Tag: gold-price-today

  • سعودی عرب : سونے کی قیمت میں کمی

    سعودی عرب : سونے کی قیمت میں کمی

    جدہ : سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

    رپورٹ کے مطابق 24 قیراط والے ایک گرام سونے کی قیمت 231.90 ریال رہی جبکہ 22 قیراط ایک گرام سونا 212.86 ریال میں فروخت کیا گیا جبکہ 21 قیراط کے فی گرام نرخ 202.91 ریال رہے۔

    جمعرات کی شب 203.68 ریال میں فروخت کیا گیا۔ گولڈ مارکیٹ میں 18 قیراط والے ایک گرام سونے کے نرخ 173.92 رہے جبکہ 8 گرام والی سونے کی گنی 1947.93 ریال میں فروخت کی گئی اور پانچ گرام سبیکہ 1205.86 ریال میں فروخت ہوا۔ْ

    اس کے علاوہ 10 گرام والے سبیکے کے قیمت 2383.89 ریال رہی۔ ہول سیل مارکیٹ میں ایک کلوگرام کے نرخ 2 لاکھ 33 ہزار 519 ریال ریکارڈ کیے گئے۔

  • سعودی عرب : سونے کی قیمت میں استحکام

    سعودی عرب : سونے کی قیمت میں استحکام

    ریاض : سعودی عرب میں گزشتہ روز کی نسبت آج سونے کی قیمت میں استحکام رہا امید کی جارہی ہے کہ مملکت میں سونے کی قیمتیں کم ہوجائیں۔

    سعودی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں اتوار 17 ستمبر کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں استحکام دیکھنے میں آیا ہے۔

    عاجل ویب کے مطابق21 قیراط ایک گرام سونا 202.95 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا، سنیچر کو کاروبار کے اختتام پر سونے کے نرخ 202.98 ریال ریکارڈ کیےگئے تھے۔

    24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 231.98 ریال، 22 قیراط ایک گرام 212.65 اور 18 قیراط 173.99ریال رہی ہے۔

    مملکت میں21 قیراط آٹھ گرام کی گنی 1,948.63 ریال، 22 قیراط ایک گرام کی گنی ,041.43ریال جبکہ 24 قیراط ایک گرام گنی 2,227.01 ریال اورایک کلوگرام سونا 233,604.13 ریال میں دستیاب رہا۔

  • سعودی عرب : سونے کی قیمت میں اضافہ

    سعودی عرب : سونے کی قیمت میں اضافہ

    جدہ : سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے،

    سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

    24قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 230.90 ریال، 22 قیراط ایک گرام 211.65 اور 18 قیراط 173.17ریال رہی جبکہ 21قیراط ایک گرام سونا 202.03 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔

    گولڈ مارکیٹ میں 21قیراط آٹھ گرام کی گنی 1,939.52 ریال، 22 قیراط ایک گرام کی گنی 2,031.88 ریال جبکہ 24 قیراط ایک گرام گنی 2,216.59 ریال اورایک کلوگرام سونا 232,511.44ریال میں دستیاب رہا۔