Tag: gold rates in pakistan

  • سونے کی قیمت میں مزید اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

    سونے کی قیمت میں مزید اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

    پاکستان میں آج بھی سونے کی قیمت میں اضافے ریکارڈ کیا گیا ہے۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 82 ہزار 900 روپے ہوگئی۔

    اسی طرح 10 گرام سونا 429 روپے اضافے سے 2 لاکھ 42 ہزار 571 روپے کا ہوگیا، عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں 5 ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی اونس سونا 2708 ڈالر پر پہنچ گیا ہے۔

    اس کے علاوہ چاندی کی فی تولہ قیمت 9 ڈالر کی کمی سے 3 ہزار 372 روپے ہوگئی ہے۔

    پاکستان میں آج ڈالر اور دیگر کرنسیوں کی قیمت

    یاد رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدے ہیں۔

    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

  • سونے کی قیمت میں کمی کے بعد آج بڑا اضافہ

    سونے کی قیمت میں کمی کے بعد آج بڑا اضافہ

    پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کے بعد آج سینکڑوں روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1000 روپے اضافے سے 2 لاکھ 76 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

    اسی طرح 10 گرام سونا 857 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 36 ہزار 625 روپے کا ہوگیا ہے اس کے علاوہ عالمی مارکیٹ میں سونا 10 ڈالر اضافے کے بعد 2642 ڈالر فی اونس رہا۔

    سال 2025 میں سونے کی قیمتیں کہاں تک جاسکتی ہے؟ – آڈیو

    گزشتہ روز ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 75 ہزار روپے ہوگئی تھی اور دس گرام سونے کی قیمت میں 600 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 35 ہزار 768 کی سطح پر آگئی تھی۔

    یاد رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    پاکستان میں آج سونے کی قیمت

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدے ہیں۔

    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

  • سونے کی ایک بار پھر اونچی اڑان، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

    سونے کی ایک بار پھر اونچی اڑان، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

    کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 3100 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 80 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔

    10 گرام سونے کی قیمت 2658 روپے اضافہ ہو گیا ہے، جس کے بعد دس گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 40 ہزار 484 روپے ہو گئی ہے۔

    عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان رہا اور سونا 31 ڈالر اضافے سے 2693 ڈالر فی اونس ہو گیا ہے۔ دوسری طرف چاندی کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 400 روپے پر مستحکم رہی۔

    واضح رہے کہ گزشتہ روز 10 دسمبر کو سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزار روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا تھا، 10 گرام سونے کی قیمت 858 روپے اضافہ ہوا، جب کہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 10 ڈالر فی اونس کا اضافہ ہوا تھا۔

    پاکستان میں آج ڈالر اور دیگر کرنسیوں کی قیمت

    یاد رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدے ہیں۔

    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

  • پاکستان میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

    پاکستان میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

    پاکستان میں سونے کی قیمت میں گزشتہ اضافے کے بعد کے بعد آج پھر اضافہ ہوگیا ہے۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے اضافہ کے بعد 2 لاکھ 75 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔

    اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 428 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد 10 گرام سونا 2 لاکھ 36 ہزار 368 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

    عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان رہا، سونے کی قیمت 05 ڈالر اضافے سے 2 ہزار 645 ڈالر فی اونس رہی۔

    واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان میں فی تولہ سونا 700 روپے مہنگا 2 لاکھ 75 ہزار 200 روپے کا ہوگیا تھا، اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 600 روپے اضافے کے ساتھ 2 لاکھ 35 ہزار 940 روپے کا ہوگیا تھا۔

    یاد رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدے ہیں۔

    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

    پاکستان میں آج ڈالر اور دیگر کرنسیوں کی قیمت

  • سونے کی قیمت میں کمی کے بعد آج بڑا اضافہ

    سونے کی قیمت میں کمی کے بعد آج بڑا اضافہ

    پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت قیمت میں مسلسل دو روز کمی کے بعد آج سینکڑوں روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے اضافے سے 2 لاکھ 75 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔

    اسی طرح 10 گرام سونا 1372 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 36 ہزار 540 روپے کا ہوگیا ہے اس کے علاوہ عالمی مارکیٹ میں سونا 16 ڈالر اضافے کے بعد 2647 ڈالر فی اونس رہا۔

