Tag: Glass Skin Mask

  • چاول کا آٹا، بادام کا تیل اور ۔ ۔ ۔ ۔ چہرہ شیشے کی طرح چمکدار

    چاول کا آٹا، بادام کا تیل اور ۔ ۔ ۔ ۔ چہرہ شیشے کی طرح چمکدار

    نرم و ملائم اور چمکدار چہرہ ہر عورت کی خواہش ہوتی ہے، جس کیلیے خواتین ہر ممکن کوشش اور تمام جتن کرتی ہیں۔

    چہرے کی اسکن کو خوبصورت بنانے کے لیے طرح طرح کی چیزوں کا استعمال کیا جاتا ہے، آج بیوٹیشن حنا انیس آپ کو چمکدار اور صحت مند اسکن کے لیے ماسک بنانے کا طریقہ بیان کریں گی۔

    اس حوالے سے اے آر وائی ڈیجیٹل کے پروگرام گڈ مارننگ پاکستان میں بیوٹیشن حنا انیس نے چہرہ چمکدار کرنے کی مکمل تفصیل بیان کی۔

    انہوں نے بتایا گلاس اسکن ماسک بنانے کرنے کا طریقہ عام ماسک جیسا نہیں ہوتا ہے بلکہ تھوڑا سا مختلف ہے یہ ایک بیوٹی روٹین ہے جس سے جلد مزید بہتر ہوتی ہے۔

    چہرہ چمکدار بنانے کا یہ ماسک آپ کی اسکن کو گِلو دیتا ہے، ہائیڈریٹ کرتا ہے، پیلانگ کرتا ہے، اس کے علاوہ اسکن بہت نرم، صاف اور چمکدار ہو جاتی ہے۔

    حنا انیس نے ’گلاس اسکن ماسک‘ بنانے کا آسان سا طریقہ بتایا جس کے استعمال سے خواتین جلد کے مسائل کو باآسانی حل کرسکتی ہیں۔

    انہوں نے بتایا کہ اس ماسک کو روزانہ لگانا ہے اور اس کے کوئی مضر اثرات بھی نہیں ہیں کیونکہ یہ دیسی انداز سے بنایا جاتا ہے اور اس میں صرف چار اشیاء شامل کی گئی ہیں۔

    بیوٹیشن حنا انیس نے کہا کہ اس کو بنانے کیلئے پہلا لیمن جوس دوسرا آلو کاجوس اس کے بعد چاول کا آٹا اور چوتھی چیز بادام کا تیل۔ ان چاروں چیزوں کو ملا کر پیسٹ بنالیں اور روزانہ لگائیں۔ آپ کی جلد نرم و ملائم اور صاف شفاف ہوجائے گی۔

    یاد رکھیں ! رات میں لگائے گئے تمام اسکن پروڈکٹس صبح اٹھ کر صاف کریں، اپنی جلد کے بارے میں مسائل جاننے کے بعد اپنے معالج کے مشورے سے آپ اس کے علاج کے طور پر ہائیلورونک ایسڈ، وٹامن سی اور نیاسینامائیڈ والے پروڈکٹس کا استعمال کریں۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    نوٹ : مندرجہ بالا تحریر معالج کی عمومی رائے پر مبنی ہے، کسی بھی نسخے یا دوا کو ایک مستند معالج کے مشورے کا متبادل نہ سمجھا جائے۔

  • چمکدار جلد کیلئے ’گلاس اسکن ماسک‘ کیسے تیار کیا جاتا ہے؟

    چمکدار جلد کیلئے ’گلاس اسکن ماسک‘ کیسے تیار کیا جاتا ہے؟

    موجودہ دور میں شیشے جیسی چکمدار جلد ’گلاس اسکن‘بنانا ایک ٹرینڈ بن گیا ہے کیونکہ اب کورین خواتین کی طرح چمکتی جلد ہر لڑکی کا خواب ہے جس کیلئے گلاس اسکن ماسک لگایا جاتا ہے۔

    یہ گلاس اسکن ماسک کیا ہے اور اس کے کیا فوائد ہیں؟ اس حوالے سے اے آر وائی ڈیجیٹل کے پروگرام گڈ مارننگ پاکستان میں بیوٹیشن حنا انیس نے اس کی تفصیل بیان کی۔

    انہوں نے بتایا گلاس اسکن بنانے کرنے کا طریقہ عام ماسک جیسا نہیں ہوتا ہے بلکہ تھوڑا مختلف ہے یہ ایک بیوٹی روٹین ہے جس سے جلد مزید بہتر ہوتی ہے۔

    یہ ماسک آپ کی اسکن کو گِلو دیتا ہے، ہائیڈریٹ کرتا ہے، پیلانگ کرتا ہے، اس کے علاوہ اسکن بہت نرم، صاف اور چمکدار ہو جاتی ہے۔

    حنا انیس نے ’گلاس اسکن ماسک‘ بنانے کا آسان سا طریقہ بتایا جس کے استعمال سے خواتین جلد کے مسائل کو باآسانی حل کرسکتی ہیں۔

    انہوں نے بتایا کہ اس ماسک کو روزانہ لگانا ہے اور اس کے کوئی مضر اثرات بھی نہیں ہیں کیونکہ یہ دیسی انداز سے بنایا جاتا ہے اور اس میں صرف چار اشیاء شامل کی گئی ہیں۔

    بیوٹیشن حنا انیس نے کہا کہ اس کو بنانے کیلئے پہلا لیمن جوس دوسرا آلو کاجوس اس کے بعد چاول کا آٹا اور چوتھی چیز بادام کا تیل۔ ان چاروں چیزوں کو ملا کر پیسٹ بنالیں اور روزانہ لگائیں۔ آپ کی جلد نرم و ملائم اور صاف شفاف ہوجائے گی۔

  • چہرے کی جلد شیشے کی طرح چکمدار کیسے بنائیں؟ جانیے

    چہرے کی جلد شیشے کی طرح چکمدار کیسے بنائیں؟ جانیے

    ہر انسان کی جلد پر عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ اسکے اثرات نمایاں ہونے لگتے ہیں اور سب ہی کی ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کی جلد صاف شفاف اور نرم وملائم ہو اس کیلیے اسکن ماسک کی بہت اہمیت ہے۔

    جلد کی بالائی سطح پتلی اور ڈھیلی ہونے کی پریشانی سے چھٹکارے کیلئے خواتین مختلف طریقے اور کریمیں استعمال کرتی ہیں اور بغیر کسی معالج کے مشورے کے کسی بھی بھی کریم کو استعمال کرلینا نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔

    اس حوالے سے اے آر وائی ڈیجیٹل کے پروگرام گڈ مارننگ پاکستان میں ماہر بیوٹیشن حنا انیس نے ’گلاس اسکن ماسک‘ بنانے کا آسان سا طریقہ بتایا جس کے استعمال سے خواتین اس مسئلے کو باآسانی حل کرسکتی ہیں۔

    انہوں نے بتایا کہ اس ماسک کو روزانہ لگانا ہے اور اس کے کوئی مضر اثرات بھی نہیں ہیں کیونکہ یہ دیسی انداز سے بنایا جاتا ہے اور اس مین صرف چار اشیاء شامل کی گئی ہیں۔