Tag: gold rates in pakistan

  • سونے کے بھاؤ میں آج پھر بڑا اضافہ

    سونے کے بھاؤ میں آج پھر بڑا اضافہ

    کراچی: پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں آج کاروباری روز کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 7800 روپے اضافے سے3 لاکھ 50 ہزار روپے کا ہوگیا۔

    اسی طرح 10 گرام سونا 6687 روپے اضافے سے 3 لاکھ 68 روپے کا ہوگیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونا 76 ڈالر اضافے سے 3316 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

    واضح رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    پاکستان میں آج ڈالر کی قیمت

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدے ہیں۔

    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

  • ملک بھر میں سونا آج پھر سیکڑوں روپے سستا ہو گیا

    ملک بھر میں سونا آج پھر سیکڑوں روپے سستا ہو گیا

    پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد کمی کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث ملک میں بھی سونا سستا ہو رہا ہے۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

    عالمی سطح پر قیمت میں گراوٹ کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1300 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونا 3 لاکھ 44 ہزار 500 روپے فی تولہ ہو گیا ہے۔

    ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ  1114 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 95 ہزار 353 روپے کا ہوگیا ہے جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونا 13ڈالر کمی سے 3263 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔

    پاکستان میں آج ڈالر اور دیگر کرنسیوں کی قیمت

    واضح رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدے ہیں۔

    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

  • ملک بھر میں سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا

    ملک بھر میں سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا

    پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد کمی کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث ملک میں بھی سونا سستا ہو رہا ہے۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

    عالمی سطح پر قیمت میں گراوٹ کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3400 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونا 3 لاکھ 45 ہزار 800 روپے فی تولہ ہو گیا ہے۔

    ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ  2915 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 96 ہزار 467 روپے کا ہوگیا ہے جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونا 34 ڈالر کمی سے 3276 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔

    گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 21 ڈالر اضافے کے بعد پاکستان میں سونا 2100 روپے مہنگا ہوکر فی تولہ 3 لاکھ 49 ہزار  200 روپے کا ہوگیا تھا۔

    پاکستان میں آج ڈالر اور دیگر کرنسیوں کی قیمت

    واضح رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدے ہیں۔

    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

    https://urdu.arynews.tv/us-stocks-market-down/

  • سونے کی قیمت میں اضافے نے عوام کے ہوش اڑادیے

    سونے کی قیمت میں اضافے نے عوام کے ہوش اڑادیے

    پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی کاروباری روز کے دوران سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج جمعرات کے روز فی تولہ سونا 7800 روپے اضافے سے 3 لاکھ 28 ہزار 800 کا ہوگیا۔

    اسی تناسب سے 10 گرام سونے کی قیمت 6688 روپے اضافے سے 2 لاکھ 81 ہزار 893 پر پہنچ گئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونا 78 ڈالر اضافے سے 3118 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

    واضح رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدے ہیں۔

    سعودی عرب میں سونے کی قیمت میں اضافہ

    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

  • ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

    ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

    پاکستان میں آج کاروباری روز کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی واقع ہوئی۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونا 800 روپے فی تولہ سستا ہوگیا، جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 17 ہزار 800 روپے ہوگئی۔

    اسی طرح 10 گرام سونا 686 روپے کمی سے 2 لاکھ 72 ہزار 462 روپے کا ہوگیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونا 6 ڈالرکی کمی سے3021 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

    گزشتہ روز پاکستان میں فی تولہ سونا 600 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 18 ہزار 600 روپے کا ہوگیا تھا، جبکہ 10 گرام سونا 515 روپے اضافے سے 2 لاکھ 73 ہزار 148 روپے کا ہوگیا تھا۔

    پاکستان میں آج ڈالر اور دیگر کرنسیوں کی قیمت

    یاد رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدے ہیں۔

    پاکستان میں کتنے افراد کے پاس مالیاتی اکاؤنٹس ہیں؟

    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

  • ملک میں سونا مزید سستا ہوگیا

    ملک میں سونا مزید سستا ہوگیا

    کراچی: آج کاروباری روز کے دوران پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 800 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 18 ہزار روپے کا ہوگیا،  10گرام سونا 686 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 72 ہزار 633 روپے کا ہوگیا ہے۔

