میں زیر علاج 172 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے، جنھیں‌ انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔

    واضح رہے کہ پاکستان میں مجموعی طور پر اب تک 15 لاکھ 63 ہزار 347 کرونا کیسز سامنے آ چکے ہیں، جب کہ مجموعی اموات کی تعداد 30 ہزار 529 ہو چکی ہے۔

  • کرونا وائرس سے ملک میں‌ مزید 4 افراد جاں‌ بحق

    کرونا وائرس سے ملک میں‌ مزید 4 افراد جاں‌ بحق

    اسلام آباد: گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا انفیکشن سے 4 مریض انتقال کر گئے۔

    اے آروائی نیوز براہِ راست دیکھیں live.arynews.tv پر

    نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ پاکستان کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید 581 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جب کہ چار مریضوں کا انتقال ہو گیا۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 19 ہزار 591 کرونا ٹیسٹ کیے گئے، جن میں مثبت کیسز کی شرح 2.97 فی صد رہی۔

    قومی ادارہ صحت کے مطابق کووِڈ نائنٹین سے ہونے والے انفیکشن کے باعث ملک بھر کے مختلف اسپتالوں میں زیر علاج 178 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے، جنھیں‌ انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔

    واضح رہے کہ پاکستان میں مجموعی طور پر اب تک 15 لاکھ 62 ہزار 888 کرونا کیسز سامنے آ چکے ہیں، جب کہ مجموعی اموات کی تعداد 30 ہزار 527 ہو چکی ہے۔

  • کرونا وائرس سے چوبیس گھنٹوں میں 11 افراد کا انتقال

    کرونا وائرس سے چوبیس گھنٹوں میں 11 افراد کا انتقال

    اسلام آباد: گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا انفیکشن سے 11 مریض انتقال کر گئے۔

    نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ پاکستان کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید 624 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جب کہ گیارہ مریضوں کا انتقال ہو گیا۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 16 ہزار 299 کرونا ٹیسٹ کیے گئے، جن میں مثبت کیسز کی شرح 3.83 فی صد رہی۔

    قومی ادارہ صحت کے مطابق کووِڈ نائنٹین سے ہونے والے انفیکشن کے باعث ملک بھر کے مختلف اسپتالوں میں زیر علاج 142 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے، جنھیں‌ انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔

    واضح رہے کہ پاکستان میں مجموعی طور پر اب تک 15 لاکھ 61 ہزار 579 کرونا کیسز سامنے آ چکے ہیں، جب کہ مجموعی اموات کی تعداد 30 ہزار 520 ہو چکی ہے۔

  • ملک بھر میں کرونا کے 644 نئے کیسز رپورٹ

    ملک بھر میں کرونا کے 644 نئے کیسز رپورٹ

    اسلام آباد: گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا انفیکشن سے کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔

    نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ پاکستان کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید 644 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 22 ہزار 126 کرونا ٹیسٹ کیے گئے، جن میں مثبت کیسز کی شرح 2.91 فی صد رہی۔

    ہیلتھ انسٹیٹیوٹ کے مطابق کووِڈ نائنٹین سے ہونے والے انفیکشن کے باعث ملک بھر کے مختلف اسپتالوں میں داخل 170 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے، جنھیں‌ انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔

    واضح رہے کہ پاکستان میں مجموعی طور پر اب تک 15 لاکھ 58 ہزار 819 کرونا کیسز سامنے آ چکے ہیں، جب کہ مجموعی اموات کی تعداد 30 ہزار 505 ہو چکی ہے۔

  • ملک بھر میں کرونا کے 750 نئے کیسز کی تصدیق

    ملک بھر میں کرونا کے 750 نئے کیسز کی تصدیق

    اسلام آباد: پاکستان میں کرونا انفیکشن سے مزید 2 افراد جاں‌ بحق ہو گئے۔

    نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ پاکستان کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید 750 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جب کہ وائرس سے مزید دو مریض انتقال کر گئے۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 20 ہزار 854 کرونا ٹیسٹ کیے گئے، جن میں مثبت کیسز کی شرح 3.60 فی صد رہی۔

    ہیلتھ انسٹیٹیوٹ کے مطابق کووِڈ نائنٹین سے ہونے والے انفیکشن کے باعث ملک بھر کے مختلف اسپتالوں میں داخل 164 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے، جنھیں‌ انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔

    واضح رہے کہ پاکستان میں مجموعی طور پر اب تک 15 لاکھ 58 ہزار 146 کرونا کیسز سامنے آ چکے ہیں، جب کہ مجموعی اموات کی تعداد 30 ہزار 505 ہو چکی ہے۔

  • ملک بھر میں کرونا انفیکشن سے 4 مریض جاں بحق

    ملک بھر میں کرونا انفیکشن سے 4 مریض جاں بحق

    اسلام آباد: پاکستان میں کرونا انفیکشن سے مزید 4 افراد جاں‌ بحق ہو گئے۔

    نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ پاکستان کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید 789 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جب کہ وائرس سے مزید چار مریض انتقال کر گئے۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 21 ہزار 741 کرونا ٹیسٹ کیے گئے، جن میں مثبت کیسز کی شرح 3.63 فی صد رہی۔

    ہیلتھ انسٹیٹیوٹ کے مطابق کووِڈ نائنٹین سے ہونے والے انفیکشن کے باعث ملک بھر کے مختلف اسپتالوں میں داخل 160 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے، جنھیں‌ انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔

