Tag: gold rate decrease

  • سعودی عرب : سونے کے نرخوں میں کمی

    سعودی عرب : سونے کے نرخوں میں کمی

    جدہ : سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد زیورات کی خرید وفروخت کا رجحان بھی بڑھ رہا ہے۔

    سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

    24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 244.74 ریال، 22 قیراط ایک گرام 224.35 اور 18 قیراط 183.56 ریال رہی جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونا 214.15 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔

    سعودی گولڈ مارکیٹ میں21 قیراط 8 گرام گنی 2,055.84 ریال، 22 قیراط 2,153.74 ریال جبکہ 24 قیراط 8 گرام گنی کی قیمت 2,349.54 ریال رہی جبکہ ایک کلو گرام سونے کے نرخ 246,456.54ریکارڈ کیے گئے۔

  • سعودی عرب میں سونے کی قیمت میں کمی

    سعودی عرب میں سونے کی قیمت میں کمی

    جدہ : سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

    24 قیراط ایک گرام کی قیمت 245.51 ریال تقریبا 65.47 ڈالر رہی جبکہ 22 قیراط کا فی گرام سونا 225.05 ریال میں فروخت کیا گیا اور 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 214.82 ریال رہی۔

    گولڈ مارکیٹ میں سب سے کم فروخت ہونے والا 18 قیراط کے فی گرام سونے کے نرخ 184.13 ریال رہے جبکہ 14 قیراط والے ایک گرام سونے کی قیمت 38.19 ڈالر یعنی 143.21 ریال رہی۔

  • سعودی عرب اور یو اے ای میں سونا سستا ہوگیا

    سعودی عرب اور یو اے ای میں سونا سستا ہوگیا

    جدہ / دبئی : سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی جبکہ متحدہ عرب امارات میں 55 درہم فی دس گرام کی ریکارڈ کمی سامنے آئی ہے۔

    رپورٹ کے مطابق دبئی گولڈ مارکیٹ میں 4 دسمبر کو 24 قیراط سونے کی فی گرام قیمت 5.50 درہم کی غیرمعمولی کمی سے تاریخ کی بلند ترین سطح 251.25 درہم سے 245.75 درہم پر آگئی، جس کے بعد نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح سے نیچے آگئے۔

    متحدہ عرب امارات میں 10 گرام سونے کے نرخ مجموعی طور پر 55 درہم کی کمی کے بعد ریکارڈ 2ہزار 512.50 درہم سے 2457.50 درہم ہوگئے۔

    سعودی عرب

    دوسری جانب سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

    تواصل ویب کے مطابق21 قیراط ایک گرام سونا 217.57 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ اتوار کو کاروبار کے اختتام پرسونے کے نرخ 218.69 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔

    24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 248.65 ریال، 22 قیراط ایک گرام 227.93 اور 18 قیراط 186.49ریال رہی ہے۔

    مملکت میں 21 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,088.70 ریال، 22 قیراط ایک گرام کی گنی 2,188.16 ریال جبکہ 24 قیراط ایک گرام گنی 2,387.08 ریال اور ایک کلوگرام سونا 233,422.01 ریال میں دستیاب رہا جبکہ ایک کلو گرام سونا 250,395.07 ریال میں دستیاب رہا۔

  • سعودی عرب : سونے کی قیمت کے حوالے سے اہم خبر

    سعودی عرب : سونے کی قیمت کے حوالے سے اہم خبر

    جدہ : سعودی عرب کی صرافہ مارکیٹوں میں اتوار 12 نومبر 2023 کو سونے کے نرخ غیر معمولی طور پر کم ہوگئے۔

    عاجل اور تواصل ویب سائٹ کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 233.68 ریال ، 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت204.47 رہی۔

    سونا

    22 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 214.21، 18 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 175.26، 14 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 136.31 ریال ریکارڈ کی گئی۔

    سعودی عرب میں ایک اونس سونے کی قیمت 7 ہزار 268.16 ریال، جبکہ ایک کلو سونے کی قیمت 2 لاکھ 33 ہزار680.33 ریال رہی۔

  • سعودی عرب : سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

    سعودی عرب : سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

    ریاض : عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں کمی کے بعد سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی سامنے آئی ہے۔

    سعودی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 235.59 ریال ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ روز 236.43 ریال روپے تھی۔

    رپورٹ کے مطابق 22 قیراط ایک گرام 215.95 اور18 قیراط 176.69 ریال رہی جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونا 206.14 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز 22 قیراط کی 216.73 اور 18 قیراط ایک گرام کی قیمت 177.32 ریال ریکارڈ کی گئی جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونا 206.88 ریال میں فروخت ہورہا تھا۔

    دوسری جانب گولڈ مارکیٹ میں21 قیراط آٹھ گرام کی گنی 1,076.69 ریال، 22 قیراط کی گنی 2,073.15 ریال جبکہ 24 قیراط کی گنی 2,261.62 ریال اور ایک کلوگرام سونا 237,234.27 ریال میں دستیاب رہا۔

