Tag: COVID deaths

  • پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح ایک فیصد سے کم پر برقرار، 10 اموات ریکارڈ

    پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح ایک فیصد سے کم پر برقرار، 10 اموات ریکارڈ

    اسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح ایک فیصد سے کم پر برقرار ہے ، ایک دن میں مزید 10 اموات ہوئیں اور 270 کیسز سامنے آئے۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں کورونا وبا کی صورتحال کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں ، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید 10 مریض انتقال کرگئے ، جس کے بعد کورونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 28ہزار628 ہوگئیں۔

    این سی اوسی کا کہنا تھا کہ ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 32 ہزار6 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس میں سے 270 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی، اس دوران کورونا ٹیسٹ مثبت نکلنے کی شرح 0.82 فیصد رہی۔

    نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ ایک ہزار 85 زیرعلاج مریضوں کی حالت تشویشناک ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 80 ہزار 362 تک پہنچ گئی ہے۔

    اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد چار لاکھ 73ہزار 293 ، پنجاب میں 4 لاکھ 42 ہزار068 ، خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 79 ہزار 276 اور بلوچستان میں 33 ہزار 422 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 7 ہزار 383، گلگت بلتستان میں 10 ہزار403 اور آزاد کشمیر میں 34 ہزار 517 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

    خیال رہے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کورونا سے متعلق پابندیوں پر نظر ثانی کی اور کووڈ19 کی شرح کو مدنظر رکھتے ہوئے پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ کیا جبکہ بارہ سے پندرہ سال کے بچوں کی ویکسی نیشن پندرہ سے ستائیس نومبر تک روک دی ہے۔

  • پاکستان میں کورونا کیسزکی شرح تیسرے روز بھی ایک فیصد سے کم ریکارڈ

    پاکستان میں کورونا کیسزکی شرح تیسرے روز بھی ایک فیصد سے کم ریکارڈ

    اسلام آباد : پاکستان میں کوروناکیسزکی شرح تیسرے روز بھی ایک فیصد سے کم ریکارڈ کی گئی اور صرف 6 اموات اور 240 کیسز رپورٹ ہوئے۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں کورونا وبا کی صورتحال کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں ، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید 6 مریض انتقال کرگئے ، جس کے بعد کورونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 28ہزار612 ہوگئیں۔

    این سی اوسی کا کہنا تھا کہ ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 32ہزار466 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس میں سے 240 افراد میں کورونا مثبت نکلا ، اس دوران کورونا ٹیسٹ مثبت نکلنے کی شرح 0.73 فیصد رہی۔

    نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ ایک ہزار 111 زیرعلاج مریضوں کی حالت تشویشناک ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 79 ہزار 876 تک پہنچ گئی ہے۔

    اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد چار لاکھ 73ہزار 199 ، پنجاب میں 4 لاکھ 73 ہزار903 ، خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 79 ہزار122 اور بلوچستان میں 33 ہزار 400 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 7 ہزار 339، گلگت بلتستان میں 10 ہزار401 ، اور آزاد کشمیر میں 34 ہزار 512 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

    خیال رہے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کورونا سے متعلق پابندیوں پر نظر ثانی کی اور کووڈ19 کی شرح کو مدنظر رکھتے ہوئے پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ کیا جبکہ بارہ سے پندرہ سال کے بچوں کی ویکسی نیشن پندرہ سے ستائیس نومبر تک روک دی ہے۔

  • پاکستان میں کورونا کیسز میں نمایاں کمی، گزشتہ 24 گھنٹے میں 8 اموات

    پاکستان میں کورونا کیسز میں نمایاں کمی، گزشتہ 24 گھنٹے میں 8 اموات

    اسلام آباد : پاکستان میں کورونا سے مزید 8 مریض جاں بحق ہوئے اور 554 کیسز سامنے آئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 566 ہوگئی۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں کورونا وبا کی صورتحال کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے گئے، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید 8 مریض انتقال کرگئے ، جس کے بعد کورونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 28ہزار 566 ہوگئیں۔

    این سی اوسی کا کہنا تھا کہ ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 46 ہزار 128 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس میں سے 554 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ، اس دوران کورونا ٹیسٹ مثبت نکلنے کی شرح 1.2 فیصد رہی۔

    نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ ایک ہزار 167 زیرعلاج مریضوں کی حالت تشویشناک ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 78 ہزار 114 تک پہنچ گئی ہے۔

    اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد چار لاکھ 72ہزار 519 ، پنجاب میں 4 لاکھ 41 ہزار378 ،خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 78 ہزار773 اور بلوچستان میں 33 ہزار 356 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 7 ہزار 151، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 395 ، اور آزاد کشمیر میں 34 ہزار 495 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

