Tag: Disagreement between PDM parties

  • پی ڈی ایم اتحادی جماعتوں کے اختلافات سامنے آگئے

    پی ڈی ایم اتحادی جماعتوں کے اختلافات سامنے آگئے

    پشاور : پی ڈی ایم اتحادی جماعتوں کے ایک دوسرے کیخلاف اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔ 

    پشاور : گورنر خیبرپختونخوا کی مخالفت پر بات اخبارات میں اشتہار تک پہنچ گئی، جے یو آئی کی جانب سے ن لیگ اور عوامی نیشنل پارٹی کیخلاف اخبار میں اشتہار جاری کیا گیا۔

    مذکورہ اشتہار جے یو آئی کے مرکزی رہنما لیاقت خٹک کی جانب سے جاری کیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ انتخابات میں یقینی شکست دیکھ کر بعض جماعتیں بوکھلا گئی ہیں۔

    جے یو آئی کے مرکزی رہنما لیاقت خٹک کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کی مرکزی قیادت ن لیگ، اےاین پی قائدین کی بیان بازی کا سختی سے نوٹس لے۔