    دوسری جانب گزشتہ روز عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں کمی کے اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی دیکھے گئے ہیں، ملکی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 1300 روپے سے کم ہو کر دو لاکھ 13 ہزار 200 روپے ہوگئی۔ اسی طرح سونے کی فی 10 گرام قیمت 1115 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 67 ہزار 553 روپے ہوگئی۔

  • سعودی عرب : سونے کے نرخوں میں نمایاں کمی

    سعودی عرب : سونے کے نرخوں میں نمایاں کمی

    ریاض : سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے تحت دس گرام سونا 2308.8ریال تک پہنچ گیا۔

    سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 230.88 ریال، 22 قیراط ایک گرام 211.64 اور18 قیراط 173.16 ریال رہی جبکہ 21قیراط ایک گرام سونا 202.02 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔

    گولڈ مارکیٹ میں 21 قیراط 8 گرام کی گنی 1,958.66 ریال، 22 قیراط کی گنی 2,051.93 ریال جبکہ 24 قیراط 8 گرام کی گنی 2,238.47 ریال میں فروخت کی جاتی رہی۔

  • سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی

    سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی

    کراچی : ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت کم ہوگئی۔

    تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس قیمت نو امریکی ڈالر کی کمی کے بعد 1952 امریکی ڈالر ہوگئی ہے۔

    رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ایک تولہ سونا 250 روپے سستا ہوا ہے، ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 35 ہزار750روپے ہوگئی ہے، دس گرام سونے کی قیمت 214 روپے کمی کے ساتھ 2 لاکھ 2 ہزار118 روپے پر آگئی ہے۔

    دوسری جانب فی تولہ اور دس گرام چاندی کی قیمتوں میں استحکام ریکارڈ کیا گیا اور قدریں بالترتیب 2900روپے اور 2486.28 روپے ہوگئی ہے۔

  • سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی

    سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی

    کراچی : ملک میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی ہے، ساڑھے چھ ہزار روپے ریکارڈ کمی کے بعد فی تولہ سونا دو لاکھ 30 ہزار 800 روپے تک ہوگیا۔

    تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں مسلسل دوسرے کاروباری روز کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت میں تاریخی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

    ،آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ہزاروں روپے کم ہوگئی، سونے کی فی تولہ قیمت 6500 روپے کم ہو کر دو لاکھ 30 ہزار 800روپے ہوگئی۔

    دس گرام سونے کی قیمت 5573 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 97 ہزار 874 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت 33 ڈالر کم ہوکر2005 ڈالر فی اونس ہے۔

    دوسری جانب پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بھی 161.95 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی ہے اور 100انڈیکس 41487.58 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔

    پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 0.39 فیصد کی بہتری دیکھی گئی جبکہ 5 کروڑ 1 لاکھ 85 ہزار 992 شیئرز کا لین دین ہوا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا فائدہ ہوا ہے۔

  • سعودی عرب : سونے کی قیمتوں میں کمی

    سعودی عرب : سونے کی قیمتوں میں کمی

    ریاض : عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ہونے والی کمی کے اثرات مملکت کی منڈی پر بھی مرتب ہوئے، سعودی عرب کے مختلف شہروں میں اتوار کے روز سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

    سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں اتوار کو سنیچر کے مقابلے میں سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی، صارفین نے محسوس کیا کہ سونے کے نرخ مستحکم ہوگئے ہیں۔

    عاجل ویب سائٹ کے مطابق 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 209.93 ریال ہوگئی جبکہ 24 قیراط ایک گرام سونا اتوار کو 239.93 ریال میں دستیاب رہا۔

    سعودی گولڈ مارکیٹ میں 22 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 219.93 ریال رہی جبکہ 18 قیراط ایک گرام کی قیمت 179.94 ریال تھی۔

    21 قیراط کی 8 گرام والی گنی کی قیمت 2015.37 ریال، 22 قیراط کی گنی کی قیمت 2111.34 ریال اور 24 قیراط کی 8 گرام والی گنی کی قیمت 2303.29 ریال ریکارڈ کی گئی۔

  • سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹ کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کمی

    سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹ کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کمی

    کراچی : ملک میں گزشتہ دنوں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد نہ صرف عالمی بلکہ مقامی مارکیٹ میں بھی کمی واقع ہونا شروع ہوگئی، فی تولہ قیمت میں دو ہزار روپے کی کمی سامنے آئی ہے۔

    تفصیلات کے مطابق پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں غیرمعمولی کمی سامنے آئی ہے، کاروباری ہفتے کے پہلے روز بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، فی تولہ سونا 2 ہزار روپے جبکہ فی اونس 8 ڈالر سستا ہوگیا۔

    آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 2ہزارروپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 98ہزار روپے ہوگئی جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 1715روپے کم ہوکر ایک لاکھ69ہزار 753ہوگئی ہے۔

    عالمی مارکیٹ میں بھی سونا 8 ڈالر کی کمی سے ایک ہزار 849 ڈالر کا ہوگیا، ملک بھر میں فی تولہ چاندی دو ہزار 140 روپے اور دس گرام 1834.70 روپے میں فروخت ہورہی ہے۔