Tag: Indian defence minister statment

  • دہشتگردی کا جواب دہشتگردی سے ہی دیا جائے گا، بھارتی وزیرِدفاع

    دہشتگردی کا جواب دہشتگردی سے ہی دیا جائے گا، بھارتی وزیرِدفاع

    نئی دلی: مودی سرکار نے پراکسی وار کی نئی حکمت عملی بتادی، بھارتی وزیرِدفاع منوہر پاریکر کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کا جواب دہشتگردی سے ہی دیاجائے گا، دہشتگردوں کو ختم کرنے کا کام صرف فوج سے ہی کیوں نہیں لیا جارہا ہے؟

    بی جے پی حکومت نے اپنے عزائم کھل کر بتا دیئے،  منوہرپاریکر کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کو دہشتگردوں کے ذریعے ہی ختم کیا جا سکتا ہے، ملکی دفاع کےلئے ہرحربہ استعمال کریں گے،

    انھوں نےکہا کہ  بے جے پی حکومت نے دہشتگردی سے نمٹنے کے لئے فری ہینڈ دیا ہے۔