    بین الاقوامی مارکیٹ کی اگر بات کی جائے تو سونا 9 ڈالر کی کمی کے بعد 3022 ڈالر فی اونس کا ہوگیا، جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 475 روپے ہے۔

    واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان میں سونا فی تولہ 2000 روپے کمی سے 3 لاکھ 18 ہزار 800 روپے کا ہوگیا تھا جبکہ 10گرام سونا 1712 روپے کمی سے سونا 2 لاکھ 73 ہزار 319 روپے کا ہوگیا تھا۔

    یاد رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدتے ہیں۔

    گیس کے ذخائر میں بڑی کمی، سوئی سدرن نے خبردار کر دیا

    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

  • ملک میں سونا سستا ہوگیا

    ملک میں سونا سستا ہوگیا

    کراچی: تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھونے کے بعد آج ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھی گئی ہے۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونا فی تولہ 2000 روپے کمی سے 3 لاکھ 18 ہزار 800 روپے کا ہوگیا جبکہ 10گرام سونا 1712 روپے کمی سے سونا 2 لاکھ 73 ہزار 319 روپے کا ہوگیا۔

    اسی طرح عالمی مارکیٹ میں سونا 19 ڈالر کی کمی سے 3031 ڈالر فی اونس کا ہوگیا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 49 روپے کی کمی سے 3 ہزار 475 روپے ہو گئی۔

    گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت 1800 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 20 ہزار روپے 800 ہوگئی تھی، اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1543 روپے اضافے سے 2 لاکھ 75 ہزار 34 روپے رہی تھی۔

    عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری ہوں گے یا نہیں؟ اہم خبر آگئی

    پاکستان میں آج ڈالر اور دیگر کرنسیوں کی قیمت

    یاد رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدے ہیں۔

    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

  • ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

    ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

    عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، جس کے سبب پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہورہا ہے۔

    غیر ملکی میڈیا کے مطابق عالمی مارکیٹ میں 24 قیراط سونا مزید 13 ڈالر فی اونس مہنگا ہوگیا، جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں 24 قیراط سونا 3010 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔

    ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں 1300روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔

    پاکستان میں فی تولہ سونا 3 لاکھ 15 ہزار 600 روپے سے زائد پر فروخت ہو رہا ہے۔

    اس سے قبل جمعہ کے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی واقع ہوئی تھی، سونا فی تولہ 300 روپے کمی سے 3 لاکھ 13 ہزار 700 روپے کا ہوگیا تھا جبکہ 10گرام سونا 257 روپے کمی سے 2 لاکھ 68 ہزار947 روپے کا ہوگیا تھا۔

    یاد رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدے ہیں۔

    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

  • سونے کی قیمتوں میں یکمشت بڑا اضافہ، فی تولہ نرخ بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

    سونے کی قیمتوں میں یکمشت بڑا اضافہ، فی تولہ نرخ بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

    ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمتیں 4 ہزار 700 روپے کے بڑے اضافے سے 3 لاکھ 14 ہزار روپے کی نئی بُلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 4700 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 14 ہزار روپے ہوگئی، اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی 4030 روپے اضافے سے 2 لاکھ 69 ہزار 204 روپے رہی۔

    دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان رہا، سونا 46 ڈالر اضافے سے 2988 ڈالر فی اونس ہے۔

    پاکستان میں آج ڈالر اور دیگر کرنسیوں کی قیمت

    یاد رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے، جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدے ہیں۔

    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کر دی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

  • سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

    سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

    کراچی: پاکستان میں آج بھی کاروباری روز کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 2800 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 9 ہزار 300 روپے کا ہوگیا۔

    اسی طرح 10 گرام سونا 2400 روپے اضافے سے 2 لاکھ 65 ہزار 174 کا ہوگیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں 27 ڈالر اضافے کیساتھ فی اونس سونا 2942 ڈالر کا ہوگیا۔

    گزشتہ روز بھی سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے سے 3 لاکھ 6 ہزار 500 روپے پر پہنچ گئی تھی، جبکہ 10 گرام سونا 429 روپے اضافے کے ساتھ 2 لاکھ 62 ہزار 774 روپے کا ہوگیا تھا۔

    پاکستان میں آج ڈالر اور دیگر کرنسیوں کی قیمت

    یاد رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے، جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدے ہیں۔

    ڈیجیٹل پرائز بانڈز کیسے خریدے جاسکیں گے؟ بڑی خبر آگئی