Tag: Gold Price

  • سونے کی فی تولہ قیمت مزید ہزاروں روپے بڑھ گئی

    کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 2 ہزار 200 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 49 ہزار روپے کا ہو گیا ہے۔

    ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 10 گرام سونا بھی 1886 روپے اضافے سے 2 لاکھ 13 ہزار 477 روپے کا ہو گیا ہے۔

    ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 24 ڈالر اضافے سے 2404 ڈالر ہے جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 900 روپے پر مستحکم رہی۔

  • ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی سینکڑوں روپے کا اضافہ

    کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی سینکڑوں روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1200 روپے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 46 ہزار  800 روپے ہو گئی ہے۔

    ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1029 روپے اضافے سے 2 لاکھ 11ہزار 591 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز  ایسوسی ایشن  کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں 10 ڈالر اضافے سے فی اونس سونا 2382 ڈالر کا ہوگیا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 900 روپے پر مستحکم رہی۔

  • پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی اضافہ

    پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی اضافہ

    کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی اضافہ ہوا ہے۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 600 روپے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 45 ہزار  600 روپے ہو گئی ہے۔

    ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 514 روپے اضافے سے 2 لاکھ 10562 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز  ایسوسی ایشن  کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں 10 ڈالر اضافے سے فی اونس سونا 2372 ڈالر کا ہوگیا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 900 روپے پر مستحکم رہی۔

  • پاکستان میں سونا مزید مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مزید مہنگا ہوگیا

    کراچی: گزشتہ دنوں سے ملک میں سونے کی قمیت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2000 روپے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 46 ہزار  400 روپے ہو گئی ہے۔

    ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1740 روپے اضافے سے 2 لاکھ 11 ہزار 247 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز  ایسوسی ایشن  کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں 24 ڈالر اضافے سے فی اونس سونا 2388 ڈالر کا ہوگیا۔

  • پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ

    پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ

    کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی سینکڑوں روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1100 روپے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 44 ہزار  400 روپے ہو گئی ہے۔

    ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 944 روپے اضافے سے 2 لاکھ 9 ہزار 534 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز  ایسوسی ایشن  کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں 9 ڈالر اضافے سے فی اونس سونا 2364 ڈالر کا ہوگیا۔

  • پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کا اضافہ

    پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کا اضافہ

    کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ہو گیا۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1000 روپے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 43 ہزار  300 روپے ہو گئی ہے۔

    ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 857 روپے اضافے سے 2 لاکھ 8 ہزار 590 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز  ایسوسی ایشن  کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں 10 ڈالر اضافے سے فی اونس سونا 2355 ڈالر کا ہوگیا۔

  • سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کا اضافہ

    سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کا اضافہ

    کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کا اضافہ ہو گیا۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1600 روپے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 42 ہزار  900 روپے ہو گئی ہے۔

    ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1372 روپے اضافے سے 2 لاکھ 8 ہزار 248 روپے ہو گئی ہے۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز  ایسوسی ایشن  کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں سونا 28 ڈالر کے اضافے سے 2363 ڈالر فی اونس کا ہوگیا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 750 روپے پر مستحکم رہی۔

  • پاکستان میں سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

    پاکستان میں سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

    کراچی: پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں آج اضافہ ہوا ہے۔

    پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج اضافہ ہوا ہے اور  سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 41 ہزار 500 روپے کا ہو گیا۔

    جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10 گرام سونے کا بھاؤ 686 روپے اضافے سے 2 لاکھ 7 ہزار 47 روپے کا ہوگیا، اس کے علاوہ عالمی مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر کے اضافے سے 2 ہزار 323 ڈالر فی اونس ہوگیا۔

    جیولر ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 750 روپے پر برقرار ہے۔

  • پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    کراچی : پاکستان میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

    پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے اضافے کے بعد 2  لاکھ 41 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔

    ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ ملک بھر میں 10 گرام سونے کا بھاؤ 514 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 7 ہزار 390 روپے کا ہوگیا ہے۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز  ایسوسی ایشن  کا کہنا ہے کہ انٹر نیشنل مارکیٹ میں 6 ڈالر اضافے سے فی اونس سونے کے نرخ 2313 ڈالر ہوگئے جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2750 روپے پر مستحکم رہی۔

  • پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ

    گزشتہ چند روز سے ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے اور اس کی قیمت آج بھی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 3600 روپے کم ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 400 روپے ہو گئی ہے۔

    جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 3086 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 5 ہزار 247 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

    ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 70 ڈالرز کی نمایاں کمی سے 2292 فی اونس ہوگئی ہے۔