    گزشتہ روز ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4100 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 74 ہزار 300 روپے ہوگئی تھی اور دس گرام سونے کی قیمت میں 3515 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 35 ہزار 168 کی سطح پر آگئی تھی۔

    پاکستان میں آج ڈالر اور دیگر کرنسیوں کی قیمت

    یاد رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدے ہیں۔

    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

  • ملک میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا

    ملک میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا

    پاکستان میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 4 ہزار 300 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 78 ہزار 400 روپے کا ہوگیا ہے۔

    اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 3 ہزار 657 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 38 ہزار 683 روپے ہوگئی اس کے علاوہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں بھی سونا 43 ڈالر کی کمی سے 3672 فی اونس کی سطح پر آگیا ہے۔

    23 نومبر کو ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 200 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کے بعد سونےکا فی تولہ بھاؤ  2 لاکھ 82  ہزار 700 روپے ہوگیا تھا۔

    پاکستان میں آج ڈالر اور دیگر کرنسیوں کی قیمت

    یاد رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدے ہیں۔

    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

  • سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ

    سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ

    کراچی: پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے بلندی کی نئی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

    بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جس کے باعث پاکستان میں سونے کی قیمت نے تمام پچھلے ریکارڈ توڑتے ہوئے تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو لیا ہے۔

    پاکستان میں سونا آج بھی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے، ملک میں فی تولے قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافی ریکارڈ کیا گیا اور سونا 900 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 81 ہزار 800 روپے فی تولہ ہو گیا۔

    10 گرام سونا 772 روپے اضافے کے ساتھ 2 لاکھ 41 ہزار 598 روپے پر پہنچ گیا ہے، عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمتوں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، قیمت میں 9 ڈالر فی اونس کا اضافہ ہو گیا ہے، جس کے بعد بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا 2721 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔

    گولڈ ریٹ: پاکستان میں آج سونے کی قیمت

    واضح رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔

    اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدتے ہیں۔

    پاکستان میں گزشتہ برس سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔

  • سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

    سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

    کراچی: کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک میں سونا سستا ہوگیا اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔

    اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 15 ہزار روپے ہوگئی۔

    اسی طرح 10 گرام سونے کی قدر 514 روپے کم ہوکر 98594 روپے ہوگئی جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 6 ڈالر کم ہوکر 1927 ڈالر فی اونس ہے۔

    علاوہ ازیں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مثبت رجحان رہا اور 100 انڈیکس 272 پوائنٹس اضافے سے 42295 پر بند ہوا۔

    حصص بازار میں آج 74 کروڑ شیئرز کے سودے 23 ارب روپے میں طے ہوئے اور مارکیٹ کیپٹلائزیشن 55 ارب روپے بڑھ کر 7909 ارب روپے ہوگئی۔

    واضح رہے کہ ہفتے کے روز سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 20 ہزار ایک سو روپے تھی جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ تین ہزار روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔

  • سونے کی قیمت سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

    سونے کی قیمت سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

    کراچی : ملک میں سونے کی قیمت میں مزید 500 روپے فی تولہ اضافہ ہوگیا، قیمت میں اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 53 ہزار 150 روپے ہوگئی۔

    تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 10 ڈالر اضافے سے 1359 ڈالر فی اونس ہو گئی، جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونا مہنگا ہو گیا ہے۔ آل پاکستان سرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے سے 53 ہزار 150روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام سونا 429روپے اضافے کے بعد 45 ہزار 557روپے کا ہو گیا ہے ۔

    جنوری سے اب تک سونے کی قیمت میں 8850 روپے کا اضافہ ہو چکا ہے۔

    معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق شرح سود میں اضافہ نہ کیے جانے کے حالیہ اعلان کے باعث سرمایہ کار اب ڈالر کی خریداری کے بجائے سونے کی خریداری میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں یہی وجہ ہے کہ سونا ایک بار پھر مہنگا ہونا شروع ہو گیا ہے۔

    واضح رہے کہ یورپی یونین سے علیحدہ ہونے کے حوالے سے برطانوی ریفرنڈم کے نتائج کے بعد سے سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

    چند روز کے دوران ملک بھر کی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمت کئی ہزار روپے بڑھ چکی ہے، سونے کے مقامی تاجر عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں کو دیکھنے کے بعد مقامی ریٹس کا تعین کرتے ہیں۔