    واضح رہے کہ پاکستان میں مجموعی طور پر اب تک 15 لاکھ 57 ہزار 396 کرونا کیسز سامنے آ چکے ہیں، جب کہ مجموعی اموات کی تعداد 30 ہزار 503 ہو چکی ہے۔

  • ملک بھر میں کرونا انفیکشن سے 9 مریض جاں بحق

    ملک بھر میں کرونا انفیکشن سے 9 مریض جاں بحق

    اسلام آباد: پاکستان میں کرونا انفیکشن سے مزید 9 افراد جاں‌ بحق ہو گئے۔

    نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ پاکستان کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید 806 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جب کہ وائرس سے مزید نو مریض انتقال کر گئے۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 20 ہزار 949 کرونا ٹیسٹ کیے گئے، جن میں مثبت کیسز کی شرح 3.85 فی صد رہی۔

    ہیلتھ انسٹیٹیوٹ کے مطابق کووِڈ نائنٹین سے ہونے والے انفیکشن کے باعث ملک بھر کے مختلف اسپتالوں میں داخل 160 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے، جنھیں‌ انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔

    واضح رہے کہ پاکستان میں مجموعی طور پر اب تک 15 لاکھ 56 ہزار 607 کرونا کیسز سامنے آ چکے ہیں، جب کہ مجموعی اموات کی تعداد 30 ہزار 499 ہو چکی ہے۔

  • ملک بھر میں کرونا انفیکشن کے 392 کیس رپورٹ، 2 اموات

    ملک بھر میں کرونا انفیکشن کے 392 کیس رپورٹ، 2 اموات

    اسلام آباد: پاکستان میں کرونا انفیکشن کے مزید 392 کیسز سامنے آ گئے۔

    نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ پاکستان کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید 392 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جب کہ وائرس سے مزید 2 مریض انتقال کر گئے۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 13 ہزار 822 کرونا ٹیسٹ کیے گئے، جن میں مثبت کیسز کی شرح 2.84 فی صد رہی۔

    ہیلتھ انسٹیٹیوٹ کے مطابق کووِڈ نائنٹین سے ہونے والے انفیکشن کے باعث ملک بھر کے مختلف اسپتالوں میں داخل 156 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے، جنھیں‌ انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔

    واضح رہے کہ پاکستان میں مجموعی طور پر اب تک 15 لاکھ 55 ہزار 801 کرونا کیسز سامنے آ چکے ہیں، جب کہ مجموعی اموات کی تعداد 30 ہزار 490 ہو چکی ہے۔

  • حلیم عادل کا کرونا ٹیسٹ مثبت، لاک اپ میں قصداً وائرس متاثرہ افراد چھوڑے گئے، دعویٰ

    حلیم عادل کا کرونا ٹیسٹ مثبت، لاک اپ میں قصداً وائرس متاثرہ افراد چھوڑے گئے، دعویٰ

    کراچی: پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کا کرونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔

    تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ ان کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، انھیں کرونا کی معمولی علامات ہیں، خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔

    حلیم عادل نے کہا کہ تھانے میں انھیں ایسے قیدیوں کے ساتھ رکھا گیا تھا جس سے کرونا ہو گیا۔

    حلیم عادل شیخ نے کہا مجھے گرفتاری کے بعد عزیز بھٹی تھانے کے گندے لاک اپ میں بند رکھا گیا، شرجیل میمن سمیت دیگر کا پولیس پر دباؤ تھا، رات بھر سی سی ٹی وی کے ذریعے مجھے چیک بھی کرتے رہے۔

    حلیم عادل کے مطابق رات گئے اچانک 3 قیدیوں کو ان کے ساتھ چھوڑا گیا، قیدی بظاہر بیمار اور نشے میں لگ رہے تھے، جب رہا ہوا تو اس کے بعد سے مسلسل کھانسی اور طبیعت خراب تھی۔

    پی ٹی آئی رہنما نے دعویٰ کیا ہے کہ مجھے لگتا ہے لاک اپ میں کرونا مریضوں کو چھوڑا گیا تھا۔

    انھوں نے مزید کہا کہ اینٹی کرپشن نے منت کر کے مجھے موبائل میں بٹھایا، قیدیوں کی طرح موبائل اور لاک اپ کی تصاویر بھی بنائیں، کہا گیا کہ دباؤ ہے اوپر سے، آپ کی قید میں تصاویر دکھانی ہیں۔

    حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ کوئی کچھ بھی کر لے وہ حق کے راستے سے نہیں ہٹیں گے۔

  • ملک بھر میں کرونا انفیکشن کے مزید 656 کیسز

    ملک بھر میں کرونا انفیکشن کے مزید 656 کیسز

    اسلام آباد: پاکستان میں کرونا انفیکشن کے مزید 656 کیسز سامنے آ گئے۔

    نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ پاکستان کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید 656 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جب کہ وائرس سے مزید ایک مریض کی موت واقع ہو گئی۔

    این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 19 ہزار 611 کرونا ٹیسٹ کیے گئے، جن میں مثبت کیسز کی شرح 3.35 فی صد رہی۔

    ہیلتھ انسٹیٹیوٹ کے مطابق کووِڈ نائنٹین سے ہونے والے انفیکشن کے باعث ملک بھر کے مختلف اسپتالوں میں داخل 161 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے، جنھیں‌ انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔

    واضح رہے کہ پاکستان میں مجموعی طور پر اب تک 15 لاکھ 55 ہزار 409 کرونا کیسز سامنے آ چکے ہیں، جب کہ مجموعی اموات کی تعداد 30 ہزار 488 ہو چکی ہے۔