  • پاکستان میں کورونا  کے  مثبت کیسز کی شرح 1.18 فیصد پر آگئی

    پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 1.18 فیصد پر آگئی

    اسلام آباد : پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 1.18 فیصد پر آگئی، ایک دن میں 482 کیسز سامنے آئے اور 6 اموات ریکارڈ کی گئی۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں کورونا وبا کی صورتحال کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں ، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید 6 مریض جاں بحق ہوئے، جس کے بعد کورونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 28ہزار455 ہوگئیں۔

    این سی اوسی کا کہنا تھا کہ ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 40ہزار621 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس میں سے 482 نئے کیسز سامنے آئے ، اس دوران کورونا ٹیسٹ مثبت نکلنے کی شرح 1.18 فیصد رہی۔

    نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک بھر میں زیرعلاج ایک ہزار38 کورونا مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 73 ہزار560 تک پہنچ گئی ہے۔

    اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد چار لاکھ 70 ہزار 175 ، پنجاب میں 4 لاکھ 40 ہزار 259 ،خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 78 ہزار074 اور بلوچستان میں 33 ہزار 263 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 6 ہزار 874، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 390، اور آزاد کشمیر میں 34 ہزار 478کیسز سامنے آچکے ہیں۔

  • پاکستان  میں کورونا کے پھیلاؤ میں خطرناک اضافہ ، کیسز مثبت آنے کی شرح 7.5 فیصد تک جاپہنچی

    پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں خطرناک اضافہ ، کیسز مثبت آنے کی شرح 7.5 فیصد تک جاپہنچی

    اسلام آباد : ملک میں کورونا کے پھیلاؤ میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا اور کیسز مثبت آنے کی شرح 7.5 فیصد سے زائد ہوگئی ، ایک دن میں3 ہزار752 کیسز رپورٹ ہوئے اور بتیس مریضوں کاانتقال ہوا۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر سے کورونا کے اعداد و شمار جاری کردیئے گئے ، جس میں بتایا گیا ہے کہ 24گھنٹےمیں ملک میں کورونا کے32 مریض جاں بحق ہوئے ، جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 23 ہزار 048 ہوگئی۔

    این سی او سی کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹےمیں ملک بھر میں 49947 کورونا ٹیسٹ کیےگئے ، جس میں سے 3752 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ، جس کے بعد مجموعی کورونا کیسز کی تعداد 10 لاکھ 8 ہزار 446 تک پہنچ گئی جبکہ کورونا کے فعال کیسز کی تعداد57799 ہے۔

    ملک میں کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 7.5 فیصد سے زائد ہوگئی جبکہ ملک میں کورونا کے 277 مریض وینٹی لیٹر پر اور 639 اسپتالوں میں کورونا کے 3045 مریض زیر علاج ہیں۔

    خیال رہے کورونا میں مبتلا جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اور ان کی اہلیہ میں بھارتی ویریئنٹ کی تشخیص ہوئی ہے، جس کے بعد ڈاکٹرز نے سی ٹی اسکین تجویز کیا ہے۔

    کراچی میں کورونا پھیلنے کی شرح بیس فیصد سے زائد ، پشاورمیں چودہ اورمظفرآباد میں شرح تیرہ فیصد سے زائد ریکارڈ کی گئی جبکہ بلوچستان میں کیچ اورگوادر میں پندرہ روز کیلئے لاک ڈاؤن لگادیا گیا ہے۔

  • حکومتی حکمت عملی کے مثبت اثرات ، پاکستان میں کورونا سے اموات میں واضح کمی

    حکومتی حکمت عملی کے مثبت اثرات ، پاکستان میں کورونا سے اموات میں واضح کمی

    اسلام آباد : پاکستان میں کوروبا صورتحال میں بہتری آنے لگی ، عید کے دوسرے دن کورونا سے 48 اموات ہوئی ہیں جبکہ 2517 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جس کے بعد کورونا سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 19ہزار 384 ہوگئی۔

    تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلیے حکومتی حکمت عملی کے ثمرات نظر آنے لگے ، تیسری لہر میں کرونا کے مریضوں اور اموات کمی ریکارڈ کی گئی۔

    نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا صورتحال کے تازہ اعدادو شمار جاری کردئے ہیں ، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید 48 مریض انتقال کر گئے، جس سے کورونا سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 19ہزار 384 ہوگئی۔

    این سی او سی کا کہنا ہے کہ 24گھنٹےمیں30ہزار700کوروناٹیسٹ کیےگئے، جس میں سے کورونا کے 2ہزار517 نئے کیسزسامنےآئے، اس دوران کورونا کے ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 8.19 فیصد رہی۔

    نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ پاکستان میں کرونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 77 ہزار 569 تک پہنچ گئی ہے، پنجاب میں 3 لاکھ 24 ہزار 106، سندھ 2 لاکھ 96 ہزار364 اور خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 26 ہزار 403 کورونا مریض موجود ہیں، بلوچستان 23 ہزار778 جبکہ گلگت بلتستان میں 5 ہزار 414 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